The North & South Waziristan KP

  • Home
  • The North & South Waziristan KP

The North & South Waziristan KP To Dig Out the Truth, To Fight for the Deprived & Voiceless People of Waziristan. Hum Be Pakistan Ha

شمالی وزیرستان/ بنوں بکاخیل ایئرپورٹ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، سرکاری ذرائع شمالی وزیرستان: خودکش حمل...
07/09/2023

شمالی وزیرستان/ بنوں بکاخیل ایئرپورٹ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، سرکاری ذرائع
شمالی وزیرستان: خودکش حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سرکاری ذرائع
شمالی وزیرستان: خودکش حملہ اور گاڑی سے پہلے پھٹ گیا، سرکاری ذرائع

06/09/2023
01/09/2023

شمالی وزیرستان/ دہشتگردوں کا حملہ
شمالی وزیرستان: میران شاہ کے گاؤں انغر کلی میں سیکیورٹی فورسز پر دہشگردوں کا حملہ، ذرائع
شمالی وزیرستان: حملے میں ایک افسر سمیت 2 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی، ذرائع
شمالی وزیرستان: شہداء میں میجر عامر اور سپاہی آصف شامل ہیں، ذرائع
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا، ذرائع

بنوں/ جانی خیل میں مالی خیل چیک پوسٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار خودکش حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ س...
31/08/2023

بنوں/ جانی خیل میں مالی خیل چیک پوسٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار خودکش حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔ شہداء اور زخمیوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ بنوں منتقل کردیا گیا۔

13/08/2023

شمالی وزیرستان/ رزمک میں حالات انتہائی کشیدہ
شمالی وزیرستان: اتمانزئی جرگہ نے آزادی جیپ ریلی کا راستہ روک لیا، ذرائع
شمالی وزیرستان: پشاور سے آنے والی ریلی کا قافلہ مہاجر بازار کے پاس روک دیا، ذرائع
شمالی وزیرستان: ایف سی کی رزمک بازار میں فائرنگ، ذرائع
شمالی وزیرستان: فائرنگ سے ایک شخص زخمی، ذرائع
شمالی وزیرستان: رزمک میں حالات انتہائی کشیدہ، ذرائع
شمالی وزیرستان: ایف سی کی فائرنگ سے متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے، ذرائع
شمالی وزیرستان: ہاد رہے کہ اتمانزئی جرگہ نے کل ضلع بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے

05/08/2023

چئیرمین عمران خان کا گرفتاری سے قبل ریکارڈ کیا گیا اہم پیغام

05/08/2023

‏وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا قوم کے نام اہم پیغام, پرامن احتجاج کیلئے گھروں سے نکلنے کی ہدایت

31/07/2023

پشاور/ پی ٹی آئی چھوڑ کر جانے والے سابقہ صوبائی وزیر، اقبال وزیر کی محکمہ پی اینڈ ڈی خیبرپختونخوا میں سرکاری افسر سے ہاتھا پائی۔ ملازمین نے اقبال وزیر کو کمرے میں بند کرکے احتجاج شروع کردیا 😉

شمالی وزیرستان/ قبائلی رہنما قتلشمالی وزیرستان: میرعلی کے علاقے نورک میں ممتاز قبائلی رہنما ملک ریمال وزیر کی گاڑی پر نا...
24/02/2023

شمالی وزیرستان/ قبائلی رہنما قتل
شمالی وزیرستان: میرعلی کے علاقے نورک میں ممتاز قبائلی رہنما ملک ریمال وزیر کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ، سرکاری ذرائع
شمالی وزیرستان: حملے کے نتیجے میں ملک ریمال وزیر جاں بحق اور بیٹا شدید زخمی، ذرائع
شمالی وزیرستان: ملک ریمال اپنے بیٹے کے ہمراہ گھر جارہے تھے، سرکاری ذرائع
شمالی وزیرستان: ملک ریمال وزیر بورا خیل وزیر قبیلے کے چیف تھے
شمالی وزیرستان: ملک ریمال پر اس سے قبل بھی دو دہشتگرد حملے ہوئے تھے، سرکاری ذرائع

19/01/2023

شمالی وزیرستان/ سیکیورٹی چیکنگ کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
شمالی وزیرستان: بنوں میران، ایشا رزمک اور دیگر شاہراہوں پر چیکنگ کا عمل سخت کردیا گیا
شمالی وزیرستان: صبح سویرے سڑکوں پر بی ڈی کے باعث گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ جاتی ہیں
شمالی وزیرستان: سرکاری ملازمین اور مریضوں کو دفاتر اور ہسپتال پہنچنے میں شدید دشواریوں کا سامنا
شمالی وزیرستان: بی ڈی یا کانوائے گزرنے کی صورت میں گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے، اہلیان شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان: میران شاہ سے بنوں ایک گھنٹے کا راستہ 5 یا 6 گھنٹوں میں طے ہوتا ہے، اہلیان شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان: ایشا رزمک سڑک پر بھی یہں صورتحال ہے، اہلیان شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان: بی ڈی آفس ٹائم کے بعد کی جائے تو ہمیں دفاتر وقت پر پہنچنے میں مدد مل سکتی ہے، سرکاری ملازمین
شمالی وزیرستان: صبح سویرے کلیئرنس کی صورت میں بھی ریلیف مل سکتی ہے، سرکاری ملازمین
شمالی وزیرستان: خودکش حملوں کو روکنے کیلئے چیکنگ کا عمل سخت کیا گیا ہے، سرکاری ذرائع
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی اقدامات اٹھائے گئے ہیں، سرکاری ذرائع
شمالی وزیرستان: اتمانزئی مشران کا سیکیورٹی حکام سے سڑکوں پر عوام کو درپیش مشکلات کا نوٹس لینے کا مطالبہ

جنوبی وزیرستان__ پولیس دہشت گردوں سے خائف، تھانے خالی اور ڈیوٹی دینے سے انکار کردیا
24/12/2022

جنوبی وزیرستان__ پولیس دہشت گردوں سے خائف، تھانے خالی اور ڈیوٹی دینے سے انکار کردیا

05/11/2022

#ادروں کے خلاف بھونکنے والا کتا منیب غنی خٹک کے بارے میں جانئیے
#مختلف سیاسی شخصیات اور غنڈوں کے بیڈز پر پلا بڑھا موسمی بٹیر منیب غنی خٹک اب تک سراج الحق، اجمل وزیر، صوبائی وزیر اقبال وزیر، وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر اور ان جیسے کئی دیگر ایرے غیروں کے زیر استعمال رہا ہے۔ ان کا اور سلیم آفریدی کوکو کا رول تقریباً ایک جیسا ہے۔ موصوف کو مختلف سیاسی شخصیات و غنڈے لڑکی کے طور پر استعمال کرکے ایک دوسرے کے ساتھ ایکسچینج کرتے چلے آرہے ہیں۔
سنو بیٹا۔۔۔ تیری ویڈیوز بھی عنقریب ریلیز ہوں گی، فکر نہ کرو انتظار کیجئے

30/10/2022

Zarwali Khana Sam de Pe Wadatawalooo

شمالی وزیرستان کی سب سے بڑی قوم بورا خیل کے مشران کا اتمانزئی دھرنے سے لاتعلقی کا اعلان، امن و امان کے قیام کیلئے ضلعی ا...
27/08/2022

شمالی وزیرستان کی سب سے بڑی قوم بورا خیل کے مشران کا اتمانزئی دھرنے سے لاتعلقی کا اعلان، امن و امان کے قیام کیلئے ضلعی انتظامیہ اور پاک فوج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے ریاست کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رکھنے کا عزم کیا ہے
* سرکاری ذرائع سے موصول اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان کی سب سے بڑی قوم بورا خیل کے چیدہ چیدہ مشران نے جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر، ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان، کمانڈنٹ ٹوچی سکاؤٹس اور دیگر اعلی سول و عسکری حکام کے ساتھ کامیاب جرگہ کیا ہے۔ جرگہ میں چیف آف بورا خیل ملک شہزادہ، ملک ریمال خان، ملک روح اللہ، ملک سید والی اور چیمبر آف کامرس شمالی وزیرستان کے صدر ملک قدیر اللہ شامل تھے۔ اس موقع پر بوراخیل قوم کے مشران نے امن و امان کے قیام کیلئے سول انتظامیہ اور پاک فوج کی قربانیوں اور اقدامات کو سراہا اور کہا کہ وہ اور ان کی قوم ریاست کے تھے، ہیں اور رہیں گے۔ انہوں نے سول انتظامیہ اور پاک فوج کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے کا عزم کیا۔ بورا خیل قوم کے مشران نے پاک افغان بارڈر غلام خان پر تجارت کے فروغ کیلئے مزید سہولیات کی فراہمی کی درخواست کی۔ جواب میں سول و عسکری حکام نے تجارت کے فروغ کیلئے بوراخیل قوم کے مشران کے مطالبات کی تائید کی اور مزید سہولیات کی فراہمی اور آف لوڈنگ پوائنٹس کھولنے پر اتفاق کیا جس پر بورا خیل قوم کے مشران نے جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر کا خصوصی شکریہ ادا کیا

14/08/2022

شمالی وزیرستان؛ میران شاہ میں جشن آزادی کی مناسبت سے شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

11/08/2022

شمالی وزیرستان کے اتمانزئی مشران نے بدامنی کے خلاف یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منانا قابل افسوس ہے، اتمانزئی قوم کو چاہیئے کہ اس فیصلے پر نظر ثانی کریں

09/08/2022

کیا سوات کو واپس 2008 میں لے جایا جا رہا ہے یا پھر کچھ اور ہے؟ شرپسندوں کی جانب سے اغوا کئے گئے آرمی اور پولیس آفیسرز کی ویڈیو ریلیز۔ دہشتگردی کے خلاف مل کر کام کرنا ہوگا

کابل؛ کالعدم ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر عبد الولی عرف عمر خالد خراسانی صوبہ پکتیکا ضلع برمل میں بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے ...
08/08/2022

کابل؛ کالعدم ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر عبد الولی عرف عمر خالد خراسانی صوبہ پکتیکا ضلع برمل میں بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں 3 دیگر ساتھیوں سمیت ہلاک۔ عمر خالد خراسانی کا شمار ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈروں میں کیا جاتا تھا اور انہوں نے کابل میں پاکستان کے ساتھ حالیہ امن مذاکرات میں بھی حصہ لیا تھا، ذرائع

افغانستان؛ کالعدم ٹی ٹی پی کے انٹیلی جنس چیف عبدالرشید عرف عقابی مبینہ طور پر آج علی الصبح کنڑ افغانستان کے علاقے چوگام ...
07/08/2022

افغانستان؛ کالعدم ٹی ٹی پی کے انٹیلی جنس چیف عبدالرشید عرف عقابی مبینہ طور پر آج علی الصبح کنڑ افغانستان کے علاقے چوگام درہ میں آئی ای ڈی دھماکے میں ہلاک، ت ا ل ان ذرائع

05/08/2022

شمالی وزیرستان/ گرفتار دہشت گردوں کے اعتراف جرم کی ویڈیوز جاری
شمالی وزیرستان: ٹارگٹ کلنگ اور دیگر دہشتگرد کارروائیوں میں گرفتار 8 شرپسندوں کی ویڈیوز جاری
شمالی وزیرستان: گرفتار دہشتگردوں نے ویڈیوز میں تمام جرائم کا اعتراف کیا ہے
شمالی وزیرستان: گرفتار دہشتگردوں نے ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور دیگر جرائم کا اعتراف کیا
شمالی وزیرستان: اعتراف جرم کرنے والے دہشت گردوں کا تعلق ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد تنظیموں سے ہے، سیکیورٹی ذرائع

04/08/2022

شمالی وزیرستان/ اتمانزئی مشران کی کال پر ٹارگٹ کلنگ اور بدامنی کے خلاف عوام نے ضلع بھر کی داخلی و خارجی سڑکیں اور تجارتی مراکز سیل کردیں۔

شمالی وزیرستان/ گزشتہ دو دنوں کے دوران سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف اہم کارروائیاں، خودکش بمبار اور آئی ای ڈی بن...
26/06/2022

شمالی وزیرستان/ گزشتہ دو دنوں کے دوران سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف اہم کارروائیاں، خودکش بمبار اور آئی ای ڈی بنانے کے ماہر سمیت 11 اہم دہشت ہلاک اور چار زخمی

* سیکیورٹی ذرائع سے موصول اطلاعات کے مطابق آج صبح شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کے علاقے سیدگئی میں پاک افغان بارڈر پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جو مبینہ طور پر افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔ ہلاک دہشت گردوں میں ایک خودکش بمبار بھی شامل ہے۔ دہشت گردوں سے برآمد دستاویزات کے مطابق ان کا تعلق حافظ گل بہادر گروپ سے ہے جبکہ ان کے قبضے سے جدید اور خطرناک اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ کارروائی کے دوران پاک فوج کے دو جوان شہید اور ایک زخمی ہوگئے۔
اس سے دو دن قبل میران شاہ کے گاؤں ہمزونی میں بھی سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران چار اہم دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ چار کو زخمی کیا تھا جن میں اشرف نامی خطرناک دہشت گرد بھی شامل تھا جو بارودی سرنگیں یا آئی ای ڈی بنانے کا ماہر تھا۔ ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں سمیت کئی دہشت گرد حملوں میں سیکیورٹی فورسز کو مطلوب تھا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا تھا۔ شمالی وزیرستان کے عوام نے دہشت گردوں کے خلاف اہم کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

شمالی وزیرستان/ چار اہم دہشت گرد ہلاکشمالی وزیرستان: میران شاہ کے گاؤں ہمزونی کے جنوب میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاررو...
24/06/2022

شمالی وزیرستان/ چار اہم دہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان: میران شاہ کے گاؤں ہمزونی کے جنوب میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، ذرائع
شمالی وزیرستان: کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے، ذرائع
شمالی وزیرستان: ہلاک دہشت گردوں میں آئی ای ڈی بنانے کے ماہر اشرف نامی دہشت گرد بھی شامل ہے، ذرائع
شمالی وزیرستان: ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور دیگر دہشتگرد واقعات میں مطلوب تھے، ذرائع
شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کے قبضے سے جدید اسلحہ اور دیگر ساز و سامان بھی برآمد ہوا، ذرائع

حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک ط ا ل بان پاکستان کے درمیان مذاکراتذرائع کے مطابق ابھی تک ذیل باتوں پر اتفاق ہوا ہے * قید...
27/05/2022

حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک ط ا ل بان پاکستان کے درمیان مذاکرات

ذرائع کے مطابق ابھی تک ذیل باتوں پر اتفاق ہوا ہے
* قیدیوں کی رہائی اور تقریباً ساٹھ فیصد فوجی انخلاء پر اتفاق ہوا ہے
* اس کے علاوہ آئین کے غیرشرعی دفعات ٹی ٹی پر لاگو نہیں ہوں گے
* ملاکنڈ ڈویژن میں نظام عدل ریگولیشن لاگو ہوگا
* تحریک کے مجاہدین پر جو مقدمات ہیں اس کو ختم کرنے پر بھی اتفاق ہوا ہے
ان باتوں پر اتفاق ہوا ہے

ذیل باتوں پر اختلاف ہے
* ٹی ٹی پی کی اپنی تنظیمی ڈھانچے کے ساتھ مسلح واپسی
* فاٹا انظمام کو ختم کرنا
* ڈرون حملوں کا مکمل خاتمہ
* مکمل فوجی انخلاء
* یہ باتیں زیر بحث ہیں

17/05/2022

‏کابل میں افغان حکومت کی ثالثی میں جاری مذاکرات کے نتیجے میں پاکستان کے عسکری حکام کی جانب سے کالعدم ٹی ٹی پی کے رہا کئے گئے قیدیوں کی تفصیلات

1۔حضرت علی شمالی وزیرستان
2۔لائق شاہ شمالی وزیرستان
3۔شہاب اللہ شمالی وزیرستان
4۔عید محمد جنوبی وزیرستان
5۔زاد علی خان بنوں‏
6۔شیر زمان ڈیرہ اسماعیل خان
7۔محمد انور ڈیرہ اسماعیل خان
8۔محمد ہمایوں ڈیرہ اسماعیل خان
9۔نور اسلم جنوبی وزیرستان
10۔گلزار خان جنوبی وزیرستان
10۔بہرام خان ڈیرہ اسماعیل خان
11۔محمد ثاقب جنوبی وزیرستان
12۔سمیع اللہ ڈیرہ اسماعیل خان
13۔اعجاز احمد ڈیرہ اسماعیل خان‏
14۔شاہ زرین باجوڑ
15۔اکبر زیب،ل سوات
16۔فضل حق سوات
17۔فضل ربی سوات
18۔محبوب علی سوات
19۔بخت نبی شانگلہ
20۔سعید اللہ باجوڑ
21۔خان زرین شانگلہ
22۔محمد اللہ خیبر
23۔محمد شاہ اپر دیر
24۔سعید السلام اپر دیر
25- عبداللہ لوئر دیر
26 -رحیم اللہ لوئر دیر
27۔احمد شاہ،شانگلہ
28۔ذاکر اللہ لوئر دیر
29۔احمد سعید اپر دیر
30۔ سمیع اللہ ڈیرہ اسماعیل خان
سرکاری ذرائع سے حاصل شدہ خبر

15/05/2022

GoP & TTP Negotiations

30 member jirga of Mehsud tribal elders returned to south Waziristan today but empty handed.

They did sat down with M***i Noor Wali (TTP chief) at Birmal district / Paktika province, the other night but as expected, TTP chief could not guarantee anything to the jirga because, as I inculcate earlier, that he (TTP chief) thinks / knows that this jirga can not assure anything to him, as they(jirga) have to look back to Government of Pakistan for any assurances to be given. So, TTP chief believes, it’s useless to talk to them rather he entertained them well and that was all.

Its peak fighting season and holding his men (TTP) would break the momentum of war, so conditional ceasefires occur rather a permanent one.
TTP is guided well by “haqqanies”, who are shrewdly playing diplomacy here by keeping hopes of GOP alive and not letting their trump card ie TTP slip from their hands.

14/02/2022

تو جناب یہ ہے صوبائی وزیر ریلیف اقبال وزیر کے حلقے کی سڑک کا حال احوال۔
ٹل میرعلی 55 کلومیٹر سڑک 9 ارب روپے کی لاگت سے بن رہی ہے اور ناقص کام آپ کے سامنے ہے۔۔۔۔

27/01/2022

اقبال جیسے انپڑھ جب صوبائی وزیر بنیں گے تو لازماً پی ٹی آئی کا یہ حال تو گا۔ اگر وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی محمود خان نے نوٹس نہ لیا تو شمالی وزیرستان سے پی ٹی آئی کا جنازہ جلد نکل جائے گا۔ نظریاتی لوگ مکمل بائی پاس ہیں صاحب۔۔۔۔۔۔۔

منسٹر اقبال وزیر شمالی وزیرستان کے دورے پر آئے ہوئے انگریزوں سے بات چیت کررہے ہیں مگر کاغذ سے پڑھ کر😊🤫
26/01/2022

منسٹر اقبال وزیر شمالی وزیرستان کے دورے پر آئے ہوئے انگریزوں سے بات چیت کررہے ہیں مگر کاغذ سے پڑھ کر😊🤫

23/01/2022

اللہ معاف کرے
وزیرستان، بنوں اور ڈومیل کے لوگ چاہے ملک کے اندر ہیں یا باہر بچہ بازی کو پروان چڑھانے میں پیش پیش ہیں۔ پی ٹی ایم نے بچہ بازی کو بڑے پیمانے پر پروموٹ کیا۔ پی ٹی ایم میں بچہ بازی کی سیاست عروج پر ہے۔

17/01/2022

The most Corrupt, Badmaash and Ghunda Minister of KP Government Iqbal Wazir Ghal

دے پي ټی ايم ګيلامن پشتین دې وزیرستان اوسیدینکائ دائ خو ویس هه داغا دې ټرک ډریور په پاکستان کې نوست دې اشرف غنی دے دور د...
28/12/2021

دے پي ټی ايم ګيلامن پشتین دې وزیرستان اوسیدینکائ دائ خو ویس هه داغا دې ټرک ډریور په پاکستان کې نوست دې اشرف غنی دے دور درې رنګه جهنډے او دې افغانستان دے ګاټلے خابری کاوی حالانکې افغانستان کشے دغے جهنډے سرا دے اشرف غني بابا سار خواړلائ دائ؟ چی دې دغ رانګه کاسون دې تحريک مشری کاوی نو غین و دې پشتانه نمايندګي وکو. خدای مو دا مال شی

فخر وزیرستانآئی جی پولیس گلگت بلتستان گل سعید خان وزیر🇵🇰💝
27/11/2021

فخر وزیرستان
آئی جی پولیس گلگت بلتستان گل سعید خان وزیر🇵🇰💝

15/11/2021

شمالی وزیرستان میں ایف ڈبلیو او کی زیرنگرانی 9 ارب روپے کی کثیر لاگت سے بننے والی 55 کلومیٹر سڑک پر جاری غیر معیاری کام کا معیار دیکھیے

شمالی وزیرستان پولیس کی صفوں سے کالی بھیڑوں اور ڈی ایس پی جمشید وزیر جیسے بدنما داغ کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔جمشید و...
07/11/2021

شمالی وزیرستان پولیس کی صفوں سے کالی بھیڑوں اور ڈی ایس پی جمشید وزیر جیسے بدنما داغ کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
جمشید وزیر ڈی ایس پی کے روپ میں ایک سمگلر ہے جو کہ ڈی ایس پی کے سکواڈ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں شمالی وزیرستان سے بنوں، کرک، پشاور اور مالاکنڈ پہنچاتا ہے۔ اس کے علاؤہ ڈی ایس پی رزمک جمشید وزیر اپنے آفس اور سرکاری رہائش گاہ میں خوبصورت لڑکوں کو لاکر بدفعلی میں بھی ملوث ہے۔
آئی جی خیبرپختونخوا پولیس نوٹس لے۔

وزیرستان کے لوگوں اپنی آنکھیں کھولو!!!تصویر سے اندازہ لگا لیجیئے کہ ان کی سیاست اور  اختلافات صرف اور صرف ذاتی مفاد کیلئ...
24/10/2021

وزیرستان کے لوگوں اپنی آنکھیں کھولو!!!
تصویر سے اندازہ لگا لیجیئے کہ ان کی سیاست اور اختلافات صرف اور صرف ذاتی مفاد کیلئے ہیں۔ یہ کل کی تصویر ہے۔ خدارا این ڈی ایم اور پی ٹی ایم مزید وزیرستان کے مظلوم عوام پر سیاست نہ کریں۔

16/10/2021

یاد ماضی عذاب ہے یا رب☺️

چئیرمن این ڈی ایم محسن داوڑ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو تحریری درخو...
15/10/2021

چئیرمن این ڈی ایم محسن داوڑ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو تحریری درخواست جمع کرادی ہے۔
ہماری اطلاعات کے مطابق علی وزیر کی رہائی کیلئے تیاری ہوچکی تھی لیکن محسن داوڑ کی وجہ سے وہ پابند سلاسل ہیں وہ اسے کہ پچھلی بار جب محسن داوڑ نے ان کو پروڈکشن آرڈر کے ذریعے باہر کرایا تو علی وزیر نے دوبارہ ریاست کے خلاف باتیں کیں۔ یہاں تک آرمی چیف نے کھبی یہ نہیں کہا تھا کہ علی وزیر فوج سے معافی مانگے بلکہ یہ بات محسن داوڑ نے علی وزیر کو اندر کرنے کیلئے وائرل کردی۔ اب اللہ خیر کرے محسن داوڑ نے پھر کیا منصوبہ بنا رکھا ہے؟؟؟

او مائی گاڈاب یہ کل کے بچے محسن داوڑ، عبداللہ ننگیال اور رضا وزیر جیسے لوگ پختونوں کو ان کے حقوق دلوائیں گے😝😂
12/10/2021

او مائی گاڈ
اب یہ کل کے بچے محسن داوڑ، عبداللہ ننگیال اور رضا وزیر جیسے لوگ پختونوں کو ان کے حقوق دلوائیں گے😝😂

شمالی وزیرستان میں طوری خیل اقوام نے ریاست کے اندر ریاست قائم کردی
11/10/2021

شمالی وزیرستان میں طوری خیل اقوام نے ریاست کے اندر ریاست قائم کردی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The North & South Waziristan KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share