Roznama Uturn

  • Home
  • Roznama Uturn

Roznama Uturn Newspaper Roznama Uturn

‏‎  اور ساتھ ہی مشکلات میں گھرے عوام کو اس مہنگائی سے چھٹکارہ ملے گا ہر شے عوام  کیلیے دستیاب ہوگی خوشحالی کے نئے دور کا...
19/09/2023

‏‎ اور ساتھ ہی مشکلات میں گھرے عوام کو اس مہنگائی سے چھٹکارہ ملے گا ہر شے عوام کیلیے دستیاب ہوگی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا

‏نواز شریف صاحب کے آنے سے انشاءاللہ اس بڑھتی غربت کے خاتمے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو روزگار کے نئے مواقع بھی ملیں گے‎
19/09/2023

‏نواز شریف صاحب کے آنے سے انشاءاللہ اس بڑھتی غربت کے خاتمے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو روزگار کے نئے مواقع بھی ملیں گے

‏دلیر، بہادر ، نڈر  مریم نواز ❤️  #امیدسحر
19/09/2023

‏دلیر، بہادر ، نڈر مریم نواز ❤️


#امیدسحر

اندھیرا چھٹ جائے گا ۔۔۔۔۔۔ عوامی دور آئے گامیدان میں جب شیر آئے گا 🦁💞  #امیدسحر
19/09/2023

اندھیرا چھٹ جائے گا ۔۔۔۔۔۔ عوامی دور آئے گا

میدان میں جب شیر آئے گا 🦁💞


#امیدسحر

بہادر باپ کی بہادر بیٹی ♥️  #امیدسحر
19/09/2023

بہادر باپ کی بہادر بیٹی ♥️


#امیدسحر

‏"اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آنے والے وقت کو ملک کیلیے اچھا دیکھ رہا ہوں""ملک کو جوہری قوت بنانے والے شخص کو جلا وطن کی...
19/09/2023

‏"اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آنے والے وقت کو ملک کیلیے اچھا دیکھ رہا ہوں"

"ملک کو جوہری قوت بنانے والے شخص کو جلا وطن کیا جاتا ہے , جیلوں میں ڈالا جاتا ہے اور دیشتگردی کی عدالت سے 27 سال کی سزا سنائی جاتی ہے"

"آج غریب روٹی کو ترس رہا ہے ملک کو اس حال تک کس نے پہنچایا؟"

قائد پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف صاحب کا خطاب

‏" ڈالر 4 سال 104 روپے رہا , نوازشریف کے دور میں موٹرویز بھی بن رہی تھیں ,ترقی بھی ہورہی تھی اور مہنگائی میں بھی مسلسل ک...
19/09/2023

‏" ڈالر 4 سال 104 روپے رہا , نوازشریف کے دور میں موٹرویز بھی بن رہی تھیں ,ترقی بھی ہورہی تھی اور مہنگائی میں بھی مسلسل کمی آرہی تھی"

"ایک والد کے سامنے اس کی بیٹی کو اس لیے گرفتار کیا گیا کہ نوازشریف کی آنکھوں میں آنسو آئے کہ نہیں آئے"

"مریم نوازشریف , حمزہ شہبازشریف سمیت پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور کارکنوں نے بغیر کسی جرم کے جیلیں اور سختیاں بھگتیں"

19/09/2023

‏یہ کون لوگ ہیں جنہوں نے آج پاکستان کا یہ حشر کر دیا ہے آج غریب روٹی کو ترس رہا ہے، ملک کو اس حال تک کس نے پہنچایا ہے؟
آج عوام روٹی کے لئے پریشان ہے، 2017 میں تو یہ حالات نہیں تھے
2017 میں آٹے، گھی اور 50 روپے چینی مل رہی تھی۔2017 میں جسے 1000 کا بل آتا تھا، اسے آج 30 ہزار بجلی کا بل آ رہا ہے ۔عوام کہاں سے یہ بجلی کے بل ادا کریں؟ عوام روٹی کھائیں، بجلی کا بل ادا کریں یا دوائی خریدیں؟ قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف

18/09/2023

‏"غالب ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک میں
بیٹھے ہیں ہم تہیہ طوفان کیے ہوئے"

بعض نقصانات زندگی میں پورے ہوجاتے ہیں لیکن بعض کا ازالہ ممکن نہیں ہوتا
پاکستان کی تاریخ میں اتنی تلخیاں نہیں آنی چاہیئیں تھیں، جتنی لائی گئیں
معاملات تلخی کی اس نہج پر نہیں جانے چاہئیں تھے، ماضی میں ایسا نہیں ہوا تھا۔قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف

‏"نوازشریف کو عوام نے جب وزیراعظم بنایا نوازشریف نے عوام کو ریلیف دیا""پاکستان کی عزت , سربلندی اور ترقی کا منصوبہ صرف ن...
17/09/2023

‏"نوازشریف کو عوام نے جب وزیراعظم بنایا نوازشریف نے عوام کو ریلیف دیا"

"پاکستان کی عزت , سربلندی اور ترقی کا منصوبہ صرف نوازشریف کے پاس ہے"

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف کا پارٹی تنظیمی ونگز کے اجلاس سے خطاب

"نوازشریف کو اللہ تعالیٰ نے سرخرو کردیا ہے اب پاکستان کو سرخرو کرنا ہے""لوڈشیڈنگ  , دہشتگردی ختم کی تھی اب مہنگائی میں ک...
17/09/2023

"نوازشریف کو اللہ تعالیٰ نے سرخرو کردیا ہے اب پاکستان کو سرخرو کرنا ہے"

"لوڈشیڈنگ , دہشتگردی ختم کی تھی اب مہنگائی میں کمی کا وعدہ پورا کریں گے"

"نوازشریف اب معاشی طور پہ پاکستان کو مستحکم بنائیں گے"

"اللہ تعالیٰ نے پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی نوازشریف کے مقدر میں لکھی ہے"

چیف آرگنائزر و سینئیر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کا پارٹی ونگز کے اجلاس سے خطاب

‏پہلے بھی کرکے دکھایااب بھی کرکے دکھائیں گے ‎
17/09/2023

‏پہلے بھی کرکے دکھایا
اب بھی کرکے دکھائیں گے

‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف اور نائب صدر حمزہ شہباز شریف کا پارٹی کے مختلف ون...
17/09/2023

‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف اور نائب صدر حمزہ شہباز شریف کا پارٹی کے مختلف ونگز کے اجلاسوں سے خطاب

اجلاسوں میں پارٹی قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا

مریم نواز شریف اور حمزہ شہباز شریف نے پارٹی کارکنوں کے جوش و جذبے کو سراہا

نوازشریف کو اللہ تعالی نے سرخرو کردیا ہے، اب پاکستان کو سرخروکرنا ہے، مریم نواز شریف

اللہ تعالی نے ہر بار نوازشریف کو ’پلس ‘ کیا ، ہر بار مائنس کرنے کی کوشش مائنس ہوگئی، مریم نواز شریف

نوازشریف کے بغض میں عوام کو سزا دی گئی، مریم نواز شریف

امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی، مریم نواز شریف

دعاہے کہ ترازو کے پلڑے سب کے لئے برابر ہوں، مریم نواز شریف

امید ہے کہ نوازشریف اور ان کے مظلوم ساتھیوں کو” پراجیکٹ“ کے کارندوں کی ناانصافیوں سے نجات ملے گی، مریم نواز شریف

نوازشریف دشمنی کی سوچ اصل میں پاکستان دشمنی اور عوام دشمنی کی سوچ ہے، مریم نواز شریف

پاکستان کو ایک نئی شروعات کی ضرورت ہے، مریم نواز شریف

ملک کو انتقام، ٹکراﺅ اور افراتفری سے نجات دلانا ہوگی، مریم نواز شریف

صوبہ سندھ سمیت پاکستان کے کونے کونے میں ترقی کا سفر لے کر جائیں گے ، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف

ہماری لڑائی مہنگائی، معاشی بدحالی اور بیڈگورننس سے ہے، مریم نواز شریف

نوازشریف اور اُن کے ساتھیوں نے بہادری اور ثابت قدمی سے ناانصافیوں کا سامنا کیا، مریم نواز شریف

نوازشریف اور اُن کے ساتھی ہی ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکال سکتے ہیں، مریم نواز شریف

اللہ تعالی نے پاکستان کی ترقی اورعوام کی خوش حالی نوازشریف کے مقدر میں لکھی ہے، مریم نواز شریف

لوڈشیڈنگ ، دہشت گردی ختم کی تھی، اب مہنگائی میں کمی کا وعدہ پورا کریں گے، مریم نواز شریف

نوازشریف نے ایٹمی دھماکوں سے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا، مریم نواز شریف

نوازشریف اب معاشی طورپر پاکستان کو ناقابل تسخیر بنائیں گے، مریم نواز شریف

عوام کے چہروں پر اطمینان اورمعاشی آسودگی دیکھنا چاہتے ہیں، مریم نواز شریف

عوام اپنے ووٹ سے نوازشریف کو مضبوط کریں، مہنگائی ہم کم کردیں گے، مریم نواز شریف

نوازشریف کو سیاسی طورپر جتنا عوام مضبوط کریں گے، اُتنا ہی پاکستان معاشی طورپر مضبوط ہوجائے گا، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی راہنما حمزہ شہبازشریف کا پارٹی تنظیمی ونگز کے اجلاس سے خطاب

نوازشریف کو عوام نے جب وزیراعظم بنایا، نوازشریف نے عوام کو ریلیف دیا، حمزہ شہباز

وزیراعظم نوازشریف ہی پاکستان اور عوام کے دکھوں کا علاج ہے، حمزہ شہباز

نوازشریف نے ہمیشہ پاکستان کے لئے کام کیا، حمزہ شہباز

نوازشریف پاکستان کے تمام مسائل کا یقینی حل ہے، حمزہ شہباز

پاکستان کی عزت، سربلندی اور ترقی کا منصوبہ صرف نوازشریف کے پاس ہے، حمزہ شہباز

نوازشریف خدمت، عزت اور دیانت کا نام ہے، حمزہ شہباز

عوام نوازشریف کو وزیراعظم نہیں بنارہے، اپنی خوش حالی کو یقینی بنارہے ہیں، حمزہ شہباز

نوازشریف کو ہمیشہ بحرانوں میں حکومت ملی لیکن انہوں نے ہمیشہ ملک کو بحرانوں سے نکالا، حمزہ شہباز

‏کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے۔۔۔۔❤️‎
17/09/2023

‏کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے۔۔۔۔❤️

‏ایک لازوال رشتہ!‎
17/09/2023

‏ایک لازوال رشتہ!

17/09/2023

‏قائد نوازشریف کی وطن واپسی کے لئے تیاریوں کا سلسلہ زوروشور سے جاری

مریم نوازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) لاہور کی تنظیموں کا اہم مشاورتی اجلاس شروع

پنجاب اور لاہور کے شعبہ خواتین، یوتھ، اقلیتی، کسان، وکلائ، پروفیشنل ونگز کے اجلاس ہوں گے

ایم ایس ایف، علماءمشائخ ونگ، ٹیچرز اور ٹریڈرز ونگز کے الگ اجلاس بھی آج منعقد ہوں گے

اجلاس میں مختلف تنظیموں کے عہدیدار شریک ہیں

گزشتہ روز بھی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد جموں وکشمیر اور اسلام آباد کی تنظیموں کے الگ الگ اجلاس ہوئے تھے

Umeed-e-Sehar ❤️
17/09/2023

Umeed-e-Sehar ❤️

About Today ♥️
16/09/2023

About Today ♥️

InshAllah ❤️
15/09/2023

InshAllah ❤️

مسلم لیگ ن کے خلاف نیب مقدمات سابق چیف جسٹس، مخصوص ججز، سابق آرمی چیف ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی ، چند جرنیلوں اور عمران خ...
15/09/2023

مسلم لیگ ن کے خلاف نیب مقدمات سابق چیف جسٹس، مخصوص ججز، سابق آرمی چیف ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی ، چند جرنیلوں اور عمران خان کی ملی بھگت سے بنائے گئے ۔

سابق وفاقی وزیر و سینئیر رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی اہلیہ محترمہ کلثوم نواز کی وفات کو پانچ سال پورے ہونے پر رائیونڈ میں قرآن...
11/09/2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی اہلیہ محترمہ کلثوم نواز کی وفات کو پانچ سال پورے ہونے پر رائیونڈ میں قرآن خوانی اور دعا کی محفل منعقد ہوئی۔ پیر کو مریم نواز شریف آبائی قبرستان میں والدہ کلثوم نواز سمیت خاندان کے دیگر بزرگوں کی قبروں پر گئیں، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ دریں اثناء رائیونڈ میں بیگم کلثوم نواز کی برسی پر قرآن خوانی کی محفل ہوئی جس میں شریف خاندان کے افراد نے شرکت کی۔ بیگم کلثوم نواز 11 ستمبر 2018 کو طویل علالت کے بعد لندن میں وفات پاگئی تھیں۔

‏" ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم "آج 11 ستمبر ہے آج بیگم کلثوم نواز کو ہم سے بچھڑے 5 سال ہوگئے ہیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درج...
11/09/2023

‏" ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم "
آج 11 ستمبر ہے آج بیگم کلثوم نواز کو ہم سے بچھڑے 5 سال ہوگئے ہیں
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین

عوام جواب مانگتی ہے؟؟؟؟
09/09/2023

عوام جواب مانگتی ہے؟؟؟؟

قتنہ عمران کے سہولت کاروں کو جواب تو دینا پڑے گا۔
09/09/2023

قتنہ عمران کے سہولت کاروں کو جواب تو دینا پڑے گا۔

ایک طرف بندیال کی ساس دوسری طرف پاکستان کی اساس قوم انصاف کی منتظر.....!!
09/09/2023

ایک طرف بندیال کی ساس
دوسری طرف پاکستان کی اساس

قوم انصاف کی منتظر.....!!

کاش عمراندار بھی اس حقیقت کو سمجھ سکیں۔۔۔۔۔!!
09/09/2023

کاش عمراندار بھی اس حقیقت کو سمجھ سکیں۔۔۔۔۔!!

ظاہر ہے ورنہ باقی زندگی گھر رہنا مشکل ہو جاتا۔۔۔!!
09/09/2023

ظاہر ہے ورنہ باقی زندگی گھر رہنا مشکل ہو جاتا۔۔۔!!

08/09/2023

شہباز شریف کے دور میں 90 ہزار بھٹہ مزدور بچے سکولوں میں جا چکے تھے
اگر عمران بزدار اس پروگرام کو بند نہ کرتے تو اب تک یہ تعداد لاکھوں میں پہنچ چکی ہوتی بلکہ ہوٹلوں, ورکشاپوں, پٹرول پمپوں کے ساتھ ساتھ گھروں سے بھی چائلڈ لیبر کا خاتمہ ہوچکا ہوتا

‏تمہارا شہر تم مدعی تم ہی منصفمجھے یقیں تھا میرا ہی قصور نکلے گا
08/09/2023

‏تمہارا شہر تم مدعی تم ہی منصف
مجھے یقیں تھا میرا ہی قصور نکلے گا

بندیال صاحب! حکومتی اعتراضات نہیں ہم خیال ججز عدلیہ کے لیے باعث شرمندگی ہیں۔
08/09/2023

بندیال صاحب!
حکومتی اعتراضات نہیں ہم خیال ججز عدلیہ کے لیے باعث شرمندگی ہیں۔

انصاف کا جنازہ ہے زرا دھوم سے نکلے۔۔۔۔!! سپریم کورٹ نے ساسوں کو بنیاد بنا کر ججز پر اعتراض اٹھانے کو عدلیہ کی آزادی پر ح...
08/09/2023

انصاف کا جنازہ ہے زرا دھوم سے نکلے۔۔۔۔!!

سپریم کورٹ نے ساسوں کو بنیاد بنا کر ججز پر اعتراض اٹھانے کو عدلیہ کی آزادی پر حملہ قرار دے دیا

جب آپ کے پاس دکھانے کو کوئی کارکردگی نا ہو تو اشتہارات ایسے ہوتے ہیں....!! قومی خزانہ کو بے دردی سے لوٹنے والو ۔۔۔۔۔۔ جو...
08/09/2023

جب آپ کے پاس دکھانے کو کوئی کارکردگی نا ہو تو اشتہارات ایسے ہوتے ہیں....!!

قومی خزانہ کو بے دردی سے لوٹنے والو ۔۔۔۔۔۔ جواب دو

تحریک انصاف کا 10 ارب روپے کے اشتہارات کا دعویٰ بے بنیاد نکلا۔۔۔۔۔۔!!
08/09/2023

تحریک انصاف کا 10 ارب روپے کے اشتہارات کا دعویٰ بے بنیاد نکلا۔۔۔۔۔۔!!

01/09/2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اصل وجہ کیا ہے جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔!!

‏نیازی دور میں IMF کا پیٹرول معاہدہ 310 روپے لیٹر کا ہے پٹرول بجلی مہنگا کرنے کا وعدہ تو  پورا کرنا ہوگا ان نااہلوں کی و...
01/09/2023

‏نیازی دور میں IMF کا پیٹرول معاہدہ 310 روپے لیٹر کا ہے

پٹرول بجلی مہنگا کرنے کا وعدہ تو پورا کرنا ہوگا ان نااہلوں کی وجہ سے ملک کا بیڑا غرق ہوا ہے اور یہ سب عمران نے اپنے بیرونی آقاؤں کے کہنے پر ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا۔

12/08/2023

چونکا دینے والی ویڈیو۔۔
عمران خان نے کیسے ہزاروں دہشت گرد پاکستان میں واپس بسائے۔۔ اور کس کس نے اسکا ساتھ دیا۔۔
ایک بار ضرور دیکھئے۔
👇🏻👇🏻

https://youtube.com/watch?v=muCpJpc8hno&feature=share8

02/08/2023

میری دھرتی کا سودا کس نے کیا؟
Teaser 3
Releasing on August 3, 2023 at 5 PM
Only on YouTube, https://youtube.com/

؟

31/07/2023
08/03/2023

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roznama Uturn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share