PTI TIGER UAE

  • Home
  • PTI TIGER UAE

PTI TIGER UAE Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI TIGER UAE, Media/News Company, .

کپتان اور وائس کپتان کے جھوٹے سائفر کیس میں باعزت بری ہونے کی خبر عالمی ہیڈلائن بنی ہوئی ہے!حق نیازی، سچ نیازی!
03/06/2024

کپتان اور وائس کپتان کے جھوٹے سائفر کیس میں باعزت بری ہونے کی خبر عالمی ہیڈلائن بنی ہوئی ہے!
حق نیازی، سچ نیازی!

پاکستان کے نئے وزیر تعلیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ یہ ایسا شخص ہے جو فارم 45 کے مطابق 75 ہزار کی لیڈ سے اپنا حلق...
19/03/2024

پاکستان کے نئے وزیر تعلیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ یہ ایسا شخص ہے جو فارم 45 کے مطابق 75 ہزار کی لیڈ سے اپنا حلقہ ہارا ہے اور اسے اپنے حلقے سے 18 ہزار بھی ووٹ نہیں ملے لیکن وقت کے فرعونوں نے عمران خان کا راستہ روکنے کے لیے انہیں ہم پر مسلط کردیا۔

17/02/2024

صرف راولپنڈی ڈویژن میں 13 قومی اسمبلی کی سیٹوں پہ ہارے ہوئے لوگوں کو جتوایا مجھے کچہری چوک میں پ ھان سی دی جائے
کمشنر راولپنڈی

15/02/2024
14/02/2024

‏‏ساری جماعتوں کو چاہیے کہ اپوزیشن میں بیٹھ جائیں اور جنہوں نے الیکشن جتوایا ہے انہیں کہیں آئیں اب حکومت چلائیں😎

*ارشاد بھٹی*😂

سنا ہے شہر ظلمت سے کوئی ٹکرایا ہےسنا ہے "نتھ" ڈالی ہے کسی نے فرسودہ نظام کو.
10/02/2024

سنا ہے شہر ظلمت سے کوئی ٹکرایا ہے
سنا ہے "نتھ" ڈالی ہے کسی نے فرسودہ نظام کو.

09/02/2024

اہم: ہماری پارٹی عمران خان کی پارٹی ہے۔ جو ان کا دل کرے وہ کریں۔ ہماری کوئی ڈیمانڈ نہیں۔ علامہ ناصر عباس

09/02/2024

یہ گرد بیٹھ جائے تو معلوم کر سکوں
آنکھیں نہیں رہیں یا تماشہ نہیں رہا

09/02/2024

ہے سیاست سے تعلق تو فقط اتنا کہ کوئ کم ظرف میرے شہر کا سلطان نہ ہو۔

08/02/2024

‏ہم پاکستان سے بہت پیار کرتے ہیں. ہمارے مینڈیٹ کو چھین کر نفرتوں میں نا بدلیں.

08/02/2024

مسلم لیگ ن کی ابھی تک 120 سیٹیں کنفرم ہو چکی ہیں اسمبلی کے لیے نہیں بلکہ لندن کے لیے 😂

08/02/2024

مختاریا گل ود گئی اے۔
پروگرام وڑ گیا اے۔۔۔
رولا پے گیا اے۔۔۔

08/02/2024

کوئی جیل میں بیٹھے مرشد کو خبر کرو قوم نے اس کی لاج رکھ لی ۔۔۔!!❤😭

Congratulations🎉 to All Pti supporters
08/02/2024

Congratulations🎉 to All Pti supporters

08/02/2024

‏پاکستان تحریک انصاف کا ECP سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ،
‏الیکشن عملے کی جانب سے پولنگ کے عمل کو سست روی کا شکار کرنے کی بے پناہ شکایات موصول ہوئی ہیں، بڑی تعداد میں لوگ پولنگ سٹیشنز کے باہر اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے کیلئے موجود ہیں اسلیئے وقت بڑھایا جائے۔

08/02/2024

پرانے دؤر میں جب چور چوری کرنے آتے تھے تو سب سے پہلے ٹیلیفون کی تاریں کاٹ دیا کرتے تھے، اور اب موبائل نیٹ ورک بند کر دیتے ہیں 😆😄

08/02/2024

میرے ایک ووٹ سے کیا فرق پڑنا ہے یہ سوچ کر آپ نے گھر نہیں بیٹھے رہنا
کیونکہ آپ کا ایک ووٹ ملک کی ترقی و خوشحالی کی ضمانت ھے.

We will win by the grace of almighty Allah inshallah. We have good day today ♥️🫂🧠🤲نَصْرٌ مِّنَ اللَّـهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
08/02/2024

We will win by the grace of almighty Allah inshallah.
We have good day today ♥️🫂🧠🤲نَصْرٌ مِّنَ اللَّـهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ
07/02/2024

نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ

07/02/2024

ملتان سے کلین سوئپ کی ہلکی سی جھلک ✌

‏ملتان جیل رزلٹ

پی ٹی آئ مہربانوقریشی::911
پیپلزپارٹی علی موسئ گیلانی::122

پی ٹی آئ تیمور ملک::1111
پیپلزپارٹی یوسف گیلانی::203

پی ٹی آئ عامرڈوگر::795
جہانگیرترین::::: 23

07/02/2024

15551321154
یہ PTI کا وٹس ایپ نمبر ہے، ہر پولنگ ایجنٹ اس نمبر پر فارم 45 بھیجے گا اور دھاندلی کی ویڈیوز بھی بھیجی جاسکتی ہیں

مرشد کا دیدار😘😘😘 جسے یزیدیوں نے کچھ عرصہ سے پابند سلاسل کر رکھا ہے ‏الیکشن سے پہلے آپکے جذبہ کو 8 فروری کو ووٹ کرنے کے ل...
06/02/2024

مرشد کا دیدار😘😘😘 جسے یزیدیوں نے کچھ عرصہ سے پابند سلاسل کر رکھا ہے
‏الیکشن سے پہلے آپکے جذبہ کو 8 فروری کو ووٹ کرنے کے لیے گرمانے کےلیےعمران خان کی کچھ روز قبل جیل ٹرائل سے تصویر پیش خدمت ہے جہاں آپ کو پر عزم دیکھ سکتے ہیں
❤️❤️❤️❤️مرشد
❤️❤️❤️❤️مرشد

ظلم کا بدلہ ووٹ سے!!8 فروری کو ووٹ ڈالتے ہوئے قوم ان تمام مظالم کو یاد رکھے گی جو پچھلے 20 ماہ کے عرصے میں آپ نے عوام پر...
14/11/2023

ظلم کا بدلہ ووٹ سے!!
8 فروری کو ووٹ ڈالتے ہوئے قوم ان تمام مظالم کو یاد رکھے گی جو پچھلے 20 ماہ کے عرصے میں آپ نے عوام پر ڈھائے ہیں۔ ہم آپ کے تمام مظالم کا بدلہ اپنے ووٹ کی طاقت سے لیں گے۔



عمران ریاض کی رہائی کے بعد تازہ تصویرکیا حال کردیا عمران ریاض کا 💔اللّہ تعالٰی سلامت رکھئے عمران ریاض کو اللّہ لمبی زندگ...
25/09/2023

عمران ریاض کی رہائی کے بعد تازہ تصویر

کیا حال کردیا عمران ریاض کا 💔

اللّہ تعالٰی سلامت رکھئے عمران ریاض کو اللّہ لمبی زندگی دے

18/09/2023

‏تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر میاں عباد فاروق کے نابالغ بیٹے کی وفات 💔

میاں عباد فاروق کے نابالغ بچے کی موت ایک بےرحمانہ قتل، اس کا ذمہ دار وہ جنگلی نظام ہے جو فی الوقت ریاست پر قابض ہے،

پاکستان اس وقت بدترین ریاستی جبر و فسطائیّت کی لپیٹ میں ہے،

آئین و قانون کی بالادست حیثیت کو ختم کرکے سیاسی کارکنان اور ان کے اہلِ خانہ کیلئے ملک کی زمین تنگ کردی گئی ہے،

تحریک انصاف سے وابستگی کو ملک میں قانون کے تحت قرار دیے گئے جرائم میں سے سب سے بڑا جرم بنا دیا گیا ہے،

تحریک انصاف سے وابستگی کے جرم کی پاداش میں جان و مال کی ُسلامتی کے ساتھ آئین کے تحت تمام حقوق بغیر کسی عدالتی کارروائی کے ساقط کئے جارہے ہیں،

تحریک انصاف کے کارکنان اور ذمہ داران کے اہلِ خانہ، احباب، کاروبار، ملازمین سب ننگی اور بےرحم فسطائیت کی زد میں ہیں،

چیف جسٹس آف پاکستان میاں عباد فاروق کے نابالغ بیٹے کے سیاسی قتل اور اس سے جڑے تمام حقائق کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کروائیں،

پنجاب کے غیرقانونی و غیرآئینی نگران وزیراعلیٰ، وزیرِ صحت اور انسپکٹر جنرل پولیس سے بطور خاص تفتیش کی جائے،

عمّار کے حکومتی صفوں میں موجود ظاہر و پوشیدہ قاتلوں کی نشاندہی کی جائے اور ان کا کڑا محاسبہ کیا جائے،💔🤲🤲😭

انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے۔ چیئرمین عمران خان کو ان سہولیات سے محروم رکھا جا رہا ہے جن کے وہ حقدار ہیں، اور ان کے...
23/08/2023

انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے۔ چیئرمین عمران خان کو ان سہولیات سے محروم رکھا جا رہا ہے جن کے وہ حقدار ہیں، اور ان کے بنیادی انسانی حقوق پامال ہو رہے ہیں!

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی حالت دیکھ کر دلی دکھ ہو رہا ہے اللہ پاک ملک پاکستان پر رحم فرمائے
21/08/2023

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی حالت دیکھ کر دلی دکھ ہو رہا ہے اللہ پاک ملک پاکستان پر رحم فرمائے

جس شخص نے اپنے ہم وطنوں کے ناحق قتل پر وزارت کو ٹھوکر ماری اور سپر پاور امریکہ کے سامنے ڈٹ گئے۔ جس نے اقوام متحدہ میں کش...
20/08/2023

جس شخص نے اپنے ہم وطنوں کے ناحق قتل پر وزارت کو ٹھوکر ماری اور سپر پاور امریکہ کے سامنے ڈٹ گئے۔

جس نے اقوام متحدہ میں کشمیری اور فلسطینی عوام سمیت پوری امہ کیلئے آواز بلند کی۔

جس کی کوششوں سے تمام مسلم امہ کے وزرائے خارجہ اسلام آباد میں اکٹھے ہوئے۔

جس نے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور اسلاموفوبیا پر عملی اقدامات اٹھائے اور اقوام متحدہ سے قرارداد منظور کروانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

جس کی حب الوطنی اور ایمانداری پر مخالفین نے بھی کبھی انگلی نہیں اٹھائی۔

آج اس شخص کو ایک من گھڑت مقدمے میں پابند سلاسل رکھا گیا ہے۔ قوم سب دیکھ رہی ہے!!

17/08/2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI TIGER UAE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share