Pekhawar Times

  • Home
  • Pekhawar Times

Pekhawar Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pekhawar Times, Media/News Company, .

01/05/2023

Divide and Rule.

Almost all of us must have heard this phrase once in our lives, if not oftenly. We know its meaning, its context, we know how it works but we never take it serious.

The & Great Britian is implying this policy/strategy from a long time and are still following it.

For instance, the after ruling sub-continent for centuries, left it with dileberately created problems, lots of problems and since 1947 Indians & Pakistanis are ready to drink each others blood. They forgot who ruled them for centuries, who looted their wealth. They are wasting all their resources, energies on weakening each other, instead if focusing on common issues & challenges.

Then look at & . People of Afghanistan & Pakistan hate each other, they are worst enemies of each other.
Some paid touts, sitting in UK & US spread propaganda against Pakistan on twitter and other platforms, trying to start an ethnic movement in Pakistan. Those people are getting protection there.

Look at & . Both can be super powers, they're almost there, but the US want them to fight each other, weaken each other & this way they will never become US rivals or competitors.

NATO/West used as a bait, so the will attack it, spend all its resources there and this way Russia will be weak & if someone dies, it will be Ukranian.

They want to start a war between China & , to weaken China. They will impose sanctions on China. And China will spend it energies and resources there and won't focus on growth and success.

They want & to fight each other, it'll benfit Zionists in as well as the west.

They want Shias to kill Sunnis & Sunnis to kill Shias.

This strategy is been here since centuries, but we never take it serious, think about it.

Its time to wake up, know our real enemy and instead if fighting each other, focus on growth and success.

They don't want to see people on the streets, coz they know that once people start coming out & common persons come to k...
01/05/2023

They don't want to see people on the streets, coz they know that once people start coming out & common persons come to know whats the power of coming out on streets, its game over for them.

Wakeup people..

29/04/2023
28/04/2023

آج کل ایک نیا فراڈ آیا ہے، آپکو ایک نئے نمبر سے کال آئے گی، آپکو آپکے خاندان کے کسی بندے یا بھائے یا بیٹھے کا کہینگے کہ اسکو پولیس لے جا رہی ہے، آپ اتنے پیسے ابھی جلدی بھیج دیں ورنہ اسکو لے جائے گی۔
کچھ لوگ جلد بازی میں پتہ کیے بغیر پیسے بھیج دیتے ہیں، ایسا ہر گز نہیں کرنا، وہ فراڈ ہوتا ہے۔
آپکو اگر ایسی کوئی کال آئے تو پہلے اپنے اس گھر والے سے پتہ کرو کہ سچ بھی ہے یا جھوٹ۔

‏نوٹ ختم کرنے کے حوالے سے تمام افواہیں بے بنیاد ہیں، اسٹیٹ بینک
28/04/2023

‏نوٹ ختم کرنے کے حوالے سے تمام افواہیں بے بنیاد ہیں، اسٹیٹ بینک

پٹھانوں میں بس ایک واحد مرد کا بچہ، پٹھان مراد سعید بچ گیا، باقی سارے ہجڑے بن گئے ہیں۔
27/04/2023

پٹھانوں میں بس ایک واحد مرد کا بچہ، پٹھان مراد سعید بچ گیا، باقی سارے ہجڑے بن گئے ہیں۔

27/04/2023

26/04/2023

انڈیا اور پاکستان اکٹھے آزاد ہوئے، آج انڈیا کہاں پہنچ گیا، اور ہمارا ترقی کا سفر ہی شروع نہ ہو سکا، انڈیا کو چھوڑیں بنگلہ دیش ہم سے آزاد ہوا اور آج ہم سے سو فیصد بہتر حالت میں ہے، اگلے چند سالوں بعد افغانستان بھی آگے نکل جائے گا۔
اور ہم، "ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے, ہم انڈیا کو سبق سکھا دیں گے، گھر میں گھس کر ماریں گے وغیرہ وغیرہ۔ ان فضول باتوں اور دعووں کا وقت گزر چکا ہے۔

نئی نسل اپنے سوالوں کے جواب چاہتی ہے، پاکستان خطے میں سب سے پیچھے کیوں رہ گیا ؟ پاکستان پہ دنیا کی تاریخ کے بدترین اور غلیظ ترین کرپٹ مجرم مسلط ہیں جنہیں جیلوں میں سڑنا چاہیے انہیں اقتدار کے ایوانوں میں کیسے گھسنے ‏دیا گیا؟ قومی دولت لوٹنے والوں کو کھربوں روپے کی چوریاں کیسے معاف کر دی گئیں؟ ملک میں بدترین فسطائیت کا بازار گرم ہے ، کون پشت پناہی کر رہا ہے؟
مہنگائی سے لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں، نوجوان نسل ریاست کے مستقبل سے مایوس ہو کر پاکستان سے نکلتی چلی جا ‏رہی ہے، ان حالات کے ذمہ دار کیا عوام ہیں؟

دنیا میں پاکستانی پاسپورٹ کی کہیں عزت نہیں۔
اگر خود نہیں کر سکتے، تو اسے آنے ‏دو کہ جو یہ سب کر سکتا ہے، عوامی خواہشات کے برعکس اس کا رستہ نہ روکو، الیکشن ہونے دو، عوام کو فیصلہ کرنے دو، اس ملک پہ رحم کرو، ملک کو آگے بڑھنے دو، عام آدمی ترقی ،خوشحالی اور تحفظ چاہتا ہے، انہیں آنے دیں جو دے سکتے ہیں۔
دنیا میں ہم مذاق بن کر رہ گئے، خدا کیلئے بس کریں, بہت سن لیا بکواس، بہت برداشت کرلیا، اور نہیں🙏

26/04/2023

‏چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی اچانک طبیعت خراب. طبیعت ناسازی کی وجہ سے بنچ ون (1) کی کاز لسٹ منسوخ:- ترجمان سپریم کورٹ

‏بنچ ٹو (2) کی کاز لسٹ بھی منسوخ ،
جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس شاہد وحید نے کیسز کی سماعت کرنا تھی۔

چلو، چیف صاحب کی طبیعت خراب ہوئی تو بنچ 2 کی۔کاز لسٹ کیوں منسوخ ہوئی؟
کیا چل رہا ہے؟

26/04/2023

‏یہ خبر کوئی میڈیا چینل نہیں دے گا

طورخم پہاڑی تودا گرنے کا حادثہ ایک اور کرتوت بھی دکھا گیا:- سیمنٹ کے ٹرک میں چینی کی سملنگ، وہ بھی NLC کی زیر سرپرستی.

21/04/2023

Islamabad:— Inflation in Pakistan has reached record-breaking all-time high of 47.23%, on year-on-year basis.

Source: Pakistan Bureau of statistics.

20/04/2023

Just IN:— Ahead of meeting in India-controlled Kashmir, freedom fighters have killed five Indian army soldiers.

I have been saying this since ages, zarori nahi hay k waziristan may chaand nazar aye tou Karachi b may b ajaye, geograp...
20/04/2023

I have been saying this since ages, zarori nahi hay k waziristan may chaand nazar aye tou Karachi b may b ajaye, geographically yeh area he different hay, aur Pathan tou dhiktay b alag hayyyyy.

20/04/2023

"‏علی امین گنڈاپور نہ پہلے ٹوٹا نہ اب ٹوٹے گا
نہ عمران خان کا ساتھ چھوڑا نہ چھوڑے گا۔

آج جنہوں نے اس کی تذلیل کی کوشش میں اس کے بال کاٹے وہ جلد اسے سیلوٹ ماریں گے۔

کیونکہ سدا حکمرانی صرف رب تعالی کی رہتئ ہے":-- اظہر مشوانی۔

اب تو پاکستان میں چاند پکا آج ہی نظر آئے گا 😂
20/04/2023

اب تو پاکستان میں چاند پکا آج ہی نظر آئے گا 😂

20/04/2023

‏شاہ محمود قریشی روسٹرم پر آگئے،

پارٹی کا نقطہ نظر ہیش کرچکا ہوں، شاہ محمود قریشی

ایک سیاسی پہلو ہے دوسرا قانونی، شاہ محمود قریشی

آئین 90 روز کے اندر انتخابات کرانے کے حوالے سے واضح ہے، شاہ محمود قریشی

کسی کی خواہش کا نہیں آئین کا تابع ہوں، شاہ محمود قریشی

سپریم کورٹ نے انتخابات کے حوالے سے فیصلہ دیا، شاہ محمود قریشی

عدالتی فیصلے پر عملدرآمد میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں، شاہ محمود قریشی

عدالت نے بردباری اور تحمل کا مظاہرہ اور ائین کا تحفظ کیا، شاہ محمود قریشی

تلخی کی بجائے اگے بڑھنے کیلئے آئے ہیں، شاہ محمود قریشی

سیاسی قوتوں نے ملکر ملک کو دلدل سے نکالنا ہے، شاہ محمود قریشی

آئینی اور جمہوری رستہ انتخابات ہی ہیں، شاہ محمود قریشی

طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں تو انتخابات ہونے چاہئیں ، شاہ محمود قریشی

ن لیگی قیادت نے کہا کہ الیکشن چاہتے ہیں تو اسمبلیاں تحلیل کر دیں، شاہ محمود قریشی

ہمیں کہا گیا قومی اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی، شاہ محمود قریشی

اپنی حکومت چھوڑنا آسان نہیں تھا، شاہ محمود قریشی

حکومت ختم۔ ہونے کے بعد جو ہوا سب کے سامنے ہے، شاہ محمود قریشی

ن لیگ اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد فیصلے سے مکر گئی، شاہ محمود قریشی

20/04/2023

مولا کریم لمبی حکمت دے تا کہ صحیح فیصلے کر سکیں، چیف جسٹس

ہمیں نیک لوگوں میں شامل کر اور ہمارے جانے کے بعد اچھے الفاظ میں یاد رکھا جائے، چیف جسٹس

سراج الحق کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، چیف جسٹس

آپ نے نیک کام شروع کیا اللہ اس میں برکت ڈالے، چیف جسٹس

عدالت اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالے گی، چیف جسٹس

20/04/2023

‏ایک ساتھ الیکشن کروانے کی درخواست پر سپریم کی سماعت

تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین سپریم کورٹ پہنچ چکے ہیں۔

بڑی تعداد میں وکلاء بھی موجود

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔

تمام سیاسی جماعتوں کو آج کی سماعت کے لیئے نوٹس جاری کیئے گئے تھے۔

Learn Pashto!English: Have you gone mad? Pashto: Pa Mazgho ke De Daz shway De?English:He is a big lier. Pashto:Agha ghat...
20/04/2023

Learn Pashto!

English: Have you gone mad?
Pashto: Pa Mazgho ke De Daz shway De?
English:He is a big lier.
Pashto:Agha ghat ghol khor de
English: Avoid them
Pashto: Zan pe shpailay ka
English: He is single.
Pashto: Ghareeb Tabaah de
English: Really enjoyed
Pashto: Ghat Chak ye waachawo
English: She is beautiful
Pashto: Da kaafar loor da
English: Behave yourself.
Pashto: Da saree zoye sha
English: She is angry with her mom.
Pashto: Merha ghwaree.
English: Pleasant weather.
Pashto. Sa danda mosam day.
English: She is an artist.
Pashto: dama da.
English: He got promoted.
Pashto: Laaro governor sho.
English: He is dead.
Pashto: Takhta sho.
English: Leave it.
Pashto: Pa Tandar Ye ola.
English: Why this party?
Pashto: Wale da nya waada de de sa?
English: He is freelancer
Pashto: Ajaz berozgara de, yo zai bal zai khula wahi
English: Caring husband
Pashto: Dawus de, khaze na yareegi
English: I really miss you.
Pashto: Pa zra mi laka baran ra warige.
English: I Miss My Wife
Pashto: Mashoman Me Yadegi

‏انتہائی اہم خبر! ن لیگ نے پنجاب الیکشن کا بائیکاٹ کردیا.تجزیہ: بہت اچھا فیصلہ، ووٹ تو ایک بھی نہیں ملنا تھا، اپنی ناک ک...
20/04/2023

‏انتہائی اہم خبر! ن لیگ نے پنجاب الیکشن کا بائیکاٹ کردیا.

تجزیہ: بہت اچھا فیصلہ، ووٹ تو ایک بھی نہیں ملنا تھا، اپنی ناک کٹوانے سے بہتر ہے الیکشن کے بائیکاٹ کہ نام پہ عزت ہی بچا لے۔

19/04/2023

Edit:
According to the comments, both scenarios are pre recorded so the right one can be on aired when it's time for the announcement

Leaked video of committee.

‏چاند نظر نہ آنے کی ویڈیو وقت سے پہلے ریکارڈنگ، اک تماشۂ عظیم ہے جو ان ڈھونگیوں نے رچا رکھا ہے.

19/04/2023

Not everybody is Azam swati dear. Don't say it in the first place agar baad may safaiyan deni parhay.

"Staggered to receive this; from tomorrow Sehat Card services will be suspended across KP, a programme protected by law....
19/04/2023

"Staggered to receive this; from tomorrow Sehat Card services will be suspended across KP, a programme protected by law.
This has happened because the illegal caretaker govt has not released the Rs 4 bln agreed with State Life in February or in March.
At the same time, expenditure on atta of Rs 20 bln was incurred, with approvals via summary, costing over 10 lives, in the most mismanaged scheme in history, simply to give the PDM govt political capital.
Rs 20 bln is over 20 times more spent on atta in a month than ever before in history":-- Taimour Khan Jagra

18/04/2023

‏عید پر کسی قسم کا آپریشن زمان پارک نہیں ہو سکتا نا کوئی ایڈونچر اور نا ہی عمران خان کو ہراساں کیا جائے.

لاہور ہائی کورٹ

18/04/2023

‏پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کی لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو:
"آئین میں لکھا ہے 90 دن میں انتخابات ہوں گے،
سپریم کورٹ نے آئین اور قانون پر عمل کرنا ہے،
انتخابات نہ ہونے کی صورت میں وزیراعظم ،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور رانا ثناءاللہ ذمہ دار ہیں،
رانا ثناءاللہ کہتاہے ہم نے 14 مئی کو انتخابات نہیں ہونے دینگے،
جب سپریم کورٹ کہہ رہی ہے 14 مئی کو الیکشن ہوں
سپریم کورٹ فوری طور پر وزیراعظم ،رانا ثناءاللہ ،اعظم نذیر تارڑ اور الیکشن کمیشن کو طلب کرے،
سپریم کورٹ ان سے انکے بیانات کی وضاحت لے،
اگر یہ مان لیں سپریم کورٹ کے حکم کی توہین کی ہے تو پھر انکو سزا دی جائے۔

17/04/2023

ہر صورت میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا ہوگا ورنہ دمادم مست ہوگا:-- فواد چودھری نے حکومت کو اشارہ دے دیا

01/04/2023

‏صدر عارف علوی اب اسٹبلشمنٹ اور ہمارے درمیان کسی بھی قسم کا کردار ادا نہیں کر رہے : عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو

سپریم کورٹ نےاسمبلیاں بحال کیں تو سوموٹو ٹھیک تھا،اب سوموٹو کے ذریعے الیکشن چاہ رہے ہیں تو یہ سوموٹو کے پیچھے پڑ گئے ، عمران خان

90 روز میں الیکشن نا کروائے گئے تو ہم سڑکوں پر نکلیں گے،الیکشن نہ کرانے پر شاہ محمود قریشی اور پرویز الہیٰ کو دیگر جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک دیا : عمران خان

07/11/2022

شیر جب جنگل میں ہوتا ہے تو لوگ ڈر کے مارے جنگل نہیں جاتے کہ شیر کاٹ لے گا، مار دے گا، اسلئیے احتیاط کرتے ہیں لوگ اور جنگل نہیں جاتے، شیر کو نہیں چیڑتے۔
لیکن جب وہی شیر پاگل ہو کہ شہر میں آجاتا ہے اور لوگوں کو مارنا چاہتا ہے، اپنے حدود سے باہر آجاتا ہے تو لوگ پھر اکھٹے ہو کہ شیر کو مارتے ہیں۔
اپنے حدود کراس کرنا، پار کرنا، اور شہر میں آکے لوگوں کو مارنے کی کوشش کرنا لوگوں کو اکھٹا کر کہ شیر کی موت کا سبب بنتا ہے۔
نوٹ:-- اس کہانی کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pekhawar Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share