
31/08/2024
ماشاءاللہ صداقت علی پنسوتہ صاحب صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی ہارون آباد نے ثابت کردیا ہے کہ وہ اچھی صحافت کے ساتھ ساتھ
غلہ منڈی ہارون اباد صدارت کے سہی حقدار ہے ہارون آباد میں تاجر برادری کی طرف سے ہڑتال کامیاب ہونے پر اپ تبارک باد کے حقدار ہیں جن کے لیے پورے غلہ منڈی کے لوگوں نے ایک اواز ہو کر اپ کے ساتھ لبیک کہا
اللہ پاک حوصلہ ہمت برقرار رکھا ❣️