انسان جب بھی گرا اپنوں کے ہاتھوں گرا، جب بھی ٹوٹا اپنوں کے ہاتھوں سے ٹوٹا🥺
"Biwi ko satate ho, Tumhe sharm nahi Aati
Dil uska dukhate ho, Tumhe sharm nahi Aati.!"😞🥀
•~Nazm~•
*📿🌺🪷جس دل میں ربّ کی یاد بستی ہو وہاں باہر کی ویرانیاں کچھ نہیں بگاڑ سکتی، اگر کبھی آپ کے پیار کرنے والے رشتے تلخ کلامی کر ہی لیں تو برداشت کرنے کی کوشش کیا کریں ہوسکتا ہے آپ جس شخص سے ناراض ہیں یا اُس کے اچانک بدل جانے والے رویّے سے پریشان ہیں شاید کہ وہ زندگی کے اس دوراہے پر کھڑا ہو کہ چاروں طرف سے اُسے مُصیبتوں نے گھیرا ہوا ہو لیکن وہ ظاہر ہی نا کرواتا ہو، اس لیئے کسی کی ظاہری صورتحال کو دیکھ کر اس طرح کا فیصلہ نا کیا کریں، جیسا ہم سوچتے ہیں ویسا کچھ نہیں ہوتا آپ کسی کے دل کا حال نہیں جانتے ہیں صرف اور صرف ربّ جانتا ہے، یا پھر وہ شخص جو زندگی کو تنہا گُزارنا چاہتا ہو اور اپنے رب کو راضی کرنا چاہتا ہو، اچھا سوچیں اور اچھا بولیں..!!!💖*
🔸️"Ak Maa kese apne Bachon ko behtr bana sakti hai.?⁉️
*🌹💓 جمعہ کے احکامات اور فضیلت*
💟اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو ۔
📘سورہ جمعہ آیت نمبر09
🌸💞جمعہ سے اگلے جمعہ تک گناہ معاف
🕯️☘رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح مقدور بھر صفائی کرے اور تیل لگائے اور اپنے گھر میں موجود خوشبو لگائے ، پھر اپنے گھر سے (جمعہ کے لیے) روانہ ہو ، اور (مسجد میں آ کر) دو بیٹھے ہوئے آدمیوں کو (ان کی جگہ سے) نہ ہٹائے ، پھر جس قدر مقدور ہو نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کر دے تو پھر خاموش ہو جائے تو اس کے اس حاضر اور دوسرے جمعہ کے درمیان والے گناہ بخش دیے جاتے ہیں ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
📗 مشکواة المصابیح 1381
🌷🌲با جماعت جمعہ ادا کرنا فرض ہے
🍃🔮رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہر مسلمان پر با جماعت جمعہ ادا کرنا فرض ہے ۔ سوائے چار کے ، عبد مملوک ، عورت ، بچے ، یا مریض کے ۔‘‘ ابوداؤد
📗 مشکواة المصابیح 1377
🌹🏕بہترین دن ، جمعہ کا دن ہے
🔮✨رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تمام ایام سے بہترین دن ، جمعہ کا دن ہے ، اسی دن آدم ؑ پیدا کیے گئے ا
🥰📖💞📖🥰
📖❣📖❣📖❣📖
"Wo Zamane me Mua'ziz the MusalMa'n ho kr,
Aur Tum Khuaar huye Tareek-e-Quran ho kr.!"💔🥺
🇵🇰PAKISTAN Zinda Baad🇵🇰
🇵🇰🇵🇰🌹🌹Khuda kre k meri Arz-e-pak per utre
Wo fasle Gull jise aNdesha-e-Zawal na ho
Me apne Rabb se hon is bat ka Sawali
Ho Qaim mere mulk me ,Amno Khush'hali🌹🌹🇵🇰🇵🇰💕💞
✨صالحین کی صحبت✨ 🤝🏻نیک لوگوں کی صحبت دنیا میں سب سے بڑا سرمایہ ہے ، یہ دنیا اور آخرت کی بھلائی ہے جو کسی انسان کو میسر آجائے۔ 💞💞
✨صالحین کی صحبت✨
🤝🏻نیک لوگوں کی صحبت دنیا میں سب سے بڑا سرمایہ ہے ، یہ دنیا اور آخرت کی بھلائی ہے جو کسی انسان کو میسر آجائے۔
ایسی صحبت سے انسان ہمیشہ motivate , determined رہتا ہے۔ جب بھی قدم ڈگمگانے لگیں تو یہ صحبت آپ کو استقامت پر مدد دیتی ہے ۔
🌹آپ جب بھی down feel کر رہے ہوں تو یہ صحبت آپ کو refresh کردیتی ہے. آپ ہمیشہ ان کی وجہ سے productive رہتے ہیں ۔
اللھم الحقنی بالصالحین آمین 💕
💢"Ak Shia kehne laga, Muharam k dino Pani pilane me kya Harj hai.!"💢👇
👇👇👇
🌹🌹کیا آپ الحسین سے محبت کرتے ہیں؟ پھر اس کی مثال پر عمل کریں! علی ابن ابی طالب [رضی اللہ عنہ] کو ناحق قتل کیا گیا اور ان کے بعد ان کا بیٹا الحسین 21 سال تک زندہ رہا، لیکن اس کے باوجود اس نے اپنے والد [علی ابن ابی طالب] کے لیے کسی قسم کی یادگار [اور نوحہ خوانی، تھپڑ مارنے، کاٹنے وغیرہ] نہیں کی۔ ] !💞
Yaum-e-Arfa Duaon ja Din🤲📿🤲💞🥺
Yaum-e-ArFa Dua'on ka Din...🌹💞🤲📿🤲
Rabb k Hazoor Khoob Khoob Duaen kren
ALLAH Rabbul Izzat Hum sab ki Dua'on ko Sharf Qabooliyat Atu'aa Farmaye..Ameen ya Rabbal Aa'lameen.!🤲🤲🥺🥺
🤲🥺 ILaahi Muaaf kr de Ameen🥺🤲🧡
Ya ALLAH Forgive Us 🤲🤲🥺🥺🥺AMEEN
Aaj ka Suraj kitna Khush Naseeb Nikla hai, in pr jo Medaan-e-ArFaat me hen....ALLAH Sab ki Haazri ko Qabool Farmaye..!iLaahi Ameen🤲💞📿🤲
﷽
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته
8 ذوالحجہ 1443
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی دن نہیں جس میں اللہ تعالیٰ عرفہ کے دن سے بڑھ کر بندوں کو آگ سے آزاد فرماتا ہو، وہ (اپنے بندوں کے) قریب ہوتا ہے اور فرشتوں کے سامنے ان لوگوں کی بناء پر فخر کرتا ہے اور پوچھتا ہے: یہ لوگ کیا چاہتے ہیں؟
(صحیح مسلم:1348صحیح)
🤲🤲📿📿😇
🌹😇*حاجیوں اور غیر حاجیوں معافی کا دن*
🍃ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: تمہارا دوپہر کے بعد عرفات میں کھڑے ہونا تو اللہ تعالی آسمان دنیا پر نازل ہوتا ہے اور فرشتوں سے تم پر فخر کرتا ہے، فرماتا ہے کہ میرے بندے میرے پاس کھلے اور گہرے راستے سے پراگندہ حالت میں آئے ہیں، جو میری رحمت و جنت کے امیدوار ہیں،
• پس اگر تمہارے گناہ ریت کے ذروں یا بارش کے قطروں یا سمندر کے جھاگ کے برابر بھی ہوں تو میں انہیں بخش دوں گا،
• میرے بندو! لوٹ جاؤ تم بخش دیئے گئے ہو اور ان کی بھی مغفرت ہے جن کی تم نے سفارش کی.💞🧡
[صحیح الترغیب والترهیب:
💞📿🌱🌹📿💞
*علامہ ابن الجوزی رحمہ اللہ نے فرمایا* :
*فضیلت والے دن اور فضیلت والی راتوں میں غفلت اور سستی کرنا مناسب نہیں*
*تاجر اگر کمائی کے موسم میں سستی کرے گا تو کب کمائے گا*🥀
👈گھریلو کاموں میں زبان مسلسل اللہ کے ذکر میں تر رہے اللہ کی بڑاٸی زیادہ سے زیادہ بیان کرنا
*📿 کم از کم 100 دفعہ تکبیرات پڑھنا*
اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الااللہ اللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
*📿کم از کم 100 دفعہ تسبیح بیان کرنا*
سبحان اللہ والحمدللہ لاالہ الا اللہ
👉Very Important Advice for All Parents...!💗
👉Very Important Advice for All Parents...🌹🌹
By , Dr Farhat Hashmi Sahiba💞
🤲😓🥀
🥀🤎🥀😓😓
🤲 Ya ALLAH hamari Zindagi me Hamare Parents ka Sath hamesha Bnaye rakhna..!AMEEN ya Rabbal Aa'lameen 🙏💗💞🌹
🤎🥀Kon Shakhss Sab se ziada Hara hua aur Sabse ziada NuQsaaN me hai.!?
🥀Do you Know About , who is "The Real Loser"..!?🤔🤔
🤍📖*"اگر ہم اس قرآن کو کسی پہاڑ پر اتارتے تو آپ دیکھتے کہ خوف الٰہی سے وہ پست ہو کر ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتا ہم ان مثالوں کو لوگوں کے سامنے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ غور و فکر کریں۔"*🤍
📓 [القرآن 59:21]
🌹🌹اللہ سے کہے اللہ تعالی صرف اپنا محتاج رکھنا.🤲
🌹"Qasam hai QaLam ki aur jo wo likhte hen".(Al-Quran)🥰💞🧡
By Nighat Hashmi💟
📍- *|[ اللهم صل على محمد ... ]|*
📍- *|[ اللهم صل على محمد ... ]|*
👈 سيدنا أنس بن مالك رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله - صلی الله عليه وسلم - نے فرمایا :
*❐ ’’أكثِروا الصَّلاةَ علي يومَ الجمُعةِ و ليلةَ الجمُعةِ ، فمَن صلَّى علي صلاةً صلَّى الله عليِه عَشرًا.‘‘*
"جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے الله اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے !"
📕 - *|[ صحيح الجامع : ١٢٠٩ ]|*
👈 امام *شافعی* رحمه الله فرماتے ہیں :
"مجھے ہر حال میں نبی صلی الله علیه وسلم پر کثرت سے دورد بھیجنا پسند ہے، مگر جمعہ کے دن اور رات کو بہت ہی محبوب ہے۔"
📕 - *|[ الأم : ٢٣٩/١ ]|*
👈 امام *ابن حجر* رحمه الله نقل کرتے ہیں :
"نبی صلی الله علیه وسلم پر کثرت سے درود بھیجنا، وباؤں اور دیگر بڑی مصیبتوں کے خاتمے کا بہت بڑا سبب ہے !"
📕 - *|[ بذل الماعون : ٣٣٣ ]|*
🌹🤲 رَبِّ ارْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّینِیْ صَغیرًا
🤲 اے میرے رب! ان دونوں(والدین) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا ۔۔۔آمین یا رب العالمین ♥️
👈أپ کے پاس کون سا بہانہ ھے أپ نماز نھیں ادا کرتے؟
یا أپ کے نزدیک نماز کی اہمیت نھیں
سوچیے گا ضرور👇
🤔🤔
👉🧡Sadqa Museebton ko Taalta hai🧡🌹🌺
By Dr Farhat Hashmi.!💞
*عید مبارک* *تقبل اللہ منا ومنکم* *رمضان میں کی جانے والی آپ کی عبادات کو اللہ قبولت سے نوازے آمین* *عید الفطر آپ کے لئے ڈھیروں خوشیوں کا باعث بن
😇تقبل اللہ منا ومنکم عید مبارک علینا وعلیکم♥️🌹
*عید مبارک*
*تقبل اللہ منا ومنکم*
*رمضان میں کی جانے والی آپ کی عبادات کو اللہ قبولت سے نوازے آمین*
*عید الفطر آپ کے لئے ڈھیروں خوشیوں کا باعث بنے آمین*🤲🌷💗🥰😋💞🧡💛💝
🌷🥰😋💞🧡EID MUBARAK TO YOU ALL AND YOUR FAMILY🧡💞😋🥰🌷
🌷🥰😋💞🧡EID MUBARAK TO YOU AND YOUR FAMILies 🧡💞😋🥰🌷
تقبل الله منا و منكم
Spend Days of Eid by Proclaiming Takbiraat
الله اَکْبَر الله اَکْبَر لَا اِلٰہ اِلَّا الله وَالله اَکْبَر وَ لله الحَمْد