وانا۔۔ضلع جنوبی وزیرستان میں برفباری اور بارش کا سلسلہ گزشتہ درمیانی شب سے جاری ہے تحصیل برمل، شوال، مکین، لدھا، پریغل کے پہاڑوں نے برف کے سفید چادر اڑلی ہیں میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے جس سے علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔۔
یااللہ جن لوگوں نے میرے پاکستان کو لُوٹا ہے ان کی نسلوں کو غرق کر 🤲
😂😂😂😂
یہ ہے میرا وزیرستان جہاں امن کے سورج کی کرنیں چار سو پھیل چکی ہیں.
#بدل_رہا_ہے_وزیرستان
پرامن ماحول
ا#شوال، جنوبی وزیرستان کے خوبصورت نظارے۔
شوال دنیا کے خوبصورت ترین علاقوں میں سے ایک ھے اور ہم اپنے محدود وساٸل سے وزیرستان کی خوبصورتی پوری دنیا کو دیکھانا چاہتےہیں کہ ہمارا وزیرستان کسی سے کم نہیں ہے۔
یہ کوئی مری ,ناران کاغان یا سوات کا نظارہ نہیں بلکہ وادی شوال جو کہ وزیرستان کی خوبصورت ترین وادیوں میں سے ایک خوبصورت وادی ہے ان کا نظارہ ہے.
واقعی میں اللہ تعالی نے اس وادی کو قدرتی حسن سے مالامال کیا ہے.
Shawal Valley, Waziristan, Khyber Pakhtunkhwa 🇵🇰
Listen to the Sound of Raining You will find great Calmness ❤️
Listen to the Sound of Raining
You will find great Calmness ❤️
Ladha South Waziristan KPK
Beautiful Ladha South #Waziristan #KPK
آپریشن کے بعد شمالی وزیرستان میں ترقی کا سفر
’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : دین ہمیشہ غالب رہے گا جب تک لوگ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے کیونکہ یہود و نصاریٰ افطار میں تاخیر کیا کرتے ہیں۔ ‘‘
شمالی وزیرستان کے دور دراز تحصیلوں میں صحتی مراکز فعال کرنا اولین ترجیحات ہیں۔
ڈاکٹر گلستان
#وزیرستان
خیبرپختونخوا کی دیگر اضلاع کی طرح شمالی وزیرستان میں بھی پاک فوج اور ایف سی کیساتھ ساتھ پولیس کو عوام کی تحفظ اور جرائم کے روک تھام کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں جو فاٹا انضمام کے ثمرات میں سے ایک اہم اقدام ہے.
#Waziristan
#Beautiful Waziristan
ایسا ہے میرا وزیرستان