Star Asia news SADIQ ABAD

  • Home
  • Star Asia news SADIQ ABAD

Star Asia news SADIQ ABAD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Star Asia news SADIQ ABAD, TV Channel, .

20/07/2023
08/10/2022

صادق آبادمیں حالیہ بارشوں سے قومی شاہراہ ایف ایف سی چوک کے مقام پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہورہی ہے روڈ پر گہرے گھڑے ہونے کی وجہ سے کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتے ھیں رپورٹ کرینگے شاہدفرید

07/10/2022

حلقہ NA180 Pp266 کی عوام کڑوا پانی پینے پر مجبور عوام کا دکھ عوام کی زبانی

01/10/2022

صادق آباد:: 10 نمبر چونگی کے قریب ورکشاپ میں کھڑی بس کو اچانک آگ لگ گئی ریسیکو 1122 طلب کرلی گئی

01/10/2022

موٹروے پولیس بیٹ 24 صادق آباد نے چھوٹی گاڑیوں کو ریفلیکٹر سٹیکر لگاٸے تاکہ رات کو روڈ پر آہستہ چلتے ھوٸے پیچھے سے آنے والی گاڑیوں کو نمایاں نظر آٸیں اور اٸل ٹینکر ڈراٸیوروں کو رات کو سفر سے اجتناب کریں

شاہدفرید صادق آباد

01/10/2022

صادق آباد::آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کچے کے علاقے میں جاری پولیس آپریشن بارے ویڈیو لنک اجلاس ھوا اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب، آر پی او بہاولپور، آر پی او ڈی جی خان، ڈی پی او رحیم یار خان اور راجن پور کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی آئی جی پنجاب نے رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجہ میں کانسٹیبل محمد اکبر کے شہید اور 3 اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعہ بارے بریفنگ لی۔

شاہدفریدصادق آباد

20/09/2022

خالد بن سعید نے پیپلز پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Asia news SADIQ ABAD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share