Atti Writes ツ

  • Home
  • Atti Writes ツ

Atti Writes ツ inspirational, motivational, relaxing, deep, beautiful life changing quotes, words, sayings, messages

22/11/2024

سردی سست کر دیتی ہے🧊
گرمی بےحال 🥀
بہار کا رنگین موسم کام نہیں کرنے دیتا 💐
اور خزاں کی اداسی میں کام کرنے کو جی نہیں چاہتا 🪸🍂

باقی بندی میں بڑی محنتی ہوں 😜

29/09/2024
‏ان کنٹینرز کا ایک آسان علاج ہے۔ عوام کو چاہیئے کہ اپنے پاس ایک عدد سپرے پینٹ رکھیں۔ جہاں بھی کنٹینرز نظر آئیں، سپرے پین...
29/09/2024

‏ان کنٹینرز کا ایک آسان علاج ہے۔ عوام کو چاہیئے کہ اپنے پاس ایک عدد سپرے پینٹ رکھیں۔ جہاں بھی کنٹینرز نظر آئیں، سپرے پینٹ کے ذریعے ان پر
عمران خان زندہ باد
کمپنی مردہ باد
کے نعرے لکھ دیں۔ اس پینٹ کو ایک گھنٹہ درکار ہوتا ہے پھر یہ پکا ہوجاتا ہے۔ جب تک یہ کنٹینرز سڑکوں پر کھڑے رہیں گے، ان پر لکھے نعرے حکومت کا منہ کالا کرتے رہیں گے۔
جب حکومت انہیں واپس کرے گی تو کرائے کے ساتھ ساتھ پینٹ کا خرچہ بھی دینا پڑے گا۔
ہر جلسے اور احتجاج کے موقع پر سینکڑوں کنٹینرز رکھے جاتے ہیں، عوام دو سو روپے کا پینٹ جیب میں رکھیں اور کنٹینر سٹریٹیجی تباہ کرکے رکھ دیں!!!😄😄

27/09/2024

گینگ آف تھری، اپنے ذاتی مفاد اور ایکسٹینشن کی خاطر ملک کی جمہوریت، اخلاقیات اور تمام ادارے تباہ کررہے ہیں۔ حمودالرحمان کمیشن رپورٹ نے بھی یہی بتایا تھا کہ یحییٰ خان نے اپنی ذاتی طاقت قائم رکھنے کے لئے پچاس ہزار پاکستانی مروا دیئے تھے۔
آج یحییٰ خان پارٹ ٹو کی بادشاہی ہے۔

آج پاکستان کا مستقبل خطرے میں ہے، تمام پاکستانیوں کو چاہئے کہ اپنی عدلیہ کی حفاظت کے لئے کھڑے ہوں۔ عدلیہ پاکستانیوں کی آخری امید ہے، یہ اس امید کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔

میرے پاکستانیو! اپنی حقیقی آزادی، جمہوریت، آئین اور اپنے تمام حقوق کے دفاع کے لئے عدلیہ کی سپورٹ میں ہمارا ساتھ دیں۔

Today is Donut day😍Follow☝️۔                                                     ۔   💯💙💞‘‘‘‘❤❤                         🔹...
26/09/2024

Today is Donut day😍Follow☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


26/09/2024

سنی علی اور کئی پاکستانی مینٹورز اکثر یہ کہتے ہیں کہ مہنگی زمین (امریکہ، برطانیہ وغیرہ) سے کما کر، سستی زمین (پاکستان) پر خرچ کرو

ہماری اشرافیہ کا فارمولا الٹا ہے

یہ سستی زمین سے کما کر، مہنگی زمین پر خرچ کرتے ہیں

یہ وہاں قیمتی جائیدادیں بھی خریدتے ہیں، بچوں کو بھی پڑھاتے ہیں۔ بلکہ عمر بھر کا خرچہ جمع کرکے وہاں جاتے ہیں اور بناء کوئی خاص کام کیے آرام سے زندگی ان مہنگے ترین ممالک میں بسر کرلیتے ہیں

اس سے ان کی اندھا دھن کمائی کا اندازہ کیجیے۔۔۔۔۔۔!!!!

26/09/2024

کیا حال ہے فرینڈز ۔۔آئی ایم بیک

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atti Writes ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share