Malakwal ki News

  • Home
  • Malakwal ki News

Malakwal ki News دلچسپ، معلوماتی اور بہت کچھ اسی پیج پر
(6)

کراچی کا کونسا مشہور باغ اپنے گلاب کے لئے مشہور ہے؟ا۔ جناح پارک ب۔ باغ جناح ج۔ روز گارڈن د۔ کلفٹن پارک
13/11/2023

کراچی کا کونسا مشہور باغ اپنے گلاب کے لئے مشہور ہے؟

ا۔ جناح پارک
ب۔ باغ جناح
ج۔ روز گارڈن
د۔ کلفٹن پارک

کس شہر کو "نوابوں کا شہر" کہا جاتا ہے؟ا۔ بہاولپور ب۔ حیدرآباد ج۔ لاہور د۔ کراچی
12/11/2023

کس شہر کو "نوابوں کا شہر" کہا جاتا ہے؟

ا۔ بہاولپور
ب۔ حیدرآباد
ج۔ لاہور
د۔ کراچی

11/11/2023
گذشتہ روز ملکوال میں دعوت اسلامی کے تحت ایک عظیم الشان اجتماع پاک ہوا جس میں علاقہ بھر سے کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ علامہ ...
10/11/2023

گذشتہ روز ملکوال میں دعوت اسلامی کے تحت ایک عظیم الشان اجتماع پاک ہوا جس میں علاقہ بھر سے کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ علامہ شہباز المدنی اور سید کاشف شاہ صاحب کے ہمراہ مکمل ٹیم ورک کو مبارکباد

آج رات 8 بجے یہ عظیم الشان اجتماع پاک ہو رہا ہے۔ جس میں شرکت کے بعد آپ ہمیشہ یہ خواہش کریں گے کہ کاش ان عظیم عالمی مبلغ ...
09/11/2023

آج رات 8 بجے یہ عظیم الشان اجتماع پاک ہو رہا ہے۔ جس میں شرکت کے بعد آپ ہمیشہ یہ خواہش کریں گے کہ کاش ان عظیم عالمی مبلغ دعوت اسلامی کا دوبارہ بیان سننے کو مل جائے۔ بیان 8 بجے پوری دنیا میں مدنی چینل پر لائیو دکھایا جائے گا۔

آپ کی کیا رائے ہے
07/11/2023

آپ کی کیا رائے ہے

‏لاہور میں کونسا مشہور باغ ہے؟ا۔ نشاط گارڈن ب۔ شالیمار گارڈن ج۔ باغ جناحد۔ روز گارڈن
07/11/2023

‏لاہور میں کونسا مشہور باغ ہے؟

ا۔ نشاط گارڈن
ب۔ شالیمار گارڈن
ج۔ باغ جناح
د۔ روز گارڈن

 Bake Pizza Malakwal 🍕🌭🌮❤🍕 ✅ملکوال کے تمام سکول و کالج کے طلباء ہ طالبات اور سٹاف ممبرز کے لیے  #خوشخبری  🎉✨🎇🎊🎁✅سٹون بیک...
06/11/2023

Bake Pizza Malakwal 🍕🌭🌮❤🍕

✅ملکوال کے تمام سکول و کالج کے طلباء ہ طالبات اور سٹاف ممبرز کے لیے #خوشخبری 🎉✨🎇🎊🎁

✅سٹون بیک پیزا کی طرف سارے اوپن مینو پر %10سپیشل دسکاؤنٹ ❤❤🎉🎊🎇✨🎁

✅ نومبر کا پورا ماہ ہر سوموار ،منگل اور بدھ صبح 10 سے شام 4 بجے تک 🎉🎊💯🎉

✅دائن ان / ٹیک اوے اور سکول و کالج سے آرڈر کرنے پر

✅سٹوڈنٹس اور ٹیچرز اپنی فیلمی اور فرینڈز کے ساتھ آ کر بھی یہ آفر انجواۓ کر سکتے ہیں۔🎊🎉

For more details please contact us at:👇🏻👇🏻

📞03434720333/03016120333/05466582092

WhatsApp: 03376120333

‏پاکستان کا قومی لباس کیا ہے؟ا۔ ساڑھیب۔ کرتا پاجامہ ج۔ شلوار قمیض د۔ پینٹ،شرٹ
05/11/2023

‏پاکستان کا قومی لباس کیا ہے؟

ا۔ ساڑھی
ب۔ کرتا پاجامہ
ج۔ شلوار قمیض
د۔ پینٹ،شرٹ

‏کون سا سمندر پاکستان کے جنوب میں ملتا ہے؟ا۔ بحیرہ احمر ب۔ بحیرہ عرب ج۔ خلیج بنگال د۔ بحیرہ روم
04/11/2023

‏کون سا سمندر پاکستان کے جنوب میں ملتا ہے؟

ا۔ بحیرہ احمر
ب۔ بحیرہ عرب
ج۔ خلیج بنگال
د۔ بحیرہ روم

پاکستان کا قومی کھیل کونسا ہے؟ا۔ کرکٹ ب۔ ہاکی ج۔ اسکواشد۔ فٹ بال
02/11/2023

پاکستان کا قومی کھیل کونسا ہے؟

ا۔ کرکٹ
ب۔ ہاکی
ج۔ اسکواش
د۔ فٹ بال

پاکستان میں کونسے پھل کو "پھلوں کا بادشاہ" کہا جاتا ہے؟ا۔  سیبب۔ کیلاج۔ آمد۔ انار
27/10/2023

پاکستان میں کونسے پھل کو "پھلوں کا بادشاہ" کہا جاتا ہے؟

ا۔ سیب
ب۔ کیلا
ج۔ آم
د۔ انار

کیا آپ کو امید ہے کہ پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے؟
26/10/2023

کیا آپ کو امید ہے کہ پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے؟

پاکستان کے کس شہر کو "کپڑے کا شہر" کہا جاتا ہے؟ا۔  فیصل آباد ب۔ کراچی ج۔ لاہور د۔ ملتان
26/10/2023

پاکستان کے کس شہر کو "کپڑے کا شہر" کہا جاتا ہے؟

ا۔ فیصل آباد
ب۔ کراچی
ج۔ لاہور
د۔ ملتان

26/10/2023

ماہر غذا اب ملکوال میں بھی

آپ کو معلوم ہے کہ پہلے ادوار میں غذا کے ذریعے ہر بیماری کا علاج کیا جاتا تھا۔ تو آج کے دور میں بھی دوائیوں سے بچیں اور م...
26/10/2023

آپ کو معلوم ہے کہ پہلے ادوار میں غذا کے ذریعے ہر بیماری کا علاج کیا جاتا تھا۔ تو آج کے دور میں بھی دوائیوں سے بچیں اور محفوظ طریقہ اختیار کریں

26/10/2023

فخر ملکوال شان جمخانہ خرم شہزاد بیسٹ باولر آف دی ٹورنامنٹ. 36 وکٹیں حاصل کیں. ماشا اللہ مالک اپنے حبیب کے صدقے اور کامیاب کرے.

اہم پیغام
24/10/2023

اہم پیغام

پاکستان کا سب سے بڑا میوزیم کونسا ہے؟ا۔  لاہور میوزیم ب۔ نیشنل میوزیم آف پاکستان ج۔ پشاور میوزیم د۔ فیصل آباد میوزیم
24/10/2023

پاکستان کا سب سے بڑا میوزیم کونسا ہے؟

ا۔ لاہور میوزیم
ب۔ نیشنل میوزیم آف پاکستان
ج۔ پشاور میوزیم
د۔ فیصل آباد میوزیم

پاکستان کے کس شہر کو "پہلوانوں کا شہر" کہا جاتا ہے؟ا۔  گوجرانوالہ ب۔ لاہور ج۔ کراچی د۔ فیصل آباد
23/10/2023

پاکستان کے کس شہر کو "پہلوانوں کا شہر" کہا جاتا ہے؟

ا۔ گوجرانوالہ
ب۔ لاہور
ج۔ کراچی
د۔ فیصل آباد

22/10/2023

ڈاکٹر اقراء اقبال صاحبہ کا مریض جب صحت مند ہوا تو اس کے تاثرات اس کی اپنی زبانی سنیں

22/10/2023

جن کو بھی جوڑوں پٹھوں ہڈیوں کا درد ہو تو آج مفت چیک اپ کروائیں۔ ماہر ڈاکٹر اقراء اقبال صاحبہ
سبحانی میڈیکل ہسپتال پرانا سول ہسپتال روڈ ملکوال میں

‏کرکٹ میں 1989 سے پہلے ایک اوور میں کتنی گیندیں ہوتی تھیں؟ا۔ 4ب۔ 5ج۔ 6د۔ 7
20/10/2023

‏کرکٹ میں 1989 سے پہلے ایک اوور میں کتنی گیندیں ہوتی تھیں؟

ا۔ 4
ب۔ 5
ج۔ 6
د۔ 7

17/10/2023

ایسا پیٹرول پمپ جو تیل نہیں بیچ رہا اس کو ذہن نشین کر لیں اور اس کا بائیکاٹ کریں

پاکستان کا کونسا شہر "مالٹوں کا شہر" کے نام سے جانا جاتا ہے؟ا۔ سرگودھا ب۔ ملتان ج۔ فیصل آباد د۔ لاہور
17/10/2023

پاکستان کا کونسا شہر "مالٹوں کا شہر" کے نام سے جانا جاتا ہے؟

ا۔ سرگودھا
ب۔ ملتان
ج۔ فیصل آباد
د۔ لاہور

اکستان کی قومی مٹھائی کونسی ہے؟ا۔ جلیبی ب۔ گلاب جامنج۔ برفید۔  سوہن حلوہ
14/10/2023

اکستان کی قومی مٹھائی کونسی ہے؟

ا۔ جلیبی
ب۔ گلاب جامن
ج۔ برفی
د۔ سوہن حلوہ

اس شخصیت کی گفتگو کو کبھی نہ مس کریں۔ زبردست علمی شخصیت ہیں۔ خصوصا پڑھا لکھا طبقہ تو ہر حال میں سنے
11/10/2023

اس شخصیت کی گفتگو کو کبھی نہ مس کریں۔ زبردست علمی شخصیت ہیں۔ خصوصا پڑھا لکھا طبقہ تو ہر حال میں سنے

‏پاکستان کا قومی مشروب کونسا ہے؟ا۔ لسیب۔ گنے کا جوسج۔ چائے د۔  لیمو پانی
11/10/2023

‏پاکستان کا قومی مشروب کونسا ہے؟

ا۔ لسی
ب۔ گنے کا جوس
ج۔ چائے
د۔ لیمو پانی

شئیر کریں
09/10/2023

شئیر کریں

ڈاکٹر اقراء اقبال صاحبہ جو کہ ایک ماشاءاللہ انتہائی قابل اور ماہر ڈاکٹر مانی جاتی ہیں۔ جو کہ جدید ترین مشینوں( ٹیکنالوجی ) اور آسان ورزش کے ذریعے علاج کرتی ہیں۔ ان کی خصوصی شفقت اور ملکوال کے لوگوں سے محبت کا ایک انداز یہ بھی ہے کہ ہر اتوار مریضوں کا مفت اور تفصیلی چیک اپ کریں گی۔ اللہ ڈاکٹر صاحبہ کو خوش رکھے۔ آمین۔ پتہ سبحانی میڈیکل ہسپتال پرانا سول روڈ ملکوال

ڈاکٹر اقراء اقبال صاحبہ جو کہ ایک ماشاءاللہ انتہائی قابل اور ماہر ڈاکٹر مانی جاتی ہیں۔ جو کہ جدید ترین مشینوں( ٹیکنالوجی...
09/10/2023

ڈاکٹر اقراء اقبال صاحبہ جو کہ ایک ماشاءاللہ انتہائی قابل اور ماہر ڈاکٹر مانی جاتی ہیں۔ جو کہ جدید ترین مشینوں( ٹیکنالوجی ) اور آسان ورزش کے ذریعے علاج کرتی ہیں۔ ان کی خصوصی شفقت اور ملکوال کے لوگوں سے محبت کا ایک انداز یہ بھی ہے کہ ہر اتوار مریضوں کا مفت اور تفصیلی چیک اپ کریں گی۔ اللہ ڈاکٹر صاحبہ کو خوش رکھے۔ آمین۔ پتہ سبحانی میڈیکل ہسپتال پرانا سول روڈ ملکوال

‏پاکستان کا قومی جانور کون سا ہے؟ا۔ برفانی چیتاب۔ مارخورج۔ بنگال ٹائیگر د۔  ایشیائی ہاتھی
09/10/2023

‏پاکستان کا قومی جانور کون سا ہے؟

ا۔ برفانی چیتا
ب۔ مارخور
ج۔ بنگال ٹائیگر
د۔ ایشیائی ہاتھی

ملکوال اور ارد گرد کے علاقے والوں کے لئیے خوشخبری ۔ شکریہ ڈاکٹر اقراء اقبال صاحبہ
08/10/2023

ملکوال اور ارد گرد کے علاقے والوں کے لئیے خوشخبری ۔ شکریہ ڈاکٹر اقراء اقبال صاحبہ

‏کس شہر کو "باغوں کا شہر" کہا جاتا ہے؟ا۔ لاہور ب۔ اسلام آباد ج۔ کراچی د۔ ملتان
07/10/2023

‏کس شہر کو "باغوں کا شہر" کہا جاتا ہے؟

ا۔ لاہور
ب۔ اسلام آباد
ج۔ کراچی
د۔ ملتان

‏اسپین کی قرطبہ یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے پاکستانی طالب علم اویس احمد ہرال دنیا کے ٹاپ 2% سائنسدانوں میں شامل ہوکر پہلے...
07/10/2023

‏اسپین کی قرطبہ یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے پاکستانی طالب علم اویس احمد ہرال دنیا کے ٹاپ 2% سائنسدانوں میں شامل ہوکر پہلے پاکستانی بن گئے۔

اویس پاکستان کے فیصل آباد کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے شروع ہونے والے اپنے پی ایچ ڈی کے سفر کے دوران یہ اعزاز حاصل کرنے والے واحد پاکستانی طالب علم ہیں۔

اپنے کیرئیر کے دوران، اویس احمد ہرل نے 100 سے زیادہ سائنسی مقالے تصنیف کیے ہیں جن کی مجموعی اثرات 1000 سے زیادہ ہیں۔ اس کے علاوہ، انہوں نے نینو ٹیکنالوجی کے شعبے میں 9 سائنسی کتابوں کے ایڈیٹر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

2023 میں، انہیں رائل سوسائٹی آف کیمسٹری میں رکنیت سے نوازا گیا۔ 2021 میں انہیں سعودی کیمیکل سوسائٹی سے ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ ملا۔

مزید برآں، اویس احمد ہرل نے پاکستان، بھارت، انگلینڈ، کوریا، ملائیشیا، سپین، فرانس اور اٹلی جیسے ممالک کی متعدد قومی اور بین الاقوامی یونیورسٹیوں میں مذاکرے پیش کیے ہیں۔ انہوں نے فرانس اور اٹلی دونوں میں وزٹنگ سائنسدان کے طور پر بھی کام کیا ہے۔

‏کون سا شہر "گیٹ وے ٹو پاکستان" کے نام سے جانا جاتا ہے؟ا۔ کراچی ب۔ لاہور ج۔ اسلام آباد د۔ گوادر
05/10/2023

‏کون سا شہر "گیٹ وے ٹو پاکستان" کے نام سے جانا جاتا ہے؟

ا۔ کراچی
ب۔ لاہور
ج۔ اسلام آباد
د۔ گوادر

شہر ملکوال میں ہومیو پیتھک کے انتہائی ماہر ڈاکٹر اشفاق احمد ضیاء صاحب کے پاس فوری طور اس مسئلہ کے حل کے لئیےآئیں اور الل...
29/11/2022

شہر ملکوال میں ہومیو پیتھک کے انتہائی ماہر ڈاکٹر اشفاق احمد ضیاء صاحب کے پاس فوری طور اس مسئلہ کے حل کے لئیےآئیں اور اللہ کے فضل سے شفاء یاب ہو کر جائیں گے۔فوری رابطہ فرمائیں

ایک عورت سے کھانے میں نمک تیز ہو گیا شوہر کھانے کے لیے بیٹھا تو اتنا تیز نمک دیکھ کر اسکو غصّہ آ گیا غریب آدمی تھا چھے م...
28/11/2022

ایک عورت سے کھانے میں نمک تیز ہو گیا شوہر کھانے کے لیے بیٹھا تو اتنا تیز نمک دیکھ کر اسکو غصّہ آ گیا غریب آدمی تھا چھے ماہ بعد مرغی کا گوشت لایا تھا چھے ماہ سے دال سبزی کھا کھا کر اسکی زبان گوشت کھانے کے لیے بے چین تھی مگر بیوی نے نمک تیز کر کے سارا سالن خراب کر دیا اس نے بیوی کو کچھ نہیں کہا چپ چاپ کھا لیا اور بولا اے اللہ اگر میری بیٹی سے نمک تیز ہو جاتا تو میں یہی چاہتا کہ میرا داماد اسے معاف کر دے میرے جگر کے ٹکڑے کو کچھ نہ کہے میری بیوی بھی تو کسی کے جگر کا ٹکڑا ہے کسی ماں باپ کی بیٹی ہے اور سب سے بڑھ کر تیری بندی ہے اے اللہ میں اسے تیری رضا کے لیے معاف کرتا ہوں
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
معاف کرنا سیکھیں
زندگی خوبصورت لگنے لگے گی

558 لوگ فیفا ورلڈ کپ سے اب تک اسلام قبول کر چکے ہیں۔
24/11/2022

558 لوگ فیفا ورلڈ کپ سے اب تک اسلام قبول کر چکے ہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakwal ki News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share