عمران خان رانگ نمبر نہیں سیکورٹی رسک ہے۔ بشری بی بی نے عمران خان کو ذہنی طور پر مفلوج کررکھا ہے۔ عمران خان کا موبائل بھی بشری بی بی کے پاس ہوتا ہے۔ بشری بی بی نے جہانگیر ترین
کو کہا آپ نے مجھے جادوگرنی بولا ہے۔ فرح گوگی وعدہ معاف گواہ بنے گی۔ تحریک انصاف کی منخرف رہنما عظمی کاردار کے انکشافات
#InsideStory
محترم #شہباز_گل نے اداکاری کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے. #شہبازشریف، #آصف_زرداری اور حالیہ آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد #چوہدری_پرویزالہی کو بھی مات دیدی.
#گوگی_کون_ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بشری بی بی کی سہیلی فرح خان المعروف فرح گجری کی کرپشن کی غضناک کہانی ۔ لاہور ،اسلام آباد ،دبئی اور امریکہ میں گھر۔ 12 سے زائد پرائیویٹ کمپنیز میں شئیرز۔ درجنوں بینک اکاونٹس
اس سوال پر #شہبازشریف باربار ہماری طرف آنکھیں نکالتے رہے. اچھلے کودے بھی.آج کی تمام سیاسی صورتحال کا اس سوال سے گہرا تعلق ہے. یہ پریس کانفرنس اس وقت کی یے جب #نوازشریف کے پلیٹ لیٹس اوپرنیچے ہوئے اورنکے میاں صاحب انکو لیکر سروسز ہپستال پہنچے.
سعد اپنے دعوت ولیمہ میں انٹری۔ سعد کا سہرا سہانا لگتا ہے۔
ٹماٹر شریف گلے پڑ سکتا ہے۔ چوہدری شجاعت نے عمران خان کو متنبہ کردیا اور بتایا یہ مہنگا کیسے ہوتا ہے۔
lovers name || #InsideStory #MohsinBilal
ضروری ہدایت!!!
اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں
جیسے میرا شونا،، میرا جانو
،،بےبی ،،شوگر،،چاکلیٹ
سویٹ کینڈی،بسکٹ،،کیک وغیرہ
یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں
یہ چیزیں تو 100 یا 1000 روپے میں بھی مل جاتی ہیں
نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے ناموں سے پکاریں جیسے۔۔
میرا پیٹرول،، میرا آئی فون،، میرا ہیلی کاپٹر
میرا اے سی،، میرا تیل کا کنواں،،
میرا محل،، میری فیکٹری ،
محبوب کی ویلیو بڑھائیں۔
زندگی کو آسان بنائیں۔۔۔
اور ہاں موسم کے حساب سے محبوب کو
چلغوزہ بھی کہہ سکتے ہیں …
مُسکراہٹ