SUPPORT KARO FRIENDS LIKE FOLLWO MY PADE🇵🇰
پیج لائک فالو کریں شکریہ🇵🇰
Niaz ali khan Swati
06/11/2025
05/10/2025
ملگروو کم یو پہ فائیدہ کی دی😝
وادہ 👍
کا
موبائل ♥
05/10/2025
05/10/2025
که مور دي ژوندئ وي الحمدالله وليکه❤️☝️
03/09/2025
یہ عیرت کے نام قتل نہیں سوچے سمجھے سازش ہے اپ رات کو بندہ راستے سے پکڑ کر لے جائے اور اسکو قتل کردے لہٰذا اسکے حلاف ایف ائی ار درج کرکےساف شفاف انکوائری کریں یہ ہرگز قبول نہیں قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو بھی اجازت
یہ بہت مشکوک صورت حال ہے
اس کی تحقیقات ہونے چاہئے
اس لڑکے کو ان نے بولا کر قتل کیا ہے اس کی مغلومات کر نی چاہئے
Battagram Police
Torghar Police
03/09/2025
:!ڈی پی او تورغر جناب سید مختار شاہ صاحب سے
پُرزور اپیل
ہماری آپ سے دردمندانہ گزارش ہے کہ نوجوان سمیع اللہ مرحوم کے ظالمانہ قتل میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔ یہ محض ایک قتل نہیں بلکہ قانون کی صریح خلاف ورزی اور انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے۔
عینی شاہدین اور لواحقین کے مطابق، سمیع اللہ مرحوم کو باضابطہ طور پر بلایا گیا، پھر عصر سے عشاء تک باندھ کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اس کے جسم پر زخموں کے نشانات آج بھی اس ظلم کی گواہی دے رہے ہیں۔ بعد ازاں عشاء کے بعد اسے بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
یہ کوئی عام واقعہ نہیں، بلکہ ایک صریح مظالم کی داستان ہے۔ اگر کسی پر کوئی الزام تھا تو اس کے لیے ملک کا عدالتی نظام موجود ہے، مگر افسوس کہ ان ظالموں نے اپنی خودساختہ عدالت لگا کر قانون کو ہاتھ میں لیا اور ایک بےگناہ نوجوان کو زندگی سے محروم کردیا۔ اس سے بڑھ کر ظلم یہ کہ لواحقین کو خبر تک نہ دی گئی۔
یہ انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے، اور انصاف کے تقاضے یہی ہیں کہ ایسے سنگین جرم میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔
میں تمام احباب اور اہلِ علاقہ سے گزارش کرتا ہوں کہ سمیع اللہ مرحوم کے لیے انصاف کی آواز بلند کریں۔ جب تک ملزمان گرفتار نہیں ہوتے، ہماری آواز خاموش نہیں ہوگی۔ یہ نہ صرف سمیع اللہ کے خاندان کا دکھ ہے بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک کڑا امتحان ہے۔
انصاف کا تقاضا ہے کہ قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے
Be the first to know and let us send you an email when Niaz ali khan Swati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.