24/02/2023
ٹیلی نارکمپنی کو پی ٹی سی ایل نےخریدلیا ہےجون2023 سےٹیلی نار پاکستان اب جون 2023 سے ٹیلی نارکمپنی کی تمام تر سروسز کو پی ٹی سی ایل اور یوفون کمپنی ہینڈل کرے گی اور ٹیلی نارکی خصوصی قسم کی ایل ٹی ای 4G پی ٹی سی ایل لانچ کرےگاجویوفون پر بھی میسر ہو گی جس کی سپیڈ5Gکےتقریباًبرابرہوگی