Mataa International

  • Home
  • Mataa International

Mataa International Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mataa International, Publisher, .

الحمدللہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی کتاب فلسطین کا اردو ترجمہ پاکستان میں شائع ہوگیا ہے۔دو سو صفحات پر مشتمل اس کتاب میں...
26/04/2022

الحمدللہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی کتاب فلسطین کا اردو ترجمہ پاکستان میں شائع ہوگیا ہے۔

دو سو صفحات پر مشتمل اس کتاب میں مسئلہ فلسطین کے چیدہ چیدہ موضوعات پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔
کتاب بسم اللہ بک ہاوس اردو بازار کراچی سے حاصل کی جاسکتی ہے۔

رابطہ نمبر:
923122846175+
مکتبہ تہذیب امام عصر عج (متاع انٹرنیشنل)

🔸 ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ سالانہ کتابوں کی نمائش میں ہماری یہ دو کتابیں قارئین کے لئے موجود ہیں.🔸ایکسپو سینٹر بک ف...
30/12/2021

🔸 ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ سالانہ کتابوں کی نمائش میں ہماری یہ دو کتابیں قارئین کے لئے موجود ہیں.

🔸ایکسپو سینٹر بک فیئر
ہال نمبر 1۔اسٹال نمبر 13،14
بسم اللہ بک ہاوس اردو بازار کراچی
03122846175
03032353839

شہید محمد معماریان کی والدہ اشرف سادات منتظری کی مشہور زمانہ کتاب" تنہا گریہ کن" کا ترجمہ "اشک تنہائی" کے نام سے بہت جلد...
25/12/2021

شہید محمد معماریان کی والدہ اشرف سادات منتظری کی مشہور زمانہ کتاب" تنہا گریہ کن" کا ترجمہ "اشک تنہائی" کے نام سے بہت جلد آرہا ہے

یہ کتاب بارہ فصلوں پر مشتمل ہے جس میں محترمہ اشرف سادات منتطری نے اپنی زندگی کی آپ بیتی کچھ اس طرح سے بیان کی ہے کہ جو قارئین کرام کو بے ساختہ اشک بہانے پر مجبور کردیتی ہے
کتاب کا ترجمہ حجت الاسلام و المسلمین یوشع ظفر حیاتی صاحب نے انتہائی سلیس زبان میں کیا ہے جو قاری کو کتاب کی حقیقی فضا میں لے جاتی ہے اور محسوس ہی نہیں ہوتا کہ یہ کتاب کسی اور زبان سے ترجمہ کی گئی ہے۔
مکتبہ تہذیب امام عصر عج کے آفیشل پیج پر فی الحال اس کتاب کے بعض حصے شائع کررہے ہیں جو اس کتاب میں آُ کی دلچسپی کا سبب بنیں گے

شطرنج کا کھیل نامی کتاب دراصل ایک ایرانی جنگی ناول ہے جس میں ایران عراق جنگ کا ایک بالکل مختلف اور نیا زاویہ پیش کیا گیا...
15/12/2021

شطرنج کا کھیل نامی کتاب دراصل ایک ایرانی جنگی ناول ہے جس میں ایران عراق جنگ کا ایک بالکل مختلف اور نیا زاویہ پیش کیا گیا ۔ یہ ناول اسوقت دنیا کے بعض ممالک من جملہ امریکہ کی بعض یونیورسٹیوں میں پڑھایا جارہا ہے۔ ایک سترہ سالہ نوجوان کی کہانی جس کا دوست زخمی ہوچکا ہے اور اب اسے اپنے دوست کی جگہ کھانا پہچانے والی گاڑی چلانا پڑرہی ہے۔

یہ کتاب حاصل کرنے کے لئے ہمارے فیس بک یا انسٹاگرام پیج پر رابطہ کریں

کتاب کی تعارفی قیمت ۲۵ فیصد ڈسکاونٹ کے بعد ۸۰۰ روپے ہے۔

اپنے آرڈر بک کروانے کے لئے ابھی رابطہ کریں

کتاب "فرنگیس" ایران کی ایک ایسی بہادر خاتون کی زندگی کی کہانی ہے جو آج دنیا بھر میں موجود آزاد پرور خواتین کے لئے مثال...
15/12/2021

کتاب "فرنگیس" ایران کی ایک ایسی بہادر خاتون کی زندگی کی کہانی ہے جو آج دنیا بھر میں موجود آزاد پرور خواتین کے لئے مثالی نمونہ بن چکی ہیں۔ آج بھی کرمانشاہ کے شیرین پارک میں انکا ہاتھوں میں کلہاڑی لئے مجسمہ مسلط کردہ جنگ کی مشکلات کا سامنا کرتے وقت خواتین کی جرات اور بہادری کی یاد دلاتا ہے۔

یہ کتاب حاصل کرنے کے لئے ہمارے فیس بک یا انسٹاگرام پیج پر رابطہ کریں

کتاب کی تعارفی قیمت ۲۵ فیصد ڈسکاونٹ کے بعد ۸۰۰ روپے ہے۔

اپنے آرڈر بک کروانے کے لئے ابھی رابطہ کریں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mataa International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share