BDN Today

BDN Today Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BDN Today, Media/News Company, .

 .... براول بین درہ گینتول، سے تعلق رکھنے والا حاجی بادشاہ وزیر جو کہ کچھ دن پہلے اپنا ایک رشتہ دار کے ساتھ جو کہ سعودی ...
09/07/2024

....
براول بین درہ گینتول، سے تعلق رکھنے والا حاجی بادشاہ وزیر جو کہ کچھ دن پہلے اپنا ایک رشتہ دار کے ساتھ جو کہ سعودی عرب جارہاتھا براستہ اسلام اباد اٸیرپورٹ چکدرہ پل سوکی میں ایک ٹیکسی ٹوڈی میں کچھ ضروری سامان اور میڈسن رہے گیا۔۔۔لیکن اب ٹوڈی والا کا کوٸی پتہ نہیں۔۔۔۔۔۔
نوٹ: تمام ساتھی پوسٹ اگے شیٸر کریں اور ہماری ساتھ سامان ملنے میں مدد کیجھۓ۔۔۔
شکریہ۔۔۔۔

دیر بالا براول بین درہ ۔۔۔۔رات کو براول بین درہ، میں طوفانی بارشوں نے سیلابی شکل اختیار کر کے لوگوں کا بہت نقصانات پہنچ ...
07/07/2024

دیر بالا براول بین درہ ۔۔۔۔
رات کو براول بین درہ، میں طوفانی بارشوں نے سیلابی شکل اختیار کر کے لوگوں کا بہت نقصانات پہنچ چکا ہے فصل بھی بہت خراب ہو چکا ہے اور باغیچوں کو بھی بہت نقصان پہنچ چکا ہے، کندھوں اور ندیوں کے ملبہ روڈ پر آ چکے ہیں جس کے وجہ سے ڈرائیورز حضرات کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے، لوگوں کے نقصانات تو اپنے جگہ لیکن ہم TMA والوں سے التجا اور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مین روڈ کو صاف کریں۔۔۔ شکریہ

پردیس میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بری خبر 😭 ۔۔۔یکم جولائی سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کی ٹکٹس پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ ک...
29/06/2024

پردیس میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بری خبر 😭 ۔۔۔

یکم جولائی سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کی ٹکٹس پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کردیا گیا

امریکہ اور کینیڈا بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی ایک لاکھ تک بڑھا دی گئی

بزنس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 2.5 لاکھ سے بڑھا کر 3.5 لاکھ روپے کردی گئی

یورپ کے لیے بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں 60 ہزار روپے کردیا گیا

یورپ کے لیے بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 1.5 لاکھ سے بڑھا کر 2 لاکھ 10 ہزار روپے کردی گئی

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے لیے بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 60 ہزار بڑھا دی گئی

چین، ملائشیا، انڈونیشیا سمیت دیگر کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 2 لاکھ 10 ہزار روپے کردی گئی

دبئی، سعودی عرب، مڈل ایسٹ اور افریقی ممالک کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں 30 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا

فخرے براول بین درہ۔۔🌺🏏💐نوجوان رائٹ ارم فاسٹ باؤلر حضرت صہیب کی پی سی بی انٹر کلبز ٹورنامنٹ میں شاندار باولنگ  ہری پور کی...
27/06/2024

فخرے براول بین درہ۔۔🌺🏏💐
نوجوان رائٹ ارم فاسٹ باؤلر حضرت صہیب کی پی سی بی انٹر کلبز ٹورنامنٹ میں شاندار باولنگ ہری پور کی خلاف 4 وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے پہلے میچ میں صہیب نے بونیر کی خلاف بھی 4 وکٹیں کے تھے۔
Great bowling Brother❤️

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے فوجی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی ...
24/06/2024

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے فوجی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جڑیں پنجاب میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 70 کالعدم تنظیمیں پنجاب میں موجود ہیں آج تک کس کالعدم تنظیم کیخلاف آپریشن ہوا؟ آغاز کرنا ہے تو ان سے کریں۔

میاں افتخار کا کہنا تھا کہ جنرل فیض نے کس کے کہنے پر مذاکرات کئے؟ 40 ہزار دہشت گرد کیسے آئے؟ آپریشن کے حوالے سے قومی اور صوبائی اسمبلی کو اعتماد میں لیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ دہشتگردی سے زیادہ منافع بخش کاروبار نہیں ہے۔ بین الاقوامی کھیل کھیلنے والوں کے سہولت کار یہ کاروبار ختم کرنا نہیں چاہتے۔

دا کس وس پہ دریا پنجکوڑہ کے ونیوے شو کہ سوک یےپیجنی نورابطہ اوکی پلیز0301213797Copy
24/06/2024

دا کس وس پہ دریا پنجکوڑہ کے ونیوے شو کہ سوک یےپیجنی نورابطہ اوکی پلیز0301213797
Copy

‏سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر سے چار لاکھ سیاحوں نے عید کی چھٹیوں میں خیبرپختونخواہ کا رخ کیا اور چھٹیاں گزار کر...
24/06/2024

‏سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر سے چار لاکھ سیاحوں نے عید کی چھٹیوں میں خیبرپختونخواہ کا رخ کیا اور چھٹیاں گزار کر صحیح سلامت اپنے گھروں کو واپس چلے گئے، سوال یہ ہے کہ جس صوبے میں چار لاکھ سیاح بحفاظت آئے اور چلے گئے وہاں آپ کون سی دہشتگردی کے خلاف آپریشن کرنے لگے ہیں؟؟

23/06/2024

سب سے پہلے آپریشن کچے کی ڈاکوؤں کے خلاف ہونا چاہیے آپریشن میں جنگی جہازوں، توپ خانے اور ٹینکوں کو استعمال کیا جائے۔۔

بہت بہت مبارک ہوں۔۔۔۔فخرے دیر فخرے بین درہ محمد ریاض آللہ نے انڈر 19  ونڈے  میچ میں صوابی  کی خلاف شاندار *150 رنز کرنے ...
23/06/2024

بہت بہت مبارک ہوں۔۔۔۔
فخرے دیر فخرے بین درہ محمد ریاض آللہ نے انڈر 19 ونڈے میچ میں صوابی کی خلاف شاندار *150 رنز کرنے پر مبارکباد ❤🏏❤ 🎊🎉🎆
Muhammad Riaz Ullah congrats brother 💯💯❤️🌺💐

22/06/2024
زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔۔۔🌺❤️💐 آ پر دیر براول بین درہ، سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ریاض آللہ۔۔۔پاکستان انڈر ...
21/06/2024

زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔۔۔🌺❤️💐
آ پر دیر براول بین درہ، سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ریاض آللہ۔۔۔
پاکستان انڈر 19 سٹار اینڈ رنز مشین مسٹر کو آئندہ انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 ٹورنامنٹ کے لیے دیر اپر انڈر 19 کپتان کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
امید ہے کہ ان کا تجربہ دیر اپر کرکٹ کے لیے مثبت نتائج لائے گا۔ محمد ریاض اللہ
آئی سی سی - انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس دیر اپر آفیشل ایبٹ آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن۔۔۔


براول بین درہ، میں خاص کر عید کے دنوں سے ٹیلی نار سیگنل نہ ہونے کے وجہ مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ مسافر بھائیوں کو شدید مش...
20/06/2024

براول بین درہ، میں خاص کر عید کے دنوں سے ٹیلی نار سیگنل نہ ہونے کے وجہ مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ مسافر بھائیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔۔۔۔۔

آج براول بین درہ نورخیل، میں ایک غریب شخص فرید خان کی  4 سالہ بچی بارش کی وجہ سے فوت ہو گئ تھی الخدمت فاؤنڈیشن براول کی ...
13/04/2024

آج براول بین درہ نورخیل، میں ایک غریب شخص فرید خان کی 4 سالہ بچی بارش کی وجہ سے فوت ہو گئ تھی الخدمت فاؤنڈیشن براول کی رضاکار غم زدہ خاندان سے تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے اور فوڈ پیکج بھی متاثرہ خاندان کو فراہم کی گئی ہے۔۔۔۔۔

09/04/2024

براول بازار میں گوشت1000روپے فروخت؟؟؟؟؟؟؟
کوئی پوچھنے والا ہے؟

براول بین پائین، سے تعلق رکھنے والے بختی رحمن کے فرزند اور طوطی رحمن استاد کے بھتیجے شہاب خان نے حالیہ امتحانات میں کلاس...
31/03/2024

براول بین پائین، سے تعلق رکھنے والے بختی رحمن کے فرزند اور طوطی رحمن استاد کے بھتیجے شہاب خان نے حالیہ امتحانات میں کلاس 7th A میں پہلی پوزیشن اور سکول بھر میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی
شہاب خان نے اپنے کامیابی پرنسپل صاحب کی خصوصی توجہ اساتذہ کرام کی محنت اپنے فیملی کے دعاؤں اور سپورٹ کا نتیجہ قرار دیا
اس شاندار کامیابی پر شہاب خان اور انکے پورے خاندان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں🎉🎊🌺💐۔۔۔۔۔

گورنمنٹ پرائمری سکول کڑپہ بین پائین براول، کے سٹوڈنٹس نے پوری کلسٹر میں پہلا پوزیشن, دوسرا پوزیشن  اور چوتھا پوزیشن اپنے...
31/03/2024

گورنمنٹ پرائمری سکول کڑپہ بین پائین براول، کے سٹوڈنٹس نے پوری کلسٹر میں پہلا پوزیشن, دوسرا پوزیشن اور چوتھا پوزیشن اپنے نام کرکے سکول کا نام بھی روشن کرلیا--
پہلا پوزیشن:- محمد جواد علی کلاس 5th مارکس 681/700
دوسرا پوزیشن :- حماداللہ کلاس 5th مارکس 557/700
تیسرا پوزیشن :- صہیب خان کلاس 5th مارکس 502/700
سب کو بہت بہت مبارک ہوں 🎉🎊🎈🌺💐

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BDN Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share