Khanewal Press

  • Home
  • Khanewal Press

Khanewal Press all news related to khanewal city

19/12/2024

خانیوال کا نوجوان کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھ چڑھ گیا
پھر کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔؟

19/12/2024
18/12/2024

مدارس ایشو،علامہ طاہر اشرفی
جماعت اہلسنت کا مئوقف

15/12/2024

تلمبہ پولیس اور رانا برادری کا نقصان ، قصور کس کا ہے؟

16/06/2024

مویشی منڈی کبیر والا کا اچانک دورہ، محب وطن و فرمانبردار جانوروں کی بھرمار۔۔۔ دیکھیئے طنز و مزاح سے بھرپور انٹرویوز۔۔۔
🐃🐏🐑🐐

14/06/2024

اپ بتائیں قصور کس کا ہے؟

14/06/2024

چھوٹے سے شہر میں دو دو منڈیاں 🤔🤔🤔










13/06/2024

ڈی ایچ کیو ہسپتال خانیوال میں نرسنگ سٹاف نہ ہونے کی وجہ سے مریض کے لوائقین رل گئے









12/06/2024

*پاکستانی کرکٹرز کی موجودہ تنخوائیں*




12/06/2024

Good news for Khanewal









01/06/2024

خانیوال میں خسرہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی خبریں ہم اپ کو دیتے رہے ہیں

خسرہ کی وبا سے خانیوال بھر کی آبادی متاثر ہو رہی ہے

اس حوالے سے وزیر صحت پنجاب نے خانیوال کا دورہ بھی کیا اور کچھ افسران کو معطل بھی کیا

خسرہ کے حوالے سے اس بھاگ دوڑ کی حقیقت کیا ہے اور ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت اس وبا کے خاتمے کے لیے کتنی سنجیدگی سے کوشش کر رہا ہے کیا دلچسپی رکھتا ہے اس بارے میں انکی کارکردگی آپ کو پیش کرتے ہیں ، ہمارا ایک مریض ہسپتال میں داخل ہوا تو اس کی ایک میڈیکل رپورٹ تک نہیں کی گئی

05/02/2024

مرکزی مسلم لیگ پی پی 209 کی جانب سے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کےلیے پیرووال پریس کلب میں سیمینار منعقد کیا گیا جس میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی گئی اور ریلی بھی نکالی گئی۔ ۔۔۔۔

01/02/2024

✅ اپنے موبائل فون کے لیے ایسا بہترین مائیک بنوائیے اور بہترین رزلٹ حاصل کریں آرڈر کرنے کے لیے نوید بھائی سے رابطہ کریں 03217890605 ☎️👉👉
For full range and rate list check link
https://wa.me/c/923217890605

10/01/2024

Kareem Khan using media mic for mobile 🎁 👌👇
✅ اپنے موبائل فون کے لیے ایسا بہترین مائیک بنوائیے اور بہترین رزلٹ حاصل کریں آرڈر کرنے کے لیے نوید بھائی سے رابطہ کریں 03217890605 ☎️👉👉
For full range and rate list check link
https://wa.me/c/923217890605

28/12/2023

ڈبل وائرلیس کالر مائیک 👇👇 جب کسٹمر پروڈکٹ سے خوش ہو کر ویڈیو بھیجے تو اسکا مزہ ہی الگ ہے 🌹

✅ اپنے موبائل فون کے لیے ایسا بہترین مائیک بنوائیے اور بہترین رزلٹ حاصل کریں آرڈر کرنے کے لیے نوید بھائی سے رابطہ کریں 03217890605 ☎️👉👉
For full range and rate list check link
https://wa.me/c/923217890605

21/12/2023

خانیوال کی عوام کس امیدوار کو ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں خانیوال سٹی نیوز کا سروے یہ پروگرام کا دوسرا حصہ ہے

#خانیوال

21/12/2023

خانیوال کی عوام کس امیدوار کو ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں خانیوال سٹی نیوز کا سروے یہ پروگرام کا پہلا حصہ ہے

#خانیوال

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanewal Press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khanewal Press:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share