World Homoeo News

  • Home
  • World Homoeo News

World Homoeo News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from World Homoeo News, Media/News Company, .

قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی کی امتحانی کمیٹی نے آج سالانہ امتحانات ڈی ایچ ایم ایس کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ ۔۔۔تمام پوزی...
17/11/2022

قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی کی امتحانی کمیٹی نے آج سالانہ امتحانات ڈی ایچ ایم ایس کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ ۔۔۔تمام پوزیشن طالبات نےحاصل کیں۔۔۔تمام پوزیشن ہولڈر ان کے اساتذہ اور تمام کامیاب ہونے والے تمام طلباوطالبات کو مبارکباد ۔۔۔

14 نومبر ذیابیطس کا عالمی دن
14/11/2022

14 نومبر ذیابیطس کا عالمی دن

کیا آپ بلڈ ڈونیٹ کرنا چاہتے ہیں ۔ اپنا نام اور بلڈ گروپ اس نمبر پر واٹس ایپ کر دیں تاکہ کسی کو خون کی ضرورت ہو تو آپ سے ...
13/11/2022

کیا آپ بلڈ ڈونیٹ کرنا چاہتے ہیں ۔ اپنا نام اور بلڈ گروپ اس نمبر پر واٹس ایپ کر دیں تاکہ کسی کو خون کی ضرورت ہو تو آپ سے رابطہ کیا جا سکے ۔۔ شکریہ

03335225578

شوگر کے مریضوں کے لیے بہترین میڈسین خاص طور پہ ان مریضوں کے لیے جن کی شوگر کھانے کے بعد بڑھ جائے شوگر کے علاؤہ معدے کی ت...
13/11/2022

شوگر کے مریضوں کے لیے بہترین میڈسین
خاص طور پہ ان مریضوں کے لیے جن کی شوگر کھانے کے بعد بڑھ جائے شوگر کے علاؤہ معدے کی تیزابیت گیس قبض جلن بواسیر کے امراضِ میں بہترین معاون ہے... نظام ہاضمہ کو سہارا دینے اور سینے کی جلن کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ متلی اور نگلنے میں دشواری سے نجات دلاتا ہے، اور یہ گلے میں گانٹھوں سے راحت فراہم کرتا ہے۔

Best remedy for Stomàche disorders...
12/11/2022

Best remedy for Stomàche disorders...

نہایت افسوس سے اطلاع دی جاتی ہے کہ دُنیائے ہومیوپیتھی کے معروف روشن ستارے اور ہومیوپیتھی کی متعدد کتب کے مصنف "مجرباتِ ہ...
06/10/2022

نہایت افسوس سے اطلاع دی جاتی ہے کہ دُنیائے ہومیوپیتھی کے معروف روشن ستارے اور ہومیوپیتھی کی متعدد کتب کے مصنف "مجرباتِ ہومیوپیتھی ، مجرب ہومیو نسخہ جات ، بیاضِ ہومیوپیتھی ، انمول ہومیوپیتھک نسخہ جات" ڈاکٹر سیّد مُفتی منیرالاسلام علوی صاحب قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
آپ کی نماز جنازہ آج مورخہ 6 اکتوبر بروز جمعرات بعد از نماز ظہر (1:30 pm) انکی رہائشگاہ کے قریب بسطامیہ مسجد بابا لعل شاہ 24/68 اندر نگر بسطامی روڈ ، مسلم کالونی سمن آباد لاہور ادا کی جائے گی ۔۔

نقطے کی بات۔یوپی ٹوریم پرف ون ایم۔اگر آج کل مچھر کے کا ٹنے سے بخار۔ جسم درد۔ الٹی۔ سر درد۔ تیزی سے پلیٹ لیٹس کم۔ چھاتی ک...
05/10/2022

نقطے کی بات۔
یوپی ٹوریم پرف ون ایم۔
اگر آج کل مچھر کے کا ٹنے سے بخار۔ جسم درد۔ الٹی۔ سر درد۔ تیزی سے پلیٹ لیٹس کم۔ چھاتی کا درد۔ ڈیپیریشن۔ یا کوٸی بھی علامت پیدا ہوتی ھے۔ تو جو دواٸی ابھر کے سامنے ٹاپ پر آتی ھے وہ ھے۔
Eupitorium perf 1m

آج کل گردے فیل ہونے کی بہت ساری وجوہات میں سے ایک اہم وجہ پیشاب میں Protein کا اخراج ہے، جس کو میڈیکل کی زبان میں protei...
04/10/2022

آج کل گردے فیل ہونے کی بہت ساری وجوہات میں سے ایک اہم وجہ پیشاب میں Protein کا اخراج ہے، جس کو میڈیکل کی زبان میں proteinuria کہتے ہیں۔ ہومیوپیتھی میں سب سے پہلے آپ نے Merc cor کی اونچی طاقت صبح دوپہر اور شام دینی ہے۔ دوسرے دن آپ نے Calc sulph کی ہائی ڈوز صبح دوپہر شام دینی ہے، اور تیسرے دن آپ نے Eel serum صبح دوپہر شام کھانے سے پہلے تین قطرے ایک چمچ پانی میں ڈالکر دیں۔ چوتھے دن سے ان ہی تینوں ادویات کی بالکل Low potency جیسے 6 سے 12 طاقت آدھا کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے پہلے چار دن لگا تار دیں۔ ایک ہفتہ بعد پیشاب کا دوبارہ معائنہ کروا لیں۔ انشاء اللہ کیس کلیر ہوجاتا ہے۔۔۔ جو زیادہ تجربہ کار ڈاکٹر ہوتے ہیں، وہ زنجیبر MT لگاتار سات دن ساتھ استعمال کرواتے ہیں، پانی زیادہ پینا موثر نہیں، بلکہ نمکیات کو کم لیں، بلڈپریشر پر نظر رکھیں، بیکری کا سامان بالکل بند کردیں اور سگریٹ نوشی سے پرھیز، آپ کو گردوں کے امراض سے نجات دلا سکتے ہیں۔

حاجی الماس، ہومیوپیتھک ڈاکٹر، گجرات، پاکستان

13/08/2021
پاکستان  میڈیکل ایسوایشن  اٹک کے منتخب ممبران کے اعزاز میں تقریب کی تصویری جھلکیاں۔۔
07/02/2021

پاکستان میڈیکل ایسوایشن اٹک کے منتخب ممبران کے اعزاز میں تقریب کی تصویری جھلکیاں۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Homoeo News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share