SADA.E SWAT

SADA.E SWAT News

اعلان فوتگی۔۔👇👇👇
24/06/2023

اعلان فوتگی۔۔👇👇👇

Ad..👇👇👇
22/06/2023

Ad..👇👇👇

16/06/2023

ہم جملہ قوم چیل WFP کے تہہ دل ژے شکریہ ادا کرتے ہیں اور WFP سے مزید دیکھے صداۓ سوات کے اس ویڈیو میں۔👇👇👇

ایل پی جی کے قیمت میں نمایاں کمی۔۔👇👇
01/06/2023

ایل پی جی کے قیمت میں نمایاں کمی۔۔👇👇

اے سی بحرین اسحاق احمد خان سے اپیل👇
01/06/2023

اے سی بحرین اسحاق احمد خان سے اپیل👇

آف وائٹ سکارف،خاکی جیل ڈریس،سفید جاگرزمیں ملبوس ڈاکٹرعافیہ چھوٹےسے کمرے میں پارٹیشن کرکےشیشہ لگاکرٹیلیفون پر3 گھنٹے ملاق...
01/06/2023

آف وائٹ سکارف،خاکی جیل ڈریس،سفید جاگرزمیں ملبوس ڈاکٹرعافیہ چھوٹےسے کمرے میں پارٹیشن کرکےشیشہ لگاکرٹیلیفون پر3 گھنٹے ملاقات/گفتگو،جو مکمل ریکارڈ ہورہی تھی،عافیہ کی صحت کمزور،بارباران کےآنکھوں میں آنسو،جیل اذیت سےدکھی اور خوفزدہ تھی،سامنے کےاوپرکے4 دانت ٹوٹے ہوئے تھے،ان کے سر پرچوٹ کی وجہ سےسماعت میں مشکل پیش آرہی ہے،وہ بار بار کہہ رہی تھی مجھے اس جہنم سےنکالو،3گھنٹے ملاقات میں ڈاکٹرفوزیہ اوروکیل کلائیوسمتھ بھی موجود،ملاقات کے اختتام پرزنجیروں میں لےجایا گیا،
حکمرانوں،مظلوم ڈاکٹر عافیہ کورہا کراو۔
ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی چابی واشنگٹن نہیں اسلام آبادمیں پڑی ہے۔

31/05/2023

ہم اہلیان ڈبرگئ کے عوام WFP کے شکریہ ادا کرتے ہیں اورمزید دیکھے اس ویڈیو میں۔۔👇👇

بریکنگ نیوز ۔۔۔👇👇👇
23/05/2023

بریکنگ نیوز ۔۔۔👇👇👇

23/05/2023

بحرین بازار کی نیو اپڈیٹ۔۔۔

پشمال بازار گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے ڈسبین نہ ہںونے کی وجہ سے جگہ جگہ گندگی پھیلا ہںواہے  بدبوں  کےوجہ سے دوکانداروں اور ...
20/05/2023

پشمال بازار گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے ڈسبین نہ ہںونے کی وجہ سے جگہ جگہ گندگی پھیلا ہںواہے بدبوں کےوجہ سے دوکانداروں اور عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ٹی ایم او صاحب کو بار بار مطلع کرنے کی باوجود کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا عوام نے ٹی ایم او صاحب سے فوری ڈسبین مہیا کرنے اور صفائی کی عمل کو بروئے کار لانے کی آپیل کی ہے بصورت دیگر دوکانداران اور عوام نے سخت احتجاج کی دھمکی دی ہے

Ad...
20/05/2023

Ad...

19/05/2023
19/05/2023

بریکنگ نیوز
امیر جماعت اسلامی ریلی پر دھماکے کی ویڈیو منظر عام پر۔۔۔

*ژوب. دھماکہ.*امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب  دھماکہ.ژوب: حملے میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں.امیر جماعت اسلامی...
19/05/2023

*ژوب. دھماکہ.*

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکہ.
ژوب: حملے میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں.

امیر جماعت اسلامی سراج الحق محفوظ رہے.
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر حملہ کرنے ولا شخص ہلاک.

سوات: سنگوٹہ میں ایکسئلشر سکول میں فائرنگ ،ایک بچہ جان بحق 6 طالب علم  زخمی۔۔ پولیسڈیوٹی پر معمور علم خان نامی پولیس اہل...
16/05/2023

سوات: سنگوٹہ میں ایکسئلشر سکول میں فائرنگ ،ایک بچہ جان بحق 6 طالب علم زخمی۔۔ پولیس
ڈیوٹی پر معمور علم خان نامی پولیس اہلکار سے غلطی سے فائرنگ ہوئی،پولیس
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا،مزید تفتیش جاری،
زخمیوں کو سیدو ہسپتال منتقل کر دئے۔۔۔

16/05/2023

مدین سے اسلام آباد احتجاج میں سینکڑوں PMLN کارکنان نے شرکت کی۔۔۔

کالام روڑ پلوں کی عدم تعمیر کیوجہ سے ایک اور حادثہ رونما ہوا کولالئ کے مقام پر ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت ا...
15/05/2023

کالام روڑ پلوں کی عدم تعمیر کیوجہ سے ایک اور حادثہ رونما ہوا کولالئ کے مقام پر ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت ایک ہی خاندان کے خواتین بچوں سمیت بیس افراد زخمی ہونے کی اطلاعات زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے ریسکیو1122 اور مقامی لوگوں نے اپنی گاڈیوں میں مدین اسپتال منتقل کردیا اختر گل ولد خان گل اپنی فیملی کو گجرات سے کالام لیکر جارہا تھا۔
مانکیال پولیس اور مقامی لوگوں نے امدادی کاموں میں حصہ لیا۔۔
تفصیلات کے مطابق بحرین سے کالام تک بارہ کے قریب پلوں کو تیرا سال گزرنے کے بعد بھی تعمیر نہ ہونے پر آئے روز حادثے معمول بن گئے ہے آج اختر گل ولد خان گل اپنی فیملی کے ساتھ گجرات سے کالام جارہا تھا کے کولالئ کے مقام پر 2010 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے پل پر حادثہ ہوا اور ٹرک نمبر LRC 2373 ڈرائیور احسان سکنہ گجرات چلا رہا تھا بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ڈرائیور خواتین بچوں سمیت بیس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات جنہیں فوری طبی امداد کے لئے مدین اسپتال منتقل کردیا مانکیال پولیس اور مقامی لوگوں نے امدادی کاموں میں حصہ لیا۔ ٹرک میں خواتین بچوں سمیت26 افراد سوار تھے۔۔

Bareking News...
08/05/2023

Bareking News...

07/05/2023

بحرین سے سرکاری گاڈی میں فرنیچر کی سمگلنگ محکمہ فارسٹ کے ایس ڈی ایف او بحرین اور چک پوسٹ میں تعینات اہلکار کس کے دباؤ میں آکر انکے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا۔۔۔؟

یونین کونسل سیر تلیگرام کے گاؤں گل آباد میں بارشوں کے باعث گھر کی چھت گر گئی،چھت گرنے سے ایک بچی جاںبحق،غریب شخص کو لاکھ...
07/05/2023

یونین کونسل سیر تلیگرام کے گاؤں گل آباد میں بارشوں کے باعث گھر کی چھت گر گئی،چھت گرنے سے ایک بچی جاںبحق،
غریب شخص کو لاکھوں کا نقصان، متاثرہ شخص محمد خان کاحکومت سے امداد کی اپیل

06/05/2023

سوات کوہستان قومی اتحاد کے بانی محمد علی خان میڈیا کو تفصیلات بتا رہے ہیں۔

05/05/2023

سوات کوہستان قومی اتحاد کے بانی محمد علی خان نے مدین پریس کلب میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔۔.

افغانستان کابل جمعہ کی نماز میں زوردار دھماکہ ہوا 😭😭
05/05/2023

افغانستان کابل جمعہ کی نماز میں زوردار دھماکہ ہوا 😭😭

گزشتہ تین سال سے جیل میں قید یہ جوان جو اپنا نام شاھد بتا رہا ھے اور بات کرنے سے محروم ھے اج ایک دوست کے کوشش سے رہائی م...
04/05/2023

گزشتہ تین سال سے جیل میں قید یہ جوان جو اپنا نام شاھد بتا رہا ھے اور بات کرنے سے محروم ھے اج ایک دوست کے کوشش سے رہائی ملی ھے چارسدہ چوتی پل میں اگر اس گونگا جوان کو کوئی جانتا ھو تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔
0312 5693896

04/05/2023

ڈپریشن کا علاج۔۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SADA.E SWAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share