Sanam Javed you are the true face of resistance,stay safe #SanamJaved . SINF.E.AAHAN
#Elections2024
#خان_کی_کال_پر_لبیک
واہ واہ بابا جی نے تو کیا کمال کر دیا ہے اینڈ لازمی دیکھیں ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں خان کے چاہنے والے۔
Wwii
#خان_کی_کال_پر_لبیک
کراچی میں پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی میں شرکاء پر پولیس کی جانب سے بربریت کے مناظر۔
#خان_کی_کال_پر_لبیک
Mihnaj University Lahore
علی زیدی پریس کانفرنس کے دوران جذباتی ہو گئے اگر میری زندگی میں مجھ سے تحریک انصار چھوڑنا چاہتے ہو تو میری ماتھے پہ گولی مارو 23 سال سے جماعت کے لیے محنت کی ہے علی زیدی
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ پتہ چلے کہ عمران خان کے چاہنے والے ابھی تک باقی ہیں
#خان_کی_کال_پر_لبیک
ڈیرہ اسماعیل خان میں علی امین گنڈاپور کی کال پر حق نواز پارک میں منعقد جلسے سے شیر افضل مروت کا خطاب۔
اُمیدوار NA 44 PK 112 PK 113 علی امین گنڈاپور
▫️انتخابی نشان: ملکہ
#خان_کی_کال_پر_لبیک
#ووٹ_نہ_دیا_تو_پانی_بندکریں_گے
پاکستان کا فیصلہ "عمران خان!"
#خان_کی_کال_پر_لبیک
پاوں نہیں ہیں تو کیا ہوا گھٹنوں کے بل چل کر حقیقی آزادی کے لیے نکلیں گے جناب ۔۔۔
سوال ہماری نسلوں کے مستقبل کا ہے کسی صورت ہار نہیں مانیں گے ۔۔۔
وطن کی مٹی گواہ رہنا !!!
#8_فروری
#خان_کی_کال_پر_لبیک
عمران خان کے نامزد امیدوار برائے
این اے 98 : حافظ ممتاز
انتخابی نشان : واٹر کولر
#فروری8_عوامی_ریفرنڈم
#بیوقوف_جاہل_نواز_شریف
You can imagine that how much naive and illiterate they are,I mean they used Kabootar to fool the people of Pakistan. #بیوقوف_جاہل_نواز_شریف
#فروری8_عوامی_ریفرنڈم
آخری گیند تک چوروں کا مقابلہ کروں گا۔ مجھے اللہ کے علاوہ کسی کا ڈر نہیں-@ImranKhanPTI #ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے
مریم نواز بمقابلہ خان کا بہادر سپاہی مہر شرافت
پٹواریوں کی باجی پشپا کسی حال میں کہیں سے نہیں جیتنی چاہیے
تاریخ وا رہے گی کہ وہ ایک تھا اور سب سے ایک علم مقابلہ کر رہا تھا اور وہ بھی جیل کے اندر سے عمران خان کے لیے ایک لائک اور شیئر لازمی کریں
#Elections2024 #ImranKhanForPakistan #ساڈا_بلا_بھاری_ہے #ImranKhanPTI
Kya ap Imran Khan ko vote do gay??
Ek like Imran Khan k Lia...
#ImranKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanForPakistan
عمران خان کا بلے کا نشانہ ملنے کے بعد اپنا گانا ریلیز کر دیا
#QaziFaezIsa #ImranKhanPTI
پچھلے ایک گھنٹے سے میرے وکیل صاحب ڈسٹرکٹ الیکشن آفس اوکاڑہ کے دفتر میں موجود ہیں،موصوف ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر صاحب وہاں سے غائب ہے جبکہ شام7بجے تک ٹکٹ جمع کرنے کا ٹائم ہےاورکوئی بھی عملہ وہاں پر ٹکٹ/کاغذات وصول کرنےکو تیار نہیں۔پولیس والا میرے وکیل کودفتر سےباہر نکال رہا ہے
#ساڈا_بلا_بھاری_ہے #ImranKhanForPakistan
جو خود کو پی ٹی آئی سپورٹر کہتے ہیں، وہ آج وائس کپتان شاہ محمود قریشی کے لیے آواز ضرور بلند کریں۔
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر ایک ٹویٹ لازمی کریں۔ #سیاسی_انتقام_بند_کرو
Ahahhaha end kr dia es na to
نامعلوم شخص کی چودھری مونس الہیٰ کی والدہ سے کاغذات چھیننے کی کوشش، افسوسناک مناظر کی ویڈیو سامنے آ گئی
#Elections2024