Khukoly Peshawar خکلے پیخور

  • Home
  • Khukoly Peshawar خکلے پیخور

Khukoly Peshawar خکلے پیخور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khukoly Peshawar خکلے پیخور, Media, .

31/07/2023
30/07/2023

باجوڑ بیا پا وینو سور شو
ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے جلسہ میں دھماکہ جس میں بہت سے علما کرام شہید ہو گئے ۔۔😭😭

#باجوڑ
#باجوڑدھماکہ

Me Peshawar
22/07/2023

Me Peshawar

Afsos
22/07/2023

Afsos

02/06/2022
22/10/2021
26/02/2021

Love you 😘❤️ Boom Boom Afridi

دیکھتے ہیں اس خوبصورت تصویر کو کتنے لوگ لائک اور شئیر کریں گے

*بے روزگار لوگوں کے لئے بڑی خوشخبری* 💵💫*کمائیں بغیر انوسمنٹ کے 500 دن کے*💞 گروپ جوائن کرلے لنک اور ویڈیو حاصل کرےhttps:/...
08/02/2021

*بے روزگار لوگوں کے لئے بڑی خوشخبری* 💵💫
*کمائیں بغیر انوسمنٹ کے 500 دن کے*💞
گروپ جوائن کرلے لنک اور ویڈیو حاصل کرے
https://chat.whatsapp.com/IPK4tskA1AdDl62F8r69Aj
*جن دوستوں کے پاس نوکری نہیں ہے تو آج میں آپ دوستوں کے ایک کام سیکھاؤنگا گا جو کہ بالکل فری ہے آپ انٹرنیٹ پر کام کریں گے اور وہ بہت آسان ہے انسٹاگرام اور ٹویٹر پر لوگوں کو فالو کر دیتے ہیں اور اس کے بدلے آپ کو پاکستانی روپیز ملیں گے جو کہ آپ لوگ 500 سے لے کر چھ سو دن میں کما سکتے ہیں

14/11/2020

آج کا میچ کو جیتے گا ۔۔۔
پشاور والے شیئر کریں۔۔۔
لاہور والے لائک۔۔۔

26/10/2020

Milad Rahy Ga
میلاد رہے گا

اکاؤنٹ بنانے سے لے کر پیسے نکالنے تک مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں⬇️https://youtu.be/1QTXyZUV2Rg
20/10/2020

اکاؤنٹ بنانے سے لے کر پیسے نکالنے تک مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں⬇️
https://youtu.be/1QTXyZUV2Rg

😷😷😷اس درزی کے علاوہ سب کو عید مبارک ۔۔۔۔😟😟
02/08/2020

😷😷😷اس درزی کے علاوہ سب کو عید مبارک ۔۔۔۔😟😟

پشاور/مقامی عدالت پشاور:توہین رسالت سے مقامی عدالت میں کیسپشاور:توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار دی...
29/07/2020

پشاور/مقامی عدالت

پشاور:توہین رسالت سے مقامی عدالت میں کیس

پشاور:توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار دی گئی

پشاور:فائرنگ سے توہین رسالت کا ملزم موقع پر جاں بحق

پشاور:فائرنگ کرنے والے ملزم کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا

پشاور:جاں بحق شہری قادیانی تھا،ذرائع

ختم نبوت زندہ باد قادیانیت مردہ باد
29/07/2020

ختم نبوت زندہ باد قادیانیت مردہ باد

😂😂😂😂😂😂😂
03/07/2020

😂😂😂😂😂😂😂

mubarak sha pubg da la katam ko 👎
02/07/2020

mubarak sha pubg da la katam ko 👎

غرور اور تکبر کس چیز کا😔😔اے لوگو!! اگر موت کے بعد کی زندگی کے بارے میں کوئی شک و شبہ ہے تو سوچو ہم نے تمہیں مٹی سے پیدا ...
30/06/2020

غرور اور تکبر کس چیز کا😔😔
اے لوگو!! اگر موت کے بعد کی زندگی کے بارے میں کوئی شک و شبہ ہے تو سوچو ہم نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا

26/06/2020

۔😥😥😥😥😥😥😥😥😓😥
کہ زان تہ پختون وایہ نو راسہ ویڈیو مخ تہ گروفونہ کی شیر کہ۔۔۔۔۔۔۔
لازمی ئے شیر کئ دہ پشتون والی پہ خاطر ۔۔۔۔۔مننہ
آخر تر کمہ وخت پورئ بہ پختانہ خوار و زار ئے

26/06/2020

صبح بخیر
جمعہ مبارک

26/06/2020

کون کون اپنے پیارے پرچم سے پیار کرتا ہیں
لائک اور شیر کریں شکریہ

25/06/2020

پشاورکے عامرے کا پورا خاندان زندہ درگور ہوگیا

سپریم کورٹ میں ٹک ٹاک کی بندش کیلئے درخواست دائریہ پوسٹ اتنی پھیلاؤ کے چیف جسٹس کے پاس پہنچ جائے
25/06/2020

سپریم کورٹ میں ٹک ٹاک کی بندش کیلئے درخواست دائر
یہ پوسٹ اتنی پھیلاؤ کے چیف جسٹس کے پاس پہنچ جائے

25/06/2020

عامر تہکالے کیس کے حوالے سے بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں کہ یوسف جان کہا ہے؟ ویڈیو دیکھے

یہ ہے وہ SHO عمران الدین جو پولیس آفیسر سے زیادہ غنڈہ اور بدمعاش ہے۔حد درجہ بداخلاق۔جس نے تھانہ میں ایک غریب کے کپڑے اتا...
25/06/2020

یہ ہے وہ SHO عمران الدین جو پولیس آفیسر سے زیادہ غنڈہ اور بدمعاش ہے۔حد درجہ بداخلاق۔جس نے تھانہ میں ایک غریب کے کپڑے اتارے۔
پشاور پولیس والوں نے عامر تہکالی کی ننگا ویڈیو شیئر کرکے انسانیت کا جنازہ نکال دیا
😭😭

پولیس کی وردی میں دہشت گردی نا منظور اس کے خلاف سخت کاروائی ہونی چاہئے

یہ ہے وہ  بے غیرت ، غنڈہ ، بدمعاش اور بد اخلاق ،SHO عمران الدین جس نے تھانہ میں ایک غریب کے کپڑے اتارے۔ اسکو برطرف کیا ج...
25/06/2020

یہ ہے وہ بے غیرت ، غنڈہ ، بدمعاش اور بد اخلاق ،SHO عمران الدین جس نے تھانہ میں ایک غریب کے کپڑے اتارے۔ اسکو برطرف کیا جائے۔۔۔ پولیس گردی نامظور۔
انسانیت کی حد درجہ تذلیل کی ہے۔۔۔یہ ہے وہ مثالی پولیس

Rizwan khan ji

بدل گیا خیبرپختونخواہ أٸی جی کاحکم شہری پرتشددکرنےوالےپولیس اہلکار اورایس ایچ اوتھانہ تہکال گرفتار حوالات منتقل تفتیش شر...
25/06/2020

بدل گیا خیبرپختونخواہ
أٸی جی کاحکم شہری پرتشددکرنےوالےپولیس اہلکار اورایس ایچ اوتھانہ تہکال گرفتار حوالات منتقل تفتیش شروع

چند کھسرے اور گھٹیا خاندان سے تعلق رکھنے والے لوگ   کے ساتھ پولیس کی طرف سے کی گئی ظلم پر خوش ہیں..اور وہ کھسرے اور ولدا...
25/06/2020

چند کھسرے اور گھٹیا خاندان سے تعلق رکھنے والے لوگ کے ساتھ پولیس کی طرف سے کی گئی ظلم پر خوش ہیں..اور وہ کھسرے اور ولدالخرام کہہ رہے ہیں کہ یہ #افغانی ہے ....پولیس نے اس کو برہنہ کرکے اچھا کیا.....

مجھے یہ بتائیں کہ اگر اپ پاکستانی ہے تو مجھے پاکستان کے قانون میں اس کا ثبوت دیکھائے کہ افغانیوں کے ساتھ اس طرح ظلم و بربریت کیا جائے گا.....

اگر آپ خود کو مسلمان کہہ رہے ہو ...تو مجھے قران، حدیث ،بخاری شریف، ترمذی شریف وغیرہ وغیرہ میں دکھائے جائے کہ ایک افغانی کے ساتھ اسطرح کا سلوک کیا جائے گا....

اگر اپ کہوں گے کہ دشمن کو مارنا جہاد ہے اور بخاری شریف وغیرہ میں آئی ہے..تو پھر ابھی نندن کو آپ لوگوں نے چائے کیوں پلا دی؟؟؟

مارا کیوں نہیں؟؟؟
اور اگر آپ انسانیت پسند ہے تو مجھے دکھایا جائے کہ کس نے اسطرح بیان دیا ہے کہ افغانیوں کو برہنہ کیا جائے؟؟؟

ہیومن رائیٹ کے کوئی کتاب میں دکھایا جائے؟؟؟

بھونکنے سے پہلے ان سوالوں کا جواب دیا جائے......

بقلم خود شھزاد عامر

یورپ میں عامر تہکالے کے خق میں اختجاج شروععامر بھایئ ہم اپکے غم میں برابر کے شریک ھے
25/06/2020

یورپ میں عامر تہکالے کے خق میں اختجاج شروع
عامر بھایئ ہم اپکے غم میں برابر کے شریک ھے

25/06/2020

پختانہ بہ کلہ راویخیگی 💔😓

یوسف جانہ اوس بہ دی د ایمان پتہ اولگی اوس بہ کیمرہ را واخلی او تھانی تہ بہ لاڑ شی او پہ وڈیو بہ د غم ساز اولگے او د ایس ...
24/06/2020

یوسف جانہ اوس بہ دی د ایمان پتہ اولگی اوس بہ کیمرہ را واخلی او تھانی تہ بہ لاڑ شی او پہ وڈیو بہ د غم ساز اولگے او د ایس ایچ نہ بہ دا تپوس اوکی چی زڑہ دی نہ دردیدو چی وڈیو د کولا او ایس ایچ او صیب داسی کی ستا زوئے سوک بربنڈ کڑی نو تہ بہ سہ وائی او ایس ایچ صیب دا نا پوھا ھلک وو نو ددہ د غلطئ دا سزا وہ چی تا ٹولی دنیا تہ بربنڈ کڑو.........
یوسف جان کو چاہئے کہ اپنا کیمرہ لے کر اپنے محسوس رونے والے انداز اور سلو موشن میں تھانے کے اندر داخل ہوکر ایس ایچ او سے رونے دھونے کے انداز میں پوچھے کہ
ایس ایچ او اس وقت تمھارے دل میں اللہ کا خوف او ڈر نہیں تھا جس وقت تم ایک پختون نوجوان کو برہنہ کرکے وڈیو بنا رہے تھے....

24/06/2020

تاهكال عمران ایس ایچ او کے حجرے پر حملہ ۔

میرا شہر پشاوراللہ آباد رکھے آمین
24/06/2020

میرا شہر پشاور
اللہ آباد رکھے آمین

یہ ہے وہ SHO عمران الدین جو پولیس آفیسر سے زیادہ غنڈہ اور بدمعاش ہے۔حد درجہ بداخلاق۔جس نے تھانہ میں ایک غریب کے کپڑے اتا...
24/06/2020

یہ ہے وہ SHO عمران الدین جو پولیس آفیسر سے زیادہ غنڈہ اور بدمعاش ہے۔حد درجہ بداخلاق۔جس نے تھانہ میں ایک غریب کے کپڑے اتارے۔
پولیس کی وردی میں دہشت گردی نا منظور اس کے خلاف سخت کاروائی ہونی چاہئے۔۔اور ہمارے ملک میں ایسی ناانصافی ہوگی۔۔اور ہم چپ رہیں گے۔۔یہ کیا ہورہا ہیں مہربانی کر کے یہ آگے شیئر کیجئے۔۔اور ان لوگوں پر کون ایکشن لے گا ہا


تمام pages ایڈمین اور پشاور کے لوگوں سے اپیل 🙏🙏پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریںپشاور تہکال پولیس کا SHO عمران الدین کا پو...
24/06/2020

تمام pages ایڈمین اور پشاور کے لوگوں سے اپیل 🙏🙏
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں
پشاور تہکال پولیس کا SHO عمران الدین کا پولیس آفسران کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے عامر تہکالے کے ساتھ مکمل غیر انسانی سلوک۔ ایسا سلوک تبدیلی پر بدنما داغ ہے یہ کونسا قانون ہے یہ کس کتاب میں لکھا ہے کہ ننگا کرکے وڈیوں بنائے ہم عامر تہکالے کے ساتھ مل کر اس ظلم کے خلاف عدالت جائینگے.....
IG KPK سے نوٹس کا مطالبہتمام pages ایڈمین اور پشاور کے لوگوں سے اپیل 🙏🙏
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں
پشاور تہکال پولیس کا SHO عمران الدین کا پولیس آفسران کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے عامر تہکالے کے ساتھ مکمل غیر انسانی سلوک۔ ایسا سلوک تبدیلی پر بدنما داغ ہے یہ کونسا قانون ہے یہ کس کتاب میں لکھا ہے کہ ننگا کرکے وڈیوں بنائے ہم عامر تہکالے کے ساتھ مل کر اس ظلم کے خلاف عدالت جائینگے.....
IG KPK سے نوٹس کا مطالبہ

Peshawar budni ma suraj  grane
21/06/2020

Peshawar budni ma suraj grane

💕💞💓💗❤️💝💖💗💞:  سب سے اہم اور ضروری بات کل یوٹیوب کو کھولا تو اس ویڈیو کو دیکھ کر اتنا حیران رہ گیا تھوڑی دیر سوچنے کے  بعد...
07/06/2020

💕💞💓💗❤️💝💖💗💞:
سب سے اہم اور ضروری بات کل یوٹیوب کو کھولا تو اس ویڈیو کو دیکھ کر اتنا حیران رہ گیا تھوڑی دیر سوچنے کے بعد یہ خبر آپ تک پہنچانا ضروری سمجھا
سورت اخلاص یعنی "قل ھواللہ احد"میں ایک ایسی غلطی کرتے ہیں لوگ کہ کسی کو بھی پتہ نہیں اس لنک پر کلک کریں ویڈیو دیکھیں۔۔
ثواب اور ضدقہءجاریہ سمجھ کر اس کو کاپی پیسٹ کر اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں

https://youtu.be/ffPkXVOJPlI
https://youtu.be/ffPkXVOJPlI:
Is ko har jaga share karo

28/05/2020

Wawa

24/05/2020

Eid Ul Fitar Ki Namaz Parhnay Ka Tarika in Urdu/Hindi | Eid Al Fitr - Eid Al Adha Ki Namaz Ka Tarika Namaz e Eid'ul Fitr ka Tareeqa noortv jeddah,mohammed aq...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khukoly Peshawar خکلے پیخور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share