کل لیفٹیننٹ اظہر عباس شہید کی چوتھی برسی تھی۔ 😭
21 فروری 2019 کو انہوں نے دنیا کے بلند ترین میدان جنگ سیاچن میں شہادت کو گلے لگایا (یوسف پوسٹ) 😭
قوم کا فخر
پرائیڈ آف 135L/C سابق 45FD Arty۔
کورس کے ساتھی:
🔸لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید 29SR
🔸جی سی ایاز کھوسہ شہید
🔸کیپٹن فہیم عباس شہید 72PR
🔸کیپٹن عفان مسعود خان شہید 63 ایف
لہو میں ڈوبے تمام موسم گواہی دینگے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس منعقد
اجلاس میں پولیس اہلکاروں کی ویلفیئر، سزا و جزا، سی ٹی ڈی اور پنجاب کانسٹیبلری کے متعلق اہم فیصلے کئے گئے
پولیس ایگزیکٹو بورڈ نے پنجاب کانسٹیبلری میں پوسٹنگ کو فیلڈ پوسٹنگ کا درجہ دینے کی منظوری دے دی
افسران وا ہلکاروں کو سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کیلئے وقت کو ایک ماہ سے 3 ماہ کرنے کی منظوری دی گئی
اپیل دائر کرنے کا وقت شوکار نوٹس پر ملنے والی سزا کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سے شروع ہوگا، آئی جی پنجاب
سی ٹی ڈی میں ڈی ایس پیز کی تعیناتی کیلئے 55 برس کی حد مقرر، تعیناتی دو برس کی مدت کیلئے کی جائے گی، آئی جی پنجاب
55 برس سے زائد العمر افسر کی تعیناتی ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی منظوری کے بغیر ہر گز نہ ہوگی، آئی جی پنجاب
سی ٹی ڈی میں ڈی ایس پیز کی تعیناتی کیلئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کا این او سی لازمی ہوگا، ڈاکٹر عثمان انور
پولیس ملازمین، شہداء اور غازیوں کی ویلفیئر سے متعلقہ تمام رقوم کی ادائیگی بذریعہ آن لائن کرنے کا فیصلہ
سلطان صلاح الدین ایوبی نے کہا کہ میرے جاسوس میرے گمنام سپاہی ہیں، اگر پکڑے گئے تو کفن تک نہیں ملے گا، یہ میری آنکھیں اور کان ہیں جن سے میں دشمن کو میلوں دور دیکھتا اور سنتا ہوں۔
اگر وہ چاہیں تو ہتھیار ڈال سکتے ہیں اور مجھے شکست سے دوچار کر سکتے ہیں لیکن وہ گھر سے دور دشمن کے اندر رہ کر اپنا ایمان نہیں بیچتے اور انہوں نے ہمیشہ دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اپنی جانیں نچھاور کر دیں۔
اسلامی تاریخ میں جاسوسوں نے اہم کردار ادا کیا۔
#Nafri