Wasi Islamic News

  • Home
  • Wasi Islamic News

Wasi Islamic News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wasi Islamic News, Media/News Company, .

میت کی قبر کے سرہانے اور پیروں کی جانب سورہٕ بقرہ کے اول اخیر پڑھنے کا ثبوت ۔۔۔
09/07/2023

میت کی قبر کے سرہانے اور پیروں کی جانب سورہٕ بقرہ کے اول اخیر پڑھنے کا ثبوت ۔۔۔

23/06/2023

زکوٰة کے متعلق ایک اہم مسٸلہ۔

سوال۔ ۔اگر زکوة کی نیت نہ کی جاۓ اور جو خیرات یا صدقہ ہم سال بھر تک کرتے رہے ہوں کیا وہ زکوة میں مجرا ہوسکتا ہے ؟

جواب ۔۔وہ زکوة میں مجرا محسوب نہیں ہوسکتا ۔ زکوة کے ادا ہونے کے لیۓ یہ ضروری ہے کہ دیتے وقت زکوة کی نیت سے دیا جاوے ۔۔

قربانی کے متعلق ایک ضروری مسٸلہ ۔۔سوال ۔۔نسوار کے کاروبار والے کے ساتھ مشترک قربانی کا کیا حکم ہے ؟ ۔۔
20/06/2023

قربانی کے متعلق ایک ضروری مسٸلہ ۔۔

سوال ۔۔نسوار کے کاروبار والے کے ساتھ مشترک قربانی کا کیا حکم ہے ؟ ۔۔

19/06/2023

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا
ان شا ٕ اللہ عید الاضحی 29 جون بروز جمعرات ہوگی ۔۔

19/06/2023

قربانی کے متعلق مفصل حکم ۔۔۔

سوال ۔۔قربانی کا حکم کس طرح ہے ۔

جواب۔۔مسٸلہ قربانی کا اس طرح ہے کہ ایک گاۓ میں سات آدمی تک شریک ہوسکتے ہیں ۔اور ساتوں شریک یا جس قدر شریک ہیں پانچ یا چھ وہ سب وزن کے ساتھ تقسیم کرکے ہر ایک شریک اپنے حصہ کو خواہ خود کھاوے یا دوسروں کو کھلاوے مگر بہتر یہ ہے کہ اپنے حصے کے گوشت کے تین حصے کرکے ایک حصہ خود رکھے اور ایک حصہ احباب اقربا کو تقسیم کرے ۔
اور ایک حصہ فقرإ کو تقسیم کردے ۔

اور کنبہ والے کو اگر ضرورت ہو یہ بھی درست ہے کہ سب گوشت خود ہی رکھے اور چمڑے کو رنگوا کر کوٸی چیز استعمال کیلیۓ مثلا دسترخوان وغیرہ بنوالے یہ بھی درست ہے ۔۔
امام و مٶذن کو معاوضہ امامت میں دینا درست نہیں ہے ۔
اور امام اگر غنی (صاحب نصاب) ہو تو اس کو بھی قیمت چرم قربانی دینا درست نہیں ۔۔

فتاوی دارالعلوم دیوبند ۔۔۔۔۔

والدین کی خوش قسمتی ۔۔۔۔
19/06/2023

والدین کی خوش قسمتی ۔۔۔۔

تکبیراتِ تشریق کے بارے میں ۔۔۔۔
19/06/2023

تکبیراتِ تشریق کے بارے میں ۔۔۔۔

قربانی اور عقیقہ کے متعلق اہم مسٸلہ ۔۔۔۔
19/06/2023

قربانی اور عقیقہ کے متعلق اہم مسٸلہ ۔۔۔۔

17/06/2023

سوال ۔ اگر عیدین میں تکبیراتِ زواٸد کے وقت رفع یدین (ہاتھوں کا اٹھانا ) ترک ہوجاۓ تو نماز ہوٸی یا نہیں ؟

جواب۔۔ رفع یدین تکبیرات زواٸد عیدین میں سنت ہے۔ اگر رفع یدین نہ کیا نماز ہوگٸ ۔ لیکن آٸندہ کو ایسا نہ چاہیۓ ۔اس سنت کو ادا کرنا چاہیۓ ۔

فتاوی دارالعلوم دیوبند جلد ١ صفحہ ٣٠١

28/02/2023

شعبانُ المعظم اور شبِ برات ۔۔
ضروری اعمال اور اجر وثواب ۔۔۔۔

23/02/2023

وہ تین شخص جن کی اللہ ضرور مدد کرتا ہے ۔۔
مکاتب ، ناکح ، مجاہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ترمذی ،ابن ماجہ ، نساٸی
مولانا وسیع الرحمن حقانی ۔

19/02/2023

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اَزواجِ مطہرات کی تعداد ۔
کثرتِ ازواج اور عام کفار وملحدین کے اعتراض کا جواب ۔
کثرتِ ازواج کی عظیم حکمت و مصلحت۔

12/02/2023

جوانوں کو نکاح کا حکم ۔۔

معلم کا مقام اور ذمے داریاں۔اگر معلم نے صحیح طریقے سے طلبا کو پڑھایا تاکہ وہ اللہ تعالی کی کتاب قرآن کریم صحیح پڑھ سکیں ...
26/10/2021

معلم کا مقام اور ذمے داریاں۔
اگر معلم نے صحیح طریقے سے طلبا کو پڑھایا تاکہ وہ اللہ تعالی کی کتاب قرآن کریم صحیح پڑھ سکیں اور ان کو دعاٸیں یاد کرانے اور اخلاق و آداب سکھانے میں خوب محنت کی تو یہ طلبا معلم کے لیۓ صدقہ جاریہ ہونگے۔
معلم کے دنیا سے جانے کے بعد بھی ان کی تمام نیکیوں کا ثواب ان کو ملتا رہے گا۔۔۔

16/10/2021
08/05/2021

فقر کا علاج۔۔
Wasi Islamic News..Like & Share.

06/05/2021
01/05/2021

عبرتناک واقعہ۔۔
Wasi Islamic News Like & Subscribe

01/05/2021

نکاح کی اہمیت۔۔

Address


Website

Islamic Newa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasi Islamic News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share