Diary TV Network

  • Home
  • Diary TV Network

Diary TV Network News, Sociology, Culture, Politics, Business Arts, Sports,"

02/12/2025

چھ اور سات مئی کی رات رفال طیاروں کی صلاحیت پاکستانی فضائیہ کے سامنے صفر ثابت ہوئی: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو

02/12/2025

اسلام آباد نمل یونیورسٹی میں مبینہ سلنڈر دھماکہ۔۔ واقعہ میں چار افراد زخمی
نیوز سورس/رؤف کلاسرا

زیورات میں یہ ایک چھوٹی سی چیز ہونے کی طاقت ہے جو آپ کی شخصیت کو منفرد کر سکتی ہے۔ in Store Now @ Siddiqi Road, Kamran m...
02/12/2025

زیورات میں یہ ایک چھوٹی سی چیز ہونے کی طاقت ہے جو آپ کی شخصیت کو منفرد کر سکتی ہے۔

in Store Now @ Siddiqi Road, Kamran market,sarafa bazar,Attock @ Gold House Jewellers

👉 For Inquiries on
057-2612094 and 057-2613094

Whatsapp : 0300-8522300










امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے راولپنڈی پولیس کے موثر سکیورٹی انتظامات، 3000 سے زائد افسران وجوان سکیورٹی و ٹر...
02/12/2025

امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے راولپنڈی پولیس کے موثر سکیورٹی انتظامات،

3000 سے زائد افسران وجوان سکیورٹی و ٹریفک فرائض سرانجام دے رہے ہیں,

شہر بھر میں 59 مقامات پر خصوصی پکٹس کے ذریعے چیکنگ کی جا رہی ہے,

راولپنڈی میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے,

کسی قسم کے غیر قانونی اجتماع ریلی یا دھرنے کی اجازت نہیں ہے،

دفعہ 144 کے موثر نفاذ کو یقینی بنایا جائے گا،

کسی قسم کی شر پسندی یا قانون شکنی سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،

قانون کی بالادستی اور امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے جسے یقینی بنایا جائے گا،

ترجمان/راولپنڈی پولیس

شوکت خانم بینک اکاؤنٹس: تازہ ترینہم اپنے تمام ڈونرز اور خیر خواہان کو مطلع کرتے ہیں کہ راولپنڈی کی  ایک متعلقہ معزز عدال...
02/12/2025

شوکت خانم بینک اکاؤنٹس: تازہ ترین

ہم اپنے تمام ڈونرز اور خیر خواہان کو مطلع کرتے ہیں کہ راولپنڈی کی ایک متعلقہ معزز عدالت نے شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے ان چند بینک اکاؤنٹس کو فوری طور پر بحال کرنے کا حکم صادر کیا ہے جن کا فنکشن عارضی طور پر محدود کیا گیا تھا۔اب شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے تمام بینک اکاؤنٹس مکمل طور پر فعال ہیں اور کسی قسم کی کوئی پابندی باقی نہیں رہی۔

ہم اپنے قانونی ماہرین اور معزز عدلیه کے خصوصی طور پر مشکور ہیں کہ انہوں نے فوری طور پر اور مکمل انصاف کے ساتھ یہ معاملہ حل کیا، جس کی بدولت کینسر کے مفت علاج کا سلسلہ بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہے گا انشاءاللہ۔ شوکت خانم میموریل ٹرسٹ ایک قومی ادارہ ہے جو صرف اور صرف پاکستان کے عوام کی ملکیت اور ان کے تعاون سے ہی چل رہا ہے۔ ہم دنیا بھر میں موجود ہسپتال کے ڈونرز کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہر مشکل گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا اور اعتماد برقرار رکھا۔

ترجمان/شوکت خانم ہسپتال لاہور

حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق سکیم میں تبدیلی پر غور شروع  کر دیا پرسنل بیگیج سکیم ختم کرنے ، گفٹ اور ٹر...
02/12/2025

حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق سکیم میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا
پرسنل بیگیج سکیم ختم کرنے ، گفٹ اور ٹرانسفر آف ریزیڈنس سخت بنانے کی تجویزشامل

رپورٹ/ڈیلی پاکستان

02/12/2025

مالک! بے بس مظلوموں کی مدد فرما/ ہمارے حال پر رحم فرما آمین

02/12/2025

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

01/12/2025

*اٹک پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مؤثر کاروائیوں کا آغاز*
*گزشتہ 48 گھنٹوں میں 150 سے زائد مقدمات درج — 1400 سے زائد خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے*

اٹک پولیس نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کی روشنی میں عوامی تحفظ، ٹریفک نظم و ضبط اور سڑکوں پر محفوظ ماحول کی یقینی فراہمی کے لیے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔
اٹک پولیس نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر سخت چیکنگ اور مؤثر نگرانی کے نتیجے میں 150 سے زائد مقدمات درج کیے ، جبکہ 1400 سے زائد افراد کو مختلف ٹریفک خلاف ورزیوں پر موقع پر ہی جرمانہ کیا گیا۔
اٹک پولیس کی ون ویلنگ، اوور اسپیڈنگ، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانا، کم عمر ڈرائیونگ، غلط پارکنگ اور دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان کا کہنا ہے کہ ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کو مزید سخت کیا جائے گا تاکہ حادثات میں کمی لائی جا سکے اور شہریوں کو محفوظ ٹریفک ماحول فراہم کیا جا سکے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں ۔
*ترجمان اٹک پولیس*

‏پاکستان 🇵🇰 کی دفاعی صنعت عالمی اسٹیج پر!گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (GIDS) مصر میں ہونے والی EDEX 2025 نمائش میں ا...
30/11/2025

‏پاکستان 🇵🇰 کی دفاعی صنعت عالمی اسٹیج پر!

گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (GIDS) مصر میں ہونے والی EDEX 2025 نمائش میں اپنی جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجیز کے شاندار مظاہرے کے لیے تیار ہے۔
یہ عالمی معیار کی دفاعی نمائش 1 سے 4 دسمبر 2025 تک قاہرہ میں جاری رہے گی۔

GIDS اس ایونٹ میں پاکستان کے جدید دفاعی حلوں کا ایسا تنوع پیش کرنے جا رہا ہے جو دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لے گا۔

✨ نمائش میں پیش کی جانے والی نمایاں ٹیکنالوجیز:

Fatah-1 & Fatah-2 MLRS
توسیعی رینج، درست اسٹرائیک، اور میدانِ جنگ میں شاندار اثر پذیری۔

Shahpar سیریز MALE UAVs
اعلیٰ معیار کی انٹیلی جنس، نگرانی اور جاسوسی (ISR) صلاحیتوں سے لیس۔

Barq سیریز Precision Guided Munition
انتہائی درستگی کے ساتھ زمینی اہداف پر موثر کارروائی کی صلاحیت۔

Harbah-NG کروز میزائل
اینٹی شپ اور لینڈ اٹیک دونوں رولز میں قابلِ اعتماد بحری پلیٹ فارمز کے لیے موزوں ترین انتخاب۔

Taimoor ALCM (Air-Launched Cruise Missile)
نئی نسل کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا سٹریٹیجک ہتھیار — پاکستان کی ٹیکنالوجیکل صلاحیت کی مضبوط علامت۔

EDEX 2025 پاکستان کے دفاعی مستقبل کی شاندار عکاسی

GIDS کی یہ شمولیت ثابت کرتی ہے کہ پاکستان نہ صرف دفاعی ٹیکنالوجی میں خود کفیل ہو رہا ہے بلکہ عالمی منڈی میں مضبوط مقام بنانے کے لیے بھی سنجیدہ اقدامات کر رہا ہے۔

پاکستان علم، ٹیکنالوجی اور دفاع میں آگے بڑھتا ہوا ملک!

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

Address


Telephone

+923333108533

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diary TV Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Diary TV Network:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share