TMP TV

TMP TV news

29/08/2023
بہترین یوٹانگ گاڑیاں  ترنڈہ محمد پناہ سے کراچی بکنگ جاری ہے 03005529257
25/08/2023

بہترین یوٹانگ گاڑیاں ترنڈہ محمد پناہ سے کراچی بکنگ جاری ہے
03005529257

ہمارے ترنڈہ محمد پناہ میں مخادیم صاحبان  ایک چھوٹے سے شہر میں تین گورنمنٹ کالجز بنوانے کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی کا اپنی ...
06/09/2022

ہمارے ترنڈہ محمد پناہ میں مخادیم صاحبان ایک چھوٹے سے شہر میں تین گورنمنٹ کالجز بنوانے کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی کا اپنی تحصیل میں کیمپس بنوانا کا پوری تحصیل والوں پر احسان ہے۔۔اب ہمارے بچے بچیوں کو بہاولپور اور رحیم یار خان جانے کی ضرورت ہی نہی تعلیم حاصل کرنے کے لیے۔۔

ترنڈہ محمد پناہ
03/09/2022

ترنڈہ محمد پناہ

‏راجن پور ضلع کے آخری گاؤں، بستی اسلم براٹھا میں امداد کے لیے ہم آ تو گئے ہیں لیکن خوف ہے کہ ایک جانب موجود نازک سا بند ...
01/09/2022

‏راجن پور ضلع کے آخری گاؤں، بستی اسلم براٹھا میں امداد کے لیے ہم آ تو گئے ہیں لیکن خوف ہے کہ ایک جانب موجود نازک سا بند ٹوٹا تو پانی ہماری پیچھے موجود اس کچے راستے کو بہا لے جائے گا، اور دوسری جانب بپھرا ہوا دریا ہے۔ سوچیئے اس بستی کے لوگ کس بے یقینی میں جی رہے ہیں۔۔۔

اقرا گرلز اینڈ بوائز ہائیر سکینڈری سکول ترنڈہ محمد پناہآپ کے بچوں کے بہتر مستقبل کا ضامن ادارہشاندار رزلٹ جس کا طرہ امتی...
01/09/2022

اقرا گرلز اینڈ بوائز ہائیر سکینڈری سکول ترنڈہ محمد پناہ
آپ کے بچوں کے بہتر مستقبل کا ضامن ادارہ
شاندار رزلٹ جس کا طرہ امتیاز ہے
محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں

یہ جو بی بی چارپائی پر بیٹھی ہیں یہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مس قراۃ العین وزیر ہیں، انہیں جب بتایا گیا کہ نوشہرہ میں اگلے 8 گ...
29/08/2022

یہ جو بی بی چارپائی پر بیٹھی ہیں یہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مس قراۃ العین وزیر ہیں، انہیں جب بتایا گیا کہ نوشہرہ میں اگلے 8 گھنٹوں میں پانی داخل ہونے والا ہے تو انہوں نے کسی کو کہنے کی بجائے خود گھروں سے جا جا کر لوگوں کو کہا کہ ضروری سامان پیک کرو جلدی اور جہاں آپ کیلیئے انتظام کیا ہے وہاں پہنچیں، کئی لوگ تو فوراً نکل پڑے لیکن کچھ لوگوں نے اعلان پر توجہ نہ دی جس پر مس قراۃ العین صاحبہ نے چھڑی اٹھائی اور دروازے کھٹکھٹا کر زبردستی باہر نکالا پولیس کی نفری ساتھ لی تاکہ سامان رکھوانے میں مدد کی جائے ریڑی، ٹرالی جو جو ٹرانسپورٹ ملی استعمال میں لا کر رات سے پہلے سارا علاقہ خالی کروا کر انہیں مخصوص مقامات پر پہنچا دیا پھر رات 2 سے 3 کے درمیان علاقے میں پانی داخل ہوا لیکن سب گھر خالی ہو چکے تھے اسلیئے کوئی جانی نقصان نہ ہوا...

حسرت ہی ہے کہ ایسے کمشنر ڈپٹی کمشنر ایڈیشن ڈپٹی کمشنر ہر علاقے ہر صوبے میں ہوں... ویلڈن میڈم ❤️

28/08/2022

سیلاب زدہ مختلف علاقوں کا منظر

عوامی لیڈر سردار غضنفر علی خاں لنگاہ صاحب MPA اپنے حلقے کی عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لیے کوشاں زمیندارہ بند بانہ روی...
25/08/2022

عوامی لیڈر سردار غضنفر علی خاں لنگاہ صاحب MPA اپنے حلقے کی عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لیے کوشاں زمیندارہ بند بانہ رویہ کا ہنگامی دورہ بند کا جائزہ لیا عوام سے مسائل پوچھے بند کے کمزور پشتو کو مظبوط کرنے کے لیے اپنے ذاتی ٹریکٹرز کام پر لگا دیے اور اپنی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی اس موقع پر جام خدا بخش صاحب واڈو ارشاد صاحب بھٹی جام نور محمد صاحب واڈو محمد قاسم صاحب بھٹی جام خلیل احمد اونڑ حاجی حمید کلہ جام کلیم اللہ واڈو غلام مجتبیٰ واڈو جام پھل محمد واڈو جام اشتیاق احمد واڈو جام فاروق احمد واڈو سمیت حلقے کی عوام اور معزز شخصیات شامل تھیں

24/08/2022

ہم محترم خواجہ محمد عامرفرید کوریجہ صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے سیلاب زدگان کے دکھ درد کو سمجھا اور شریک ہوئے اور حکمرانوں اپیل کی کہ ہمارا وسیب ڈوب چکا ہے کچھ تو خیال ہونا چاہیے سرائیکی وسیب کا

24/08/2022

مختلف علاقوں میں بارشوں سے تباہی

23/08/2022

لیاقت پور:پولیو ورکرز نے حوصلہ نہ چھوڑادریاے علاقوں میں سیلاب اور بارش کے پانی میں پولیو ورکر ڈیوٹی سرانجام دے رہےسیلاب اور بارش کا پانی عبور کرتے پولیوورکرز مثال قائم کر دی رپورٹ شاہد بلوچ تحصیل رپورٹر PNN NEWS لیاقت پور

22/08/2022

‏"سیلاب میں بہتی لاشوں کو دفنانے کے لیے خشک زمین تک نہیں مل رہی"۔
مزید کیا درد سنو گے؟
سرائیکی وسیب تونسہ، راجن پور اور ڈیرہ غازی خان اور صوبہ بلوچستان کے کئی علاقوں میں اس قدر شدید سیلاب آیا کہ سیلاب میں تیر کر آنے والی لاشوں کو دفنانے کو خشک زمین تک میسر نہیں. فوج جتنا مدد ہوسکے کررہی ہے لیکن تباہی کا سکیل بہت بڑا ہے. میری تمام فیس بک کے بڑے پیجیز سے گزارش ہے کہ خدارا اس ایشو کو زیادہ سے زیادہ اٹھائیں 🙏.

19/07/2022

"ایک سرمد گیا، دوسرا آ گیا"
اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور سرمد علی بھاگت رحیم یار خاں تبدیل، پاک پتن سے میاں سرمد حسین لیاقت پور تعینات"

17/07/2022

ملتان پی پی 217 کا میدان پی ٹی آئی نے مار لیا۔
سلمان نعیم نے ہار مان لی، مخدوم زین قریشی کو جیت کی مبارکباد دے کر آر او آفس سے روانہ۔

17/07/2022

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ
ن لیگ آوٹ

,,ویلڈن احمد پقر لمحہ پولیس
17/07/2022

,,ویلڈن احمد پقر لمحہ پولیس

17/07/2022

جمشید دستی کا دھواں دار خطاب

17/07/2022

علی پور سردار عامر نواز خان چانڈیہ پولینگ اسٹیشن پر وزٹ کرتے ہوئے

بریکنگ نیوزدبنگ اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان کرائم فائٹر SHO آفتاب احمد جام صاحب تھا نہ کوٹ سمابہ سے SHO تھا نہ احمد پور لمہ...
17/06/2022

بریکنگ نیوز
دبنگ اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان کرائم فائٹر SHO آفتاب احمد جام صاحب تھا نہ کوٹ سمابہ سے SHO تھا نہ احمد پور لمہ تعینات رب العالمین آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں آ مین ❤️ 🇵🇰 ❤️

06/06/2022

پاکستان کی چور حکومت کسانوں کو پنجندنہر میں پانی دو
کسان دیوالیہ ہوچکاہے
آپ کو شدید بددعائیں دے رہاہے

06/06/2022

اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور کا کھاد مافیا کے خلاف بہت جلد کریک ڈاون ترنڈہ محمد پناہ کے ذخیرہ اندوز ہو جائیں ہوشیار لسٹ ہوگئی ہے تیار بوریاں پڑی ہیں کس جگہ کتنے ہزار صحافی ہوجائیں بیدار

02/06/2022

ایزلائیو:غلام علی نمائندہ اےاین این نیوز لیاقت پور
03036107899

لیاقت پور :ترنڈہ محمدپناہ اور اللہ آباد کو آپس میں ملانے والے ہائی وے روڈ کے اطراف قائم اینٹوں کے بھٹے ماحولیاتی آلودگی پیداکرنے لگے اینٹیں بنانے کےلیے مٹی اٹھانی والی ٹریکٹر ٹرالیاں دھول اڑاتی گھوم رہی ہیں کوئی پوچھنے والانہیں ماحولیاتی آلودگی اور ٹرالیوں کی اڑتی دھول سے علاقہ مکین سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونےلگے ہیں علاقہ مکینوں کاصاف فضامیں سانس لینا دشوار ہوگیا ،شہری دوہری اذیت میں مبتلا حکام بالا سے نوٹس لینے کامطالبہ

01/06/2022

اللہ آباد روڈ فیز 2 کا کام سست روی کا شکار روڈ پر جگہ جگہ گڑھے پڑھ گئے شہریوں کی قیمتی گاڑیاں ناکارہ ہونے لگیں مٹی ودھول کے سبب سانس لینا بھی محال ہوگیا شہریوں نے حکومت سے جلدی روڈ کامنصوبہ مکمل کرنے کی اپیل کردی ۔

01/06/2022

گھی کی قیمتوں میں اضافہ غریب کے منہ سے نوالہ چھیننا ہے
آپ نے اپنے کپڑے بیچنے تھےشہباز شریف صاحب
اپ نے تو غریب کو بیچ دیا😢

01/06/2022

محکمہ انہار ایس ڈی او اللہ آباد نے آج ترنڈہ محمدپناہ غازی مینر کا آپریشن کرنا تھا ابھی تک کام شروع نہ ہوسکا کیا پھر سے ڈیل ہوگئی ہے ؟یاسیاسی اثرواثروخ کاکمال ہے

30/05/2022

ہنسنہ نہیں

20/05/2022

ِیہ ہیں قاری محمد یعقوب فیصل آبادی جن کی چار بیویاں ہیں اور 28بچے ہیں آئیے سنیے یاسر شامی کی گفتگو

13/05/2022

چولستان میں پانی کی قلت

قدر اور صبر
13/05/2022

قدر اور صبر

12/05/2022

نیا پی ٹی آئی گیت 'سارے لوٹے ٹرکیے ودن ' ریلیز ہوگیا منفرد ماڈلنگ سے گیت کی مقبولیت میں اضافہ اداکاروں کے لوٹوں سے ملبوس گیٹ اپ کو سراہا جانے لگا پاکستان کا پہلے نمبر کا منفرد پی ٹی آئی گیت ریلیز کردیا گیا ہے گیت کا ٹائٹل 'بلے بلے ہے عمران دی سارے لوٹے ٹرکیے ودن' ہے گیت کو سرائیکی بیلٹ کے مقامی فنکار اجمل لانگ نے لکھا اور اپنی آواز میں ریکارڈکرایا ریکارڈنگ کی خدمات FR Studio سے حاصل کی گئیں اور اس گیت کی ماڈلنگ میں مقامی اداکاروں آصف سعیدی ، حقی ٹوکا ، مظہرلیاقت آبادی ،۔ممتازمٹھو ، نازو ، ثنااللہ ، ساجد ، وحید اور اجمل لانگ نے حصہ لیا کیمرہ مین جے کے سٹوڈیو سے جعفر حسین جبکہ گیت کے ایڈیٹر عامر بخاری ہیں گیت کو مقامی ہوٹل میں فلمایا گیا ماڈلنگ میں فنکاروں کے لوٹوں سے ملبوس گیٹ اپ نے ناظرین کو حیران کردیا گیت مکمل ہوتے ہی یوٹیوب چینل،سرائیکی ثقافت , Saraiki sakafat ، پر ریلیزکردیاگیاہے

انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس انعام غنی کی ہدایات کی روشنی میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے دائرہ...
02/05/2022

انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس انعام غنی کی ہدایات کی روشنی میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے دائرہ اختیار میں آنے والی تمام قومی شاہراہوں پر اوورلوڈنگ اور اوورچارجنگ کرنے والی مسافر بردار گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری!

02/05/2022

ون ویلنگ ہلڑ بازی اور آوارہ اوچھے لڑکوں کی 15 پہ اطلاع دیں پولیس سے تعاون کریں پولیس آپکی خدمت گار ہے

02/05/2022

ایس ڈی پی او لیاقت پور اللہ یار سیفی کا ورثا کو سخت کاروائی کی یقین دہانی تمام ملزم گرفتار کرینگے ترنڈہ محمد پناہ دلشاد قتل کی ڈی پی او رحیم یار خان نے بھی رپورٹ طلب کر لی

02/05/2022

ترنڈہ محمد پناہ معمولی سی بات پر لڑائی جھگڑے کے نتیجہ میں دلشاد نامی شخص جانبحق ارائیں برادری کہرام مچ گیا مقتول کی والدہ بے ہوش ہسپتال منتقل کردیا گیا پوسٹ ماٹم کےلیے رورل ہیلتھ سنٹر ترنڈہ محمد پناہ موجود

آج آخری روزہ ہے آج سب نے ملکر حاجی سراج احمد خان مرحوم  کےلیے دعا مغفرت کرنی ہے اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں اعلی مقا...
02/05/2022

آج آخری روزہ ہے آج سب نے ملکر حاجی سراج احمد خان مرحوم کےلیے دعا مغفرت کرنی ہے اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے انکی قبر کو جنت کا باغ بنائے کروٹ کروات راحت نصیب کرے آمین ثم آمین

اوچ شریف ۔ گیس کوٹنگ پلانٹ کے قریب سفاک باپ مجیب بلوچ نے  19 سالہ بیٹے کو سر پر فائر مارکر قتل کردیا ملزم گرفتار لاش اسپ...
02/05/2022

اوچ شریف ۔ گیس کوٹنگ پلانٹ کے قریب سفاک باپ مجیب بلوچ نے 19 سالہ بیٹے کو سر پر فائر مارکر قتل کردیا ملزم گرفتار لاش اسپتال منتقل

26/03/2022

دربار فرید رح کوٹ مٹھن شریف
وسیب کا نماز جمعہ کا سب سے بڑا اجتماع پیر آف کوٹ مٹھن شریف خواجہ محمد عامر فرید کوریجہ نے ملکی سلامتی کے لیے دعا کروائی۔

22/03/2022

‏‎پتوکی ۔اجتماعی بے حسی اور ظلم۔۔۔۔۔انسانیت کی موت اور مزدور کاقتل
پتوکی کے ایک مقامی شادی ہال میں ظلم کی انتہأ !!
باراتیوں کا شک کی بنأ پر پاپڑ بیچنے والے مزدور پر تشدد۔۔۔ جس سے وہ موقع پر جان بحق ہو گیا۔۔۔ معاشرے کی گراوٹ دیکھیں کہ مزدور کی لاش زمین پر پڑی اور لوگ سکون سے کھانا کھا رہے ہیں۔

عوامی مساٸل کا ترجمان  نیشنل الیکٹرانک میڈیا ترنڈہ محمدپناہ ،نیشنل الیکٹرانک میڈیا کی نشاندہی پر نیشنل ہاٸی وے کانوٹس تر...
20/03/2022

عوامی مساٸل کا ترجمان
نیشنل الیکٹرانک میڈیا ترنڈہ محمدپناہ ،
نیشنل الیکٹرانک میڈیا کی نشاندہی پر نیشنل ہاٸی وے کانوٹس ترنڈہ محمد پناہ بائی پاس اور اردگرد ٹوٹی پھوٹی روڈ جوکہ آٸےروز ٹریفک حادثات کی وجہ بن گئی تھی اسکی مرمت کا کام شروع ہوگیا ہے
کچھ دن قبل نیشنل الیکٹرانک میڈیا نے اس پر آواز اٹھاٸی تھی کہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کاشکارہے جس پر نیشنل ہاٸی وے نے نوٹس لیتے ہوٸے کام جاری کروادیا ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMP TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share