والد محترم اور والدہ محترمہ کے ساتھ محبتوں کا سفر
سانگھڑ ۔ سر سبز اپنا پاکستان ۔
سانگھڑ یونیورسٹی کیمپس میں ایک ہزار پودے لگائے جائیں گے ۔انتظامیہ
درخت قدرت خدا وندی کا ایک انمول تحفہ ہے درخت ہماری زندگی کا اہم جزو ہیں درختوں میں وقت کی اہم ضرورت ہے
سانگھڑ شہید بینظیر آباد یونیورسٹی کیمپس سانگھڑ میں شجرکاری مہم جاری یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک ہزار پودے لگانے کی مہم دوسرے روز بھی جاری رہی
اس سلسلے میں طالبات اور طلباء نے شجری کاری میں مہم میں بڑ چڑ کر حصہ لیا
یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جدید تعلیم کے ساتھ درختوں کی اہمیت کو بیان کرنا ضروری ہوگیا ہے پودے اور درختوں کی شجرکاری مہم کا آغا کیا گیاہے تا کہ نوجوانوں میں شعور پیدا ہوسکے
ایک ہزار پودے لگا کر یونیورسٹی کے ماحول کو بہتر سرسبز شاداب بنانا ہے
طلباء کا کہنا تھا کہ درخت ہماری زندگیوں کا ایم جزو ہیں انسانی حیات درختوں کے ساتھ جڑی ہوئی ہے
ہم سب کو اپنے اردگرد کے ماحول کو بہتر بنانے کے لئے کردار ادا کرنا چائیے
انھوں کا مزید کہنا تھا یونیورسٹی کیمپس کے علاوہ اپنے دیگر علاقوں میں بھی درخت لگائے جائیں تاکہ ماحول کو آلودگی سے بچایا جاسکے
اس موقع پر شبیر احمد کمبھر، ڈپٹی رجسٹرار طفیل احمد میمن، حیدر رضاء اعجاز بالادی و دیگر بھی موجود تھے
بوائے ہائ اسکول دیھ 22 سر نظام دیں
آپ دیکھ رہیں ہیں 22 نیوز ایچ ڈی ۔۔
بوائے ہائی اسکول دیھ 22 سر امیتاز 6ستمبر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے
آپ دیکھ رہیں ہیں 22 نیوز ایچ ڈی ۔
راجا شاھد ۔ 22نیوز ایچ ڈی ۔
راجا شاھد ۔
22 نیوز ایچ ڈی
سانگھڑ میں تحفظ ناموس صحابہؓ کرام کے حق میں پرامن ریلی نکالی گئی
سانگھڑ میں تحفظ ناموس صحابہؓ کرام کے حق میں پرامن ریلی نکالی گئی
دیھ 22 بڑی عید گاہ کے مناظر ۔ اور آپ دیکھ رہیں ہیں 22 نیوز ایچ ڈی
دیھ 22 کی بڑی عید گاہ کے مناظر ۔
عامر راجپوت ۔ آپ دیکھ رہیں ہیں 22 نیوز ایچ ڈی
آپ دیکھ رہیں ہیں 22 نیوز ایچ ڈی ۔
جشن آزادی مبارک ہو ۔
ن لیگ کی طرف سے جشن آزادی مبارک ہو ۔