World Time News

  • Home
  • World Time News

World Time News "Stay informed with our news website: breaking stories, in-depth features, and expert analyses covering local, national, and global events."

06/12/2024

‏سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں اور وکلاء سے گفتگو:

“جنگل کے بادشاہ نے خود کو آئین و قانون سے اوپر رکھ لیا ہے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ سمیت ہر ادارے کو زیر کر کے ایک شخص کی بادشاہت کا تسلسل قائم رکھنے کے لئے دس سال کے لئے ملک میں آمریت نافذ کر دی گئی ہے۔ ریاستی دہشت گردی کے زریعے ملک میں خوف پھیلایا جا رہا ہے۔ ہمیں ڈرا دھمکا کر ناجائز حکومت کو تسلیم کرنے کا کہا جا رہا ہے۔

ایجینسیوں کو ان کے اصل کام سے ہٹا کہ تحریک انصاف کے پیچھے لگا دیا گیا ہے، جس سے قومی ادارے فوج کا تاثر تباہ ہو رہا ہے۔ پورے ملک کو بند کر دیا گیا۔ اسلام آباد سے باقی صوبوں کا راستہ کاٹا گیا، اسلام آباد پہنچنے والی نہتی عوام پہ گولی چلائی گئی۔ ہمارے لوگوں کے ساتھ ظلم کیا گیا، سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔ ان کے گھروں اور خاندانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ان کی توہین کی گئی-

ملک میں صوبائیت کی آگ بھڑکائی جا رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے اسلام آباد میں پختونوں کو نسلی بنیاد پہ نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں- تحریک انصاف وفاقی جماعت ہے جس نے پورے پاکستان کو جوڑ کر رکھا ہوا ہے- میں اپنی قوم کو ہدایت کرتا ہوں کہ حکومتی شرپسند عناصر کی کسی بھی کوشش کے باوجود آپ نے متحد رہنا ہے۔ ہم سب کسی بھی نسل سے بالاتر ہو کر صرف پاکستانی ہیں!

جب بھی ہماری جماعت احتجاج کرنے کا اعلان کرتی ہے۔ میرے اوپر جیل کے اندر مزید پرچے کر دئیے جاتے ہیں۔

مجھے بتایا گیا ہے کہ ہمارے کئی لوگ اب تک مسنگ ہیں جن کی زندگی کے بارے میں ہمیں شدید تحفظات ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے-

ہمارے دو مطالبات ہیں،
• سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے
- ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے

مذاکرات کے لئے عمر ایوب کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی ہے۔ اگر مطالبات نہ مانے گئے تو سول نافرمانی، ترسیلات زر میں کمی اور بائیکاٹ کی تحریک شروع کی جائے گی۔”

یہ ضروری ہے کہ حکومت بے لگام، غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اُگلنے، جھوٹ اور معاشرتی تقسیم کا بیج بونے کے خ...
05/12/2024

یہ ضروری ہے کہ حکومت بے لگام، غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اُگلنے، جھوٹ اور معاشرتی تقسیم کا بیج بونے کے خاتمے کے لیے سخت قوانین و ضوابط بنائے اور ان پر عمل درآمد کرائے۔ کور کمانڈرز کانفرنس

پی ٹی آئی کے  100 سے زائد گرفتار کارکنوں کی شناخت پریڈ کیخلاف کیس۔۔"اِس شناخت پریڈ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں"۔جسٹس میاں ...
05/12/2024

پی ٹی آئی کے 100 سے زائد گرفتار کارکنوں کی شناخت پریڈ کیخلاف کیس۔۔"اِس شناخت پریڈ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں"۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب۔۔"ابھی بھی ایگزیکٹو مجسٹریٹ شناخت پریڈ کر رہا ہے؟یہ تو سارا عمل ہی غلط ہے "- جسٹس ارباب طاہر

‏"دبئی سے اکثر پارٹی کے ایونٹس میں شرکت کے لیے سفر کرنے والے علی کو سر میں "گولی لگنے" کی وجہ سے موت واقع ہوئی، جیسا کہ ...
04/12/2024

‏"دبئی سے اکثر پارٹی کے ایونٹس میں شرکت کے لیے سفر کرنے والے علی کو سر میں "گولی لگنے" کی وجہ سے موت واقع ہوئی، جیسا کہ پمز اسپتال کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ میں درج ہے، جسے الجزیرہ نے دیکھا ہے۔

ولی نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے افسران نے ان پر دباؤ ڈالا کہ وہ ایک بیان پر دستخط کریں جس میں وہ اپنے بھائی کے قتل کے حوالے سے ایف آئی آر درج نہ کرنے کا وعدہ کریں۔

"وہ مسلسل مجھ پر دباؤ ڈالتے رہے، لیکن میں یہ وعدہ کیسے کر سکتا تھا جب کہ میرے بھائی کو قتل کیا گیا تھا؟" ولی نے کہا
مسلسل درخواست کرنے کے بعد ہی خاندان کو علی کی تدفین کے لیے اس کی لاش لے جانے کی اجازت دی گئی۔ اس وقت تک وہ 12 گھنٹے سے زیادہ انتظار کر چکے تھے۔" الجزیرہ کی رپورٹ
aljazeera.com/features/2024/…‎



Copy from official PTI FB page

🚨 REPORTS 🚨The BCCI has rejected PCB's demand for a hybrid model for all ICC events held in India, stating that there is...
04/12/2024

🚨 REPORTS 🚨

The BCCI has rejected PCB's demand for a hybrid model for all ICC events held in India, stating that there is no security threat in the country and, therefore, no need for such an arrangement.

🚨 𝑯𝑰𝑺𝑻𝑶𝑹𝒀 🚨Pakistan becomes the first team ever to play 250 T20I matches, taking on Zimbabwe in the second T20I 🇵🇰👏Can t...
03/12/2024

🚨 𝑯𝑰𝑺𝑻𝑶𝑹𝒀 🚨

Pakistan becomes the first team ever to play 250 T20I matches, taking on Zimbabwe in the second T20I 🇵🇰👏

Can they make it special with a victory? 🤔

03/12/2024
02/12/2024

عورتیں سنی سنائی باتوں پر یقین کرتی ہیں اور مرد ظاہری خوبصورتی سے محبت کرتے ہیں اس لیے عورتیں خوب دبا کر میک اپ کرتی ہیں مردوں کو متاثر کرنے کے لیے اور مرد خوب دبا کر جھوٹ بولتے ہیں عورتوں کو خوش کرنے کے لیے

‏بدترین فسطائیت کے اس دور میں، خوف کے بت توڑ کر حق کے راستے پر چلنے والوں کو قوم کا سلام۔ آج ہر انسان آپ کی ہمت، جرات او...
02/12/2024

‏بدترین فسطائیت کے اس دور میں، خوف کے بت توڑ کر حق کے راستے پر چلنے والوں کو قوم کا سلام۔ آج ہر انسان آپ کی ہمت، جرات اور بہادری کی داستانیں بیان کر رہا ہے کہ کس طرح آپ نے آخری وقت تک اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ریاستی ظلم اور جبر کا بہادری سے مقابلہ کیا۔

بلا شبہ، آپ سب جیت گئے!


Copy from official PTI WhatsApp Channel

02/12/2024

صدر جو بائیڈن نے اتوار کو اعلان کیا کہ انہوں نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو معاف کر دیا ہے، جنھیں اس ماہ بندوق کے جرائم اور...
02/12/2024

صدر جو بائیڈن نے اتوار کو اعلان کیا کہ انہوں نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو معاف کر دیا ہے، جنھیں اس ماہ بندوق کے جرائم اور ٹیکس کی سزاؤں پر سزا کا سامنا کرنا پڑا، جب وہ عہدہ چھوڑنے کی تیاری کر رہے ہیں تو ایک الٹ نشان ہے۔

The race for the World Test Championship 2023-25 Finals heats up! 🔥✨India, South Africa, and Australia have a high chanc...
02/12/2024

The race for the World Test Championship 2023-25 Finals heats up! 🔥✨

India, South Africa, and Australia have a high chance of securing a spot in the grand finale! 🏆

دن بھر محنت کرتے ہیں پھر شام میں ساتھ ملکر دودھ پتی چائے اور پراٹھا کھاتے ہیں یہ اسکول جاتے ہیں نا ہی ان کے ماں باپ تفری...
02/12/2024

دن بھر محنت کرتے ہیں پھر شام میں ساتھ ملکر دودھ پتی چائے اور پراٹھا کھاتے ہیں یہ اسکول جاتے ہیں نا ہی ان کے ماں باپ تفریح کراتے ہیں یہ وقت سے پہلے بڑے ہوچکے ہیں یہ وہی چھوٹے ہیں جنہیں اپنے گھر کے بڑے کہا جاتا ہے ، یہ میرے دیس کے بچے ہیں جن کے حصے کی رقم کچھ ملکی دفاع کچھ بدعنوانی اور کچھ قوم پہ لگ جاتی ہے ۔
اسلام آباد سبزی منڈی کے ایک سستے سے ہوٹل میں چائے پی کر اُٹھا تو برابر والی ٹیبل سے ان بچوں نے شرارتی سی فرمائش کی کہ
چچا ہمارا عکس لو نا ۔
تلخ زندگی مسکراتی ملتی ہے اس تصویر میں۔






























1.  2.  3.  4.  5.  6.  7.  8.  9.  10.  1.  2.  3.  4.  5.  6.  7.  8.  9.  10.  1.  2.  3.  4.  5.  6.  7.  8.  9.  10...
02/12/2024

1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.

1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.

1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.

1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.

1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.

1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.

1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.

1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.

1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.

1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.

01/12/2024

یہ بزرگ بابا جی پشاور نمک منڈی چوک میں شربت بنا کر بیچتے ہیں۔۔ گرمی کے سیزن میں توں کام اچھا ہوتا ہے لیکن سردی کے سیزن م...
01/12/2024

یہ بزرگ بابا جی پشاور نمک منڈی چوک میں شربت بنا کر بیچتے ہیں۔۔ گرمی کے سیزن میں توں کام اچھا ہوتا ہے لیکن سردی کے سیزن میں کام اتنا اچھا نہیں ہوتا پشاور کے لوگوں سے گزارش ہے کہ ان کے پاس جا کر ایک دفعہ ضرور ٹرائی کریں اور انکو سپورٹ کریں

01/12/2024

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے حکیمانہ الفاظ جو خالد انعم نے شیئر کیے! حضرت علی نے تاکید کی کہ دو قسم کے لوگ ہیں جو ظلم کے سامنے خاموش رہتے ہیں: بزدل اور منافق۔

یہ طاقتور یاد دہانی ہمیں ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے اور حق کے لیے بولنے کی ترغیب دیتی ہے۔

قوم کو اس بات کا جواب دو کہ تم نے نہتی عوام پر گولی کیوں چلائی؟
01/12/2024

قوم کو اس بات کا جواب دو کہ تم نے نہتی عوام پر گولی کیوں چلائی؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Time News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share