Pak Awaz News HD

  • Home
  • Pak Awaz News HD

Pak Awaz News HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Awaz News HD, News & Media Website, .

آج سے 100 سال بعد، مثال کے طور پر2123میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔ ہمارے گھروں میں اجنبی...
16/11/2023

آج سے 100 سال بعد، مثال کے طور پر2123میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔ ہمارے گھروں میں اجنبی رہیں گے۔ ہماری جائیداد اجنبیوں کی ملکیت ہوگی۔ وہ ہمیں یاد بھی نہیں کریں گے۔ ہم میں سے کتنے اپنے دادا کے والد کے بارے میں سوچتے ہیں؟ ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصہ بن جائیں گے، لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے۔ اس وقت ہمیں احساس ہوگا کہ سب کچھ حاصل کرنے کا خواب کتنا جہالت اور ناقص تھا۔ ہم ایک اور زندگی مانگیں گے کہ اسے صرف نیک اعمال میں گزاریں، لیکن بہت دیر ہو چکی ہوگی۔ ہمارے پاس اب بھی وقت ہے۔ نیک اعمال کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ اللہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین

ٺٽو(ڊر) ٺٽي شھر جي مڇي مارڪيٽ سامھون درگاھ حضرت سخي شاھ گوهر گنج ٺٽو وٽ موٽر سائيڪل سوار 3 ھٿياربند ماڻھن حملو ڪري ٺٽي و...
12/11/2023

ٺٽو(ڊر) ٺٽي شھر جي مڇي مارڪيٽ سامھون درگاھ حضرت سخي شاھ گوهر گنج ٺٽو وٽ موٽر سائيڪل سوار 3 ھٿياربند ماڻھن حملو ڪري ٺٽي واسي نوجوان رياض ملاح کي گوليون ھڻي بيدردي سان قتل ڪري فرار ٿي ويا، نوجوان جو لاش ٺٽو پوليس سرزمين تان کڻائي سول اسپتال مڪلي پھچائي پوسٽ مارٽم ڪرائڻ بعد لاش وارثن حوالي ڪيو ويو، لاش گھر پھچڻ تي گھر ۾ ڪھرام مچي ويو، ٻئي طرف نوجوان جا قاتل جوابدار گرفتار نہ ٿيڻ خلاف مقتول جي وارثن پاران قاتلن جي گرفتاري لاء ملاح اڳواڻ ڏاڏا آدم گندرو، نثار احمد عرف ڇٽو گندرو، سليمان گندرو، مقتول جي ڀاء اعجاز احمد ملاح، مقتول جي پيء نور محمد ملاح جي اڳواڻي ۾ مردن، عورتن معصوم ٻارڙن سان گڏ لاش کڻائي ٺٽو/سجاول روڊ باء پاس چوڪ تي لاش رکي ڌرڻو ھڻي ٽرئفڪ معطل ڪري سخت نعريبازي ڪندي ملاح اڳواڻن چيو تہ موٽر سائيڪل سوار 3 ھٿياربندن ٺٽي شھر جي مڇي مارڪيٽ سامھون درگاھ سخي شاھ گوھر گنج وٽ گوليون ھڻي سندن نوجوان رياض ملاح کي قتل ڪري سندن گھر اجاڙي ڇڏيو اھي، ھنن چيو تہ ھنن قاتلن کي سڃاتو آھي، جنھن ۾ امير ڪنڀار، غلام حسين ڪنڀار ۽ سھيل جاکرو شامل ھو، جن مان ٺٽو پوليس امير ڪنڀار کي گرفتار ڪيو اھي، باقي 2 جوابدار اڃان تائين پوليس گرفتار ڪري ناھي سگھي، ھنن گھر ڪئي تہ فورن رھيل ٻنھي جوابدارن کي گرفتار ڪري واردات ۾ استعمال ٿيل ھٿيار برامد ڪري کين سخت سزائون ڏياري سندن نوجوان جي خون سان انصاف ڪيو وڃي، ان موقعي تي SHO ٺٽو علي محمد ٽالاڻي احتجاج ڪندڙن وٽ پھچي ويو، پر متاثر ملاح اڳواڻن کيس چيو تہ SSP ٺٽو پاڻ اچي ساڻن ڳالھيون ڪري جوابدارن کي گرفتار ڪرائي تہ احتجاج ختم ڪنداسين، ان موقعي تي SSP ٺٽو ملاح اڳواڻ ڏاڏا آدم گندرو سان فون وسيلي رابطو ڪري کيس خاطري ڪرائي تہ 2 ڏينھن اندر رھيل ٻنھي جوابدارن کي گرفتار ڪري نوجوان جي خون سان انصاف ڪيو ويندو، جنھن بعد ڌرڻو ختم ڪري مقتول جي جنازي نماز باء پاس ٺٽو تي ادا ڪرڻ بعد لاش کي سندس اباڻي قبرستان ۾ مٽي ماء حوالي ڪيو، ٻئي طرف سنڌ ملاح فورم جو مرڪزي چيئرمين ڊاڪٽر سائين رکيو ميراڻي، ڏاڏا آدم گندرو، وڏيرو محمد عرس گندرو، محمد ايوب ملاح، عبدالڪريم الھبخش ميراڻي، محمد خان ملاح، عزيز گندرو، نثار احمد عرف ڇٽو گندرو ۽ بين پڻ ٺٽي شھر ۾ بيدردي سان قتل ٿي ويل نوجوان رياض احمد ملاح جي تڏي تي پھچي مقتول جي وارثن سان تعزيت ڪري مرحوم جي مغفرت لاء خصوصي دعائون گھري کين ھر ممڪن مدد جي خاطري ڪرائيندي ايس ايس پي ٺٽو کان مطالبو ڪيو تہ فورن رھيل جوابدار گرفتار ڪري مقتول جي وارثن سان انصاف ڪيو وڃي.

*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر...
11/11/2023

*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے*
*جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔*
*ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔⁦🇵🇰⁩*

کاپی  ‏اپیل گوشت کا کاروبار کرنے والے تمام لوگ متوجہ ہوں۔۔۔آپ کی شاپ پر سارا دن رش لگا ہوتا ہے، کوئی ہڈی والا تو کوئی بن...
10/11/2023

کاپی ‏اپیل
گوشت کا کاروبار کرنے والے تمام لوگ متوجہ ہوں۔۔۔
آپ کی شاپ پر سارا دن رش لگا ہوتا ہے، کوئی ہڈی والا تو کوئی بنا ہڈی والا، کوئی امیر بارگیننگ کر کے 5 کلو،
کوئی سیٹھ صاف صاف 10 کلو اور کوئی کسی بنگلے کا ملازم اپنے مالک کے لیے 3 کلو گوشت لے جاتا ہو گا، ان لوگوں کو جیسا چاہے گوشت دیا کریں
آپ کی مرضی لیکن ایک اگزارش ہے۔
اگر آپ کے پاس کوئی ایک پاؤ، آدھا کلو تین پاؤ یا ایک کلو گوشت لینے آتا ہے اسے بھی عزت دیں، اس آدھا کلو والے کو کم ہڈی کم چربی والا اچھا گوشت دیں، ہوسکتا ہے
وہ غریب ہو اور مہینے میں صرف ایک بار ہی گوشت کھانے کی طاقت رکھتا ہو، ایسے میں اسے آپ وہ گوشت دے دیں جس میں گوشت کم اور ہڈی چربی زیادہ ہو تب اس کے دل پر کیا گزرے گی؟

تو پلیز جو لوگ مہینے میں ایک مرتبہ وہ بھی پوری فیملی آدھا کلو گوشت کھاتی ہو انھیں انسانیت کے ناطے، ثواب کی نیت سے ہی سہی اچھا گوشت دیں،
جو جتنا کم گوشت مانگے اسے اتنا ہی اچھا گوشت دو تاکہ ان کے دل سے آپ کے لیے دعا نکلے۔
نیکی بھی کمائیں اور پیسے بھی...

ڪچي ۾ ڪو به ڌاڙيل شوق سان ڌاڙيل نه ٿيو آهي انهن کي پوليس ۽ وڏيرن جي ناجائزين هٿ سان ڌاڙيل بڻائي ڪچي جو باندي بڻائي ڇڏيو ...
06/11/2023

ڪچي ۾ ڪو به ڌاڙيل شوق سان ڌاڙيل نه ٿيو آهي انهن کي پوليس ۽ وڏيرن جي ناجائزين هٿ سان ڌاڙيل بڻائي ڪچي جو باندي بڻائي ڇڏيو آهي
فقير ثناءالله شر کي پوليس مقابلي ۾ گرفتار نه پر فقير ويچارو پاڻ تنگ ٿي قانون اڳيان سرنڊر ڪيو آهي هي ته فقير ثناءالله شر آهي جيڪو مان سمجھان ٿو نالي جو ڌاڙيل هوندو حقيقت ۾ اهو ڌاڙيل نه هوندو پر وڏا وڏا ڌاڙيل به ڪچي جي ويران علائقن پنهنجي معصوم ٻارڙن کي پيرين اگھاڙي ۽ انهن جو اونداهو مستقبل ڏسي ڏوهن توڙي ڪچي جي بيابان کان مڪمل تنگ آهن ۽ اهي سرنڊر ڪرڻ لاء به تيار آهن پر انهن کي پوليس جي ماضي وارو رڪارڊ سرنڊر ڪرڻ کان روڪي رهيو آهي ڇوته اسان جي پوليس اهڙي ته شريف آهي جو جيستائين ڏوهاري ڏوهاري هوندو آهي انهن سان پوليس جي ياري هوندي آهي پر جڏهن ڏوهاري ڏوهن کان تنگ ٿي سرنڊر ڪندو آهي ته ان کي اسان جي پوليس مقابلو جاڻائي فل فرائي ڪري انعام وصول ڪندي آهي سو پوليس توڙي قانون لاڳو ڪندڙ ادارن کي گھرجي ته هو فقير ثناءالله شر سان بهتر ۽ جائز رويو اپنائن ان سان مڪمل تعاون ڪن تانجو ڪچي جا ٻيا ڏوهاري به قانون کي عزت ڏيئي سرنڊر ڪري پنهنجي معصوم ٻارڙن کي تعليم ڏياري سگھن
❤️🙏

پنجاب پولیس میں پہلی خواجہ سرا کی تعیناتی ، پنجاب پولیس میں تعینات زعنائیہ چوہدری  پولیس ڈیپارٹمنٹ میں بطور وکٹم سپورٹ آ...
06/11/2023

پنجاب پولیس میں پہلی خواجہ سرا کی تعیناتی ، پنجاب پولیس میں تعینات زعنائیہ چوہدری پولیس ڈیپارٹمنٹ میں بطور وکٹم سپورٹ آفیسر کام کریں گی۔
زعنائیہ چوہدری کا تعلق لاہور سے ہے ، خواجہ سرا پولیس افسر کو لبرٹی چوک میں واقع پولیس خدمت مرکز میں تعینات کیا گیا ہے

آئی ایس پی آر "04 نومبر 2023 کو دن کی اولین ساعتوں میں، پاکستان ائیر فورس کے میانوالی ٹریننگ ائیر بیس پر ایک ناکام دہشت ...
05/11/2023

آئی ایس پی آر

"04 نومبر 2023 کو دن کی اولین ساعتوں میں، پاکستان ائیر فورس کے میانوالی ٹریننگ ائیر بیس پر ایک ناکام دہشت گرد حملہ ہوا جسے الحمدللہ، فوجیوں کی جانب سے بروقت اور موثر جوابی کارروائی کے باعث ناکام بنا دیا گیا، اہلکاروں اور اثاثوں کی حفاظت اور حفاظت کو یقینی بنانا۔

غیر معمولی جرات اور بروقت جوابی کاروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو اڈے میں داخل ہونے سے پہلے ہی بے اثر کر دیا گیا جبکہ باقی 3 دہشت گردوں کو فوجیوں کے بروقت اور موثر جواب کی وجہ سے کارنر/ الگ تھلگ کر دیا گیا۔ تاہم، حملے کے دوران، پہلے سے گراؤنڈ کیے گئے تین طیاروں اور ایک فیول باؤزر کو بھی کچھ نقصان پہنچا۔

علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کرنے کيلیے ایک جامع مشترکہ کلیئرنس اور کومبنگ آپریشن آخری مراحل میں ہے۔

پاکستان کی مسلح افواج ہر قیمت پر ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

27/10/2023

الیکشن کمیشن نے 28 جنوری کو عام انتخابات کا اعلان کردیا

کراچی ، اکتوبر ۲۷:کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئیے وادی کشمیر میں یوم سیاہ کے  موقع پر مزار قائد سے ریلی  کا انعقاد کیا ...
27/10/2023

کراچی ، اکتوبر ۲۷:کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئیے وادی کشمیر میں یوم سیاہ کے موقع پر مزار قائد سے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نےکی۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستانی اور کشمیری پرچم تھامے ہوئے تھے۔

انھوں نے کہا کہ سات دہائیوں سے کشمیریوں کو بدترین ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے لیکن کشمیریوں نے ان کے ظلم کے آگے ہتھیار نہیں ڈالے بلکہ بھارتی افواج کے ظلم کے آگے ڈٹ کر کھڑے رہے۔

انھوں نے کہا کہ حکومت پاکستان، پاکستان کے عوام، اور دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری ہر سال 27 اکتوبرکا دن یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں جسکا مقصد عالمی برادری کو یہ باور کرانا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں کی سرزمین پر انکی خواہشات کے برعکس قبضہ کررکھا ہے۔

انھوں نے کشمیر کے تمام شہداء جنہوں نے جدوجہد آزادی کے لیے اپنی جانیں قربان کیں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج مقبوضہ کشمیر کے نہتےمظلوم بہن بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہارکرتے ہیں۔ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی،اخلاقی اورسفارتی حمایت جاری رکھے گا اور ہم آج بحیثیت قوم بھارت کے غیر قانونی قبضے کی مذمت اور کشمیری عوام کیلئے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔

26/10/2023

ٹھٹھہ رپورٽ اياز واريو

ٹھٹھہ پولیس کی کامیاب کارروائی،1 ماہ قبل ٹھٹھہ شہر سے اغواہ کیا گیا عرفان مسیح بغیر تاوان کے بازیاب، ڈی ائی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی خصوصی احکامات پر ایس ایس پی ٹھٹھہ علی بخش عرف آفتاب احمد نظامانی کی ہدایات پر مغوی عرفان مسیح کی بازیابی کے لیے سینیئر پولیس افسران پر مشتمل ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس میں انچارج DIC انسپیکٹر فیصل شفیع میمن، انسپیکٹر علی محمد ٹالانی، اے ایس آئی عبدالشکور لاکھو اور انچارج سی آئی اے شامل تھے۔ ٹیم نے اپنی محنت و لگن کے ساتھ کامیاب کارروائی کرکے 1 ماہ قبل ٹھٹھہ شہر سے اغواہ برائے تاوان کے لیے تیغانی ڈکیت گینگ کی جانب سے اغواہ کیا عرفان مسیح کو کامیاب کارروائی کرکے بغیر تاوان کے بازیاب کروالیا ہے۔ مغوی عرفان مسیح کو بھاری تاوان کے لیے اغوا کیا گیا تھا اور مغوی کو تیغانی ڈاکووں نے اغواء کیا تھا۔ جس پر پولیس نے مغوی کو ہیومن انٹیلیجنس اور فون کے ذریعے گروہ کی نشاندہی کی۔ڈکیت گینگ کی نشاندہی ہوتے ہی مشترکہ خصوصی ٹیم نے سہولت کاروں کو گرفتار کیا۔ پروفیشنل حکمت عملی سے ڈاکووں کو سخت پریشر دیا گیا۔ مغوی عرفان مسیح کی بازیابی کے لیے سول سوسائٹی کی جانب سے بھی معاملہ اٹھایا گیا اور اقلیت کی بنیاد پر ہر فورم پر احتجاج کیا گیا تھا۔ ڈی آئی جی پی حیدر آباد اور ایس ایس پی ٹھٹھہ کی جانب سے خصوصی مشترکہ ٹیم کو شاباش اور انعامات دینے کا اعلان۔

ٹھٹھہ پولیس کی کامیاب کارروائی،1 ماہ قبل ٹھٹھہ شہر سے اغواہ کیا گیا عرفان مسیح بغیر تاوان کے بازیاب، ڈی ائی جی پی حیدرآب...
23/10/2023

ٹھٹھہ پولیس کی کامیاب کارروائی،1 ماہ قبل ٹھٹھہ شہر سے اغواہ کیا گیا عرفان مسیح بغیر تاوان کے بازیاب، ڈی ائی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی خصوصی احکامات پر ایس ایس پی ٹھٹھہ علی بخش عرف آفتاب احمد نظامانی کی ہدایات پر مغوی عرفان مسیح کی بازیابی کے لیے سینیئر پولیس افسران پر مشتمل ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس میں انچارج DIC انسپیکٹر فیصل شفیع میمن، انسپیکٹر علی محمد ٹالانی، اے ایس آئی عبدالشکور لاکھو اور انچارج سی آئی اے شامل تھے۔ ٹیم نے اپنی محنت و لگن کے ساتھ کامیاب کارروائی کرکے 1 ماہ قبل ٹھٹھہ شہر سے اغواہ برائے تاوان کے لیے تیغانی ڈکیت گینگ کی جانب سے اغواہ کیا عرفان مسیح کو کامیاب کارروائی کرکے بغیر تاوان کے بازیاب کروالیا ہے۔ مغوی عرفان مسیح کو بھاری تاوان کے لیے اغوا کیا گیا تھا اور مغوی کو تیغانی ڈاکووں نے اغواء کیا تھا۔ جس پر پولیس نے مغوی کو ہیومن انٹیلیجنس اور فون کے ذریعے گروہ کی نشاندہی کی۔ڈکیت گینگ کی نشاندہی ہوتے ہی مشترکہ خصوصی ٹیم نے سہولت کاروں کو گرفتار کیا۔ پروفیشنل حکمت عملی سے ڈاکووں کو سخت پریشر دیا گیا۔ مغوی عرفان مسیح کی بازیابی کے لیے سول سوسائٹی کی جانب سے بھی معاملہ اٹھایا گیا اور اقلیت کی بنیاد پر ہر فورم پر احتجاج کیا گیا تھا۔ ڈی آئی جی پی حیدر آباد اور ایس ایس پی ٹھٹھہ کی جانب سے خصوصی مشترکہ ٹیم کو شاباش اور انعامات دینے کا اعلان۔

ایس ایس پی سجاول شہلا قریشی بھی کرپٹ سسٹم کی حصیدار نکلی،   قلم سے۔ ایسا بھی نہیں ہے کے منشیات کا مسئلہ فقط سجاول میں ہے...
21/10/2023

ایس ایس پی سجاول شہلا قریشی بھی کرپٹ سسٹم کی حصیدار نکلی،

قلم سے۔

ایسا بھی نہیں ہے کے منشیات کا مسئلہ فقط سجاول میں ہے اور اسی وجہ سے قلم اٹھانا پڑا ہے یہاں قلم اٹھانے کی ضرورت اس لیے پیش آئی ہے کہ ایس ایس پی شہلا قریشی کا نام پولیس محکمے میں بڑی اہمیت کا حامل ہے اور دو چار ایسی وجوہات ہیں جس کی بنا پر لکہنا انتہائی اہم ہے ورنہ یہ قلم سے ناانصافی ہوگی۔

کراچی اور حیدرآباد کے درمیانی اضلاع ٹھٹھہ، سجاول، بدین، ٹنڈومحمد خان، جامشورو جہاں کئی دہائیوں سے مشکل سے دو چار ایسے پولیس کمانڈر مقرر ہوئے ہونگے جنہوں نے منشیات کو کاروبار نہیں بلکے قانونی تقاضائوں کے تحت ایکشن لیا ہوگا،

جیسے جامشورو سی آئی اے کی کاروائی میں پکڑا گیا چرس چاکلیٹ ہوگیا، جیسے شراب ماکھی بن گیا ایسا ہی آج سجاول میں انتہائی اہمیت رکھنے والا سی آئی اے پولیس کا کارنامہ سامنے آیا ہے جس کا ثبوت پولیس ترجمان کا جاری کردہ بیان اور پولیس کاروائی میں پکڑا گیا 14 ویلر ٹریلر خود ہے،

آج سجاول پولیس کی جانب سے جاری کردہ پریس رلیز میں مؤقف دیا گیا ہے کہ سجاول پولیس کے سی آئی اے انچارج سلیم رضا میرجت کو اطلاع ملی کے ایک 14 ویلر ٹریلر نمبر JT 6185 جس میں ظاہری ٹینٹ اور خفیہ خانوں میں بڑی مقدار میں منشیات چھپائی ہوئی ہے، جس پر سی آئی اے پولیس نے ناکابندی کرادی مگر ڈرائیور اور شاید ان کے ساتھی بھی ٹریلر میں سوار ہوسکتے ہیں باآسانی فرار ہوگئے اور پولیس کو منشیات سے بھرا ٹریلر لاوارث حالت میں مل گیا جس کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا،

اب آیا اونٹ پہاڑی کے نیچے پولیس کی ٹریلر میں تلاشی اس مثل ہے جیسے ایک کہاوت ہے کہ کھودا پہاڑ نکلا چوہا، اتنے بڑی ٹریلر جس سے پولیس نے فقط 3 کلو گرام چرس برآمد کی ہے، یاد رہے دو دن قبل ایسا ہی ایک ٹریلر ٹھٹھہ میں میرپور ساکرو پولیس نے خفیہ اطلاع پر تحویل میں لیکر 80 بورے یعنی ایک ٹن 600 کلو گٹکہ ماوا میں استعمال ہونے والی چھالیہ برآمد کی تھی وہ کاروائی بڑے بحث کا موضوع بنی تھی کے میرپور ساکرو پولیس نے کم سے کم چار ٹن سے زائد چھالیہ چھپا کر بہت کم مقدار میں چھالیہ ظاہر کی، مگر سجاول پولیس نے ماضی کی سب کاروائیوں کا ریکارڈ توڑ کر پورا ٹریلر ھضم کرلیا میڈیا کو ذرائع سے ملنے والی خبر کے مطابق مذکورہ ٹریلر میں بڑی تعداد گٹکا مٹیریل بھرا ہوا تھا،

ایسی کاروائیاں فقط بیان تک محدود نہیں بلکے مکمل تحقیقات مانگتی ہیں کیونکے پولیس کاروائیوں میں پکڑی گئی منشیات جو چھپالی جاتی ہے وہ پولیس بیٹرس کے ذریعے منشیات فروشوں کو فروخت کی جاتی ہیں وہی منشیات عوام کو فروخت کی جاتی ہے۔

ایس ایس پی سجاول شہلا قریشی کی سجاول میں مقرری بھی کرپٹ سسٹم کا حصہ لگتی ہے اس سے پہلے ایس ایس پی شہلا قریشی کی مقرری کے بعد منشیات فروشوں میں کھلبلی مچ گئی تھی جو سخت کاروائیوں کا شور تھا وہ دم توڑ گیا ہے۔

لاڙڪاڻو پوليس جا اھلڪار بين الصوبائي منشيات اسمگلنگ ڪرڻ لڳا، شھر جي حيدري ٿاڻي جو اھلڪار زيب عرف زيبو جتوئي منشيات سودو ...
21/10/2023

لاڙڪاڻو پوليس جا اھلڪار بين الصوبائي منشيات اسمگلنگ ڪرڻ لڳا، شھر جي حيدري ٿاڻي جو اھلڪار زيب عرف زيبو جتوئي منشيات سودو گرفتار:
نوجوان طبقي کي منشيات جو عادي ڪندڙ ڪاري وردي ۾ لڪيل پوليس اهلڪار زيب عرف زيبو جتوئي ۽ سليم لنجواڻي اوٺا چوڪ ڀرسان 145 ڪلو منشيات سوڌو گرفتار . جوابدار پوليس اهلڪار جون ماضيءَ ۾ به تمام گهڻيون ماڻهن سان زيادتيون رهيون آهن، جنهن ۾ فاسٽ فوڊ واري کان ڀتو وٺڻ عورت پوليس اهلڪار تي تشدد ڪرڻ سان گڏوگڏ شهرين کي هراسان ڪرڻ جا به الزام هن تي رهيا آهن.

اسپیشل برانچ کے 28 اہلکاروں کو کراچی ايئرپورٹ سے ہٹا دیا گیاکراچی :جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر تعینات اسپیشل برانچ میں ا...
18/10/2023

اسپیشل برانچ کے 28 اہلکاروں کو کراچی ايئرپورٹ سے ہٹا دیا گیا

کراچی :جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر تعینات اسپیشل برانچ میں اکھاڑ پچھاڑ، اسپیشل برانچ کے 28 افسران اور اہلکاروں کو ایئر پورٹ ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا۔

ائیرپورٹ سرویلنس یونٹ اور چائنا ڈیسک پر تعینات 28 پولیس افسران و اہلکاروں کا تبادلہ کیا گیا، تبادلے کیئے جانے والوں میں 14 افسران اور 14 اہلکار شامل ہیں۔

ایس ایس پی اسپیشل برانچ عارف عزیز کا کہنا ہيکہ ایئرپورٹ پر افسران و اہلکاروں کی تعداد زیادہ تھی جس کی وجہ سے اسٹاف کو ہٹایا گیا ہے،ہٹائے گئے افسران اور اہلکاروں کو مختلف تھانوں اور علاقوں میں ڈیوٹیاں دی جائیں گی۔

پريس ريليزڈی آئی جی پی لاڑکانہ کی ٹیم  اور قمبر پولیس کی مشترکہ کاروائی،50 لاکھ کا انعام یافتہ مجرم مہر بڈانی گرفتارآئی ...
14/10/2023

پريس ريليز

ڈی آئی جی پی لاڑکانہ کی ٹیم اور قمبر پولیس کی مشترکہ کاروائی،50 لاکھ کا انعام یافتہ مجرم مہر بڈانی گرفتار

آئی جی سندھ راجہ رفعت مختار اور ڈی آئی جی لاڑکانہ جاوید سونھارو جسکانی کی ہدایات پر ایس ایس پی قمبر شھدادکوٹ کی کامیاب ٹارگٹیڈ کاروائی جس کے نتیجے میں میرو خان سمیت دیگر اضلاع میں دھشت کی علامت سنگین جرائم میں ملوث، 50 لاکھ انعام یافتہ مجرم مہر بڈانی گرفتار

ڈاکو مہر عرف نبی بخش بڈانی سنگین مقدمات، قتل ، اِقدام قتل،اغوا برائے تاوان اور معتدد سنگین وارداتوں میں ملوث، مطلوب اور علاقے میں دہشت کی علامت بنا ہوا،گرفتار ملزم پر سندھ حکومت کی ڈاکو مہر بڈانی کی گرفتاری پر 50 لاکھ انعام بحوالہ لیٹر نمبری POL -11-HD/12-02/2021 DATED 13DECEMBER 2022 مقرر کیا گیا تھا،ملزم کا کریمنل ریکارڈ 👇🏻

1. 54/2019 u/s 365-A, 324, 353, PPC 6/7 ATA PS Naper Kot
2. 01/2020 u/s 365 PPC PS Naper Kot
3. 06/2019 u/s 365-A PPC PS Abad Mellani
4. 31/2020 u/s 365, 343, 344, 148, 149 PPC PS Rustam
5. 27/2021 u/s 302, 324, 353, 404, 109, 427 PPC 6/7 ATA PS naper Kot
6. 14/2020 u/s 324, 353 PPC PS Kot Shahoo
7. 03/2021 u/s 324, 353, 148, 149 PPC PS Kot Shahoo
8. 04/2021 u/s 324, 353, 148, 149 PPC PS Kot Shahoo
9. 05/2018 u/s 324, 353, PPC PS Naper Kot
10. 03/2020 u/s 324, 353 PPC PS Naper Kot
11. 14/2021 u/s 324, 353, 34 PPC PS Naper Kot
12. 02/2017 u/s353 PPC PS Abad Mellani
13. 36/2015 u/s 324, 353 PPC PS Rustam
14. 43/2017 u/s 324, 353 PPC 6/7 ATA PS Rustam
15. 45/2017 u/s 324, 353 PPC PS Rustam
16. 14/2018 u/s 324, 353 PPC PS Rustam
17. 06/2018 u/s 324, 353 PPC PS Kot Shahoo
18. 07/2018 u/s 324, 353 PPC PS Kot Shahoo
19. 18/2021 u/s 324,353 PPC of PS Rustam.
دِیگر اضلاع سے بھی کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے

ڈی آئی جی لاڑکانہ جاوید سونهارو جسکانی کی طرف سے اس کامیاب ٹارگیٹڈ کاروائی پر ایس ایس پی قمبر شہداد کوٹ آصف رضا بلوچ کو appreciation letter دیتے ہوئے شاباش دی اور کارروائی میں حصہ لینے والی پوری پولیس ٹیم کو سی سی سکینڈ سرٹیفکیٹ دینے کے ساتھ ساتھ آئی جی سندھ کو بھی انکے لیے ایوارڈ دینے کے لیے سفارش کی جائے گی

ترجمان رینج آفس لاڑکانہ

11/06/2023

سرڪاري نوڪري اوھان جو حق آھي، سکڻن دلاسن پٺيان نه لڳو، ظالم اوھان جو محسن ڪئين ٿيندو!!

15/04/2023

‏حکومت نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کا درد محسوس کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر کے 272 سے 282 روپے قیمت مقرر کر دی ہے,

31/05/2021
ایس ایس پی ویسٹ سہائی عزیز کی ہدایات پر ناردرن بائے پاس پر اسنیپ چیکنگ میں اضافہ منگھوپیر پولیس کی کی کاروائی چھالیہ کی ...
29/05/2021

ایس ایس پی ویسٹ سہائی عزیز کی ہدایات پر ناردرن بائے پاس پر اسنیپ چیکنگ میں اضافہ منگھوپیر پولیس کی کی کاروائی چھالیہ کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی

منگھوپیر پولیس نے ناردرن بائے پاس ہمدرد چوکی کے قریب بلوچستان سے کراچی آنے والے کچے راستے پر کار کو روک کر تلاشی لی تو کار سے چھالیہ کے 20بورے برآمد ہوئے

پولیس نے کار سوار ملزم ممتاز ولد اللہ داد کو حراست میں لیکر کار اور چھالیہ تحویل میں لے لی

کار نمبر AQJ450 سے 400کلو چھالیہ برآمد ہوئی جسکی مالیت لاکھوں روپے ہے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

*ایس ایچ او منگھوپیر*
*انسپکٹر محمد امین کھوسہ*

28/09/2020

Report pak awaz

26/09/2020

Report pak awaz news

26/09/2020
26/09/2020
26/09/2020
25/09/2020
24/09/2020
24/09/2020

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Awaz News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share