Info TV

Info TV This channel is to give you knowledge as well as entertainment.

Armenia Vs Azerbaijan Conflict | Why Turkey and Pakistan Supporting | Orya Maqbool Janhttps://youtu.be/VaMbP58_1gg
03/10/2020

Armenia Vs Azerbaijan Conflict | Why Turkey and Pakistan Supporting | Orya Maqbool Jan
https://youtu.be/VaMbP58_1gg

Armenia Vs Azerbaijan Conflict | Why Turkey and Pakistan Supporting | Orya Maqbool Jan

24/07/2020

Turkey President Erdogan Recites Holy Quran At Hagia Sophia For Jummah Prayer | The Truth

21/07/2020

Dr Israr Ahmad Ki Zindagi Ka Sab Sy Khobsurat Bayan | Dr Israr Ahmad | The Truth

16/07/2020

Dr Zakir Naik On History Of Hagia Sophia And Its Conversion Into Mosque By Erdogan | The Truth ...

15/07/2020

Prediction About Last World War

13/07/2020

08/07/2020

Londi aur Ghulam in Islam

06/07/2020

Last line is very hard
02/04/2020

Last line is very hard

30/03/2020
اٹلی میں لوگوں نے اپنی دولت کو روڈوں پر پھینک دیا
30/03/2020

اٹلی میں لوگوں نے اپنی دولت کو روڈوں پر پھینک دیا

30/03/2020

Punjab police ko Dhoka deny ki kosish??

29/03/2020

India main janwar jungalon sy nikal kar shehron main a gay

29/03/2020

REALITY ABOUT CORONAVIRUS!
WHAT DO YOU THINK??
Comment in the below section!

29/03/2020

LIVE FROM ITALY

ماحہ ایک یتیم بچی تھی جسکی ماں ایک سال پہلے وفات پاچکی تھی چونکہ آج ظالموں اور درندوں کے ہاتھوں لگ کر بوری بند لاش اپنے ...
28/03/2020

ماحہ ایک یتیم بچی تھی جسکی ماں ایک سال پہلے وفات پاچکی تھی چونکہ آج ظالموں اور درندوں کے ہاتھوں لگ کر بوری بند لاش اپنے ورثاوُں کو مل گئی کہاں گئے وہ لوگ جو " امن جرگہ" کے نام سے لوگوں کو انصاف دلا رہا ہیں کہاں گئے وہ انٹر نیشنل ھیومن رائٹس ؟؟؟ کہاں گئے وہ ہمارے پختونخوا کے مثالی پولیس؟؟؟ کہاں گئے وہ میڈیا ؟؟؟کہاں گئے وہ ایم این اے ایم پی اے؟؟؟ ابھی کوئی بھی نظر پر نہیں آرہا کہاں گئے وہ انصاف کے دعویدار؟؟؟ اب پتہ چلے گا کے کون کون ہمارے ساتھ متفق ہیں یہ ماحہ صرف ہماری بیٹھی نہیں یہ پوری قوم کی بیٹھی ہیں اور ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کے ماحہ کے قاتلوں کو سرعام پھانسی پر لٹکایا جائے جو ان درندوں کیلئے نشانِ عبرت بن سکے انشاءاللہ ہم ماحہ جیسے سب قوم کی بیٹیوں کیلئے آخری حد تک لڑینگے ۔انشاءاللہ....
mardan
😭😭😭😭

28/03/2020

Police Aisi Bhi Hoti Hai!!

26/03/2020

Corona ny is qoum ka kiya haal ker dia!

26/03/2020

Ye Hindu kasy musalmanon ko qatal krny ka keh raha hai...

26/03/2020

Pora UBL ka staff shifted to Hospital!!

26/03/2020

CORONAVIRUS DEATH IN ISLAMABAD!

25/03/2020

‏چین کی خفیہ ایجنسی کی رپورٹ

کورونا وائرس برطانیہ کی لیبارٹری میں تیار کیا گیا ، اسے امریکا میں رجسٹرڈ کیا گیا اور پھر کینیڈا کی لیبارٹری سے کینیڈا کی پرواز کے ذریعے باقاعدہ طور پر ووہان کی لیبارٹری میں پہنچایا گیا
تحقیق کے مطابق کورونا وارئرس کو ایک حیاتیاتی
‏ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا کام انگلینڈ کے Pirbright Institute نے شروع کیا Pirbright Instituteکے اس پروجیکٹ کے مالی مددگار Bill and Melinda Gates Foundationاور Johns Hopkins Bloomberg School of Public Health کورونا وائرس کو باقاعدہ امریکا میں Pirbright Institute نے پیٹنٹ
‏بھی کرایا
اس کا پیٹنٹ نمبر 10, 10,701 تھا ۔ جنوری میں امریکا میں پہلے کیس کے دریافت ہوتے ہی یہ پیٹنٹ ختم کردیا گیا ۔ کورونا وائرس جسے امریکا کے ادارے The Centers for Disease Control and Prevention (CDC)نے 2019-nCoV کا نام دیا ہے ، سے بچاؤ کے لیے 18 اکتوبر 2019میں ہی نیویارک میں
‏کمپیوٹر پر مشق کرلی گئی تھی ۔ مذکورہ مشق کا انتظام بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن ، جان ہوپکنز سینٹر فار ہیلتھ سیکوریٹی نے ورلڈ اکنامک فورم کے اشتراک سے کیا تھا ۔
اس مشق جس میں پارلیمنٹ ، بزنس لیڈروں اور شعبہ صحت سے تعلق رکھنے والے افراد نے حصہ لیا تھا ، اس امر کی مشق کی گئی کہ
‏کورونا وائرس کے وبا کی صورت میں پھیلنے کی صورت میں اس سے بچاؤ کس طرح سے کیا جائے ۔اس مشق کو Event 201کا نام دیا گیا ۔
یہ ایک فل اسکیل ایکسرسائیز تھی جو چین کے وسطی علاقے ووہان میں پہلا کیس رپورٹ ہونے سے چھ ہفتے قبل کی گئی تھی
یہ بات بھی نوٹ کرنے کی ہے کہ کورونا وائرس سے
‏بچاؤ کی کمپوٹر پر مشق کا اہتمام کرنے والی تنظیمیں وہی تھیں جو اس وائرس کے پیٹنٹ کے مالک ادارے کو فنڈز فراہم کررہی تھیں
اور اب یہی ادارے اور تنظیمیں کورونا وائرس کی ویکسین پر کام کررہے ہیں ۔18 اکتوبر کو ہونے والی مشق کے شرکاء میں دنیا کے بڑے بینکوں ، بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن ،
‏جانسن اینڈ جانسن ، لاجسٹیکل پاورہاؤسز،میڈیاکےنمائندوں کے علاوہ چین اور امریکی ادارے CDC کے نمائندے بھی شریک تھے۔ مشق میں باقاعدہ ماحول بنایا گیا کہ میڈیامیں کورونا وائرس کے پھیلنے سے تباہی کی بریکنگ رپورٹ آرہی ہیں ، شہری خوفزدہ ہیں اور حکومت سے اس کے تدارک کے لیے
‏اقدامات کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں
ووہان میںZhengdian Scientific Park of Wuhan Institute of Virology میں Wuhan National Biosafety Laboratory لیول 3 اور لیول 4 واقع ہیں
لیبارٹری میں لیول کی درجہ بندی کسی بھی وائرس کومحفوظ رکھنے کے انتظامات کے حوالے سے کی جاتی ہے ۔ووہان کی لیبارٹری
‏میں کورونا وائرس پہنچانےمیں دوچینی سائنسدانوں کا نام لیا جاتا ہے
Dr. Xiangguo Qiu
جو ماہر وائرس بھی تھی، 1996 میں کینیڈا مزید تعلیم کے لیے آئی
ڈاکٹر چی کا شوہر Keding Cheng اس وقت کینیڈا کے شہر ونی پیگ کی لیبارٹری میںبطور بائیولوجسٹ میں کام کرتا ہے۔ یہ دونوں میاں بیوی ایبولا
‏اور سارس وائرس پر تحقیقی کام کرتے تھے گزشتہ جولائی میں CNBC نیوز نے رپورٹ کیا تھا کہ ونی پیگ کی لیبارٹری سے ایک چینی خاتون سائنسداں ، اس کے شوہر اور ان کے چند پوسٹ گریجویٹ طلبا کو حراست میں لیا گیاہے ۔ اس خبر کے ایک ماہ کے بعد CNBC نے مزید خبر دی کہ مذکورہ سائنسداں جوڑے نے
‏ایبولا اور Henipah کے وائرس ائر کینیڈا کی پرواز کے ذریعے 31 مارچ کو چین بھیجے تھے خبر کے مطابق وائرس کی شپمنٹ کے لیے تمام قواعد و ضوابط پر عمل کیا گیا تھا
کہا جاتا ہے کہ اسی شپمنٹ کے ذریعے کورونا وائرس بھی ووہان کی لیبارٹری بھجوایا گیا اور فالو اسٹوری میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر چی
‏نے 2017 کے دوران چین کے پانچ دورے کیے جس میں چین کی لیول 4 کی نئی لیبارٹری کے ٹیکنیشنوں اور سائنسدانوں کو تربیت فراہم کی گئی ۔ یہ سائنسداں جوڑا اب بھی زیر حراست ہے ۔کورونا کا پیٹنٹ وائرس ونی پیگ کی لیبارٹری کے علاوہ انگلینڈ کی لیبارٹری سے اور بھی کئی ممالک کی
‏لیبارٹریوں کو فراہم کیا گیا

وہی ہوا جسکا ڈر تھا ، پہلے یہودی زائیونسٹ نے اپنے بائیو لاجیکل ہتھیار ( کورونہ وائرس ) سے دنیا کو خوف میں مبتلا کر کے تباہ کر دیا ، اب ٹرائیکا کا سربراہ ( اسرائیل ) کرونا کے خلاف میڈیسن بنا چکا ہے ، جانچ پڑتال رہ
‏گئی ہے ، چار سے پانچ ماہ میں دوا عام مارکیٹ میں دستیاب ہو گی
کل ہی تحریر کیا ہے کہ کورونہ کا توڑ اسرائیل کے پاس موجود ہے ، اب یہ دنیا میں خوف و ہراس پھیلانے کے بعد علاج کےنام پر کھربوں ڈالرز بناۓ گا ۔ ۔ ۔ جبکہ روس و چین بھی کوشش میں ہیں ، دوا بنانے کی ، چین جون تک کا وقت
‏مانگ رہا ہے ۔ خیر اصل ایشو کی طرف آتے ہیں

اگر اب اسرائیل کہتا ہے کہ دوا صرف ان ممالک کو ملے گی جو اسے تسلیم کریں گے ، جو ملک مجھے تسلیم نہیں کرے گا اسے دوا نہیں ملے گی ۔ ۔ ۔ پھر ؟

مزید تفصیل جاننے کیلئے میری ( ڈیل آف دی سنچری سیریز ) پڑھ لیں ۔ ۔ ۔

چین ، اٹلی ، ایران
‏تینوں ممالک کورونہ سے بری طرح متاثر ہوئے ، نوبت یہاں تک پہنچی 1962 کے بعد ایران نے پہلی مرتبہ آئ ایم ایف سے پانچ ارب ڈالر کا قرض مانگا ہے ، کورونہ سے لڑنے کیلئے ، اٹلی کو ون بیلٹ ، ون روڈ منصوبے میں شامل ہونے کی سزا ملی ،
‏امریکہ کے منع کرنے کے باوجود وہ چین کے ساتھ شامل ہوا ، ایران میں چین اگلے پچیس سالوں میں 400 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے جا رہا تھا ، چین ، امریکہ کی جنگ سب جانتے ہیں ۔ اب بھی کسی کو شک ہے کہ کورونہ بائیو لاجیکل ہتھیار نہیں ، وہ اپنی عقل کا ماتم کرے

25/03/2020

Bas yehi dekhna reh gya tha!!

True!!
24/03/2020

True!!

Live update corona!
24/03/2020

Live update corona!

24/03/2020

Economic Relief and Coronavirus Readiness Package

1. Petrol Prices Reduced Rs. 15
2. 100 Billion Rupees Tax Refunds for Exporters
3. 200 Billion Package for Laborers
4. SME and Agricultural Sector 100 Billion Deferred Interest Payments
5. Cheaper Loans for Businesses
6. 150 Billion for poorest family for 4 Months (3,000 a month)
7. Interest Deferment for Exporters
8. Utility Stores 50 Billion, Package
9. Wheat Procurement of 280 Billion
10. Rs. 15 off petrol, diesel and kerosene
11. 50 Billion for Medical Stuff
12. Tax reduction on Food Items
13. 100 Billion for Unknown Emergencies
14. 25 Billion for kits, ventilators to be given to NDMA

24/03/2020

How to increase immune system againt coronavirus | Hazrat Ali (R.A) | Info TV

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Info TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share