Pak News Updates

  • Home
  • Pak News Updates

Pak News Updates یہاں سے آپکو پاکستان کی تمام تر خبروں سے علم دیا جائے گا. جاب کے حوالے سے معلومات فراہم کی جائیں گی

بھارت مسلمانوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا! اپنا گھر ہونے کے باوجود سینکڑوں خاندان بے گھر
22/09/2021

بھارت مسلمانوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا! اپنا گھر ہونے کے باوجود سینکڑوں خاندان بے گھر

کشمیر پریمیر لیگ کا افتتاحی میچ شام 8.30 پر شروع ہوگا۔ یہ میچ راولاکوٹ ہاکس اور میرپورر راٸلز کے درمیان کھیلا جاٸیگا۔ہاک...
06/08/2021

کشمیر پریمیر لیگ کا افتتاحی میچ شام 8.30 پر شروع ہوگا۔ یہ میچ راولاکوٹ ہاکس اور میرپورر راٸلز کے درمیان کھیلا جاٸیگا۔ہاکس کی قیادت شاہد افریدی جبکہ راٸلز کی کمان شعیب ملک کے ہاتھوں میں ہوگی۔
🇵🇰🏏

27/07/2021
Good news
27/07/2021

Good news

29/06/2021

قومی اسمبلی فنانس بل کی تحریک منظور 💪 172 ممبران تحریک کے حق میں، 138 نے مخالفت کی
بجٹ بل پاس ہوگیا الحمد اللّه ❤️🇵🇰

‏متحدہ عرب امارات کی حکومت نے وزیراعظم عمران کے احساس پروگرام کو 48 ٹن فوڈ پیکیج اور راشن امداد کے طور پر دی ہے۔۔۔✌🏿🇵🇰🇦🇪
19/05/2021

‏متحدہ عرب امارات کی حکومت نے وزیراعظم عمران کے احساس پروگرام کو 48 ٹن فوڈ پیکیج اور راشن امداد کے طور پر دی ہے۔۔۔✌🏿
🇵🇰🇦🇪

28 اپریل,,,,,  مبارک ہو اسلام آباد پولیس کے جوانوں ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر ✌✌
28/04/2021

28 اپریل,,,,, مبارک ہو اسلام آباد پولیس کے جوانوں ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر ✌✌

26/04/2021

منشیات فروشوں کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن شروع کر رکھا ہے، اس سلسلہ میں سپیشل سکواڈز تشکیل دئیے گئے ہیں جنہوں نےگزشتہ رات اور آج صبح ڈورے گاؤں اور اٹھال میں ٹارگٹڈ آپریشن کئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر

وزیراعظم کی  ہدایت پر زلفی بخاری اور شہریار آفریدی کی اُسامہ ستی کے گھر آمد اہلخانہ کو انصاف کی یقین دہانی🇵🇰
04/01/2021

وزیراعظم کی ہدایت پر زلفی بخاری اور شہریار آفریدی کی اُسامہ ستی کے گھر آمد
اہلخانہ کو انصاف کی یقین دہانی🇵🇰

روہت شرما کو ممکنہ طور پر گائے کا گوشت کھانے پرکڑی تنقید کا سامنا۔۔بھارتیوں نے’منافق‘ قرار دے دیا😎
04/01/2021

روہت شرما کو ممکنہ طور پر گائے کا گوشت کھانے پر
کڑی تنقید کا سامنا۔۔بھارتیوں نے’منافق‘ قرار دے دیا😎

پولیس یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانامہنگا پڑ گیاویڈیووائرل ہونے پر پولیس نے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا🇵🇰
04/01/2021

پولیس یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانامہنگا پڑ گیا
ویڈیووائرل ہونے پر پولیس نے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا🇵🇰

ترکی کے معروف شاعر اور پاکستان میں پہلے ترک سفیر یحیی کمال آج کے دن 2 دسمبر 1884 کو پیدا ہوئے تھے۔بانی پاکستان قائداعظم ...
04/12/2020

ترکی کے معروف شاعر اور پاکستان میں پہلے ترک سفیر یحیی کمال آج کے دن 2 دسمبر 1884 کو پیدا ہوئے تھے۔
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو اسناد سفارت پیش کرتے ہوئے😍🇹🇷🇵🇰

ماں ہی وہ ہستی ہے جو آپ سے یہ نہیں پوچھتی کہ تمہیں یہ چیز چاہئے؟بلکہ وہ پوچھے بنا پیش کرتی ہے۔Love u mom, miss u😘
04/12/2020

ماں ہی وہ ہستی ہے جو آپ سے یہ نہیں پوچھتی کہ تمہیں یہ چیز چاہئے؟بلکہ وہ پوچھے بنا پیش کرتی ہے۔
Love u mom, miss u😘

03/12/2020

سردیوں میں جب 1 گھنٹہ لگا کر رضائی گرم کرتے ہیں تب یاد آ جاتا ہے کہ
"وڈے گیٹ کو تو تالا لگایا ہی نہیں"😏😏😏

03/12/2020

‏چین کا خلائی جہاز چینگ فائیو 112 گھنٹے کا سفر کرکے چاند پر پہنچ چکا ہے، جو وہاں سے چاند کے ٹکڑے لانے کے مشن پر ہے۔....

01/12/2020

کس کس کو یہ بچہ پسند آیا..
ماشاءاللہ

کل ڈرون حملے میں ساتھیوں سمیت مارے گۓایرانی کمانڈر مسلم شاہدانی کی یاد گار تصویر
01/12/2020

کل ڈرون حملے میں ساتھیوں سمیت مارے گۓ

ایرانی کمانڈر مسلم شاہدانی کی یاد گار تصویر

حکومت نے نجی ایئرلائن ایئر سیال کے لائسنس کی منظوری دے دی، افتتاح کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا🇵🇰
01/12/2020

حکومت نے نجی ایئرلائن ایئر سیال کے لائسنس کی منظوری دے دی، افتتاح کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا🇵🇰

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share