ضلعی انتظامیہ کھرمنگ کا منسٹر ورکس وزیر سلیم اور کلثوم آپا کی فرمائیشیں پوری کرنے کے لئے کتیشو اور داپا کے عوام پر ظلم و ستم جاری رکھنے کا فیصلہ ۔
حالیہ چیف کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں متنازعہ چراگاہ کھرونے تھنگ کو خالی کرانے کے بعد غیر متنازعہ کتیشو اور داپا کے قدیمی چراگاہ شتونگ سے بھی کتیشو اور داپا کی مال مویشیوں کو واپس لا کر گاؤں چھوڑ کر اہلیان پرکُتا کی خوشنودی حاصل کرنے میں کامیاب ۔ چیف کورٹ کے فیصلے کے مطابق سول کورٹ کھرمنگ کے فیصلے کو برقرار رکھنے اور سٹیٹیسکو کا حکم تھا جس کے مطابق اہلیان کتیشو داپا کی مال مویشی جہاں پر ہے وہیں رہنا تھا اور پرکُتا والوں کی مال مویشی جہاں تھا وہیں یعنی 25 تاریخ تک سلو پہاڑ نامی چراگاہ پر رہنا تھا ۔ تاہم اہلیان پرکُتا نے اقتدار کا نا جائز فائدہ اٹھاتے ہوے کتیشو اور داپا کے مال مویشی کو شتونگ سے بھی واپس لانے کے لئے انتظامیہ پر دباوُ ڈالا اور شتونگ سے بھی واپس لا کر گاوُں میں بند کروایا۔
کیا ضلعی انتظامیہ کھرمنگ قیامت کے دن 5 سال اقتدار میں رہنے والے منسٹر سلیم اور کلثوم آپا کو جواب دہ ہیں ؟؟؟
کیا سلیم اور کلثوم نے قیامت کے دن انکی شفاعت کا بیڑہ اٹھایا جو انکی ہر نا جائز ڈیمانڈ پورا کر رہے ہیں ؟؟؟
کیا پوری انتظامیہ صرف پرکُتا کے پالتو کُتے ہیں جو انکے آگے ہمیشہ دم ہلاتے پھرتے ہیں ؟؟؟
آخر کیا وجہ ہے جو انتظامیہ پرکُتا والوں کے آگے اتنے بے بس ہیں کہ پرکُتا والوں کے ساتھ ساتھ انکے دلوں سے بھی خوف خدا نکل گئے ہیں ۔ ؟؟؟
کیا ضلعی انتظامیہ سمیت کمشنر بلتستان ڈی آئی جی بلتستان اور حکومت میں موجود لوگوں کی ضمیر بھی پرکُتا والوں کی طرح مردہ ہوگئے ہیں جو تاریخ بلتستان مسخ کرنے کے باوجود انکا ساتھ دے رہے ہیں ؟؟؟
کیا علم کا محور و درسگاہ سمجھے جانے والوں کا شریعت سے انکاری پر سوشل بھائی کاٹ کرنے کے بجائے انکی ہی نا جائز فرمائشیں پوری کر کر کے ہم بھی دین سے خارج نہیں ہو رہے ؟؟؟
کیا ہمارے معاشرے میں کوئی ایک شخص نہیں خواہ وہ عالم دین ہو بیوروکریٹ ہو یا پھر اعلیٰ عہدے پر فائز کوئی جج جو صرف حق کا ساتھ دے ؟؟؟؟؟؟
01/06/2022
01/06/2022
Jobs update gb
18/05/2022
14/05/2022
سلام فرماندہ نیا ترانہ like and share^^
02/05/2022
30/04/2022
Like and share /////^//
09/04/2022
Share plz
18/03/2022
یہ دونوں بچے سکوار پولیس چیک پوسٹ پولیس کے پاس ہیں نام تنزیلہ اور واجد بتارہے ہیں اور تعلق پنجاب سے بتارہے ہیں جو ان دونوں بچوں کو جانتے ہیں پولیس سے رابطہ کریں.
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرے ان بچوں کے ورثا ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں شکریہ ۔
05/02/2022
ہم محکمہ زراعت کے اس تعصب بنا نوٹیفیکیشن کے بھرپور مذمت کرتے ہیں ضلع کھرمنگ کا سب سے بڑا یونین کونسل کتیشو کو ہر دفعہ نظر انداز کرتے چلے آرہے ہیں فوری طور پر نام کریں کتیشو میں نوٹس آویزاں کریں تاکہ عوام کو بروقت پتہ چلے
Oversee the operations functions of the hotel, as per the Organizational chart.Hold regular briefings and meetings with all head of departments.Ensure full
08/12/2021
MAP KHARMANG BALTISTAN
07/12/2021
26/10/2021
بھورا ریچھ داپا کے عوام کی جان اور مال کے لیے خطرہ بن چکا ہے ۔
ہر سال کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچاناتو معمول کی بات تھی ۔لیکن اس سال گھروں میں گھس کر کھانے کی ہر چیزلے جا رہاہے ۔اس سے لوگوں کی جانوں کو بھی خطرہ ہے۔ستم ضریفی یہ ہے یہاں سے ایک بندے کو تین ہزار روپیہ تنخواہ کر کے ایک سال تک کام لیتا رہا ۔تنخواہ کے بخیر بھی وہ کام کرتا رہا مگر اس مہنگاٸی میں مایوس ہو کر ڈیوٹی دینا چھور دیا۔متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کو بتانے کے باوجود کوٸی ایکشن نہیں لیا گیا ۔لہذأ ذمہ داراں سے ہم اپیل کرتے ہیں کہ نقصانات کا ازالہ کیا جاٸے ۔اور یہاں سے ایک مستقل ملازم لیا جاٸے۔
15/10/2021
فراہمی موبایل ٹیم یونین کونسل کتیشو
NeWS
waqar ali
15/10/2021
جوانان داپا یو سی کتیشو کے اورسیسز اور لاہور پاکستان میں مقیم مخیر حضرات کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا آغاز بروز اتوار بتاریخ 31 اکتوبر 2021 کو جناب ڈاکٹر مصطفیٰ بلتستانی اور انکی میڈیکل ٹیم کی قیادت میں
بمقام داپا ڈسپنسری( غلوشک) میں انعقاد کیا جا رہا ہے. جسمیں مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا جائے گا اور مفت ادویات تقسیم کی جائے گی.
لہذا مریضوں سے گزارش ہے کی بروقت مقررہ جگہ پر تشریف لائیں اور مفت چیک اپ کروا کر مفت دوائیاں حاصل کریں!
شکریہ
ان شاء الله
فری میڈیکل کیمپ کا یہ سلسلہ جاری رہے گا اگلی تاریخ اور جگہ کا تعین بعد میں کیا جائے گا، اگر کوئی مخیر حضرات ادویات کی فراہمی یا خریداری میں مدد کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل نمبروں پر رابط کر سکتے ہیں.!!!
_ڈاکٹر مصطفیٰ سکردو. 03475152442
_الطاف حسین لاہور. 03334317572
_محمد حسن سجاد کویت. 0096596974762
_ساجد علی سعودی عرب.00966578606264
News
#
12/10/2021
News
حکومت پاکستان بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ہے۔
تحصیل آفس کھرمنگ
کوئی باسپٹک 1(1012011۔
Dated3oth سیپٹرنبار 2021۔
Tο کے
ڈپٹی کمشنر
ضلع کھرمنگ
ضلع کھرمنگ میں سہ ماہی نقد رقم کی فراہمی کے دوران انتظامی مدد کی درخواست۔
سر جی
بی آئی ایس پی سہ ماہی خندق کو EHSAS ریقولر وصول کنندگان کے طور پر ملک بھر میں EHSAS ایمرجنسی کیش ٹرانسفر کے طور پر جون 2021 کے 2 ہفتے سے فراہم کرنے جا رہا ہے، تاکہ وہ قابل قدر خاندانوں کی مدد کریں۔
اس سلسلے میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کھمنگ ضلعی انتظامیہ اور بی آئی ایس پی کی طرف سے تجویز کردہ مندرجہ ذیل نقد رقم کی ادائیگی کے نقطہ کیمپٹس پر انتظامی مدد کی ضرورت ہے
1. سیکٹر ہائی اسکول میہدیاباڈ۔
2. گارٹس ہائی اسکول ٹاولٹ۔
3 چیف آفیسر آفس کامنگو
4. بنیادی Schoot Sharsay Olding
5. ویٹرنری ڈسپنسری حسن آباد یوسی کاٹش
TIS AISO نے ذکر کیا کہ ایس ٹی نمبر 5 اس علاقوں کے عام لوگوں کے بہترین نٹیسٹ میں یو سی کٹیشو میں نئی تقسیم کی نشاندہی ہوگی۔
(مہراناد حسین)
اسسٹنٹ ڈائریکٹر
کیی دااسنال ڈپٹی ڈائریکٹر۔
Benazr tncome سپورٹ پروگرام
12/10/2021
حکومت پاکستان بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ہے۔
تحصیل آفس کھرمنگ
کوئی باسپٹک 1(1012011۔
Dated3oth سیپٹرنبار 2021۔
Tο کے
ڈپٹی کمشنر
ضلع کھرمنگ
ضلع کھرمنگ میں سہ ماہی نقد رقم کی فراہمی کے دوران انتظامی مدد کی درخواست۔
سر جی
بی آئی ایس پی سہ ماہی خندق کو EHSAS ریقولر وصول کنندگان کے طور پر ملک بھر میں EHSAS ایمرجنسی کیش ٹرانسفر کے طور پر جون 2021 کے 2 ہفتے سے فراہم کرنے جا رہا ہے، تاکہ وہ قابل قدر خاندانوں کی مدد کریں۔
اس سلسلے میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کھمنگ ضلعی انتظامیہ اور بی آئی ایس پی کی طرف سے تجویز کردہ مندرجہ ذیل نقد رقم کی ادائیگی کے نقطہ کیمپٹس پر انتظامی مدد کی ضرورت ہے
1. سیکٹر ہائی اسکول میہدیاباڈ۔
2. گارٹس ہائی اسکول ٹاولٹ۔
3 چیف آفیسر آفس کامنگو
4. بنیادی Schoot Sharsay Olding
5. ویٹرنری ڈسپنسری حسن آباد یوسی کاٹش
TIS AISO نے ذکر کیا کہ ایس ٹی نمبر 5 اس علاقوں کے عام لوگوں کے بہترین نٹیسٹ میں یو سی کٹیشو میں نئی تقسیم کی نشاندہی ہوگی۔
(مہراناد حسین)
اسسٹنٹ ڈائریکٹر
کیی دااسنال ڈپٹی ڈائریکٹر۔
Benazr tncome سپورٹ پروگرام
Be the first to know and let us send you an email when SAHAR News uc Katisho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.