Weather News Waseeb Rang

  • Home
  • Weather News Waseeb Rang

Weather News Waseeb Rang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Weather News Waseeb Rang, Media/News Company, .

بسم اللہ الرحمن الرحیم موسم نیوز وسیب رنگ کل جمعتہ المبارک کو خیبرپختون خواں میں طاقتور مغربی سسٹم کے امکان ہیں جو مختلف...
12/09/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم موسم نیوز وسیب رنگ کل جمعتہ المبارک کو خیبرپختون خواں میں طاقتور مغربی سسٹم کے امکان ہیں جو مختلف علاقوں میں بارش گرج چمک تیز ہوا تیز آندھی چند علاقوں میں تیز سے شدید بارش شدید گرج چمک کہیں کہیں شدید ژالہ باری کے امکان ہیں جمعہ سے ہفتہ اتوار🌊☔☁⚡ پشاور 🌊☔☁⚡ہنگو🌊☔☁⚡ لنڈی کوتل 🌊☔☁⚡پارہ چنار 🌊☁⚡صوابی 🌊☔☁⚡کوہاٹ🌊☔☁⚡ لاچی 🌊☔☁⚡کرک 🌊☔☁⚡بنوں🌊☔☁⚡ لکی مروت🌊☔☁⚡ ٹانک 🌊☔☁⚡شیرانی 🌊☔☁⚡مزری غر 🌊☔☁⚡ژوب🌊☔☁⚡ ہری پور ہزارہ 🌊☔☁⚡ابیٹ آباد 🌊☔☁⚡کرم🌊☔☁⚡ وزیر ستان 🌊☔☁⚡مانسہرہ🌊☔☁⚡ کوہستان 🌊☔☁⚡مردان🌊☔☁⚡ میانوالی 🌊☔☁⚡جنڈ 🌊☔☁⚡اٹک🌊☔☁⚡ پنڈی گھیب 🌊☔☁⚡فتح جنگ 🌊☔☁⚡ٹیکسلہ 🌊☔☁⚡مری 🌊☔☁⚡راولپنڈی 🌊☔☁⚡اسلام آباد 🌊☔☁⚡گوجرخان🌊☔☁⚡ کلرسیداں🌊☔☁⚡ چکوال 🌊☔☁⚡تلہ گنگ 🌊☔☁⚡وادی سون🌊☔☁⚡ ضلع خوشاب 🌊☔☁⚡پنددادن خان🌊☔☁⚡ جہلم 🌊☔☁⚡کھاریاں🌊☔☁⚡ منڈی بہاؤدین🌊☔☁⚡ گجرات 🌊☔☁⚡لالا موسی 🌊☔☁⚡سیالکوٹ🌊☔☁⚡ ناروال 🌊☔☁⚡ڈسکہ 🌊☔☁⚡ظفروال 🌊☔☁⚡وزیر آباد 🌊☔☁⚡پھالیہ 🌊☔☁⚡شیخوپورہ🌊☔☁⚡ لاہور🌊☔☁⚡ ننکانہ صاحب🌊☔☁⚡ قصور 🌊☔☁⚡اوکاڑہ 🌊☔☁⚡فیصل آباد🌊☔☁⚡ میں بارش گرج چمک تیز ہوا تیز آندھی چند علاقوں میں ژالہ باری کے امکان ہیں آگے وہ ہی ہوگا جو اللہ تعالی کو منظور ہوگا بیشک 🌊☔☁⚡🌏👉 نیوز کو شئیر ضرور کردیں شکریہ ویدرآپڈیٹ بروز جمعرات تاریخ 12 ستمبر 🌏

بسم اللہ الرحمن الرحیم *موسم*نیوز وسیب رنگ *مون سون اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے بارشوں کا نیا سلسلہ آج 2 ستمبر سے ملک میں...
02/09/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم *موسم*نیوز وسیب رنگ
*مون سون اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے بارشوں کا نیا سلسلہ آج 2 ستمبر سے ملک میں داخل ہو گا جو وقفے وقفے سے 4ستمبر تک جاری رہے گا* مکمل پاکستان ویدر رپوٹ موسم نیوز وسیب رنگ آپ سب کے سنگ
*اس دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائیں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے⚡*
*طاقتور مغربی ہواؤں کی وجہ سے کہیں کہیں ژالہ باری ہو سکتی ہے⚡*

*بلوچستان⚡*
*2 سے 4 ستمبر کے دوران*
*کوئٹہ 🌊☔☁⚡چمن 🌊☔☁⚡پشین🌊☔☁⚡ مسلم باغ 🌊☔☁⚡زیارت🌊☔☁⚡ ہرنائی 🌊☔☁⚡ژوب🌊☔☁⚡ زیارت🌊☔☁⚡ مستونگ🌊☔☁⚡ سبی 🌊☔☁⚡لورالائ 🌊☔☁⚡کوہلو🌊☔☁⚡ بارکھان🌊☔☁⚡ ڈیرہ بگٹی🌊☔☁⚡ رکھنی🌊☔☁⚡ موسئ خیل🌊☔☁⚡ قلات 🌊☔☁⚡صہراب🌊☔☁⚡ خضدار 🌊☔☁⚡چاغی🌊☔☁⚡ آواران 🌊☔☁⚡بیلہ🌊☔☁⚡ لسبیلہ🌊☔☁⚡ نصیرآباد🌊☔☁⚡ جعفرآباد🌊☔☁⚡ جھل مگسی 🌊☔☁⚡سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری ہو سکتی ہے*

*سپیل کے دوران کوہلو 🌊☔☁⚡بارکھان🌊☔☁⚡ ڈیرہ بگٹی 🌊☔☁⚡رکھنی کوئٹہ🌊☔☁⚡ سبی 🌊☔☁⚡قلعہ سیف اللہ 🌊☔☁⚡مسلم باغ 🌊☔☁⚡ژوب 🌊☔☁⚡موسئ خیل 🌊☔☁⚡چاغی خضدار 🌊☔☁⚡کے مختلف علاقوں میں موسلادھار سے شدید بارش کا امکان ہے*

*خیبرپختونخواہ* آج
*2سے4 ستمبر کے دوران*
*پشاور🌊☔☁⚡ صوابی 🌊☔☁⚡مردان🌊☔☁⚡ چارسدہ🌊☔☁⚡ نوشہرہ 🌊☔☁⚡ایبٹ آباد 🌊☔☁⚡ہری پور ہزارہ 🌊☔☁⚡مالاکنڈ 🌊☔☁⚡دیر🌊☔☁⚡ بونیر🌊☔☁⚡ سوات🌊☔☁⚡ چترال🌊☔☁⚡ بٹ خیلہ 🌊☔☁⚡بٹگرام 🌊☔☁⚡کوہستان 🌊☔☁⚡لنڈی کوتل 🌊☔☁⚡پاراچنار🌊☔☁⚡ ہنگو 🌊☔☁⚡کوہاٹ🌊☔☁⚡ لکی مروت🌊☔☁⚡ بنوں🌊☔☁⚡ ٹانک🌊☔☁⚡ کرک 🌊☔☁⚡چوکارہ 🌊☔☁⚡میرانشاہ 🌊☔☁⚡سمیت تمام علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھارسے شدید بارش کا امکان ہے اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے*
*اس دوران ایبٹ آباد 🌊☔☁⚡ہری پور ہزارہ 🌊☔☁⚡پشاور🌊☔☁⚡ چارسںدہ 🌊☔☁⚡مردان 🌊☔☁⚡صوابی🌊☔☁⚡ بٹ خیلہ 🌊☔☁⚡بنوں ٹانک 🌊☔☁⚡کرک 🌊☔☁⚡لکی مروت 🌊☔☁⚡ڈیرہ بگٹی🌊☔☁⚡ کوہاٹ🌊☔☁⚡ میرانشاہ🌊☔☁⚡ سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھارسے شدید بارش کا امکان ہے*

*/پنجاب/اسلام آباد⚡*
*2سے4 ستمبر کے دوران*
*اسلام آباد🌊☔☁⚡ راولپنڈی 🌊☔☁⚡بلکسر🌊☔☁⚡ مری 🌊☔☁⚡اٹک 🌊☔☁⚡کلر سیداں🌊☔☁⚡ چکوال🌊☔☁⚡ تلہ گنگ🌊☔☁⚡ پنڈی گھیب 🌊☔☁⚡جنڈ 🌊☔☁⚡میانوالی 🌊☔☁⚡وادی سون 🌊☔☁⚡کلرکہار🌊☔☁⚡ سہاوا🌊☔☁⚡ پنڈدادنخان 🌊☔☁⚡گجر خان 🌊☔☁⚡جہلم 🌊☔☁⚡منڈی بہاوالدین🌊☔☁⚡ سیالکوٹ🌊☔☁⚡ نارووال🌊☔☁⚡ شکر گڑھ🌊☔☁⚡ گجرات🌊☔☁⚡ پھالیہ 🌊☔☁⚡گجرانوالہ🌊☔☁⚡ لاہور🌊☔☁⚡ قصور🌊☔☁⚡ ننکانہ صاحب🌊☔☁⚡ فیصل آباد 🌊☔☁⚡چنیوٹ 🌊☔☁⚡کوٹ مومن🌊☔☁⚡ سرگودھا 🌊☔☁⚡خوشاب🌊☔☁⚡ نورپور تھل🌊☔☁⚡ بھکر🌊☔☁⚡ منکیرہ🌊☔☁⚡ لیہ 🌊☔☁⚡کوٹ ادو 🌊☔☁⚡مظفر گڑھ 🌊☔☁⚡جھنگ 🌊☔☁⚡کمالیہ 🌊☔☁⚡ٹوبہ ٹیک سنگھ🌊☔☁⚡ اکاڑہ 🌊☔☁⚡ساہیوال 🌊☔☁⚡پاکپتن 🌊☔☁⚡چنیاں🌊☔☁⚡ دیپالپور 🌊☔☁⚡جڑانوالہ 🌊☔☁⚡حویلی لکھا🌊☔☁⚡ میاں چنوں🌊☔☁⚡ بہاولنگر 🌊☔☁⚡ملتان🌊☔☁⚡ خانیوال🌊☔☁⚡ بورے والا🌊☔☁⚡ وہاڑی 🌊☔☁⚡لودھراں🌊☔☁⚡ جلالپور پیر والا 🌊☔☁⚡بہاولپور🌊☔☁⚡ فورٹ عباس🌊☔☁⚡ ہارون آباد🌊☔☁⚡ دنیاپور🌊☔☁⚡ میلسی🌊☔☁⚡کوہ سلیمان ڈیرہ غازی خان🌊☔☁⚡ تونسہ شریف🌊☔☁⚡ راجن پور 🌊☔☁⚡روجھان 🌊☔☁⚡خانپور 🌊☔☁⚡ظاہر پیر 🌊☔☁⚡رحیم یار خان 🌊☔☁⚡صادق آباد🌊☔☁⚡ سمیت تمام علاقوں میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے اس دوران بیشتر علاقوں میں موسلادھاربارش اور بعض مقامات پر شدید بارشوں کا امکان ہے*
*چند مقامات پر ژالہ باری ہو سکتی ہے⚡*

*سندھ آج سوموار سے
*3سے4 ستمبر کے دوران*
*تھر پارکر 🌊☔☁⚡مٹھی 🌊☔☁⚡میرپور خاص🌊☔☁⚡ ٹھٹہ🌊☔☁⚡ بدین 🌊☔☁⚡حیدرآباد🌊☔☁⚡ نوری آباد🌊☔☁⚡ شہدادپور🌊☔☁⚡ جامشورو🌊☔☁⚡ سہون🌊☔☁⚡ نواب شاہ🌊☔☁⚡ نوشہرو🌊☔☁⚡ فیروز🌊☔☁⚡ دادو🌊☔☁⚡ سکھر 🌊☔☁⚡لاڑکانہ 🌊☔☁⚡شکار پور 🌊☔☁⚡جیکب آباد🌊☔☁⚡ شہدادکوٹ🌊☔☁⚡ کراچی🌊☔☁⚡ سمیت تمام علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھارسے شدید بارشوں کا امکان ہے*🌊☔☁⚡
*اس دوران تھرپاکر 🌊☔☁⚡میرپور خاص🌊☔☁⚡ ٹھٹہ🌊☔☁⚡ بدین حیدرآباد 🌊☔☁⚡نوری آباد🌊☔☁⚡ سہون 🌊☔☁⚡سمیت مختلف علاقوں موسلادھار سے شدید بارش ہو سکتی ہے*

*آزاد کشمیر*آج
*2سے 4 ستمبر کے دوران*
*مظفر آباد 🌊☔☁⚡راولاکوٹ 🌊☔☁⚡کوٹلی 🌊☔☁⚡میرپو🌊☔☁⚡ر بھمبر🌊☔☁⚡ باغ ہٹیاں 🌊☔☁⚡حویلی🌊☔☁⚡ سدھنوتی 🌊☔☁⚡سمیت تمام علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھارسے شدید بارشوں کا امکان ہے*

*گلگت⚡*
*2سے4 ستمبر کے دوران*
*گلگت 🌊☔☁⚡گھانچے🌊☔☁⚡ شگر 🌊☔☁⚡استور 🌊☔☁⚡غذر🌊☔☁⚡ دیامیر 🌊☔☁⚡اسکردو🌊☔☁⚡ سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہیں انشاءاللہ باقی آگے وہ ہی ہوگا جو اللہ تعالی منظور ہوگا بیشک 👉👉👉👉👉👉👉👉 نیوز کو شئیر ضرور کردیں اپنے سب دوست بھائیوں تک شکریہ ویدرآپڈیٹ بروز سوموار تاریخ دو ستمبر 🌊☔☁⚡🌏👉

بسم اللہ الرحمن الرحیم موسم نیوز وسیب رنگ      اس سال مونسون میں اگست کے مہینے میں پاکستان بھر میں اچھی بارشیں ہو چکی ہی...
26/08/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم موسم نیوز وسیب رنگ



اس سال مونسون میں اگست کے مہینے میں پاکستان بھر میں اچھی بارشیں ہو چکی ہیں جبکہ اگست جاتے جاتے بھی اپنے جلوے دکھا کے جائے گا کیونکہ بھارت میں کچھ روز پہلے بننے والا ہوا کا کم دباؤ جیسے جیسے آگے بڑھ رہا ہے ہوا کے شدید کم دباؤ میں تبدیل ہو کر سندھ تک آتے آتے ایک WML لو پریشر بن جائے گا جو کہ ایسا بہت کم دیکھنے کو ملا ہے اگر اس کی صورتحال آنے والے دنوں میں ایسے ہی برقرار رہی تو سندھ کے بیشتر جنوبی علاقوں میں شدید ترین بارشیں ہوں گی جبکہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی اس دوران 26 سے 30 اگست کے دوران اچھی بارشیں ہونے کا امکان ہے جسکی تفصیلات کچھ یوں ہیں۔۔۔
#سندھ
26 اگست سے ہوا کے کم دباؤ کے اثرات سندھ کے مختلف علاقوں میں دکھائی دینا شروع ہوں گے جو کہ 30 اگست تک رہیں گے جس سے سکھر #کشمور #کندھکوٹ #ابارو #شکارپور پنوں عاقل جیکب آباد اوستہ محمد #خیرپور سجنپور شہدادکوٹ لاڑکانہ #دادو #مہر #نوابشاہ کنڈیارو گمبٹ مورو میرپور ماتھیلو میں اس دوران شدید بارشوں کا امکان جنوبی علاقوں #کراچی #بدین #ٹھٹہ #ڈگری #اسلامکوٹ #نگرپارکر #کھپرو #نوابشاہ #حیدرآباد #میرپورخاص ٹنڈومحمدخان ڈگری کے علاقوں میں ہوا کے کم دباؤ کے باعث شدید ترین طوفانی بارشوں کا امکان اس دوران کچھ علاقوں میں تیز شدید بارش ہو سکتی ہے

#خیبرپختونخوا
منگل 27 اگست سے 30 اگست کے دوران صوبے کے مختلف علاقوں پشاور #مردان مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن #ناران #کاغان اپرلوئردیر تیمرگرہ کوہستان مانسہرہ چارباغ بالاکوٹ ہریپور صوابی ہنگو چارسدہ نوشہرہ شمالی و جنوبی وزیرستان پاڑاچنار ایبٹ آباد #کوہاٹ #بنوں کرک لکیمروت میرانشاہ مکین وانا ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان سوات کالام مالمجبہ چترال دروش کے علاقوں میں بھی بارشوں کا امکان ہے
#کشمیر
آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں #مظفرآباد #راولاکوٹ بھمبر کوٹلی ہٹیاں باغ #میرپور نیلم کل سے 30 اگست کے دوران گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان

اس دوران مختلف وادیوں میں بادل بننے اور بارش کے امکانات ہوں گے۔۔
#بلوچستان
27 سے 31 اگست کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں #کوہلو بارکھان لورالائی ہرنائی ڈیرہ بگٹی سوئی #ژوب #سبی #زیارت چمن پشین نصیر آباد جعفرآباد خصدار بیلا آواران بسیمہ نوکنڈی گوادر پسنی اورماڑہ تربت خاران نوشکی واشک آواران کے علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان اس دوران بعض مقامات پر بارش ہو سکتی ہے نیوز کو شئیر ضرور کردیں ویدرآپڈیٹ 26 بروز سوموار اس دوران کچے مکانوں بجلی کے کھمبوں واپڈا تنصیبات سے دور رہیں اللہ تعالی خیر کی بارشیں دے آمین ثم آمین

بسم اللہ الرحمن الرحیم کل صبح سے شام رات جمعرات کو ڈیرہ اسماعیل خان بھکر منکیرہ تونسہ شریف کوٹ قیصرانی کوہ سلیمان ڈیرہ غ...
21/08/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم کل صبح سے شام رات جمعرات کو ڈیرہ اسماعیل خان بھکر منکیرہ تونسہ شریف کوٹ قیصرانی کوہ سلیمان ڈیرہ غازی خان کوٹ چٹھہ چوٹی بالا سخی سرور تمن گورچانی لنڈی سیداں عمرکوٹ راجن پور جام پور مظفرگڑھ علی پور جتوئ شہرسلطان کوٹ ادو کوٹ سلطان لیہ کروڑ لعل عیسن فتح پور چوک اعظم چوبارہ تھل چوک سرور شہید ملتان جلال پور پیروالا ہیڈ راجکاں لیاقت پور خان پور فروزہ ہیڈ فرید ضلع رحیم یارخان صادق آباد روہی چولستان احمدپورشرقیہ بہاولپور یزمان منڈی روہی چولستان خیرپور حاصل پور وہاڑی میلسی کروڑ پکہ دنیا پور لودھراں شجاع آباد بہاولنگر فورٹ عباس منچن آباد ہارون آباد چشتیاں شریف میاں چنوں خانیوال کبیروالا جہانیاں بورے والا پاکپتن شریف ساہیوال عارف والا چیچہ وطنی عبدالحکیم شورکوٹ گڑھ موڑ جھنگ چنیوٹ گوجرہ فیصل آباد جڑانوالا سمندری پیرمحل ٹوبہ ٹیک سنگھ رجانہ دیپال پور اوکاڑہ قصور ننکانہ صاحب شیخوپورہ لاہور میں بارش گرج چمک تیز ہوا کے امکان ہیں چند علاقوں تیز موسلادھار بارش کے امکان ہیں وسطی پنجاب کے چند علاقوں تیز طوفانی کے امکان ہیں امکان یہ ہیں کل جمعرات کو ان علاقوں میں آگے جس طرح اللہ تعالی کو منظور ہوگا وہ ہی ہوگا بیشک☔☔☔☔☔ نیوز شئیر ضرور کردیں شکریہ اپڈیٹ بروز بدھ تاریخ 21 اگست 🌊☔☁⚡

السلام و علیکم مون سون بارشوں کا طاقتور سسٹم پیشگوئی کے عین مطابق شمال مشرقی پنجاب کے راستے ملک میں داخل ہورہا ہے اس دور...
14/08/2024

السلام و علیکم
مون سون بارشوں کا طاقتور سسٹم پیشگوئی کے عین مطابق شمال مشرقی پنجاب کے راستے ملک میں داخل ہورہا ہے اس دوران سیالکوٹ گجرانوالہ گجرات اور گردونواح میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ⛈️⚡
یہ سلسلہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران شدت اختیار کریگا جس کے باعث سندھ تا کشمیر ملک بھر کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز کہیں ہلکی موسلادھار بارشوں کا باعث بنے گا ⛈️⚡
اس دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں لاہور ، فیصل آباد سیالکوٹ گجرانوالہ گجرات کھاریاں نارووال جھنگ چنیوٹ منڈی بہاؤ الدین چکوال ، خوشاب ، سرگودھا ، کلرسیداں مری گلیات اسلام آباد راولپنڈی ٹیکسلا ، ساہیوال ، چکوال ، وہاڑی ، جہلم ننکانہ صاحب ، قصور ، شیخوپورہ ، پاکپتن ، ڈسکہ نور پور تھل ، میانوالی ، اٹک ، تلاگنگ ، لیہ بھکر ملتان بہاولپور فورٹ عباس ، حاصل پور ، رحیم یار خان، راجن پور ،ڈی جی خان، فورٹ منرو سمیت بالائی وسطی جنوبی تمام پنجاب کے اکثر حصوں میں کہیں تیز کہیں موسلادھار بارشوں کے امکانات ہیں ⛈️ اس دوران بعض علاقوں میں طوفانی بارشوں کے باعث ندی نالوں میں تغیانی اور کئی علاقے زیر آب آسکتے ہیں ⛈️
اس دوران بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے امکانات ہیں ⛈️ جن میں جعفرآباد نصیر آباد ، سبی ہرنائی لورالائی ، خضدار زیارت کویٹہ ، بارکھان کوہلو رکنی ڈیرہ بگٹی ، سوئی ، صحبت پور چھتر ، بھاگ بولان جھل مگسی سنی شوران استہ محمد ڈیرہ اللّٰہ یار قلات مچھ کولپور ، مستونگ ، سوراب، خاران آوران ، حب چوکی ، لسبیلہ ، وڈھ ، اورماڑہ ، پنجگور ژوب شیرانی چمن قلعہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ مسلم باغ اور گردونواح میں کہیں ہلکی تیز کہیں موسلادھار بارشوں کے امکانات ہیں ⛈️ اس دوران زیادہ بارشیں جعفرآباد نصیر آباد ، سبی ڈیرہ بگٹی ، بارکھان کوہلو جھل مگسی اور گردونواح میں طوفانی بارشوں کے باعث برساتی ندی نالوں میں تغیانی اور کئی علاقے زیر آب آسکتے ہیں ⛈️
اس دوران بات کی جائے خیبرپختونخوا کی تو پشاور مردان چارسدہ ، کوہاٹ ، مینگورہ چترال ،۔پاراچنار، کرک ٹانک لکی مروت ، بنوں لویر دیر اپر دیر ، ڈی آئی خان ، صوابی ، سوات ناران کاغان ، ہنگوں ، کالام دروش مالم جبہ مانسہرہ مالاکنڈ ہزارہ اور گردونواح میں موسلادھار بارشوں کے امکانات ہیں ⛈️⚡ اس دوران ندی نالوں میں تغیانی اور پہاڑوں پر لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات موجود ہیں ⛈️
آنے والے سسٹم کا زور سندھ اور جنوبی پنجاب پر رہے گا اس دوران سندھ بھر میں موسلادھار سے شدید بارشیں رکارڈ ہونگیں جن میں کراچی حیدرآباد ، نواب شاہ میر پور خاص تھر پارکر عمرکوٹ بدین ٹھٹھہ سجاول ڈپلو جامشورو شہداد پور ، دادو سیوان ، مٹھی ، نگر پارکر اسلام کوٹ ، چھاچھرو سانگھڑ خیر پور نوشیروفیروز ، لاڑکانہ کندھ کوٹ ، شکار پور ، سکھر روہڑی جیکب آباد شہدادکوٹ ، ڈھرکی ، مورو ، جوہی ، واہی پاندھی ، اور گردونواح میں موسلادھار بارشوں کے امکانات ہیں ⛈️⚠️ اس دوران سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کے اربن فلڈ جسی حالات پیش آ سکتے ہیں ⚡
کراچی سمیت ساحلی سندھ والوں یاد رہے ان علاقوں میں طوفانی بارشوں کے امکانات رہیں گے
الرٹ
دوران بارش بجلی کے کھمبوں ، تاروں ، کچے دیواروں ، ندی نالوں ، درخت وغیرہ سے دور رہیں اپنا اور اپنے مال مویشی دوست احباب کا خیال رکھیں شکریہ 🙏⛈️
اس رپورٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ہر پاکستانی ان بارشوں کے دوران الرٹ رہے
جن جن علاقوں میں بارش ہو وہ کمنٹ لازمی کریں شکریہ
بہتر اللہ جانتا ہے.

بسم اللہ الرحمن الرحیم         بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ تعالی ہمارے پیارے  آقا  دو جہاں سرور کائنات  حضرت محمد صلی...
27/07/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ تعالی ہمارے پیارے آقا دو جہاں سرور کائنات حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں رحمت کی بارش عطا فرما آمین ثم آمین ☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁🌳🌲🌴🌴🌴🌴 موسم نیوز وسیب رنگ آج جولائ (/رات) سے 27 ☁☔⚡🌊 31 جولائی کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی۔*
*محکمہ موسمیات کے مطابق آج 27 جولائ کو بحیرہ عرب سے نم ہوائیں ملک کے بالائی/وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان۔ایک طاقتو مغربی ہواؤں کا سلسلہ 31جولائ کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔*

*محکمہ موسمیات کے مطابق آج جولائ 27 کو بحیرہ عرب سے نم ہوائیں ملک کے بالائی/وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان۔ایک طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ اور مون سون سلسلہ 31جولائ کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔*

*گلگت بلتستان/کشمیر آج رات بدھ گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہیں ۔27 جولائ سے 31جولائ کے دوران : گلگت بلتستان (دیامیر، 👉☁☔⚡🌊استور👉☁☔⚡، غذر،👉☁☔⚡ اسکردو،👉☁☔⚡ ہنزہ، 👉☁☔⚡گلگت،👉☁☔⚡🌊 گا نچھے، 👉☁☔⚡شگر👉☁☔⚡)، کشمیر (وادی نیلم،👉☁☔⚡ مظفر آباد👉☁☔⚡،راولاکوٹ،👉☁☔⚡🌊 پونچھ،👉☁☔⚡ ہٹیاں👉☁☔⚡،باغ،👉☁☔⚡حویلی👉☁☔⚡،سدھنوتی،👉☁☔⚡ کوٹلی👉☁☔⚡،بھمبر👉☁☔⚡🌊،میر پور)👉☁☔⚡ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان۔ اس دوران کشمیر میں بعض مقا مات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔*

*خیبر پختونخوا: 28سے 31 جولائی دیر،👉☁☔⚡ سوات👉☁☔⚡، مالاکنڈ،👉☁☔⚡ باجوڑ،👉☁☔⚡ کوہستان،👉☁☔⚡ چترال👉☁☔⚡، شانگلہ☁☔⚡👉، بٹگرام،👉☁☔⚡ بونیر،👉☁☔⚡ مانسہرہ،👉☁☔⚡ ایبٹ آباد👉☁☔⚡، ہری پور👉☁☔⚡، پشاور👉☁☔⚡، مردان،👉☁☔⚡کوہاٹ،👉☁☔⚡ ہنگو،👉☁☔⚡ کرم اور وزیرستان👉☁☔⚡ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔28 جولائی جولائ (رات) سے31جولائ کے دوران : چترال👉☁☔⚡، دیر،👉☁☔⚡ سوات👉☁☔⚡، ایبٹ آباد👉☁☔⚡، مانسہرہ👉☁☔⚡، ہری پور،👉☁☔⚡ کوہستان👉☁☔⚡، شانگلہ👉☁☔⚡، بونیر،👉☁☔⚡ مالاکنڈ،👉☁☔⚡ کوہاٹ👉☁☔⚡، باجوڑ،👉☁☔⚡ مہمند👉☁☔⚡، خیبر،👉☁☔⚡ پشاور👉☁☔⚡، مردان 👉☁☔⚡،کرم، بنوں،👉☁☔⚡ ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک👉☁☔⚡ اور وزیرستان میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک چند مقا ما ت پر وقفے وقفے سے بارش کے امکان ہیں

*پنجاب/اسلام آباد: : (آج 27 جولائی سے مری،👉☁☔⚡ گلیات👉☁☔⚡، راولپنڈی👉☁☔⚡، ،👉☁☔⚡ فیصل آباد،👉☁☔⚡ ساہیوال👉☁☔⚡، اوکاڑہ، قصور، ننکانہ صاحب، لاہور، 👉☁☔⚡حافظ آباد👉☁☔⚡، منڈی بہاؤالدین،👉☁☔⚡ وزیرآباد،👉☁☔⚡ سیالکوٹ،👉☁☔⚡ نارووال👉☁☔⚡ اورگوجرانوالہ 👉☁☔⚡میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج 27جولائ (شام/رات) سے31جولائ کے دوران : 👉☁☔⚡اسلام آباد👉☁☔⚡/راولپنڈی👉☁☔⚡، مری،👉☁☔⚡ گلیات،👉☁☔⚡ اٹک👉☁☔⚡، چکوال،👉☁☔⚡ جہلم، 👉☁☔⚡منڈی بہاؤالدین،👉☁☔⚡ گجرات،👉☁ گوجرانوالہ،👉☁☔⚡ حافظ آباد،👉☁☔⚡ سیالکوٹ،👉☁☔⚡ نارووال،👉☁☔⚡ لاہور👉☁☔⚡، قصور،👉☁☔⚡ اوکاڑہ،👉☁☔⚡ شیخوپورہ👉☁☔⚡، فیصل آباد، 👉☁☔⚡ٹوبہ ٹیک سنگھ👉☁☔⚡، جھنگ،👉☁☔⚡ خوشاب،👉☁☔⚡ سرگودھا👉☁☔⚡صوبہ سرائیکستان 28 جولائی سے 31 جولائی منکیرہ کلورکوٹ خانسر جہان خان سرائے مہاجر دریاخان ،بھکر👉☁☔⚡ واں بھچراں ہرنولی پپلاں کندیاں عیسی خیل میانوالی👉☁☔⚡ میں آندھی / جھکڑ چلنے اور گرج چمک بعض مقا مات پر وقفےوقفے سے موسلادھار بارش 28 جولائ سے 31 جولائ کے دورانصوبہ سرائیکستان :👉☁☔⚡ بہاولپور، احمد پورشرقیہ یزمان منڈی روہی چولستان 🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪👉☁☔⚡ فورٹ عباس چشتیاں شریف ہارون آباد منچن آباد بہاولنگر،👉☁☔⚡ کوٹ قیصرانی تونسہ شریف سخی سرور ڈیرہ غازی خان کوہ سلیمان کوٹ چھٹہ 👉☁☔⚡، ساہیوال چیچہ وطنی بورےوالا ،👉☁☔⚡ ملتان،👉☁☔⚡ خانیوال میاں چنوں جہانیاں منڈی کبیروالا 👉☁☔⚡،لودھراں کروڑ پکا دنیا پور شجاع آباد ، 👉☁☔⚡مظفر گڑھ چوک سرور کوٹ ادو دائرہ دین پناہ 👉☁☔⚡، راجن پور جام پور کوٹ مٹھن شریف روجھان فاضل پور ، 👉☁☔⚡رحیم یار خان خان پور لیاقت پور ظاہرپور 👉☁☔⚡اور لیہ چوک اعظم چوبارہ فتح پور کروڑ لعل عیسن 👉☁☔⚡ میں بھی آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکان ہیں چند علاقوں میں تیز موسلادھاربارش کے امکان ہیں انشاءاللہ
*بلوچستان: 28 جولائ سے۔ 31جولائ کے دوران 👉☁☔⚡کوئٹہ👉☁☔⚡، ژوب،👉☁☔⚡ کوہلو،👉☁☔⚡ موسیٰ خیل،👉☁☔⚡ لورالائی👉☁☔⚡، سبی👉☁☔⚡، نصیر آباد، 👉☁☔⚡جعفرآباد،👉☁☔⚡ ڈیرہ بگٹی👉☁☔⚡ اور بارکھان 👉☁☔⚡میں آندھی/جھکڑ چلنے اور چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان سسٹم میں تبدیلی بھی ہو سکتی ہے آگے وہ ہی ہوگا جو اللہ تعالی کو منظور ہوگا بیشک ☁☔⚡ ☁☔⚡⛅🌙☀ نیوز کو اپنے سب دوست بھائیوں تک شئیر کردیں شکریہ ویدرآپڈیٹ بروز ہفتہ تاریخ 27 جولائی ☁☔⚡⛅🌊☀🌙

بسم اللہ الرحمن الرحیم         بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ تعالی ہمارے پیارے  آقا  دو جہاں سرور کائنات  حضرت محمد صلی...
29/06/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ تعالی ہمارے پیارے آقا دو جہاں سرور کائنات حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں خیر و برکت والی بارش عطا فرما آمین ثم آمین ☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁ 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 موسم نیوز وسیب رنگ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران آزاد کشمر گلگت فاٹا کوہستان میں اکثر علاقوں میں باقی پشاور چارہ ہنگو کوہاٹ ابیٹ آباد مانسہرہ صوابی مردان ہری پور ہزارہ راولپنڈی اسلام آباد چکوال تلہ گنگ جہلم کھاریاں منڈی بہاؤدین سرگودھا گجرات سیالکوٹ شیخوپورہ لاہور فیصل آباد ٹوبہ ٹیک سنگھ اوکاڑہ قصور پاکپتن بہاولنگر بہاولپور روہی چولستان لودھراں خانیوال ملتان کوٹ ادو مظفرگڑھ لیہ راجن پور ڈیرہ غازی خان تونسہ شریف کوٹ قیصرانی کوہ سلیمان ڈیرہ اسماعیل خان بھکر جھنگ خوشاب جوہرآباد قائدآباد وادی سون سکیسر جنڈ کوہاٹ بنوں وزیر ستان شیرانی مزری غر موسی خیل ژوب قعلہ سیف اللہ بارکھان کوہلو ڈیرہ بکٹی سوئ نصیرآباد جعفرآباد خضدار بادل بننے کہیں کہیں بارش گرج چمک کے امکان ہیں کچھ علاقوں میں تیز ہواؤں یا آندھی کے ساتھ بارش کے امکان ہیں اور صوبہ کے سندھ میں کہیں کہیں بارش گرج چمک تیز ہواؤں کچھ علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کے امکان ہیں سسٹم تبدیلی بھی ہو سکتی ہے نیوز کو شئیرضرور کردیں شکریہ ویدرآپڈیٹ بروز ہفتہ تاریخ 29 👈⛅🌙🌊⚡☔☁👉

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج بعد دوپہر شام رات جمعرات  جمعتہ المبارک کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں بارشوں کی پیشن گوئی ک...
20/06/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج بعد دوپہر شام رات جمعرات جمعتہ المبارک کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں بارشوں کی پیشن گوئی کی گئ ہے جو چند علاقوں میں تیز موسلادھاربارش سے شدید بارش کے امکان ہیں ساتھ میں شدید گرج چمک چند علاقوں میں شدید ژالہ باری کے امکان ہیں اور چند علاقوں میں تیز سے شدید آندھی جھکڑ جس میں بھکر تھل لیہ کے بھی علاقے شامل ہیں آندھی کی رفتار نوے کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ امکان ہیں اس دوران کچے مکانوں بجلی کے کھمبوں واپڈہ تنصیبات سے دور رہیں درختوں سے دور رہیں دوران سفر گاڑی کو درختوں کے نیچے نہ روکیں اور نیوز کو اپنے سب دوست بھائیوں تک شئیر ضرور کردیں اور سسٹم میں تبدیلی بھی ہو سکتی ہے اللہ تعالی ہرکسی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ویدرآپڈیٹ بروز بدھ تاریخ 19 جون ⚡☔☁🌊👉

بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ تعالی ہمارے پیارے  آقا  دو جہاں سرور کائنات  حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے   صدق...
14/06/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ تعالی ہمارے پیارے آقا دو جہاں سرور کائنات حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں رحمت کی بارش عطا فرما آمین ثم آمین ☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁ موسم نیوز وسیب رنگ آج بعد دوپہر شام رات کو جن علاقوں میں بارش کے امکان ہیں ان کے نام خطہ پوٹھوہار مری راولپنڈی اسلام آباد چکوال اٹک کھاریاں گجرات سیالکوٹ ڈسکہ گوجرانوالہ شیخوپورہ پنڈی بھٹیاں پھالیہ منڈی بہاؤلدین سرگودھا بھلوال وادی سون سکیسر قاائدآباد خوشاب جوہرآباد نورتھل پور میانوالی عیسی خیل لکی مروت بنوں کرک کوہاٹ ہنگو پارہ چنار ٹھل باجوڑ کرم وزیرستان کانی گرم ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان کلورکوٹ بھکر منکیرہ حیدرآباد تھل اٹھارہ ہزاری جھنگ فیصل آباد لاہور قصور اوکاڑہ دیپالپور ساہیوال کمالیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ شورکوٹ احمدپور سیال چوبارہ تھل لیہ کروڑ لعل عیسن تونسہ شریف کوٹ قیصرانی ٹی قیصرانی کوہ سلیمان تمن بزدار سخی سرور بارتھی ضلع ڈیرہ غازی خان تمن گورچانی لنڈی سیدان ضلع راجن روجھان کوٹ مٹھن شریف جام پور ظاہرپیر خان پور رحیم یار خان صادق آباد بنگلہ منٹھار روہی چولستان رحیم یارخان ہیڈ فرید لیاقت پور 🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪 ضلع بہاولپور منڈی یزمان احمدپورشرقیہ شاہی والہ بنگلہ ڈلاور قعلہ دین گڑھ موج گڑھ مبارک والی بجنوٹ مروٹ فورٹ عباس کھچی والہ حاصل پور خیرپور ٹامیوالی بہاولنگر ہارون آباد منچن آباد منڈی صادق گنج پاکپتن شریف چیچہ وطنی عارف والہ میاں چنوں خانیوال میلسی وہاڑی لودھراں کہروڑ پکہ شجاع آباد جلالپور پیروالہ ملتان مظفرگڑھ کوٹ ادو چوک اعظم رنگ پور ہیڈ محمدوالہ اور چند علاقوں بلوچستان شیرانی مزری غر موسی خیل رکنی بارکھان کوہلو ڈیرہ بکٹی قعلہ سیف اللہ اور ژوب کے چند علاقوں بادل بننے چند علاقوں میں بارش گرج چمک تیز ہوا تیز آندھی چند علاقوں میں ژالہ باری اور چند علاقوں شدید گرج چمک کے بادل بننے کے امکان جو چند علاقوں میں شدید ژالہ باری کے امکان ہیں اللہ تعالی خیرکرے باقی سسٹم میں تبدیلی بھی ہوسکتی ہے موسم نیوز اپنے سب دوست بھائیوں تک شئیر ضرور کردیں شکریہ اپڈیٹ بروز جمعتہ المبارک تاریخ 14 جون 🌊⛅☁☔⚡🌙

بسم اللہ الرحمن الرحیم موسم نیوز وسیب رنگ آج بعد دوپہر سے شام رات تک رحیم یار خان خان پور صادق آباد روہی چولستان بہاولپو...
07/06/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم موسم نیوز وسیب رنگ آج بعد دوپہر سے شام رات تک رحیم یار خان خان پور صادق آباد روہی چولستان بہاولپور منڈی یزمان احمد پور شریقہ روہی چولستان خیرپور ٹامیوالی بہاولنگر حاصل پور فورٹ عباس ہارون آباد چشتیاں شریف میلسی وہاڑی دنیاپور کہروڑ پکہ لودھراں ملتان جلالپور پیروالہ راجن پور جام پور کوٹ مٹھن شریف روجھان عمرکوٹ مظفرگڑھ کوٹ ادو کوٹ سلطان لیہ کروڑلعل عیسن تونسہ شریف کوٹ قیصرانی سخی سرور بھکر منکیرہ اٹھارہ ہزاری چوبارہ تھل احمدپور سیال شورکوٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کمالیہ رجانہ پیرمحل خانیوال میاں چنوں جہانیاں کبیروالہ ساہیوال چیچہ وطنی نوے موڑ عارف والا پاکپتن شریف بونگہ حیات فیصل آباد جھنگ لاہور شیخوپورہ گوجرانوالہ سیالکوٹ جہلم مری خطہ پوٹھوہار اسلام آباد راولپنڈی تلہ گنگ چکوال کلرکہار اٹک جنڈ بالکسر پنڈدادن خان چوہ سیدان شاہ منڈی بہاؤدین پھالیہ گجرات ڈنگہ بھلوال حافظ آباد علی پور چٹھہ پنڈی بھٹیاں چنیوٹ ساہیوال سلانوالی فاروقہ سرگودھا کوٹ مومن جھاوریاں شاہ پور صدر کھیوڑہ وادی سون سکیسر نوشہرہ چوہ شریف کھبیکی امب شریف مردوال گولیوالی قائدآباد بندیال مٹھہ ٹوانہ خوشاب جوہرآباد نورپورتھل رنگ پور بگھور آدھی کوٹ واں بھچراں چھدروخیل موسی خیل قمر مشانی عیسی خیل پپلاں پہاڑ پوڑ ڈیرہ اسماعیل خان کلورکوٹ نواں جنڈانوالہ علی خیل ہرنولی دلے والہ تھل دریاخان خانسر سرائے مہاجر بہل دارابن کلاں اور کے پی کے چند علاقوں بلوچستان میں ضلع شیرانی مزری غر ژوب موسی خیل قعلہ سیف اللہ کوئٹہ چمن مسلم باغ بارکھان مختار رکھنی کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں تیز ہوا تیز آندھی جھکڑ گرج چمک بارش کے امکان ہیں اس دوران چند علاقوں میں شدید آندھی شدید گرج چمک تیز موسلادھار اور کہیں کہیں آسمانی بجلی گرنے کے امکان ہیں صوبہ سندھ میں کئ علاقوں یہ ہی امکان ہیں یاد رکھیں یہ بہت ہی طاقتور سسٹم ہے امکان کے مطابق کیوں کے اس سسٹم کو پری مون مغربی ہوائیں اور سمندری طاقتور ہوائیں کی سپورٹ حاصل ہے جہاں جہاں سسٹم آپس میں مل جائیں گے وہاں پر تیز موسلادھار بارش شدید ژالہ باری شدید گرج چمک شدید آندھی طوفان بن سکتے ہیں اور سسٹم میں تبدیلی بھی ہو سکتی ہے نیوز کو اپنے سب دوست بھائی تک شئیرضرور کردیں تکہ سب کو موسم کی نیوز مل جائے شکریہ ویدرآپڈیٹ بروز جمعتہ المبارک تاریخ 7 جون ☔⚡🌊☁👈👉 اللہ تعالی ہرکسی کو اپنی حفظ وامان

بسم اللہ الرحمن الرحیم موسم نیوز وسیب رنگ آج شام سے کل اور اگلے دو تین دن تک پاکستان میں بارش کی پیشن گوئی کی ہے آج شام ...
05/06/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم موسم نیوز وسیب رنگ آج شام سے کل اور اگلے دو تین دن تک پاکستان میں بارش کی پیشن گوئی کی ہے آج شام رات سے کوہ سلیمان ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقوں سے ایک طاقتور سسٹم بننے کے امکان ہیں جو چند علاقوں میں شدید آندھی شدید گرج چمک تیز سے موسلادھار بارش چند علاقوں میں شدید ژالہ باری کہیں کہیں چند علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے امکان ہیں جن شہروں میں امکان ہیں کوٹ ادو مظفڑگڑھ جام پور راجن روجھان کوٹ مٹھن شریف جلال پور پیروالہ ملتان لیہ بھکر منکیرہ اٹھارہ ہزاری جھنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ شورکوٹ گڑھ موڑ خانیوال میاں چنوں ساہیوال پاکپتن بہاولنگر روہی چولستان بہاولپور رحیم یار خان صادق لودھراں میلسی وہاڑی بورے والہ عارف والہ ہیڈ محمد والہ چوک اعظم چوک سرور چوبارہ تھل احمد پور سیال علاقوں میں بارش گرج چمک تیز ہوا آندھی کے امکان ہیں چند علاقوں شدید آندھی کے امکان ہیں اس دوران کچھ علاقوں شدید آندھی کے امکان ہیں ☔☔☔☔☔☔☔⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡☁☁☁☁☁☁⛅⛅⛅⛅آج سے کل اور اگلے دو تین دن تک لاہور سیالکوٹ ناروال ڈسکہ گجرات منڈی بہاؤدین کھاریاں بھلوال سرگودھا خوشاب نورپور تھل میانوالی میں تیز ہوا آندھی گرج چمک بارش کے امکان ہیں اس آج سے دو تین دن تک خطہ پوٹھوہار کے پی کے بلوچستان سندھ میں بارش گرج چمک تیز ہوا آندھی کے امکان ہیں اللہ تعالی خیرکرے آمین نیوز کو اپنے سب دوست بھائیوں تک ضرور شئیرکردیں سسٹم میں تبدیلی بھی ہو سکتی ہے اللہ تعالی خیرکرے آمین ثم امین ویدرآپڈیٹ پانچ جون ☔⚡☁⛅🌊

بسم اللہ الرحمن الرحیم موسم نیوز وسیب اگلے چوبیس گھنٹوں سے لے چھتیس گھنٹوں کے دوران آزاد کشمیر گلگت بلستان کوہستان چترال...
03/06/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم موسم نیوز وسیب اگلے چوبیس گھنٹوں سے لے چھتیس گھنٹوں کے دوران آزاد کشمیر گلگت بلستان کوہستان چترال ابیٹ آباد مانسہرہ صوابی پشاور پارہ چنار وزیرستان کوہاٹ بنوں لکی مروت ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان میں چند علاقوں بارش گرج چمک تیز ہوا آندھی کے امکان ہیں باقی کوہ سلیمان تونسہ شریف کوٹ قیصرانی سخی سرور راجن پور رحیم یارخان بہاولپور بہاولنگر لودھراں ملتان کوٹ ادو مظفرگڑھ لیہ کلورکوٹ ضلع بھکر عیسی خیل کندیاں ہرنولی ضلع میانوالی خوشاب نور پور تھل جوہر آباد قائدآباد بندیال گولیوالی وادی سون سکیسر میں بارش گرج چمک تیز ہوا آندھی جھکڑ کے امکان ہیں اسی طرح اٹک ٹیکسلہ مری راولپنڈی چکوال تلہ گنگ سرگودھا منڈی بہاؤلدین کھاریاں جہلم گجرات سیالکوٹ ناروال گوجرانوالہ حافظ آباد چنیوٹ جھنگ فیصل آباد لاہور قصور اوکاڑہ ننکانہ صاحب پاکپتن شریف میں چند علاقوں میں بارش گرج چمک تیز آندھی جھکڑ کے امکان ہیں اگلے چوبیس سے چھتیس گھنٹوں سندھ میں کراچی حیدرآباد اور بلوچستان میں گوادر اوماڑہ میں چند علاقوں میں بارش گرج چمک تیز ہوا کے امکان ہیں چند علاقوں میں ژالہ باری کے بھی امکان ہیں باقی سسٹم یہ ہے امکان بتا رہا کچھ علاقوں میں پری مون کچھ علاقوں میں لوکل بادل بننے کے امکان ہیں سسٹم میں تبدیلی ہو سکتی ہے آگے وہ ہی ہوگا جو اللہ تعالی کو منظور ہوگا اللہ تعالی خیرکرے آمین نیوز موسم وسیب کو اپنے سب دوست بھائیوں تک شئیرکردیں شکریہ 🌊⛅☁⚡☔🌙 ویدر آپڈیٹ بروز سوموار تاریخ تین جون

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج شام رات کو انشاءاللہ روہی چولستان ضلع بہاولپور فورٹ عباس بہاولنگر چشتیاں شریف بورےوالہ ساہیوال...
01/06/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج شام رات کو انشاءاللہ روہی چولستان ضلع بہاولپور فورٹ عباس بہاولنگر چشتیاں شریف بورےوالہ ساہیوال پاکپتن شریف فیصل آباد اوکاڑہ قصور میں لوکل بادل بننے کے امکان ہیں جو چند علاقوں میں بارش گرج چمک تیز ہوا آندھی کے امکان بن سکتے ہیں باقی کچھ علاقوں میں بادل تیز طاقتور ہو گے تو ساتھ ساتھ کے علاقوں میں بارش گرج چمک کے امکان بن سکتے ہیں اس طرح خطہ پوٹھوہار راولپنڈی اسلام آباد مظفرآباد چترال ابیٹ آباد پارہ چنار اور وزیرستان کے کچھ علاقوں میں بارش گرج چمک تیز ہوا کے امکان ہیں اس طرح بلوچستان میں ژوب قعلہ سیف اللہ بارکھان موسی خیل مزری غر اور چند علاقوں کوہ سلیمان ضلع ڈیرہ غازی خان میں چند علاقوں میں بارش گرج چمک تیز ہوا کے امکان ہیں ویدر آپڈیٹ بروز ہفتہ تاریخ یکم خون ☁⚡☔🌊

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج سوموار کو جن علاقوں میں بارش کا سسٹم اور لوکل بننے کے امکان ہیں ان کے نام یہ ہیں فاٹا کے کئ عل...
20/05/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج سوموار کو جن علاقوں میں بارش کا سسٹم اور لوکل بننے کے امکان ہیں ان کے نام یہ ہیں فاٹا کے کئ علاقوں میں پشاور نوشہرہ پارہ چنار چارسدہ بنوں کوہاٹ ابیٹ آباد ہری پور لکی مروت کرک ہنگو ٹھل وزیر ستان کرم ٹانک بلوچستان میں شیرانی ژوب موسی خیل کوہ سلیمان قعلہ سیف اللہ چمن کوئٹہ سہراب نوشکی اور خضدار میں بارش گرج چمک تیز ہوا چند علاقوں میں ژالہ باری کے امکان ہیں جہاں جہاں لوکل بادل بننے کے مری خطہ پوٹھوہار راولپنڈی اٹک چکوال تلہ گنگ وادی سون سکیسر قائدآباد ضلع خوشاب عیسی خیل ضلع میانوالی میں بارش گرج چمک تیز ہوا چند ایک علاقوں میں ژالہ باری کے امکان ہیں باقی سندھ میں کیتھر حیدرآباد ٹھٹھہ نوری آباد میں چند ایک علاقوں میں لوکل بادل بننے کے امکان ہیں جو چند علاقوں میں بارش گرج چمک تیز ہوا کے امکان ہیں سسٹم میں تبدیلی بھی ہو سکتی ہے ویدرآپڈیٹ بروز سوموار تاریخ 20 مئ نیوز کو شئیرضرورکردیں شکریہ ❤❤❤❤❤❤

19/05/2024

وادی سون سکیسر نورپورتھل ضلع خوشاب ماڑی شاہ صخیرہ ضلع جھنگ کے علاقوں میں بارش گرج چمک والا سسٹم داخل ہوچکا ہے⚡☔

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج شام رات خیبرپختون خواں کے چند خطہ پوٹھوہار وادی سون ضلع خوشاب بلوچستان میں چند علاقوں بارش گرج...
19/05/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج شام رات خیبرپختون خواں کے چند خطہ پوٹھوہار وادی سون ضلع خوشاب بلوچستان میں چند علاقوں بارش گرج چمک تیز ہوا چند ایک علاقوں میں ژالہ باری کے امکان ہیں باقی ضلع ڈیرہ غازی خان لیہ ملتان کوٹ ادو ہیڈ محمد والا چند ایک علاقوں میں لوکل بادل بننے کے امکان ہیں جہاں جہاں لوکل بادل طاقتور بن گے وہاں چند ایک علاقوں میں بارش گرج چمک کے امکان ہیں انشاء اللہ ویڈرآپڈیٹ بروز اتوار تاریخ 19 مئ ☁⚡☔

بسم اللہ الرحمن الرحیم موسم نیوز وسیب رنگ آج شام رات کو پشاور پارہ چنار ٹھل ہنگوکوہاٹ فاٹا بنوں لکی مروت  شمالی وزیرستان...
18/05/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم موسم نیوز وسیب رنگ آج شام رات کو پشاور پارہ چنار ٹھل ہنگوکوہاٹ فاٹا بنوں لکی مروت شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستان ٹانک میں تیز ہوا کے بارش گرج چمک چند علاقوں میں ژالہ باری کے امکان ہیں بلوچستان میں تربت گودر پنجگور نوشکی چمن مسلم باغ کوئٹہ سہراب خضدار بیلا زیارت قعلہ عبداللہ قعلہ سیف اللہ ژوب مزری غر موسی خیل بارکھان میں بارش گرج چمک تیز جھکڑ چند علاقوں میں ژالہ باری چند علاقوں میں تیز آندھی کے امکان ہیں آج شام رات کو راجن پور سخی سرور وہوہ کوٹ قیصرانی تونسہ شریف ڈیرہ غازی خان جام پور کوٹ ادو دائرہ دین پناہ کوٹ سلطان لیہ کروڑلعل عیسن فتح پور چوک اعظم چوبارہ تھل منکیرہ حیدرآباد تھل بھکر خانسر دلے والہ تھل کلورکوٹ میانوالی قائدآباد جنڈ اٹک تلہ گنگ چکوال وادی سون سرگودھا خوشاب نورپورتھل جھنگ اور اٹھارہ ہزاری میں بارش گرج چمک تیز ہوا آندھی کے امکان ہیں اور چند علاقوں میں تیز شدید آندھی کے امکان ہیں باقی ملتان میاں چنوں خانیوال بہاولنگر میں چند علاقوں میں تیز ہوا آندھی کے امکان ہیں چند ایک علاقوں میں ہلکی بارش یا بوندہ باندی کے امکان ہیں سسٹم میں تبدیلی بھی ہو سکتی ہے نیوز کو سب دوست بھائیوں کو شئیر ضرور کردیں یہ نیوز بڑی محنت سے اور کافی زیادہ ٹائم نکال کر تیار کی جاتی ہے اپڈیٹ تاریخ 18 مئ بروز ہفتہ ☁⚡☔

17/05/2024

ماشاء اللہ آج والی موسمیاتی رپورٹ کے مطابق نورپورتھل ضلع خوشاب کے علاقوں میں بارش گرج چمک والا سسٹم داخل ہوگیا ہے pm9.45⚡☔

17/05/2024

تھوڑی دیر تک ٹانک کلاچی بلوٹ شریف ضلع ڈیرہ اسماعیل خان بھکر میں بارش گرج چمک تیز ہوا کے امکان ہیں اللہ خیرکرے ☁⚡☔

17/05/2024

کوئٹہ قعلہ سیف اللہ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش شروع ہے بلوچستان کے شمالی مشرقی جنوبی مغربی علاقوں میں گرج چمک بارش شروع ہے ☁⚡☔

17/05/2024

آج شام رات کو نورپورتھل ضلع خوشاب منکیرہ ضلع بھکر اٹھارہ ہزاری ضلع جھنگ میں چند علاقوں میں بارش گرج چمک تیز ہوا کے امکان ہیں ☁⚡☔

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج شام رات پاکستان  میں  بارشوں کا کمزور سلسلہ داخل ہونے کے امکان ہیں انشاءاللہ پاکستان کے  چند  ...
17/05/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج شام رات پاکستان میں بارشوں کا کمزور سلسلہ داخل ہونے کے امکان ہیں انشاءاللہ پاکستان کے چند علاقوں میں جس میں آزاد کشمیر مظفرآباد باغ کے پی کے بٹ خیلہ بیشام پشاور چارسدہ پارہ چنار ٹھل ہنگو کوہاٹ لکی مروت بنوں شمالی جنوبی وزیرستان ٹانک بلوچستان میں شیرانی ژوب موسی خیل قعلہ سیف اللہ سبی کوئٹہ چمن نوشکی سہراب خضدار اور تونسہ شریف کوہ سلیمان ضلع ڈیرہ غازی خان اور چند علاقوں خطہ پوٹھوہار چکوال تلہ گنگ وادی سون ضلع خوشاب میں بارش گرج چمک تیز ہوا چند علاقوں میں زالہ باری کے امکان ہیں اسی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میانوالی بھکر لیہ راجن پور میں چند ایک علاقوں میں بادل بننے چند ایک علاقوں بارش گرج چمک کے امکان ہیں نیوز کو شئیرضرورکردیں شکریہ آپڈیٹ بروز جمعتہ المبارک تاریخ 17 مئ ☁⚡☔🌊

16/05/2024

اللہ تعالی کے فضل وکرم سے تلہ گنگ سٹی اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش شروع ہے اللہ تعالی خیرکرے pm4.50☁⚡☔

16/05/2024

انشاءاللہ تھوڑی دیر تک چکوال تلہ گنگ اور وادی سون سکیسر کے چند علاقوں ضلع خوشاب میں بارش گرج چمک کے امکان ہیں انشاءاللہ ☁⚡☔

16/05/2024

تھوڑی دیر تک انشاءاللہ قعلہ سیف اللہ اور سخی سرور تونسہ شریف کے جنوبی مغربی علاقوں میں بارش گرج چمک کے امکان ہیں انشاءاللہ ☁⚡☔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather News Waseeb Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share