Sadiqabad Activities

  • Home
  • Sadiqabad Activities

Sadiqabad Activities ‏ خبریں / تجزیے / تبصرے / سیاست / طنز و مزاح

28/10/2022

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو زور دار جھٹکا خرم لغاری کا 6 ایم پی اے سمیت تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

21/10/2022

توشہ خانہ کیس الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نا اہل قرار دے دیا

19/10/2022

المکہ بس سروسز (نذری گجر) انتہائی گھٹیا سروس اور مسافروں کے ساتھ غیر مناسب رویہ

14/10/2022

عدالت نے رانا ثناء اللّہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے محکمہ اینٹی کرپشن کو ہر طرح کی کاروائی سے روک دیا

12/10/2022

لاہور
اسپیشل سینٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کردیا۔

12/10/2022

روڈ سیفٹی سیمینار

12/10/2022
12/10/2022

مہر ناصر سیال
ڈی ایس پی سرکل بھونگ تعینات

11/10/2022

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کے بعد پنجاب کے وزیر معدنیات لطیف نذر نے بھی استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا۔

11/10/2022

صادق آباد کے نواحی علاقہ بھونگ کی بستی سولنگی نگر میں ڈاکوؤں کی شدید فائرنگ علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا ۔

02/09/2022

الٹی شلوار

29/08/2022

اطلاع عوام الناس
ماہی چوک میں پولیس آپریشن
گڈو کشمور روڈ ٹریفک کیلئے چوک سویترا اور چوک ماہی سے بند متبادل راستہ اختیار کریں

27/08/2022

پاکستان کے پاس دنیا کا بہترین نہری نظام ہے
مطالعہ پاکستان 🙄

جن لوگوں نے عمران نیازی کو ووٹ دیا تھا اور اب سیلاب میں گھرے ہیںیاد رکھئے کہ آپ اسکی ترجیحات نہ کبھی تھے نہ ہونگے
27/08/2022

جن لوگوں نے عمران نیازی کو ووٹ دیا تھا اور اب سیلاب میں گھرے ہیں
یاد رکھئے کہ آپ اسکی ترجیحات نہ کبھی تھے نہ ہونگے

27/08/2022

سبق لینا ہوتا تو ہمارے لئے سال پہلے کا مری حادثہ کافی تھا۔ لیکن المیہ یہ ہے یہاں انسانی جان کی کوئی اہمیت نہیں !

27/08/2022

مہنگا خیمہ بیچ کر دکان دار اپنے ساتھی دکان دار سے کہنے لگا یہ سیلاب ہمارے گناہوں کی سزا ہے۔

27/08/2022

سٹی پولیس کو منتھلیاں نہ ملنے پر
صادق آباد
برائی کے اڈوں پر چھاپے جاری
متعدد گرفتاریاں

27/08/2022

پی ٹی اے کا احسن اقدام سیلاب زدہ علاقوں میں مفت کال کی جاسکے گی موبائل فون کمپنیوں نے مفت کالز سروس شروع کردی
PTA

27/08/2022

تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت ، عمران خان کے دست راست کے سارے راز کھل گئے

27/08/2022

27/08/2022

صادق آباد
پیاز 250 روپے فی کلو
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مہنگائی کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام, عوام گراں فروشوں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور

27/08/2022

25/08/2022

پہلے تو صرف سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کیا جاتا تھا
اب تو ہارڈ ویئر کے ساتھ بھی چھیڑ چھاڑ شروع ہو گئی ہے😂😆🤣

25/08/2022

زرائع کے مطابق پولیس والے جب جمیل فاروقی کے کپڑے اتارنے لگے تو جمیل فاروقی نے کہا

سر پہلے تفتیش نہ کرلیں

25/08/2022

10 سال کرپشن کا ڈھول بجاتا رہا۔ اب خود ہی یہ کہہ کر غبارے سے ہوا نکال دی کہ یہ کہانیاں تو مجھے اسٹیبلشمنٹ نے سنائیں تھیں۔

25/08/2022

ریاست یہی سوچ گر آفت زدہ علاقہ مکینوں کی مدد کردے کہ اگر یہ لوگ بچ گئے تو کام کاج کرکے ٹیکس ادا کرینگے
آپکا زریعہ آمدن ہیں یہ لوگ۔

25/08/2022

عوام کی اپنی اپنی ریڈ لائن ہیں
کسی کی عمران خان، کسی کی نواز شریف، کسی کی زرداری
المیہ یہ ہیکہ "عوام" کسی کی ریڈ لائن نہیں ہے

25/08/2022

پوری ن لیگ ۔ ۔آئی رپیٹ پوری کی پوری ن لیگ کی مجموعی دانش سے ایک اکلوتی ایان علی کا آئی کیو زیادہ ہے۔

دو دفعہ ماری ہے
25/08/2022

دو دفعہ ماری ہے

خاک ہو جائینگے ہم بلدیاتی الیکشن ہونے تک😋👇
25/08/2022

خاک ہو جائینگے ہم
بلدیاتی الیکشن ہونے تک
😋👇

25/08/2022

کون کہتا ہے حکومت سیلاب متاثرین کے لئے کچھ نہیں کر رہی ؟ دیکھیں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے حکومت نے آسمان میں ہیلی کاپٹر اڑا کر دکھایا اور وزیروں نے پانی میں ویگو چلا کر دکھائی۔

18/08/2022

شہباز گل کو مرگی کے دورے پڑ رہے ہیں، فوجی بوٹ سنگھانے سے ٹھیک ہوجائے گا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadiqabad Activities posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share