صدر سادات سماجی تحریک سعودی عرب کے صدر
سید بخت شیر علی خان صاحب آپ تمام دوستوں کی نام اہم پیغام❤️🩹
@followers Bakht Sher Ali Khan Bakht Sher Ali pr Bakht Sher Official
#highlightseveryonefollowers
اهم پیغام
فخري سادات جناب سيد بخت شیر على خان صيب
فخرے سادات مرکزی صدر سید بخت شیر علی صاحب سعودی عرب ریاض میں موسی خیل قومی اتحاد حلف برداری پروگرام کے موقع پر موسی خیل قوم کی طرف سے استقبال
کلی وال رنگونہ۔۔۔۔۔خوبصورت ویڈیو خوبصورت دوستوں کے لئے۔۔۔۔ ✍️ Zahir shah Shawar
پوسٹ آگے شیر کرو 🙏
اللہ تعالی کے ساتھ کاروبار کرنے کا سنہری موقع
تحصیل مٹہ شور گٹ زرکو امدادلعلوم پر تعمیراتی کام شروع ہے
اگر کوئی صاحب استطاعت ثواب دارین حاصل کرناچاہتا ہو تو ھذا مدرسہ مہتمیم مفتی سمیع اللہ صاحب کے ساتھ اس نمبر پر رابطہ کریں03339480579
ایزیپیسہ اکاونٹ نمبر مفتی سمیع اللہ 03429409945
بالات مسجد
زمونگ د علاقہ شور مفتیان صاحبان مفتی سمیع اللہ صاحب مفتی شرافت صاحب مفتی عمرنبی قاری اکبر علی مفتی روشن مولانا قاری رفیع اللہ مولانا شاہ خالد قاری محمد شیر او میلمہ مولانا محمد رحیم صاحب اللہ دی د دین د خدمت دپارہ ژوندی لری امین🤲
Eidet by 👉 ZAHIR SHAHA Shawar🙌👇
سوات بر شور سے بائیک پر ناران ،کاغان،لولو سر جھیل،بابو سر ٹاف ہنزہ ،خنجراب کا دلجسپ سفر۔۔۔۔۔آئیں اب ہمارے ساتھ۔۔۔۔اور دیکھئے کاغان،ناران،لولو سر جھیل اور بابوسر ٹاپ کی ایک مختصر ویڈیو ذبردست خوبصورت نظاروں کے ساتھ۔
دیکھئے ضرور شکریہ۔۔۔۔
مزاحیہ پروگرام 😜
رپورٹ فضل منان عرف منان جی 🙌
میرے طرف سے جناب سید بخت شیر علی خان کو بی ایس کے سید بخت شیر علی ٹریول اینڈ ٹوریزم ایجنسی کا افتتاح بہت بہت مبارک ہو مینگورہ سوات
تحصیل کبل چیرمین سید خان نے افتتاح کیا
افریقی ملک مراکش میں جمعے کی شب آنے والے زلزلے میں ہلاک افراد کی تدفین کا عمل ہفتے کو شروع کر دیا گیا تھا جو اب بھی جاری ہے۔ زلزلے میں اب تک لگ بھگ دو ہزار افراد کی اموات کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ مزید ہلاکتوں کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ آٹھ تھی جو کہ اس خطے میں گزشتہ 120 برس میں آنے والے زلزلوں میں سب سے زیادہ ہے۔
#Eidmen🔶️
سوات کا ایک ایسا پورا گاوں جو ایک ہی دادا کی اولاد ہے،اس گاوں میں ایک 320 سال پرانی مسجد بھی ہے جس نے پورے گاٶں والوں کو جوڑ کے رکھا ہوا ہے۔
سوات چپریال تاريخي حجره 👇
حجرہ پشتون ثقافت کا اہم جز سمجھا جاتاہے،،، 96 سال قبل ریاستی دور میں تعمیر ہونے والا تاریخی حجرہ قدیم طرز تعمیر کا عظیم شاہکار ہے
دو سو سال پرانی جامع مسجد پیو چار جو نایاب لکڑی سے تعمیر کاروائی گئی
Two hundred years old Jama Masjid Peochar
دیر بالا صاحب آباد کے تاریخی مرکز جو کہ یہاں دنیا کے باہر ممالک سے لوگ کثیر تعداد میں اللہ کی رہ میں نکلتے ہیں ۔۔۔۔ میاں جمال خان کے خصوصی رپورٹ دیکھئے صاحب آباد تاریخی مرکز کے حوالے سے ۔۔۔۔۔۔
حرا سکول اینڈ کالج شور کی پراکٹورئیل بورڈ اینڈ سوسائٹی کے حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں کالج کے تمام اساتذہ کرام اور کالج کے طلباء نے شرکت کی۔
میں نے بطور جنرل سیکرٹری حرا سکول اینڈ کالج شور پراکٹورئیل بورڈ اینڈ سوسائٹی کا حلف اٹھا لیا۔
میں اپنے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر کالج کے طرف دیئے گئے ذمہ داری کو پورا کرنے کی بھرپور کوشش کرونگا۔ اللہ تعالی مجھے استقامت دیں۔ آمین
#OathTakingCeremony
#HiraCollageBarShawar