Haripur Hazara News

  • Home
  • Haripur Hazara News

Haripur Hazara News our page .. highlight the haripur Hazara voice. .. politics and other domastic issues... help s those people

19/07/2024

بنوں کے علاقے میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ۔۔۔۔حالات کشیدہ

10/07/2024

ہریپور ،سرائے صالح اور حویلیاں اور اردگرد علاقوں میں شدید بارش

01/07/2024

ھزارہ موٹروے شاہ مقصود انٹر چینج پر ٹائر پھٹنے سے ٹویوٹا ہائی ایس حادثہ کا شکار متعدد افراد زخمی , ریسکیو ٹیمیں روانہ

28/06/2024

کے پی کے میں آپریشن کی کوئ خاص وجہ ؟ اسکو بنگلہ دیش بنانا ہے کہا ؟!!!

23/06/2024

عروج والے بھی کبھی زوال میں جی رہے تھے اور زوال والے بھی کبھی عروج پر تھے ۔۔۔بات قسمت کی ہے جناب ورنہ مالک سب کا اللہ ہے

19/06/2024

ڈاکٹروں کے سکیم سے بچیں۔۔اور اپنے پیاروں کو بھی بچائیں ۔۔۔۔
کچھ عرصہ قبل میں ایک پتھری کے مریض کو ہریپور علامہ اقبال اسپتال لے گیا ۔۔۔
وہاں فیس جمع کروانے کے بعد جب نمبر آیا تو ڈاکٹر نے الٹرا سائونڈ کیا اور کہا پتھری ہے ہم پہلے ایک الٹراساؤنڈ کروا چکے تھے ہمیں علم تھا۔۔۔
کچھ دوائ لکھنے کے بعد اسنے کہا شاہد رہزر لگیں یا آپریشن کرنا پڑے آپ ایبٹ آباد ( ایک لیبارٹری کا اڈریس لکھ کر دیا) سی ٹی یعنی بڑا ایکسرے کروا کے لائیں ۔۔میں نے کہا ادھر سے کروا لیتے ہیں اسنے کہا نہیں ادھر سستا بھی ہو گا اور میرا کلینک بھی ادھر ہے آپ وہیں سے کروائیں ۔۔۔
خیر کچھ دوائ لی گھر آ گئے ۔۔اگلے دن صبح ایبٹ آباد چلے گئے اسی لیبارٹری پر لیکن وہاں جانے سے پہلے ساتھ ہی ایک بڑی ہسپتال سے چیک اپ کروایا مریض کو اس ڈاکٹر نے ایکسرے لکھ کر دے دیا ۔۔۔اب میں اسی لیبارٹری پر گیا جہاں ہریپور والے ڈاکٹر نے اڈریس لکھ کر دیا تھا ۔۔۔
وہاں ایک فی میل کائونٹر پر موجود تھی دعا اسلام کے بعد جب ڈاکٹر کا حوالہ دیا اور ساتھ ڈاکٹر کا کارڈ تو اس نے کہا بڑا ایکسرے ہو گا 5000لیتے ہیں لیکن آپ ڈاکٹر کی طرف سے ہیں صرف 2000لیں گے میں نے کہا ٹھیک ہے کرو۔۔۔
ہم سے پہلے ایک اور مریض کا چل رہا تھا اسکی فائل تیار ہوئ اور اس نے 5000ہی فیس جمع کروائ۔میں سوچ رہا تھا کہ پتہ نہیں کیا ماجرہ ہے حیران تھا کہ 2000میں 5000والا کام ۔۔۔
اب مریض کو مشین میں ڈالنے کے بعد ہمیں کچھ دیر انتظار کا بولا گیا کچھ دیر بعد اس کائونٹر والی نے مجھ سے 2000جمع کروانے کو کہا لیکن میں نے نے پہلے فائل دینے کو کہا اس نے کہا آپکی فائل ڈآکٹر کو پہنچ جائے گی آپ پیسے دو لیکن میں بھی ضدی تھا ۔۔اب وہ کہنے لگی کہ اگر آپ نے لینی ہے تو 5000دینا پڑے گا۔ اس بات پر میرا تو پارا ہائ ہو گیا لیکن صبر سے کام لیتے ہوئے جب تشویش کی تو مزید اسنے بتایا کہ ہم ڈاکٹر کو صرف ویڈیوں بھیجیں گے وٹس ایپ ۔۔۔میں بھی ٹلنے والا نہیں تھا وڈیو دیکھی تو کچھ سوال کئیے لیکن جواب اسکے پاس نہیں تھا ۔۔۔ویڈیوں دوستو فیک لگی مجھے ۔۔۔ میں وہاں سے نکل آیا اب ان پر مجھے بالکل بھی یقین نہ تھا یہ تو پیسے بھی مجھ کافی حد تک لے لیتے لیکن پیسوں کی بات کو چھوڑو پتہ نہیں مریض کا یہ لوگ کیا حال کرتے ۔۔۔۔دوسری لیبارٹری پر گیا 1500کا ایک ایکسرے کروایا اس میں پوری رپورٹ آ گئ مریض کو دوائ دلوائ اللہ کا شکر ہے مریض بھی ٹھیک ہو گیا سکیم سے بھی بچ گیا اور مصیبت سے بھی۔۔۔
آجکل ڈاکٹر کاروبار بن چکا ہے اس لئیے اپنے پیاروں کا خیال رکھا کریں

19/06/2024

کچھ ذرائع سے مجھ تک خبر پہنچی ہے کہ پنجاب سے باقاعدہ آرڈر آتے ہیں اور ہزارے ڈیوین کو بجلی کم وولٹیج میں جان بوجھ کر دی جاتی ہیں یعنی پیچھے وولٹج کم رکھے جاتے ہیں باقی بجلی پنجاب لے اڑتا ہے حالانکہ ڈیم ہزارہ کی سرزمین پر ہے اور ہزارہ کی ملکیت ہے ۔۔۔وولٹیج کم کرنا یہ کرپشن ہے کہ نہیں یہ بے ایمانی ہے کہ نہیں ۔۔۔یہ لوگ دفتروں میں بیٹھ کر سازشیں کرتے ہیں کہ ہزارے کی عوام کو کچھ معلوم نہیں ۔۔۔لیکن یہاں سب معلوم ہے عوام کو ۔۔۔انہوں نے کیا کچھ کھایا یہ بھی شاہد معلوم ہو۔۔۔۔
ہزارے کے ساتھ کئ دہائیوں سے ظلم و جبر ہو رہا ہے پنجاب اداروں اور پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے ۔۔۔تربیلہ ڈیم سے ہزاروں واٹ نہیں بلکہ میگا واٹ بجلی روانہ کی بنیاد پے پیدا کی جاتی ہے جو کہ ہریپور اور غازی میں واقع ہے لیکن یہاں آرڈر پنجاب سے آتے بجلی پنجاب لے جاتا ہے ۔۔۔
جتنی بجلی تربیلہ کے مقام پر بنتی ہے اس سے اگر آدھی بھی ہزارہ کو دی جائے تو ایک گھنٹہ بھی لوڈشڈنگ نہ ہو صرف آدھی کی بات کر رہا ہوں وہ بھی پورے ہزارے کو دی جائے پھر بھی وافر ہے ۔۔ادھی کی بات ہوئ ۔۔۔

11/05/2024

چالان کرنے پر پولیس کمیشن ختم کرنا ہو گا اس سے مظلوم شہری کو لوٹا جا سکتا ہے تاکہ پولیس چالان کرے تو اس میں مخلص ہو کرپشن کی گنجائش نہ رہے

02/05/2024

گندم کی قیمت گر چکی ہے مگر یہ تسلسل برقرار رہے تو اچھا اقدام ہو گا

24/04/2024

پاکستان میں مہنگائ کے لہر نے سب کچھ کچل کر رکھ دیا تھا لوگ خودکشیاں کر رہے تھے لیکن اب حالات اللہ بہتر کرے اور منافق حکمرانوں سے اللہ پاکستان کو پاک رکھے۔۔۔آٹے کی قیمتوں میں کمی عوام کے لئیے آسرا ہے غریب بندہ 2000من آٹے سے اوپر کا ریٹ ایفورڈ نہیں کر سکتا ۔۔۔سرکاری چھوکر پر سبسڈی سے غریب کو فائیدہ نہیں ہے وہ پیسہ سیاسی چمچے ہڑپ کرتے ہیں عام مارکیٹ ریٹ سے غریب کی بلائ ممکن ہے اور شفاف عمل یہی ہے

بٹگرام کے علاقے میں لفٹ میں پھنسے بچے بے یارو مددگار صبح 08:00بجے سے وہیں تڑپ رہے ہیں جبکہ ریسکیو ٹیمیں ابھی تک صرف آپری...
22/08/2023

بٹگرام کے علاقے میں لفٹ میں پھنسے بچے بے یارو مددگار صبح 08:00بجے سے وہیں تڑپ رہے ہیں جبکہ ریسکیو ٹیمیں ابھی تک صرف آپریشن کا سوچ رہی ہیں کوئ اقدام نہیں ہو سکا فلحال

17/08/2023

پرائیویٹ سکولوں کے تعلیمی معیار کو جلد ناپا جائے گا ۔۔۔کیا یہ واقعی تعلیم دے رہے ہیں یا کاروبار کر رہے ہیں۔۔انکی تعداد بڑھتی جا رہی ہے !..۔محکمہ ایڈوکیشن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انتظامیہ اس مسلئے کا نوٹس لے ۔۔۔لوڈ شیڈنگ زیادہ کی جا رہی ہیں ۔۔۔
15/08/2023

انتظامیہ اس مسلئے کا نوٹس لے ۔۔۔لوڈ شیڈنگ زیادہ کی جا رہی ہیں ۔۔۔

11/08/2023

ہماری خواہش کے مطابق پاکستان پھر سے آباد ہونے جا۔ رہا ہے ماضی کے دریچوں نے پاکستان کی ساخت واقعی کمزور کی لیکن ایک بار پھر پاکستان کے حالات بہتری کی طرف گامزن ہونا شروع ہو چکے ہیں سیاست کی افراتفری نے عوام کو کچل ڈالا مگر وہ دن اب دور نہیں ہے کہ پاکستان میں جلد الیکشن ہونگے اور ایک مضبوط اور محفوظ حکومت وجود میں آئے گی جو پاکستان کو خوشحال اور ترقی یافتہ بنا سکتی ہے ۔۔۔۔long live pakistan...

11/08/2023

گزشتہ دنوں میں ہریپور کے گردونواع میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔دوسری جانب عوام کا کہنا ہے کہ بجلی کا محکمہ جان بوجھ کر دیہی آبادی کو کم وولٹیج فراہم کرتا ہے جوکہ وولٹیج بچا کر حطار فیکٹریوں کو یونٹ فروخت کرنے میں ماہر ہے۔۔۔عوامی علقوں کا مزید کہنا ہے کہ آئندہ اس محکمے کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جائے یا پھر ہمارے دیہی علاقوں کو وولٹیج پورے کے پورے فراہم کئیے جائیں

08/06/2023

فارمی انڈوں کا ریٹ جون میں 125روپے فی درجن ہونا چائیے ہے ۔۔۔کمشنر صاحب نوٹس لو ہریپور میں کیا ریٹ چل رہا ہے

16/05/2023

مہنگائی کے ظالمانہ دور میں حکومت نے آٹا سستا عوام تک پہنچانے کے لیے ایک قدم اٹھایا ہے ضلع ہری پور میں یہ آٹا آپ کو دستیاب ہوگا لیکن جو اس کا ریٹ ہے ہے وہ مناسب نہیں ہے حکومت کو چاہیے کہ اس کا ریٹ 2000 یا اس سے کچھ کم فی توڑا مقرر کرے اور یہ ہر عام و خاص کے لیے دستیاب ہو۔ اس وقت گندم کا سیزن چل رہا ہے پاکستان میں جی ہاں اور گندم کی مقدار کی کوئی کمی نہیں ہے ہے پاکستان میں دوسری بات یہ کہ کہ گندم کی بلیک میلنگ یا کسی دوسرے ملک میں گندم کی آمدورفت کو مکمل طور پر بند کیا جائے

16/05/2023

تبلیغی مرکز جو کہ پاکستان چند شہروں میں قائم ہیں میرے خیال میں پورے پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں قائم ہونے چاہیے ہیں ایک زمانے میں تبلیغی جماعت کی نفی کی گئی پاکستان میں جس طرح بے حیائی عام ہو رہی ہیں ہیں ٹک ٹاک پر سنیک پر پر سوشل میڈیا پر پر ہمیں اپنے آپ کو سدھارنے کی ضرورت ہیں اور یہ کام تبلیغی مرکز ہی سرانجام دے سکتے ہیں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کہ تبلیغ بھارت میں جا کے کرو کرو یا پھر پھر امریکہ میں جاؤ یورپ میں جاؤ جہاں اس کی ضرورت ہے میرے خیال میں پاکستان کو اس کی زیادہ ضرورت ہیں کچھ لوگوں کو دین کا پتا ہی نہیں ہے نام کے مسلمان ہیں ان کے کردار دیکھو ان کے کام دیکھو انکا رہن سہن دیکھیے پاکستان ایک مسلم کنٹری ہے یہ ان کی عورتیں جب گھروں سے باہر نکلتی ہیں ان کو دیکھ کے لگتا ہے کہ یہ کسی مسلم گھرانے سے آئی ہیں نہیں بالکل بھی نہیں پاکستان میں سیاحتی مقامات پر پر آپ اس چیز کا مشاہدہ کر سکتے ہیں آپ دیکھیں گے کہ آپ کو وہاں ہاں دین اسلام نام نام کی کوئی چیز کوئی کردار نظر نہیں آئے گا آپ کو چھوٹے لباس اس جو کہ خواتین نے زیب تن کیے ہوئے گے دکھائی دیں گے اور نوجوان نسل کو دیکھیں کھلی گمراہی میں مبتلا ہیں ہمارے تبلیغی مراکز اس میں ایک رول ماڈل بن سکتے ہیں جب وہ ایک دوسرے کو دین کا درس دیں گے اسلامی پہلو کو اجاگر کریں گے برائیوں سے منع کریں گے تعبیر ریاست مدینہ کی تصویری جھلک دیکھنے کو ملے گا سیاحتی مقامات پر آئے ہوئے لوگوں کو دین اسلام کا درس دینا اور ان میں ایمان کو تازہ کرنا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی مبارک اور ان کا اسوہ حسنہ اور صحابہ کرام اسلام کی طرز زندگی کے پہلو کو ان کے سامنے بیان کر کے ان کو سیدھے رستے پر لانا یہ کام صرف تبلیغی جماعت ہی سرانجام دے سکتی ہیں جیسا کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں تبلیغی اجتماعات ہو رہے ہیں جیسا کہ رائیونڈ ڈ میں بھی ہوا ہوا ہر پور میں ہوا ہوا اس کے علاوہ تبلیغی اجتماع حویلیاں ایبٹ آباد مانسہرہ اور آگے ملحقہ علاقوں تک جاری ہے دعا ہے کہ جاری و ساری رہے

14/05/2023

الیکشن ہونے چائیے ہے ۔۔۔ہیرا پھیری کب تک چلے گی

13/05/2023

عمران خان کی گرفتاری کے بعد جو ملک کے حالات تھے انتہائ قابل افسوس تھے ۔۔چند لوگ تھے لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کر رہے تھے ۔۔۔ڈنڈا آپریشن ہونا چائیے ہے ایسے لوگوں کے خلاف ۔۔۔سیاست اپنی جگہ ہے

19/04/2023

پاکستان کے پاس دنیا کی بہترین آرم ہے اسکے علاؤہ نوجوان کی کثیر تعداد موجود ہے پھر بھی آپ خاموش ہو جاتے ہیں اتنے اسلحے اور بارود کا اچار ڈالنا ہے؟مشن پے مشن ہوں تو پاک آرمی رول ماڈل بن جائے۔۔۔کوئ آنکھ اٹھا کر نہ دیکھے ۔۔دہشتگردی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جب آرم رول ماڈل بن جائے۔۔۔

17/04/2023

آرمی دفاع کے ساتھ جہاد کا بھی تقاضہ پورا کرے مطلب یہ کہ کوئ ایک محاذ بھی کھولے ۔۔۔اسلامی لشکر میں موت کا خوف نہیں ہوتا مرنا تو ایک دن ہے ہی۔۔۔جیو تو سر اٹھا کے ۔۔۔حق کی آواز مظلوم کی فریاد

16/04/2023

ہر چیز مہنگی ہوتی جا رہی ہے پیٹرول مہنگا،آٹا مہنگا وغیرہ وغیرہ ۔۔۔مہنگائ کے خلاف سخت احتجاج ہونے جا رہا ہے حکومت کی بنیادیں ہل جائیں گی

26/03/2023

Address


Telephone

+923349305208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripur Hazara News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share