Phelawagh پھیلاوغ

  • Home
  • Phelawagh پھیلاوغ

Phelawagh پھیلاوغ Tehsil Phelawagh Dist Dera Bugti Balochistan Pakistan

استاد
07/04/2022

استاد

سردار  دوست محمد  مزاری نے وقت کے سلیکٹڈ قاسم سوری بننے سے انکار کردیاجب بلوچ اصولوں پے کھڑا ہو جائے تو اسے کسی کا باپ ب...
06/04/2022

سردار دوست محمد مزاری نے وقت کے سلیکٹڈ قاسم سوری بننے سے انکار کردیا
جب بلوچ اصولوں پے کھڑا ہو جائے تو اسے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔ قانون اور آئین کی عزت کرنے پر سردار دوست محمّد مزاری کو سلام پیش کرتے ہیں ۔

 #پھیلاوغ  سلیمان گرانی مسوری کو اتفاقن اپنے بندوق کی گولی سے زخمی ہوے ہے اللہ تعالیٰ شفا کاملہ عطاء کرے ۔آمین
06/04/2022

#پھیلاوغ سلیمان گرانی مسوری کو اتفاقن اپنے بندوق کی گولی سے زخمی ہوے ہے اللہ تعالیٰ شفا کاملہ عطاء کرے ۔آمین

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔درخت لگائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر ہر تیسرا گھر ایک درخت لگائے تو بلوچستان  میں بہٹ بڑئی موسمیاتی  تبدیلی آسکتی ہےدرخت ک...
04/04/2022

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔درخت لگائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر ہر تیسرا گھر ایک درخت لگائے تو بلوچستان میں بہٹ بڑئی موسمیاتی تبدیلی آسکتی ہے
درخت کاٹنے کے بجائے لگائے تاکہ اس سے موسمیاتی تبدیلی یعنی گرمیوں میں گرمی کا بڑھ جانا اور سردیوں میں خشک سردی اور بارشوں کا نہ ہونا اور صاف آب وہوا کا نہ ہونا بیماریوں کے بڑھ جانے کو روکا جائے

آج سینیٹر میر سرفراز بگٹی کے چھوٹے بھائی آفتاب خان نے مسوری وڈیروں اور عوام کو بلا کر اس بات کا اعلان کیا ھے۔کہ چند دنوں...
02/04/2022

آج سینیٹر میر سرفراز بگٹی کے چھوٹے بھائی آفتاب خان نے مسوری وڈیروں اور عوام کو بلا کر اس بات کا اعلان کیا ھے۔
کہ چند دنوں سے کچھ شرپسند اور ملک دشمن عناصر عوام الناس کو فون کرکے فی شادی شدہ جوڑے سے مبلغ 6000 روپے اور فی ملازمت کے 25000 روپے بھتہ مانگ رھے ھیں۔
ان کو کچھ نہ دیا جائے کیونکہ یہی پیسے گولہ بارود بن کر ملک و قوم کے نقصان کا سبب بنیں گے۔واضع رہے کہ اس سے پہلے بھی سینکڑوں بے گناہ انسان،جانور انہی دہشت گردوں کی وجہ سے جان بحق یا عمر بھر کے لیے معذور ھو چکے ھیں۔۔
اس کےباوجود بھی اگر کوئی بھتہ دے تو وہ شر پسند عناصر کا سہولت کار شریک جرم تصور ھو گا۔
ملک وقوم کے دشمن کو ہر گز معاف نہیں کیا جا ہے گا۔

02/04/2022

رمضان المبارک کا چاند نظر آیا ہے سب مسلمانوں کو مبارک ہو

ننھاسا پھول اختر جان کو بارکھان میں بارودی سرنگ کا نشانہ بنایاآج بھی ہم لوگ بارودی سرنگ بچانے والوں کو بھتہ دے رہے ہیں ک...
01/04/2022

ننھاسا پھول اختر جان کو بارکھان میں بارودی سرنگ کا نشانہ بنایا
آج بھی ہم لوگ بارودی سرنگ بچانے والوں کو بھتہ دے رہے ہیں کچھ سوچو ظالمو یہ وقت اللہ تعالیٰ تم پر بھی لاسكتا ہے ۔

نواب محمد میر عالی بگٹی (تمندار بگٹی) بگٹی چیف اسٹیٹ کوٹ نواب سانگھڑ پہنچ گئے
31/03/2022

نواب محمد میر عالی بگٹی (تمندار بگٹی) بگٹی چیف اسٹیٹ کوٹ نواب سانگھڑ پہنچ گئے

31/03/2022

جھگڑا صرف اس بات پہ ہے کہ اپوزیشن کہتی ہیں سپر پاور امریکہ ہے جبکہ خان کہتا ہے سپر پاور اللہ کی ذات ہے۔

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری۔ پولنگ 29 مئی 2022 کو ہوگی۔
30/03/2022

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری۔ پولنگ 29 مئی 2022 کو ہوگی۔

30/03/2022
ایک بلوچ وقت آنے پر بھاگ گیا مخالف ٹولے میں شامل ہو گیا  اور ایک سردار نے وقت آنے پر اپنے لیڈر اور پاکستان  کے لیے وزارت...
29/03/2022

ایک بلوچ وقت آنے پر بھاگ گیا مخالف ٹولے میں شامل ہو گیا اور ایک سردار نے وقت آنے پر اپنے لیڈر اور پاکستان کے لیے وزارت کی قربانی دی اس میں کوٸی شک نہیں دونوں سیاست کرتے رہیں گے دوبارہ عہدے بھی ملتے رہیں گے لیکن بھاگنے والے سے زیادہ نبھانے والے کو تاریخ یاد رکھے گی اور پہلے سے زیادہ عزت دار لوگ عزت کی نگاہ سے ہمیشہ دیکھیں گے انشااللہ

29/03/2022

گرمی سے بچنے کا واحد حل
شجر کاری کے ذریعے ملک کو سرسبز و شاداب بنائیں 🌲🌱🌳

28/03/2022

آج تک پاکستان کے کونسےبڑے آدمی نے ٹھیک سے اردو بولی آدھا اردو آدھا انگریزی بولتے ہیں جس سے انگریز بھی حیران ہیں کہ پاکستانی کونسی زبان بول رہے ہیں
بلاول بیچارہ خامخہ بدنام ہے

27/03/2022

‏خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار اللہ تعالیٰ مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والوں کو بار بار نصیب فرمائے آمین
❤️🤲😘

26/03/2022

سچ کڑوا تو ضرور ہوتا ہے لیکن آج کے اس تقریر میں سردار کھتران نے براہمداغ کا الف سے لے کر (ے )تک کی اوقات بلوچ عوام کے سامنے ظاہر کردی ۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن  مینگل خان نوہکانی رضاء الہی سے انتقال کر گئے ہیں نماز جنازہ کل صبح  10:30 بجے...
25/03/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مینگل خان نوہکانی رضاء الہی سے انتقال کر گئے ہیں نماز جنازہ کل صبح 10:30 بجے باوانی پٹی کلچاس میں ادا کی جائے گی اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، آمین۔

Sarfraz Bugti
24/03/2022

Sarfraz Bugti

 #جنت کی چابیاں۔ سڑکوں پر پڑی ,ہیں لوگ پریشان ہیں کہ  #حج مہنگا ہو گیا,,
24/03/2022

#جنت کی چابیاں۔ سڑکوں پر پڑی ,ہیں
لوگ پریشان ہیں کہ #حج مہنگا ہو گیا,,

ایک درخت کی بھی اپنی اہمیت ہے۔ Every 🌳 counts
23/03/2022

ایک درخت کی بھی اپنی اہمیت ہے۔
Every 🌳 counts

آسامیاں خالی ہیںمحکمہ جنگلات و جنگلی حیات ڈیرہ بگٹی
23/03/2022

آسامیاں خالی ہیں
محکمہ جنگلات و جنگلی حیات ڈیرہ بگٹی

23 مارچ، یومِ پاکستانتمام پاکستانیوں کو مبارک ہو پاکستان زندہ باد
23/03/2022

23 مارچ، یومِ پاکستان
تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو
پاکستان زندہ باد

 #پیرکوہ کو پانی دو 💧
22/03/2022

#پیرکوہ کو پانی دو 💧

20/03/2022

ایم پی اے صاحب کے سوال پر میر سرفرازخان بگٹی کا جواب ۔۔۔!!

18/03/2022

تمام مسلمان بھائی اپنے پیاروں کے لئے فیسبک پر دعا کروانے سے بہتر ہے آج رات مسجد میں بیٹھ کر ان کیلے دعا کریں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phelawagh پھیلاوغ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share