Dʀᴇᴀᴍ ᴡᴏʀʟᴅ

  • Home
  • Dʀᴇᴀᴍ ᴡᴏʀʟᴅ

Dʀᴇᴀᴍ ᴡᴏʀʟᴅ Welcome to our community! Your one star 💫 can change lives. We donate 50% to Gaza & Poor people.

Future Technology ☠️
19/02/2025

Future Technology ☠️

16/02/2025

GTR ☠️
fans

16/01/2025

Unleashing the Beast: GTR Drifting Like a Legend!



















🌟 گھر پر اور آن لائن معیاری تعلیم کا بہترین موقع! 🌟اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے فزکس اور میتھس میں مہارت حاصل کریں اور ...
07/01/2025

🌟 گھر پر اور آن لائن معیاری تعلیم کا بہترین موقع! 🌟

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے فزکس اور میتھس میں مہارت حاصل کریں اور تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کریں، تو ہمارا ہوم ٹیوشن اور آن لائن ایجوکیشن سسٹم آپ کے لیے حاضر ہے!

📚 اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار انسٹرکٹر
💡 فزکس اور میتھس میں مہارت
🏠 گھر پر ٹیوشن کی سہولت دستیاب
🌐 آن لائن تعلیم کے لیے جدید سسٹم
📖 گوگل کلاس روم اور گوگل میٹ کے ذریعے معیاری تعلیم
👨‍🏫 اخلاقیات اور کردار سازی پر خصوصی توجہ
💰 انتہائی مناسب فیس پر معیاری تعلیم

ہم آپ کے بچوں کو ان کے تعلیمی نصاب کے ساتھ ساتھ مستقبل کے لیے رہنما اصول بھی فراہم کریں گے۔ چاہے آپ گھر پر تعلیم چاہتے ہوں یا آن لائن سیکھنے کا نظام، ہم آپ کو بہترین سہولت فراہم کریں گے۔

📍 ابھی رابطہ کریں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!
🌟 تعلیم، اخلاق، اور کامیابی—گھر یا آن لائن، سب کچھ آپ کے لیے دستیاب! 🌟

📞 رابطے کے لیے: 923000979191+

🌟 A Great Opportunity for Quality Education at Home or Online! 🌟

If you want your children to master Physics and Mathematics and achieve outstanding success in their academics, our home tuition and online education system is here to help!

📚 Highly qualified and experienced instructor
💡 Expertise in Physics and Mathematics
🏠 Home tuition available
🌐 Online education with advanced systems
📖 Providing quality education through Google Classroom, Google Meet, etc.
👨‍🏫 Special focus on ethics and character building
💰 Affordable rates for high-quality education

We provide not only academic support but also the principles for success in life. Whether you prefer home tuition or online learning, we offer the best facilities to ensure your child's success.

📍 Contact us today and lay the foundation for your child’s bright future!
🌟 Education, ethics, and success—available both at home and online! 🌟

📞 For inquiries, contact: +923000979191

03/01/2025

Happy new year 🎊 2025
fans














12/11/2024

This is the only web series that compels me to watch it again and again....

Guess what could be the reason?
fans

05/10/2024

پشتون قوم کو خیبر میں جرگہ کی اجازت نہیں
دے رہے اور خود اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگ رہے ہو
یہ اگر منافقت نہیں تو کیا ہے

30/09/2024

We stand with M***i Tariq Masood Saheb, he is one of the best islamic scholar ***iTariqMasood fans

29/09/2024

Beast 💀☠️ guess experience or by chance? 🤔 fans

03/09/2024

Monster combination which one is your favourite fans

iphone 13, Factory unlock non PTA ( not jv)health 88storage 256condition, 10/10 like new3utool results 98%full water pac...
31/08/2024

iphone 13, Factory unlock non PTA ( not jv)
health 88
storage 256
condition, 10/10 like new
3utool results 98%
full water pack
esim working 4 month ( abi tk active nhi)
full genuine set
colour black
interested contact us
fans

25/08/2024

یہ ہمارے لیے بحیثیت مسلمان باعثِ شرم ہے کہ ہمیں اس سنگین مسئلے کا کوئی ادراک نہیں۔ ہمیں ہر ممکن پلیٹ فارم پر بائیکاٹ اور نامنظوری کے ٹرینڈز شروع کرنے چاہئیں، اور جتنا ہوسکے، ضرور قدم اٹھانا چاہیے تاکہ کل قیامت کے دن ہم شرمندگی سے سر نہ جھکائیں۔ کم از کم اللہ کے حضور یہ کہہ سکیں کہ اے میرے رب، میں نے اپنی استطاعت کے مطابق اس بے حیائی کو روکنے کی کوشش کی تھی۔ fans

Ronaldo break down the record 🥰
23/08/2024

Ronaldo break down the record 🥰

اس لڑکے نے کچھ سال پہلے ایک ماں بیٹی کو فلوریڈا میں گاڑی تلے کچل کر مار ڈالا تھا۔ اسے جج نے جرم  ثابت ہونے پر چوبیس سال ...
21/08/2024

اس لڑکے نے کچھ سال پہلے ایک ماں بیٹی کو فلوریڈا میں گاڑی تلے کچل کر مار ڈالا تھا۔ اسے جج نے جرم ثابت ہونے پر چوبیس سال کی سزا سنائی۔ اس وقت اسکی عمر اٹھارہ سال تھی۔ یہ اپنے باپ کی دی ہوئی مسٹینگ 100 میل فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے چلا رہا تھا جب اس نے ماں بیٹی کو کچل ڈالا تھا۔

‏جب اسکو سزا سنائی گئی تو اسکی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔ وہ منظر وائرل ہوا۔ اسکے حق میں کیمپین چلنا شروع ہوگئی۔ خواتین تو اسکی خوبصورت نیلی آنکھوں پر مر مٹیں۔ کچھ لوگوں نے اسے بہت کم عمر گردانا۔ مطالبہ یہ تھا کہ اسے سزا نہ سنائی جائی۔ امریکی معاشرے کے مزاج کے عین مطابق لاتعداد سازشی کہانیاں بھر گھڑ لی گئیں کہ یہ لڑکا تو اصل قصوروار تھا ہی نہیں اور وغیرہ وغیرہ۔

‏اس کے حق میں چلنے والی کیمپین اس قدر زوردار تھی کہ ایک دفعہ دنیا حیران رہ گئی کہ سپیڈ لمٹ سے دوگنی رفتار پر جاتے ہوئے کسی کو کچل دینے والے شخص کے لیے ایسی ہمدردی؟ لیکن امریکہ کا نظام انصاف لولا لنگڑا کانا گنجا نہیں تھا۔ یہ اب 2044 میں اپنی سزا مکمل کرکے رہا ہوگا۔

‏پاکستان میں جس عورت نے باپ بیٹی کو مارا ہے اس پر اس کیمرون ہیرن کہانی یاد آگئی۔پہلی منافقت ہمارے معاشرے کی اگر تو کچلنے والا کوئی بس ڈرائیور ، رکشہ ڈرائیور ہوتا تو کراچی کے مزاج میں عین ممکن تھا اسکی بس یا رکشے کو اس ڈرائیور سمیت آگ لگا دی جاتی۔ اب لینڈ کروزر کو آگ لگانے کی جرات کسی کو نہ تھی۔

‏ دوسری منافقت کہ جیسے ہی یہ ایکسڈنٹ ہوا اور اسکی خبر پھیلی ہر کسی کو یقین تھا کہ اس عورت کا کوئی بال بیکا نہیں کرسکتا۔ وہ عورت بھی ایسی مکار نکلی کہ فورا وہاں ہی ڈرنک ہونے یا ذہنی مریض ہونے کا تماشا شروع کردیا۔

‏تیسری منافقت اس طبقے کی نظر آئی جو اس خاتون کے دفاع میں اتر آیا ہے۔ یہ ایلیٹ طبقہ وہی ہے جو خواتین ، مزدور ، غریب کے حقوق پر کسی امریکن سپانسرڈ کانفرنس میں بڑے طمطراق سے شرکت فرماتا ہے۔

‏چوتھی منافقت اب ہم عدالتی نظام کی دیکھیں گے کہ اس عورت پر تیز رفتاری ، شراب پی کر گاڑی چلانے تک کا مقدمہ درج نہ ہوگا اور سب کچھ کسی کارپٹ کے نیچے دھکیل دیا جائے گا۔

‏پانچویں منافقت ہم سب دکھائیں گے اور ایسے ہی کسی اگلے سانحے کا انتظار کریں گے اور اس پر دو دو سطریں لکھ کر یا لائک ری پوسٹ کرکے خاموش ہوجائیں
fans

16/08/2024

What we actually like☠️😁☠️
fansDʀᴇᴀᴍ ᴡᴏʀʟᴅ

Hi, Those who are living in Brazil leave a comment, I'm coming soon to Brazil 🇧🇷
26/04/2024

Hi, Those who are living in Brazil leave a comment, I'm coming soon to Brazil 🇧🇷

Address


Telephone

+923000979191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dʀᴇᴀᴍ ᴡᴏʀʟᴅ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share