Khanewal Times

  • Home
  • Khanewal Times

Khanewal Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khanewal Times, Media/News Company, .

سرائے سدھو گلی نمبر 1 کے پاس فل آواز میں لائوڈ سپیکر ناچ گانااہل محلہ کی راتوں کی نیندیں حرام۔اہل محلہ پریشان15 پر کال ک...
25/11/2021

سرائے سدھو گلی نمبر 1 کے پاس فل آواز میں لائوڈ سپیکر ناچ گانا
اہل محلہ کی راتوں کی نیندیں حرام۔اہل محلہ پریشان
15 پر کال کی۔کوئی شنوائی نہی ہوئی
انتظامیہ لا پتہ

25/11/2021

Sarai sidhu
street no 1 k pass 3 din se Loudspeaker ki khuli khilaf warzi
Ahle mohalla ki nende haraam
Intizamia la pta

14/11/2021

قومی اسمبلی نے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ کا بل 2021 منظور کر لیا۔
بل کے مطابق صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کو اپنے ذرائع خفیہ رکھنے کا حق حاصل ہو گا جب کہ صحافیوں کے کام میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائے گا

یہ بل کمیشن کو اختیار دیتا ہے کہ وہ صحافیوں کے خلاف پرتشدد کارروائیوں، دھمکی، قتل، بلا وجہ گرفتاری، نظر بندی اور ہراسانی کی شکایات کی تحقیقات کرے۔

صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ملک کے اندر متنازع متاثرہ علاقوں میں اپنے فرائض کی انجام دہی کو بغیر کسی خطرے، دھمکی، ہراسانی یا تشدد کا نشانہ بننے کے خوف کے بغیر انجام دے سکیں۔

بل کے مسودے کے مطابق حکومت صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کو کسی بھی شخص، ادارے (سرکاری یا نجی) یا اتھارٹی کے ہاتھوں ہر طرح کی زیادتی، تشدد، استحصال سے محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات کرے گی۔

اس قانون سازی کے ذریعے جرنلسٹس ویلفیئر اسکیم کا آغاز کیا جائے گا جس کے تحت میڈیا مالکان، صحافی اور میڈیا کارکنان کے لیے ایک جامع حفاظتی پالیسی اور قواعد کو مرتب کیا جائے گا۔

*انعام لاٹری فراڈ میں ملوث تین ملزم گرفتار۔ ایف آئی اے راولپنڈی سرکل*سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کے راولپنڈی سرکل سے ایک ...
14/11/2021

*انعام لاٹری فراڈ میں ملوث تین ملزم گرفتار۔ ایف آئی اے راولپنڈی سرکل*
سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کے راولپنڈی سرکل سے ایک بڑی کامیابی، فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے انعامی لاٹری کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے کا فراڈ کر کے عوام سے لوٹ مار کرنے والے گروہ کےتین ملزم گرفتار، ملزمان کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
یہ گروہ سادہ لوح لوگوں کو میسج کے ذریعے انعام کا لالچ دیتا تھا ہزاروں لوگ انکے فریب میں آ کر اپنی جمع پونجی سے ھاتھ دھو بیٹھے۔

14/11/2021

سوموار کو وزیراعظم تین وفاقی وزرا کے قلم دان تبدیل کرنے کے احکامات کرنے کو تیار. ذرائع
جہلم dbo سے بھی وزارت واپس لیے جانے کا امکان۔

14/11/2021

Youthiey chu...moliu se gas tiyaar kare ge
*گیس شیڈول*
30۔5 سے 30۔8 صبح
30۔11 سے 00۔2 دوپہر
00۔4 سے 00۔10 رات
تک گیس آئے گی

14/11/2021

سپاہیو plmn walo
جب تک PDM والے لانگ مارچ کیلئے جی ٹی روڈ پر نہ چڑھ جائیں تب تک انکی ہلکی ہلکی ڈھولکی بجاتے رہنا

04/11/2021

Chini 150.petrol 150.
‏‎‎خان پیشاب بھی کرے تو یوتھیا اسے بھی 7up ثابت کرے گا
لہذا بحث نہ کریں ان کھوتوں سے۔بس لعنت 🖐️ کے آپشن پر کلک کر کے جان چھڑائیں😂

03/11/2021

آئی ایم ایف کو راضی کرنے کے لیے نیازی سرکار ایک بار پھر پیٹرول مہنگا کرنے کے لئے تیار🤔🤑

Munafiq singh
31/10/2021

Munafiq singh

امیروں کا نائ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ھمارے نائ کو دیکھنے کے لیے پھلاکومنٹ  دیکھے😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
30/10/2021

امیروں کا نائ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ھمارے نائ کو دیکھنے کے لیے پھلاکومنٹ دیکھے😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

27/10/2021
26/10/2021

Funny clip

25/10/2021

Happiness

25/10/2021

Kinds of uthiaa's

25/10/2021

Niazi mehngai control karte huwe 🤣🤣🤣🤣🤣

25/10/2021

Mafia vs niazi

Sarai Sidhu انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس راؤ سردار علی خان کی ہدایات پر ایس ایس پی آپریشن ملتان شائستہ ندیم نے ڈی پی او م...
18/10/2021

Sarai Sidhu
انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس راؤ سردار علی خان کی ہدایات پر ایس ایس پی آپریشن ملتان شائستہ ندیم نے ڈی پی او محمد علی وسیم اور اے ایس پی کبیروالا ماہم خان کے ہمراہ تھانہ عبدالحکیم اور تھانہ سرائے سدھو کا معائنہ کیا

جہاں انہوں نے تھانہ جات کی بلڈنگز، تھانوں کی سکیورٹی، حوالات، کمیونٹی روم، سیٹنگ روم، فرنٹ ڈیسک سمیت تھانوں سے متعلق دیگر امور کا جائزہ تفصیلی جائزہ لیا اور مناسب ہدایات جاری کیں

ایس ایس پی آپریشن ملتان نے تھانہ جات میں عوام الناس کے مسائل بھی سنے اور متعلقہ افسران کو فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے

18/10/2021

‏ایسے حرامخور بیوقوفوں سے پالا پڑا ھوا ھے جب پیٹرول 68 روپے کا تھا تو کہتے تھے 46 روپے کا ہونا چاہیے، اب 138 کا ھے تو کہہ رھے ہیں 200 کا ہونا چاہیے !!

18/10/2021

‏'pmln' کی حکومت میں خام تیل کی قیمت 147 ڈالر فی بیرل پر بھی پٹرول60 روپے اور ڈیزل 65 روپے فی لیٹر رہے۔
‏'بے غیرتوں ٹھگوں' کے دور میں 80 ڈالر فی بیرل خام تیل کی قیمت پر پٹرول 138 روپے اور ڈیزل 135 روپے فی لیٹر تاریخ کی بلند ترین سطح پر...
Ghee..Oil....130 se 430 rupee
Mehngai aur barhe gi...awam apni khair manai
Awam es azab chor tole se nijat k liye
nijat azab nawafil ada kare

18/10/2021

‏‎تبدیلی کا سفر"ایاك نعبد واياك نستعين" سے شروع ہوا " انا الله مع الصابرين" سے ہوتا ہوا "انا للہ وانا اليه راجعون" کی طرف گامزن

18/10/2021

اسلام آباد میں گذشتہ شب موسلادار بارش کے باعث راول ڈیم بھر گیا

راول ڈیم ڈیم کے اسپل ویز دن سوا بارہ بجے کھول دئیے جائیں گے

راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1752 فٹ ہے

گذشتہ شب موسلادار بارش سے راول ڈیم میں پانی کی سطح 1752 فٹ تک پہنچ گئی

دن سوا بارہ بجے راول ڈیم کے اسپل ویز کھول کر اضافی پانی خارج کیا جائے گا

اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ کی انتظامیہ کو اسپل ویز کھولنے سے قبل ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت

ملتان کو سولر سٹی بنانے کا فیصلہ جاپان کی گرانٹ سے شہر کی سیوریج کو بہترکیا جائے گا، جبکہ کڈنی سنٹر کی توسیع کیلئے ڈی ای...
17/10/2021

ملتان کو سولر سٹی بنانے کا فیصلہ

جاپان کی گرانٹ سے شہر کی سیوریج کو بہترکیا جائے گا، جبکہ کڈنی سنٹر کی توسیع کیلئے ڈی ایچ کیو کی نئی عمارت کے استعمال کرنے پر بھی غور، ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کے پلیٹ فارم پر سیاسی و انتظامی قیادت کا مشترکہ اجلاس
یاسر خان
16 اکتوبر 2021
ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کے پلیٹ فارم پر سیاسی و انتظامی قیادت کا مشترکہ اجلاس ہوا،اجلاس میں شہر کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ،
اجلاس میں جاپان کی حکومت کی کی گرانٹ سے شہر کی سیوریج کو بہتر کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ کڈنی سنٹر کی توسیع کیلئے ڈی ایچ کیو کی نئی عمارت کے استعمال کرنے پر بھی غور کیا گیا
علاوہ ازیں شہر میں ٹریفک سسٹم کی بہتری کے لئے مؤثر پلان اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ،اس موقع پر حکومت کی طرف سے ملتان کو سولر سٹی بنانے کی منظوری بھی دے دی گئی
اجلاس کے شرکاء
اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک،پارلیمانی سیکرٹری ندیم قریشی،ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں،معاون خصوصی جاوید اختر انصاری،چیف وہپ ملک عامر ڈوگر،ایم این اے احمد حسن ڈیہڑ،سی پی او منیر مسعود مارتھ،ایم پی اے ظہیر الدین علیزئی،سلیم لابر ،سلمان نعیم،سبین گل،ایم پی اے میاں طارق عبداللہ،قاسم لنگاہ،وسیم خان بادوزئی اور دیگر نے شرکت کی

جو لوگ کہتے ہیں کہ پیٹرول ابھی سستا ہے وہ واقعی حرام خور ہیں
17/10/2021

جو لوگ کہتے ہیں کہ پیٹرول ابھی سستا ہے وہ واقعی حرام خور ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanewal Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share