Qilla Abdullah News

  • Home
  • Qilla Abdullah News

Qilla Abdullah News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qilla Abdullah News, Media/News Company, .

جس وڈیرے نے کل اونٹ کی ٹانگ کاٹی ہے وہی اونٹ آج اپنے کائنات کے مالک کو گڑگڑا کر اپنا دکھ سنا رہا ہے انصاف کرو ورنہ یاد ر...
15/06/2024

جس وڈیرے نے کل اونٹ کی ٹانگ کاٹی ہے وہی اونٹ آج اپنے کائنات کے مالک کو گڑگڑا کر اپنا دکھ سنا رہا ہے
انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا 💔😭😭

*بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 22جون کو پیش کئے جانے کاامکان ہے ۔محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بلوچستان کے آئندہ مال...
09/06/2024

*بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 22جون کو پیش کئے جانے کاامکان ہے ۔محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2024-25ءکا بجٹ کاکل حجم 800ارب روپے تک ہونے کاامکان ہے بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات 600ارب رکھنے اور بجٹ میں ترقیاتی اخراجات 180ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے بلوچستان کاآئندہ مال سال کا بجٹ سرپلس ہوگا،تعلیم کیلئے 110ارب،صحت کیلئے 90ارب رکھنے کی تجویز ہیں ،پنشن کیلئے 81ارب روپے اورامن وامان کیلئے 70ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہیں ۔بجٹ میں 3ہزار نئی آسامیوں کی تجویز ہیں بلوچستان کے ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کی طرز پر اضافے کاامکان ہے ۔*

صرف عالم فراز   صاحب ضلع قلعہ عبداللہ  کےلیے  کافی  ہے  کیونکہ عالم فراز صاحب  آپ تمام لوگوں کو  یاد ہوگا  اللہ تعالی دی...
18/04/2023

صرف عالم فراز صاحب ضلع قلعہ عبداللہ کےلیے کافی ہے کیونکہ عالم فراز صاحب آپ تمام لوگوں کو یاد ہوگا اللہ تعالی دی یو وار بیا پر ضلع قلعہ عبداللہ راولی

😭😭انا للّٰہ وانا الیہ۔راجعون😭😭آخ مرگی۔۔قلعہ عبداللہ میزی اڈہ کلی حاجی طوطی مسیزی۔جوان دڈیری ناروغی بعد عزت خان دھمش دپار...
24/11/2022

😭😭انا للّٰہ وانا الیہ۔راجعون😭😭
آخ مرگی۔۔
قلعہ عبداللہ میزی اڈہ کلی حاجی طوطی مسیزی۔
جوان دڈیری ناروغی بعد عزت خان دھمش دپارہ ددنیاسہ سترگی پٹی کڑے۔۔
نمازجنازہ ماپشن پر3بجے اداکیژی۔۔
اللہ تعالیٰ دی وبخشی
اللہ تعالیٰ دے کورنی تہ صبر جمیل ورکڑی👎

حاجی رمضان اچکزئی اپنے گھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہیدکوئٹہ: ممتاز تاجر حاجی رمضان اچکزئی گزشتہ شب کوئٹہ ایئرپور...
10/05/2022

حاجی رمضان اچکزئی اپنے گھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

کوئٹہ: ممتاز تاجر حاجی رمضان اچکزئی گزشتہ شب کوئٹہ ایئرپورٹ پر واقع اپنے گھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے ہیں۔
خیال رہے سال 2022 میں اِنکے بیٹھے کو بھی نامعلوم افراد نے شہید کردیا تھا۔ جو والدین کا اکلوتا بیٹھا تھا۔

مرحوم حاجی رمضان کی میت ضروری کاروائی کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ پہنچانے کے بعد تدفین کیلیے چمن روانہ کردی گئی ہے۔
پولیس اس حوالے سے تفیش کررہی ہے رمضان اچکزئ شہید امید خان کے والد ممتاز تاجر اور قبائلی رہنما حاجی اللہ محمد اچکزئی صالح زئی حاجی عبدالباری مخلص سلام خان عبدالمنان اور جلال سعدی کے بھائی تھے نماز جنازہ آج شام ساڑھے پانچ بجے اور تدفین اسحاق زئی قبرستان میں کیاجائے گا۔
فاتحہ خوانی انکے رہاش گاہ مخلص ہاوس نزد جمال ناصر شہید فٹ بال سٹیڈیم چمن میں ہوگی اللہ پاک مرحوم حاجی رمضان کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائیں امین

4بچوں اور والدہ کا قاتل گرفتار۔کوئٹہ خاتون سیمت پانچ بچوں کے قتل کا معاملہ ڈپٹی کمشنر پشین ظفر علی محمد شہی اے سی علی اح...
02/05/2022

4بچوں اور والدہ کا قاتل گرفتار۔

کوئٹہ خاتون سیمت پانچ بچوں کے قتل کا معاملہ ڈپٹی کمشنر پشین ظفر علی محمد شہی اے سی علی احمد درانی تحصیل داد جنید
کی پریس کانفرنس
کوئٹہ خاتون اور چار بچوں کا قاتل گرفتار
کوئٹہ قاتل مقتولہ کے شوھر کا بھتیجا ہے ۔
کوئٹہ قاتل کی عمر بیس سال یے لیویز انتظامیہ پشین
کوئٹہ محمود اللہ افغان مہاجر بتایا جاتا ہے
کوئٹہ قاتلوں کو لیویز نے میڈیا کے سامنے پیش کردیا ۔
قاتلوں میں خاتون بھی شامل یے ۔علی احمد اے سی پشین
کوئٹہ۔ قتل میں حکمت اللہ کی دوسری بیوی شامل ہے ڈی سی پشین
کوئٹہ مقتولہ سکینہ بی بی نے مزاحمت کرکے قاتلہ کو زخمی بھی کیا
کوئٹہ قاتل اظہر محمود مقتول بچوں کا کزن ہے ڈی سی پشین
کوئٹہ حکمت اللہ کے قاتل کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے ۔ابتدائی تفتیس
کوئٹہ۔ملزم کو بچوں کی ماں اور بچوں نے پہچان لیا تھا ڈی سی پشین
کوئٹہ ۔ملزم واردات کے بعد افغانستان فرار ہوا اور دوبارہ واپس آیا
کوئٹہ مقدمہ میں پانچ افراد کو نامزد کیا گیا ہے ڈی سی پشین
کوئٹہ۔لیویز جی تفتیش مظبوط یے ڈی سی پشین
کوئٹہ ۔ملزم نے چاقو کے وار کرک قتل کیا ڈی سی پشین

دھغہ ھلک دہ روزہ مات پر وخت دہ سید حمید کراس او زنگل پہ میان کی چی پر موٹر ساہیکل سپور وو ایکسیڈنٹ کڑئ دئ او شہید سو چی ...
29/04/2022

دھغہ ھلک دہ روزہ مات پر وخت دہ سید حمید کراس او زنگل پہ میان کی چی پر موٹر ساہیکل سپور وو ایکسیڈنٹ کڑئ دئ او شہید سو چی ہر سوک یہ پیژندی
03003986995
دی حال وکی

انسانی ہمدردی کی بنا پر اپیلمہمان پرندے ژوب ،قلعہ سیف اللہ قلعہ عبداللہ اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں موجود ہیں لہذا...
23/04/2022

انسانی ہمدردی کی بنا پر اپیل
مہمان پرندے ژوب ،قلعہ سیف اللہ قلعہ عبداللہ اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں موجود ہیں لہذا نوجوانوں سے گزارش ھے کہ ان کا شکار سے گریز کریں کیونکہ ان کے گوشت سے پیٹ نہیں بھرتا ھے لیکن خوبصورت جانور کی زندگی کا خاتمہ ضرور ھو جاتا ہے ۔۔۔

 #گلستان عبدالراحمن زئی روڈ پر کار اور موٹر سائیکل ایکسڈنٹ میں عبدالوحید کاکڑ شھید آمین اللہ نامی شخص زخمی سول ہسپتال ٹر...
19/04/2022

#گلستان
عبدالراحمن زئی روڈ پر کار اور موٹر سائیکل ایکسڈنٹ میں عبدالوحید کاکڑ شھید آمین اللہ نامی شخص زخمی سول ہسپتال ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا

ایم پی اے نواز خان کاکڑ نے ضلع کا سب سے بڑا ہسپتال ڈی ایچ کیو مین کوئٹہ چمن شاہراہ پر ضلعی ہیڈکوارٹر کے قریب میزئی اڈہ ک...
14/04/2022

ایم پی اے نواز خان کاکڑ نے ضلع کا سب سے بڑا ہسپتال ڈی ایچ کیو مین کوئٹہ چمن شاہراہ پر ضلعی ہیڈکوارٹر کے قریب میزئی اڈہ کے بجائے اپنے آبائی گاوں عبدالرحمان زئی منتقل کردیا۔ جوکہ انتہائی شرمناک اور قابل افسوس ہے۔
ڈی سی قلعہ عبداللہ کو ذاتی کاموں کیلئے استعمال کیا جارہا ہے اور ان سے اسطرح غیر منصفانہ کام کروا کر انکو متنازعہ بنایا جارہا ہے
سول ہسپتال میزئی آڈہ انٹر نیشنل ہائی پر موجود ہے اور قلعہ عبداللہ کے درمیان واقع ہے جہاں توبہ اچکزئی عبداللہ خان جنگل پیرعلی زئی سمیت ضلع بھر کے لوگوں کو با آسائی رسائی حاصل ہے لیکن آفسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے ایم پی اے نواز خان کاکڑ جو شرعی اصول انصاف اور مذہب کے نام پر ووٹ لیکر عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہا ہے آر ایچ سی عبدالرحمن زئی جو کہ انکے گاوں میں اور قلعہ عبداللہ کے آخری کھونے میں واقع ہے جہاں ایمرجنسی کے وقت مریض کو پہنچانے میں کئی مشکلات اور لمبے روٹ کے وجہ سے مریض زندگی کی بازی ہار سکتا ہے اور لوگوں کا نا تو قبائلی دشمنیوں کے وجہ سے رسائی ممکن ہے نا ہی روٹ کے وجہ سے بجائے عبدالرحمن زئی کے تو پھر لوگوں کو وہی کوئٹہ ہی کے لے مجبورا کیا جارہا ہے ہیلتھ ڈپارٹمنٹ اور ڈی سی قلعہ عبداللہ منیر احمد کاکڑ سے مطالبہ ہے کہ وہ اس ایک طرفہ نوٹیفیکیشن کو رد کرکے عوامی مفاد میں ڈی ایچ کیو کو سول ہسپتال میزئی آڈہ منتقل کریں اگر ڈی سی قلعہ عبداللہ نے اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے اس نوٹیفکیشن کو کینسل نہ کیا تو میزئی آڈے کے عوام انٹرنیشنل ہائی وے ہرقسم آمد رفت کے لیے بند کرکے احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے عوامی حلقے

افسوس ناک خبر سردار ظایر خان کمال خیل ناصر کو کراچی میں اپنے دوست نے فاٸرنگ کرکے قتل  کردیا اللہ تعالٸ جنت الفیردوس میں ...
11/04/2022

افسوس ناک خبر
سردار ظایر خان کمال خیل ناصر کو کراچی میں اپنے دوست نے فاٸرنگ کرکے قتل کردیا اللہ تعالٸ جنت الفیردوس میں اعلٸ مقام عطافرماۓ اور گھروالو کو صبر جمیل جمیل فرماۓ آمین ثمہ آمین

قلعہ عبداللہ اپڈیٹڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ منیراحمد خان کاکڑ کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر قلعہ عبداللہ سوبان سلیم دشتی ...
06/04/2022

قلعہ عبداللہ اپڈیٹ
ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ منیراحمد خان کاکڑ کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر قلعہ عبداللہ سوبان سلیم دشتی نے جنگل بازار،میزئی اڈہ،قلعہ عبداللہ سمیت شہر میں اشیاء خوردونوش کے زیادہ قیمتوں والے دوکانداروں کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے کئی دوکانداروں کوجرمانہ کردیاگرانفروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہے گی ماہ رمضان میں اشیاء خوردونوش کے قیمتوں میں اضافہ کرنا غیر اخلاقی عمل ہے اسسٹنٹ کمشنر قلعہ عبداللہ سوبان سلیم دشتی نے رسالدار حبیب اللہ،اچکزئی،لائیوسٹاک آفیسرمحمدادریس کے ہمراہ جنگل پیرعلیزئی،میزئی اڈہ،قلعہ عبداللہ بازار سمیت مختلف علاقوں میں دوکاندار وں کے پاس جاکر پرائس لسٹ دے دیا اور وارننگ دی ہے کہ آج کے بعد جو دوکاندار سرکاری لسٹ کے بجائے من مانی لسٹ پر اشیاء بھیجیں گے تو ان کے خلاف قانونی کاروائی کرینگے جبکہ ضلعی انتظامیہ قلعہ عبداللہ کے جانب سے اسی طرح یہ کارروائی روزانہ کی بنیاد پر کیا جائیگااسسٹنٹ کمشنر سوبان سلیم دشتی نے کہا کہ کسی کو بھی مصنوعی مہنگائی کرنے کی اجازت نہیں دینگے آج میں نے شہر بھر کے مارکیٹوں دوکانوں قصاب خانوں پہ خود جاکر چھوٹے بڑے گوشت کی قیمتوں کو معلوم کیاان کے ہمراہ لائیوسٹاک آفیسرمحمدادریس بھی ہمراہ تھے جنہوں نے مختلف قصائیوں کے گوشت چیک کئے اور پرائس لسٹ بھی دیا ان پر سختی سے عملدرآمد کرائینگے اگلی بار تجاوزات اور مہنگائی کرنے والوں کے خلاف بھرپور قانونی کاروائی ہوگی ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ ان پر ایف آئی آر بھی درج کرئینگے عوام ماہ مقدس میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے مہنگائی کرنے والے کی اطلاع انتظامیہ کو دیں انہوں نے کہا کہ اگلی بار کسی کے ساتھ نہ کوئی رعایت ہوگی نہ کسی کو شہریوں کو لوٹنے کی اجازت دینگے وہ بھی ماہ مقدس رمضان المبارک میں آج کے دورے کو وہ نوٹس سمجھے یا پیشگی اطلاع

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَحاجی روزی خان حبیب زی انتقال کر گئے اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عط...
14/02/2022

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
حاجی روزی خان حبیب زی انتقال کر گئے اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین

14/02/2022

*انڈیا میں بے غیرت ہندؤوں کی مسلمان حجاب والی لڑکیوں کے ساتھ نازیبا حرکات _تمام دوست اس وڈیو کو وائرل کریں اور فیسبک پر ہر جگہ یہ دکھائی دے اور دوبارہ سے ٹاپ ٹرینڈ بنا دو _جو دوست کسی اور طرح سے اس نیک کام میں حصہ نہیں ڈال سکتے وہ سوشل میڈیا پر وائرل کرکے اپنی مسلمان بہنوں کی آواز بلند کریں*

ضروری اطلاع برائے مسافر حضرات۔کوئٹہ چمن شاہراہ پر کوژک کے پہاڑی سلسلے پر تیز ہوا کیساتھ برفباری کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ا...
06/01/2022

ضروری اطلاع برائے مسافر حضرات۔
کوئٹہ چمن شاہراہ پر کوژک کے پہاڑی سلسلے پر تیز ہوا کیساتھ برفباری کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اور آنے جانے والے گاڑیاں اور اس کے مسافر مشکلات کا سامنا کررہے ہیں پھسلن کی وجہ چھوٹی بڑی گاڑیاں پھنس گئی ہے انتظامیہ روڈ کی بندش کو روکنے کے لئے مصروف عمل ہے اس لئے تمام مسافروں سے گزارش ہے کہ وہ کوئٹہ سے چمن اور چمن سے کوئٹہ سفر کرنے سے احتراز کریں کیونکہ ایک جانب رات کا اندھیرا چھاگیا ہے اور دوسری جانب برفباری کا سلسلہ بھی جاری ہے اس لئے کسی زحمت سے بچنے کے لئے مسافر حضرات سفر کی کوشش نہ کریں۔

😭
13/12/2021

😭

07/12/2021

ایک بچی اغواء ہوتی ہے کوئٹہ سے، اسکو غائب ہوئے ابھی ایک ہفتہ ہوگیا ہے، ملزم گرفتار ہے مگر بچی سے اسکا گروہ نامعلوم مقامات سے ویڈیوز اپلوڈ کر کے زبردستی بچی سے یہ بات اگلوارہی ہے کہ ملزم ہدایت اللہ خلجی جو کہ 500 سے زیادہ بچیوں کے ویڈیوز بنا کر نہ صرف انکو بلیک میل کرتا رہا بلکہ ان کو ڈرگز میں بھی مبتلا کیا ہوا ہے۔
پولیس بچی کو ٹریس کرنے میں ابھی تک ناکام کیوں ہے؟ وہ کونسا شخص ہے جس نے بچی کو رسی سے باندھا ہے اور اس سے معافیاں مانگ رہا ہے؟ ہماری انٹیلی جنس ایجنسیاں کیا صرف ایکتوسٹوں پر نظر رکھنے کے لئے بیٹھی ہے؟
میرا سوال بلوچستان کے غیرت مند و غیور عوام سے ہے کہ کیا آپ 5000 مزید بچیوں کا انتظار کروگے کہ یہ عناصر مزید بربادی کریں یا اسکے خلاف آواز اٹھائیں گے۔ بچی کے ہزار ویڈیوز آئے، جب تک بچی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوتی ہم نہیں مانتے کہ بچی کسی محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
میرا اہلیان کوئٹہ سے گزارش ہے کہ جو بچی اغواء شدہ ہے اسکے بازیابی کے لئے بلا تفریق قوم و فرقہ آواز اٹھائے۔ کوئٹہ آپکے مستقبل کا جہنم بن رہا ہے۔۔

بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔۔ آپ سب شیریں اور پروین کے بازیابی کے لئے آواز اٹھائی

28/11/2021
اصغر خان اچکزئی نے قلعہ عبداللہ  کی تمام پوسٹ چمن ضلع میں ہو بھی 19 میں سے 13 پوسٹ صرف ویکسینٹرز کی مردہ کاریز کے بندے ب...
27/11/2021

اصغر خان اچکزئی نے قلعہ عبداللہ کی تمام پوسٹ چمن ضلع میں ہو بھی 19 میں سے 13 پوسٹ صرف ویکسینٹرز کی مردہ کاریز کے بندے بھرتی کئے عجیب انصاف ہے یہ با چا خانی نہیں اصغر خانی ہے ۔29۔11۔2021 کو پھر پیشی ہے ہماری بلوچستان ہائی کورٹ میں اور ساتھ وزیر اعلیٰ کی انکوائری ٹیم نے بھی ریکارڈ طلب کیا ہے اور کیس انٹی کرپشن کے پاس بھی گئ۔۔میں لڑتا رہو گا ۔میں نے ضلع قلعہ عبدالله کی نوجوانوں کے لیے ایک تنظیم بھی بنایا ۔جن کا نام عوامی فلاحی تنظیم قلعہ عبدالله ہے اور ان کی رجسٹریشن بھی کر دیا گورنمنٹ اف بلوچستان سے اب یہاں کی عوام سے التجاء ہے کہ خدارا ہمارا ساتھ دے یہ میری نہیں اپ کی جنگ ہے ہمارا اپنا بینک اکاؤنٹ بھی ہے تنظیم کے نام سے ۔ہماری مدد کرے تا کے ہم یہاں کی مظلوم قوم اور بے سہارہ قوم کی مدد کر سکے ۔

26/11/2021

قلعہ عبداللہ
نادرا ایک بار پھر ہائی جیک
قلعہ عبداللہ نادرا سینئر عوام کی خدمت کی بجائے
نادرا آفیسر ندیم آغا نامی شخص نےیہاں کے عوام کے ساتھ منتق
جمعہ کا دن عورتوں کے لیے مخصوص ہے مگر یہاں پر الگ اصول ہے یہاں پر جمعہ کے دن عورتوں کے نادرا آفیسر الگ کمرے میں لے جاکر غیر اخلاقی سوالات پوچھے جاتے ہیں
قلعہ عبداللہ کے عوام نے حکام بالا سے اپیل کی ہے کہ اس آفیسر کے خلاف کارروائی کی جائے بصورت دیگر ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے

نزیر بازئی کو گورنمنٹ اف پاکستان سے انسانیت بچاؤ ایوارڈ ملنا چاھیں ۔جس نے ایک انسان کو بچایا اس نے پوری انسانیت کو بچایا...
24/11/2021

نزیر بازئی کو گورنمنٹ اف پاکستان سے انسانیت بچاؤ ایوارڈ ملنا چاھیں ۔جس نے ایک انسان کو بچایا اس نے پوری انسانیت کو بچایا نزیر بازئی نے واقعی انسانیت کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ۔گورنمنٹ سے اپیل ھے کہ نزیر بازئی کو ایوارڈ دیا جائے

24/11/2021

یہ بچہ جس کےساتھ کوئی حادثہ ہوا تھا اور ٹانگ ٹوٹ گئی تھی مصنوئی ٹانگ لگنے اور ٹھیک ہونے پر ہسپتال میں ہی خوشی سے جھومنے لگا۔

قلعہ عبداللہ۔۔۔۔ جنگل کیمپ کا مشہور منشیات فروش أڈہجس سے علاقے کے جوان طبقہ ہہاں سے منشیات اسانی سے خرید سکتا ھے ۔۔ اس أ...
24/11/2021

قلعہ عبداللہ۔۔۔۔ جنگل کیمپ کا مشہور منشیات فروش أڈہ

جس سے علاقے کے جوان طبقہ ہہاں سے منشیات اسانی سے خرید سکتا ھے ۔۔ اس أڈے سے 200 فٹ پر جنگل لیویز تھانہ ھے ۔ Dc اور Ac قلعہ عبداللہ روز اس منشیات أڈہ کے سامنے سے گزرتا ھے ۔ کوی پوچنے والا نیں ۔۔Dc سے لیکر سپاہی تک سب ماھانہ پیسے لیتے ھے ۔جو شرم کی بات ھے۔۔
چیف جسٹس بلوچستان سے اپیل ھے ۔ کہ قلعہ عبداللہ بازار ۔میزی أڈہ۔۔جنگل بازار میں منشیات أڈوں کے خلاف نوٹس لے۔اور اس گند کو صاف کرے۔۔اہلیان جنگل بازار

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qilla Abdullah News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share