09/02/2020
نورانی چہرہ والے مولوی صاحب گجرات میں بچے کے ساتھ بد فعلی کرتے ہوئے پکڑے گئے۔
خدا اور اسکی کتاب کے نام پر اپنے بچوں کو قربان کرنا بند کر دیجئے اور پاکستان کے سارے مدارس بند ہونے چاہئے۔ کسی بھی مسلک کے مدارس ہوں چاہے دیوبند، الحدیث، بریلوی ہو یا شیعہ کے یہ سب جہالت کے اڈے ہیں ان مدارس کو بند کر کے اسکولوں میں تبدیل کیا جائے تاکہ ایک صحت مند معاشرہ کی بنیاد رکھی جا سکے۔ ہمیشہ سے مذہبی ٹھیکیداروں اور مدارس نے نے معشرے کو تباہ برباد کیا ہے۔