Sm writes

Sm writes علمی معلوماتی پیج ۔

27/08/2022

سیلاب سے مرنے والا ن لیگ کا تھا پی ٹی آئی ۔پی پی یاکسی اور جماعت سے یا کسی بھی مسلک سنی شعیہ دیوبندی وہابی تھا روز محشر یہ نہیں پوچھا جائے گا انسانیت کے متعلق سوال ہوگا پانی کے ریلوں میں ڈوبتے یہ انسان ہم میں سے کوئی ہوسکتا تھا لیکن ہم تک یہ بربادی نہیں پہنچی تو اللّٰہ پاک کا شکر ادا کریں اور متاثرہ بھائیوں کی مدد کریں دو دن کے لیے ہمارے محلے کا ٹرانسفارمر خراب ہو جائے یا واٹر پمپ خراب ہو جائے تو جب تک ٹھیک نہ ہو جائیں زندگی مشکل ہو جاتی ہے تو اس تکلیف اور کرب کا اندازہ کرکے سوچیں جو کھلے آسمان کے نیچے پناہ لیئے ہوئے ہیں اور وہاں بھی پانی کے ریلوں سے محفوظ نہیں ہیں اللّٰہ پاک رحم فرمائے ہمارے گناہ معاف فرما دے اور اس عزاب سے نجات دے آ مین

01/04/2022

آ ج یکم اپریل تھی پوری مغربی دنیا سارا سال سچ بولتی ہے لیکن اس دن ایک آ د ھاجھوٹ بول کر ایک دوسرے سےفول مناتی ہے۔ہم پاکستانی ہیں ہماری عوام اور سیاست دانوں کا مطالبہ ہے کہ جھوٹ تو ہم سارا سال بولتے ہیں کوئی سچ فول ڈے ہونا چاہیے ہم بھی ایک آ دھا سچ بول کر ایک دوسرے کو بے وقوف بنائیں۔

#م۔ ز۔م ۔ل

07/10/2021
23/06/2020

Coppy
سائنس ہمیں کہاں سے کہاں لے آئی۔۔۔*
🤔 🙆‍♂ 😪 📢

*پہلے:-* وہ کنویں کا میلا اور گدلا پانی پی کر بھی 100 سال جی لیتے تھے۔۔ 💪👍

*اب:-* نیسلے اور پیور لائف کا خالص شفاف پانی پی کر بھی چالیس سال میں بوڑھے ہو رہے ہیں۔۔۔۔
🧐 😩 😷 🤒

*پہلے:-* وہ گھانی کا میلا سا تیل کھا کر اور سر پر لگا کر بڑھاپے میں بھی محنت کر لیتے تھے۔۔۔
👊👳🏻‍♀👳🏻‍♂
*اب:-* ہم ڈبل فلٹر اور جدید پلانٹ پر تیار کوکنگ آئل اور گھی میں پکا کھانا کھا کر جوانی میں ہی ہانپ رہے ہیں۔۔
😇 😭 🤮

*پہلے:-* وہ ڈلے والا نمک کھا کر بیمار نہ پڑتے تھے۔۔۔

*اب:-* ہم آیوڈین والا نمک کھا کر ہائی اور لو بلڈ پریشر کا شکار ہیں ۔۔۔۔
😡 🤬 💀 🙆‍♂

*پہلے:-* وہ نیم، ببول، کوئلہ اور نمک سے دانت چمکاتے تھے اور 80 سال کی عمر تک بھی چبا چبا کر کھاتے تھے۔۔۔۔
🤩 🤪
*اب:-* کولگیٹ اور ڈاکٹر ٹوتھ پیسٹ والے روز ڈینٹیسٹ کے چکر لگاتے ہیں۔۔۔۔

پہلے:-* صرف روکھی سوکھی روٹی کھا کر فٹ رہتے تھے 🏋‍♂ 🤼‍♀ 🏇🏼

*اب:-* اب برگر، چکن کڑاہی، شوارمے، وٹامن اور فوڈ سپلیمنٹ کھا کر بھی قدم نہیں اٹھایا جاتا.
💔 💘 ❌ 🚷 🚳 🚼💊💈🍞 🍔 🍕 🍮🍩 🧀 🥨 🥣 🥘 🌮🥪 💤

*پہلے:-* لوگ پڑھنا لکھنا کم جانتے تھے مگر جاہل نہیں تھے.
🤐 🤲 🤫

*اب:-* ماسٹر لیول ہو کر بھی جہالت کی انتہا پر ہیں.
🏴 🏁 🇦🇺 🇨🇦 🇹🇻
*پہلے:-* حکیم نبض پکڑ کر بیماری بتا دیتے تھے۔

*اب:-* سپیشلسٹ ساری جانچ کرانے پر بھی بیماری نہی جان پاتے ہیں۔۔۔۔
😡 😤 🤕 👎 🤒 🤮 ⁉️

*پہلے:-* وہ سات آٹھ بچے پیدا کرنے والی مائیں، 80 سال کی ہونے پر بھی کھیتوں میں کام کرتی تھی۔۔۔
💑 👨‍👩‍👧‍👦 👨‍👨‍👧‍👦 👩‍👩‍👧‍👧 👩‍👩‍👧‍👦
*اب:-* پہلے مہینے سے ڈاکٹر کی دیکھ بھال میں رہتے ہوئے بھی بچے آپریشن سے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ اور دو بچوں کے بعد دی اینڈ.
🙌 🙏 🙋🏼‍♀

*پہلے:-* کالے پیلے گڑ کی میٹھائیاں ٹھوس ٹھوس کر کھاتے تھے۔۔۔۔
*اب:-* مٹھائی کی بات کرنے سے پہلے ہی شوگر کی بیماری ہوجاتی ہے۔۔۔
💗☢⁉️🔕🌡💉📝💮

*پہلے:-* بزرگوں کے کبھی گھٹنے نہی دکھتے تھے۔۔۔
*اب:-* جوان بھی گھٹنوں اور کمر درد کا شکار ہیں۔۔۔
🙌 🤷‍♂ 💊

*پہلے:-* 100 واٹ 💡 کے بلب ساری رات جلاتے اور 200 واٹ کا ٹی وی چلا کر بھی بجلی کا بل 200 روپیہ مہینہ آتا تھا۔۔۔
💡💥 📺 📻 📼
*اب:-* 5 واٹ(5watts) کا ایل ای ڈی انرجی سیور اور 30 واٹ کےLED ٹی وی میں 2000 فی مہینہ سےکم بل نہیں آتا.
⏲ 🔮 💸

*پہلے:-* خط لکھ کرسب کی خبر رکھتے تھے.
📝 📩 💌 📰 ⏰⌚

*اب:-* ٹیلی فون، موبائل فون، انٹرنیٹ ہو کر بھی رشتے داروں کی کوئی خیر خبر نہیں.
📱📡📞🖥☎📸 📧

*پہلے:-* غریب اور کم آمدنی والے بھی پورے کپڑے پہنتے تھے.
👳🏻‍♂🧥👚👖👔
*اب:-* جتنا کوئی امیر ہوتا ہے اس کے کپڑے اتنے کم ہوتے جاتے ہیں
🙏

سمجھ نہیں آتا کہ ہم کہاں کھڑے ہیں؟
😨 😱 🤐
کیوں کھڑے ہیں؟

کیا کھویا کیا پایا ؟

سائنس ہمارے لئے رحمت ہے یا زحمت ؟

Plz use face mask .In this bad situation take care because your world is till your last breath and death don't give chan...
19/06/2020

Plz use face mask .In this bad situation take care because your world is till your last breath and death don't give chance again to return this world.care is better than cure.crona virus is not fake.

حقیقت میں آج ہم سے صرف ایک فنکار رائیٹر اینکر اور دانشور جدا نہیں ہوا بلکہ پاکستان کی پسماندہ آبادی ایک بہت ہی قابل  است...
17/06/2020

حقیقت میں آج ہم سے صرف ایک فنکار رائیٹر اینکر اور دانشور جدا نہیں ہوا بلکہ پاکستان کی پسماندہ آبادی ایک بہت ہی قابل استاد سے محروم ہوگئی ہے ۔ جس نے اپنے مخصوص انداز میں نیلام گھر طارق عزیز شو کے زریعے جنرل نالج اور بیت بازی کے زریعے ہر اس بچے کو قابل بنایا جو ان کے پروگرام دیکھتا تھا اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے آمین

https://urducolumns.pk/news/2789کسی کے وہم وگمان میں نہیں تھا کہ دنیا کو تیسری عالمی جنگ ایک ان دیکھے دشمن سے لڑنا پڑے گ...
06/04/2020

https://urducolumns.pk/news/2789

کسی کے وہم وگمان میں نہیں تھا کہ دنیا کو تیسری عالمی جنگ ایک ان دیکھے دشمن سے لڑنا پڑے گی
my artical in urducolumns

مزمل شیرازی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sm writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share