Balochistan Youth Slogans

  • Home
  • Balochistan Youth Slogans

Balochistan Youth Slogans Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Youth Slogans, Media/News Company, .

15/09/2022
01/07/2022
17/02/2022
*وفاقی حکومت نے بلوچستان کی شاہراہوں پر موبائل نیٹ ورک کیلئے 10بلین جاری کردیئے**کوئٹہ//// وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچست...
28/03/2021

*وفاقی حکومت نے بلوچستان کی شاہراہوں پر موبائل نیٹ ورک کیلئے 10بلین جاری کردیئے*

*کوئٹہ//// وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے مختلف اضلاع اور شاہراہوں پر موبائل نیٹ فراہم کرنے کے 10بلین روپے کے منصوبوں کا اجراء کردیا گیا صوبے کی 80 تک فیصد آبادی کو موبائل نیٹ ورک بمعہ تھری جی ،فور جی سروس فراہم کیا جائیگا۔*

وزار ت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن کے یونیورسل سروس فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حارث محمود چوہدری نے این این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وفاقی حکومت نے بلوچستان میں موبائل سروس رابطوں کے فقدان کو پورا کرنے کے لئے صوبے میں 10بلین روپے کے منصوبے شروع کئے ہیں ان منصوبوں کے تحت 700کلو میٹر طویل مکران کوسٹل ہائی وے پر 70سے 80فیصد حصے میں موبائل فون سروس فراہم کردی گئی ہے۔
، جبکہ قومی شاہراہوں این 25، این 40، این 50، این 70 اور رتو ڈیرو تا گوادر کو مکمل طور پر موبائل نیٹ ورک میں لانے کا کام جاری ہے ، انہوں نے بتایا کہ بولان میں اڑھائی لاکھ آبادی موبائل فون سروس سے محروم ہے جسے پورا کرنے کے لئے منصوبہ شروع کردیا گیا ہے،

جعفرآباد میں 100ملین
روپے ،مستونگ زیارت میں 7ملین جبکہ صوبے کے شمالی علاقوں میں کل 20ملین روپے کی لاگت سے منصوبوں پر کام شروع کردیا گیا ہے

۔انہوں نے بتایا کہ صوبے کے جنوبی علاقوں ضلع کیچ میں موبائل سروس فراہمی کے لئے 2بلین کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جس سے 306موضع جات میں نیٹ ورک فراہم کیا جائیگا، ضلع گوادر میں بھی 450ملین کی لاگت سے نیٹ ورک کی فراہمی کا منصوبہ شروع کردیا گیاہے، چاغی اور نوشکی میں بھی نیٹ ورک فراہم کے لئے 1بلین روپے سے زائد رقم خرچ کی جائیگی ۔
پنجگور میں 500ملین، قلعہ سیف اللہ، پشین میں 1.1بلین کے منصوبوں سے موبائل فون، تھری جی ،فور جی نیٹ ورک فراہم کیا جائیگا انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں کی تکمیل سے مزید15لاکھ آبادی کو موبائل نیٹ ورک فراہم ہوگا ساتھ ہی ان منصوبوں کی تکمیل کا دورانیہ 24ماہ سے کم کرکے 15سے18ماہ کردیا گیا ہے۔
حارث چوہدری نے مزید بتایا کہ خضدار، خاران، بارکھان، سبی، ہرنائی میں نیٹ ورک کی فراہمی کے لئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں منصوبے مختص کئے جائیں گے جنکی تکمیل سے بلوچستان کا 80فیصد حصہ موبائل نیٹ ورک میں شامل ہوجائیگا۔

‏خدا کرے میری ارض پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہویہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوںیہاں خزاں کو گزرنے کی ...
22/03/2021

‏خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو


‎ 🇵🇰

بلوچستان کے ساتھ زیادتی اور ظلم ھے بلوچستان سے گیس پنجاب جارھی ھے پنجاب کے لوگ گیس پر اپنا کھانہ پکائیں بلوچستان کے لوگ ...
19/03/2021

بلوچستان کے ساتھ زیادتی اور ظلم ھے بلوچستان سے گیس پنجاب جارھی ھے پنجاب کے لوگ گیس پر اپنا کھانہ پکائیں بلوچستان کے لوگ آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی لکڑی استعمال کریں کیا یہ ارباب اختیار کے علم میں نھیں ھے

We as a leading members of   had a great tryst with   Ali Muhammad Khan in the   on the issues of Balochistan.As Balochi...
18/03/2021

We as a leading members of had a great tryst with Ali Muhammad Khan in the on the issues of Balochistan.As Balochistan remained the most neglected province in case of development.So he assured us to deliver our message in Assembly and he will give us favour on the said issue.
🤞✌

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Youth Slogans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share