Express News Kasur

  • Home
  • Express News Kasur

Express News Kasur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Express News Kasur, Media/News Company, .

15/06/2024

صرف 4 لوگ تھے جنہوں نے حضرت صالح کی اونٹنی کو مارا۔
لیکن پوری قوم کو عذاب دیا گیا اور حضرت صالح علیہ السلام کی پوری قوم تباہ و برباد ہو گئی۔

ظالم کے ظلم پر خاموش رہنے والوں کو اللہ سزا دیتا ہے۔

سانگھڑ میں یہ واقعہ منگلی تھانہ بارڈر کے قریب پیش آیا، فصل میں اونٹ گرنے پر بااثر زمیندار نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی😢

29/02/2024
26/02/2024

130 yen 💹 Laga aya hoon 😂😁
جاپان انے کے بعد سب سے پہلا جو خرچہ میں نے کیا ہے وہ وینڈنگ مشین پہ کیا ہے

30/07/2023

تم اور میں کبھی بیوی اور شوہر تھے😥؟
پھر
تم ماں بن گئیں اور میں باپ بن کے رہ گیا

تم نے گھر کا نظام سنبھالا اور میں نے زریعہ معاش کا
اور پھر تم
"گھر سنبھالنے والی ماں" بن گئیں اور میں کمانے والا باپ بن کر رہ گیا۔
بچوں کو چوٹ لگی تو تم نے گلے لگایا اور میں نے سمجھایا
تم محبت کرنے والی ماں بن گئیں اور میں صرف سمجھانے والا باپ ہی رہ گیا۔۔

بچوں نے غلطیاں کیں تم ان کی حمایت کر کے "understanding mom" بن گئیں اور میں
"نہ سمجھنے والا" باپ بن کے رہ گیا۔۔۔۔

"بابا ناراض ہوں گے" یہ کہہ کر تم اپنے بچوں کی"best friend" بن گئیں۔۔۔ اور میں غصہ کرنے والا باپ بن کے رہ گیا....

تم سارا دن بچوں سے راز و نیاز کرتے ہوئے اپنا مستقبل محفوظ بناتے ہوئے بچوں کے ذہنوں میں گھر کرتی چلی گئیں۔۔۔
اور میں فقط گھر کا مستقبل بنانے کے لیے اپنا آج برباد کرتا چلا گیا۔

تمہارے آنسوؤں میں ماں کا پیار نظر آنے لگا اور میں بچوں کی انکھوں میں فقط بے رحم باپ بن کے رہ گیا۔۔۔۔

تم چاند کی چاندنی بنتی چلی گئیں اور پتہ نہیں کب میں سورج کی طرح آگ اگلتا باپ بن کر رہ گیا۔۔۔

تم ایک "رحم دل اور شفیق ماں" بنتی گئیں اور میں تم سب لوگوں کی زندگی کا بوجھ اٹھانے والا صرف ایک باپ بن کر رہ گیا۔

یہ ایک انتہائی تلخ معاشرتی تصویر ہے۔

*بہت کم ایسی مائیں ملیں گی جو اپنے بچوں کے سامنے اُنکے باپ کا مقام بُلند کرکے رکھتی ہیں جو بچوں کو یہ بتاتی ہیں کہ کیسے اُنکا باپ اپنے آگے کا نوالہ اپنے بچوں کو کھلا کر خود بھوکا رہ جاتا ہے۔ کیسے ایک باپ سارا دن اپنے بچوں کے رزق کیلئے مارا مارا پھرتا ہے۔ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے کیا کیا قربانیاں دیتا ہے اور کن کن تکالیف کا سامنا کرتا ہے- کسطرح اُنکو اُنکے پیروں پر کھڑا کرنے کیلئے اپنے آپ کو برباد کر لیتا ہے خود کو ختم کر لیتا ہے۔ تب کہیں جاکر اولاد کسی قابل بنتی ہے۔*
*مگر اولاد کو یہ بتانے اور سمجھانے والی مائیں اُنکو یہ نہیں بتا پاتیں۔ اسی لیئے اولاد اُس وقت تک اس بات کو سمجھ ہی نہیں پاتی جب تک وہ خود باپ نہ بن جائے اور تب تک بہت دیر ہو چُکی ہوتی ہے۔*

06/06/2023

marey Abu te marey nal Pyar bara ker de ne 🤣😂 . . . .

Senior journalist mehar mohd javed and haji sharif are handed over shield to additional  duty commissioner ch Jafar guja...
10/04/2023

Senior journalist mehar mohd javed and haji sharif are handed over shield to additional duty commissioner ch Jafar gujar regarding edtutor online education app after completing awareness session in Express News Kasur

25/08/2022

استغفراللہ اپنی بیویوں پر اتنا ظلم کرو جتنا اپنی بہن بیٹیوں پر بھی برداشت کر سکو ۔🥲





tadka


11/08/2022

30/07/2022
02/07/2022

یوٹیلٹی سٹور ایک فراڈ ہے آج نہیں بولیں گے تو کب بولیں گے۔اس میں غریب کا کوئی فائدہ نہیں۔آواز اٹھائیں ٹرینڈ بنائیں۔





tadka











#














یوٹیلٹی سٹور ایک فراڈ ہے آج نہیں بولیں گے تو کب بولیں گے۔اس میں غریب کا کوئی فائدہ نہیں۔آواز اٹھائیں آئی ٹرینڈ بنائیں۔

29/06/2022

[ قصور: ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف کی چیئرمین شپ میں کانسٹیبلز سے ہیڈ کانسٹیبلز ترقی کے لئے بورڈ منعقد
قصور: ڈی پی او قصور کی زیر صدارت اجلاس میں ایس پی انویسٹی گیشن عبدالوہاب اور ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر محمود احمد اجلاس میں شامل

قصو پرموشن بورڈ میں کانسٹیبلز کی ترقی کے کل 15 کیسز زیر غور آئے، 9 کانسٹیبلز کی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی کے لئے سفارشات جاری
قصور: ہیڈ کانسٹیبل ترقی پانے والوں میں ساجد حسین، محمد ذکریا، محمد محسن، ملک الیاس، محمد ارشد، محمد طارق، قاسم، آصف اور محمد علی شامل
قصور: ملازمین کی ترقیوں اور کنفرمیشن کے معاملات تیزی سے طے کئے جا رہے ہیں، ڈی پی او قصور
قصور: ملازمین کی ترقی اور کنفرمیشن سے شہریوں کی خدمت اور سروس ڈیلیوری میں مزید بہتری آئے گی، محمد صہیب اشرف : قصور (ڈسٹرکٹ رپورٹر )عوام کو سبسڈی پر ملنے والا گھی یوٹیلیٹی سٹورز پر نایاب ہو گیا۔گھی سمیت دیگر اشیائے خو ردونوش یوٹیلٹی سٹورز عملہ کی طرف سے عام مارکیٹ میں فروخت کیے جانے کا انکشاف۔ شہریوں نے وزیرا عظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لے کر ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی اور یوٹیلیٹی سٹور ز پرعوام کو اشیائے خوردونوش بالخصوص گھی کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق قصور کے یوٹیلیٹی سٹور پر حکومت کی طرف سے عوام کو سبسڈی دیکر فراہم کیا جانے والا گھی نایاب ہو گیا۔ سخت گرمی و حبس کے موسم میں عوام کو لمبی لمبی لائنوں میں لگا کر صرف پانچ یا چھ افراد کو ایک ایک کلو گھی کے پیکٹ دے کر عملہ کی جانب سے گھی ختم ہونے کی ”نوید“ سنا دی جاتی ہے۔ اور عوام کو دو یا تین دن بعد آنے کا کہہ کر ”ٹرخا“ دیا جاتا ہے۔اسی طرح گھی حاصل کرنے کیلئے عوام کیلئے عملہ کی طرف سے عجیب و غریب شرط رکھی جاتی ہے کہ دیگر اشیائے خوردونوش کی خریداری بھی کرو تبھی گھی کا پیکٹ ملے گا۔ عوام کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی سٹور کا عملہ عرصہ دراز سے کرپشن میں ملوث ہے اور گھی اور چینی سمیت دیگر اشیائے خوردونوش عام مارکیٹ میں فروخت کر رہا ہے مگر ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں گھی کی سپلائی یوٹیلیٹی سٹور پر ہوتی ہے مگر صرف چھ یا سات ایک ایک کلو کے پیکٹ عوام کو دے کر گھی ختم ہونے کا اعلان کر دیا جاتا ہے۔ یا تو حکومت کی طرف سے یوٹیلیٹی سٹور کو گھی کم مقدار میں دیا جارہا ہے یا یوٹیلیٹی سٹور کا عملہ اس کو باہر فروخت کرکے لمبی ”دیہاڑیاں“ لگا رہا ہے۔انہی کرپٹ عناصر کے باعث یوٹیلیٹی سٹورز ہر سال خسارے میں جاتے ہیں اور نہ ہی عوام کو حکومت کی طرف سے دیا جانے والا ریلیف ملتا ہے۔قصور کی عوام نے وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ سخت گرمی اور حبس کے موسم میں عوام کو لائنوں میں لگا کر ذلیل و خوار اور دیگر اشیاء کی خریداری کی شرط رکھنے والے عملہ یوٹیلٹی سٹور کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

25/06/2022

بریکینگ ۔۔۔۔
قصور/ دہشت گردی، ٹرپل مرڈر، پولیس مقابلہ اور ڈکیتی جیسے سنگین مقدمات مطلوب اور خوف کی علامت خطرناک مجرم اشتہاری نصراللہ عرف سولا کو گرفتار کر لیا گیا*
قصور۔ ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایات پر قصور اور لاہور پولیس کی مشترکہ کاروائی
قصور۔ دہشت گردی، ٹرپل مرڈر، پولیس مقابلہ اور ڈکیتی جیسے سنگین مقدمات مطلوب اور خوف کی علامت خطرناک مجرم اشتہاری نصراللہ عرف سولا کو گرفتار کر لیا گیا
قصور۔ مجرم اشتہاری نصراللہ عرف سولا نے سال 2020 میں بار ممبر اقبال گجر کو دو ساتھیوں سمیت اندوہناک طریقے سے قتل کیا تھا
قصور۔ مجرم اشتہاری کی گرفتاری کیلیے پولیس کی سپیشل ٹیمیں دن رات سائنٹفک بنیادوں پر کام کرتی رہی
قصور۔ نصراللہ عرف سولا ضلع قصور سمیت لاہور اور شرقپور کے علاقوں میں سنگین وارداتوں میں ملوث تھا
قصور۔ مجرم اشتہاری پر ایک درجن سنگین مقدمات تھے جس کی گرفتاری پولیس کیلئے چیلنج سے کم نہیں تھی
قصور۔ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے نصراللہ عرف سولا کو حراست میں لیکر مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
*ڈسٹرکٹ پولیس قصور*

25/06/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Express News Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share