Choudhary M Nasir

  • Home
  • Choudhary M Nasir

Choudhary M Nasir � پاکستان زندہ باد �

01/05/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

01/02/2024
16/10/2023

“GEO will be the voice of freedom from the Asian subcontinent. It will highlight the issues of concern and the cultural richness of its people through inform...

I have reached 800 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
30/06/2023

I have reached 800 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

14/12/2022

ﺍﻓﻮﺍﮦ ﺳﮯ ﮈﺭﯾﮟ
ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺕ ﺳﻮ ﺑﺮﺱ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺻﻔﮩﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﺠﺪ ﺑﻦ ﺭﮬﯽ ﺗﮭﯽ ۔ ﮐﺎﻡ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﺧﺘﻢ ﮬﻮ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﺭﯾﮕﺮ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﺭﮬﮯ ﺗﮭﮯ ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﻭﮬﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮬﻮﺍ ۔ ﻭﮦ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮐﮭﮍﯼ ﮬﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﮯ ﻣﯿﻨﺎﺭ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﭨﯿﮍﮬﺎ ﻧﻈﺮ ﺁ ﺭﮬﺎ ﮬﮯ ۔
ﮐﺎﺭﯾﮕﺮ ﮬﻨﺴﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺗﻮ ﺑﮍﮮ ﻣﺴﺘﺮﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : " ﺧﺎﻣﻮﺵ ! ﺟﻠﺪﯼ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺒﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﻟﮑﮍﯼ ﻻﺅ ﺍﻭﺭ ﭼﻨﺪ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﺍﮐﮭﭩﮯ ﮐﺮﻭ "!
ﺟﺐ ﮐﭽﮫ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﻟﮑﮍﯼ ﻟﮯ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﻣﺴﺘﺮﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻣﯿﻨﺎﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮕﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮑﺎ ﺩﻭ ۔ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺭﺍ ﻭﻗﺖ ﻣﺴﺘﺮﯼ ﺍُﺱ ﺿﻌﯿﻒ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮫ ﺭﮬﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﻣﯿﻨﺎﺭ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﮬﻮﺍ ﮐﮧ ﻧﮩﯿﮟ ؟
ﭼﻨﺪ ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﺑﻮﻟﯽ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﮬﻮ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ مینار ﺍﻭﺭ ﺩﻋﺎ ﺩﮮ ﮐﺮ ﭼﻞ ﭘﮍﯼ ۔
ﻣﺰﺩﻭﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﻣﺴﺘﺮﯼ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﻟﮑﮍﯼ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﭨﯿﮍﮬﮯ ﻣﯿﻨﺎﺭ ﮐﻮ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ ؟
ﻣﺴﺘﺮﯼ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ " : ﻧﮩﯿﮟ ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻏﻠﻂ ﺍﻓﻮﺍﮦ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺿﺮﻭﺭ ﺭﻭﮐﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ ۔ ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﺑﮍﮬﯿﺎ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮧ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺘﯽ ﮐﮧ ﻣﯿﻨﺎﺭ ﭨﯿﮍﮬﺎ ﺑﻨﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺍﻓﻮﺍﮦ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻣﯿﻨﺎﺭ ﮬﻤﯿﺸﮧ ﭨﯿﮍﮬﺎ ﮬﯽ ﺭﮬﺘﺎ ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻟﮑﮍﯼ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺩﮬﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﺍِﺱ ﻣﯿﻨﺎﺭ ﮐﻮ ﮬﻤﯿﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮬﮯ ۔ "
*ﺍﻓﻮﺍﮦ ﺳﮯ ﮈﺭﯾﮟ ۔ ﺍﮔﺮ ﺑﺮﻭﻗﺖ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺍِﺱ ﮐﺎ ﺳﺪِﺑﺎﺏ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻣﯿﻨﺎﺭ ﮬﻤﯿﺸﮧ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﺭﮬﮯ ﮔﺎ ۔*

آج سے 100 سال بعد مثال کے طور پر  #2122 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گےاور اجنبی ہمارے گھرو...
19/11/2022

آج سے 100 سال بعد مثال کے طور پر #2122 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے
اور اجنبی ہمارے گھروں میں رہیں گے
اور ہماری جائیداد غیر لوگوں کی ملکیت ہوگی
انہیں ہماری کچھ یاد بھی نہیں رہے گی ابھی بھی ہم میں سے کون اپنے دادا کے باپ کا سوچے گا .. ہم اپنی #نسلوں کی یاد میں #تاریخ کا حصه بن #جائیں گے، جبکہ لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گی..
سو سال میں کئی اندھیرے اور #ٹھہراؤ آئیں گے
تب ہمیں #اندازہ ہوگا کہ دنیا کتنی معمولی تھی،
اور سب کچھ اور #دوسرے سے زیادہ پا لینے کے خواب کتنے #نادان اور خسارے کی سوچ کے حامل تھے،
اور ہم چاہیں گے کہ اگر ہم اپنی ساری زندگی نیکیاں #سمیٹتے اور #نیکیاں کرتے ہوئے #گزاریں تو وه #موقع آج ھمارے پاس خوش قسمتی سے موجود ھے.. جب تک ہم باقی ہیں۔۔
ابھی زندگی باقی ہے ۔۔
#غور کریں اور #بدلیں..
اے اللہ ہمیں ہدایت دے..🤲
*اے اللہ ہمارا #انجام اچھا کرنا۔۔
#آمین # #

08/11/2022

بلدیاتی الیکشن أزادکشمیر2k22
پارٹی سےہٹ کر ووٹ دیں چاہئے وہ ppp. . pti. . pmln کا ہو اپ کے گاؤں کا ہو جو اپ کے گاؤں مسائل کا حل جانتا ہو ہاں بے نڈر بے لوث قیادت ہمیں نہں چاہئے جو کشمیر فتح کرے وہ إنشاءاللّٰه جنرل الیکشن میں
بلدیاتی الیکشن میں صرف اور صرف اپنے گاؤں کے امیدوار کو کامیاب کراہیں

01/11/2022

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

اگر آپ حق و انصاف کے ساتھ نہیں کھڑے ہو تاریخ کو اس سےکوئی غرض نہیں اپ مسجد کے حجرے میں ہو یا طوائف کے کوٹھے میں
01/11/2022

اگر آپ حق و انصاف کے ساتھ نہیں کھڑے ہو تاریخ کو اس سےکوئی غرض نہیں اپ مسجد کے حجرے میں ہو یا طوائف کے کوٹھے میں

26/10/2022

#خود ہی منصف # خود ہی چور این #
انصاف کس سے مانگیں #😭💔😭😭😭
شہید ارشد شریف کی بیٹی اپنے باپ کی جسد خاکی سے لپٹ کر رو رہی ہے
😭😭😭😭😭
ظالموں اس کے بچوں کا خیال کرتے
sareef # shaheed #

14/10/2022

مجھے خبر تھی میرا انتظار گھر میں رہا

یہ حادثہ تھا کہ میں عمر بھر سفر میں رہا

03/10/2022
01/10/2022

Masha Allah islam is a unities and equalti
Real face of muslim♥♥

19/09/2022

# #کمال سین ھے # #

17/09/2022

عظمیٰ بخاری ، مریم اورنگزیب ، حنا بٹ اور عطا تارڑ جیسے لوگ آگئے ہیں ، خدا کی قسم صرف عمران خان ہی پاکستان کو بچا سکتا ہے ، اینکر فیصل رحمان نے PTVسے استعفیٰ کیوں دیا ؟ سنیں

14/09/2022

ایک گدھا 51 افغانی نگل گیا

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choudhary M Nasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Choudhary M Nasir:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share