سپینہ خاورہ سپین خلک Spina Khawra Spin Khalak

  • Home
  • سپینہ خاورہ سپین خلک Spina Khawra Spin Khalak

سپینہ خاورہ سپین خلک Spina Khawra Spin Khalak خوش آمدید

مبارک باد ۔۔۔۔۔ہمارے گاوں خادیزئی کے مشہور و معروف سرجن ڈاکٹر سید طاہر علی شاہ صاحب DHQ کوہاٹ کے MS تعیناتی پر مبارکباد ...
11/06/2024

مبارک باد ۔۔۔۔۔
ہمارے گاوں خادیزئی کے مشہور و معروف سرجن ڈاکٹر سید طاہر علی شاہ صاحب DHQ کوہاٹ کے MS تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

اعلان غم۔۔۔۔قوم سپائے سے تعلق رکھنے والا تعظیم علی اب اس دنیا میں نہیں رہا۔ھم پوری قوم اس غم زدہ فیملی کے ساتھ اس غم میں...
09/06/2024

اعلان غم۔۔۔۔
قوم سپائے سے تعلق رکھنے والا تعظیم علی اب اس دنیا میں نہیں رہا۔ھم پوری قوم اس غم زدہ فیملی کے ساتھ اس غم میں برابر کے شریک ہے۔اور خدا تبارک وتعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عنایت عطا فرمائیں آمین ۔مرحوم اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔اللہ والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

30/05/2024

شب جمعہ۔۔
سپینہ خاورہ مسجد علی خیل

کل روڈ ایکسیڈنٹ میں خدا کو پیارا ہوا سلمان علی کی جماعت دہم 2011 ضلعی مقابلوں میں اول آنے پر سابقہ MPA سید قلب حسن سے ٹر...
29/05/2024

کل روڈ ایکسیڈنٹ میں خدا کو پیارا ہوا سلمان علی کی جماعت دہم 2011 ضلعی مقابلوں میں اول آنے پر سابقہ MPA سید قلب حسن سے ٹرافی وصول کرتے ہوئے اور آخری آرام گاہ۔خدا تجھے جنت الفردوس میں اعلی مقام عنایت عطا فرمائیں آمین ۔

اعلان غم۔۔۔۔۔ہمارے گاؤں سپینہ خاورہ خادیزئی کے جوان انجنئیر سلمان علی ولد جناب علی کربلائی قوم علی خیل ،ملک زاکر ثواب عل...
28/05/2024

اعلان غم۔۔۔۔۔
ہمارے گاؤں سپینہ خاورہ خادیزئی کے جوان انجنئیر سلمان علی ولد جناب علی کربلائی قوم علی خیل ،ملک زاکر ثواب علی کا بھتیجا ،زاکر فرمان علی کا کزن روڈ ایکسیڈنٹ میں فوت ہوا ہے ۔نماز جنازہ آج بمورخہ 28مئی 2024 بروز منگل ٹائم صبح 10 بجے علی خیلوں امام بارگاہ سپینہ خاورہ میں آدا کی جائیگی ۔ھم پوری قوم اس غم میں اسکے خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ۔خدا تبارک وتعالیٰ سے دعا گو ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عنایت عطا فرمائیں آمین ۔

اعلان فوتگی۔۔۔۔۔۔اپنے وطن پاکستان سے پیار کرنے والا شہید۔۔قوم علی خیل سے تعلق رکھنے والا مینادار خان کل اپنی گاؤں سرہ گھ...
21/05/2024

اعلان فوتگی۔۔۔۔۔۔
اپنے وطن پاکستان سے پیار کرنے والا شہید۔۔
قوم علی خیل سے تعلق رکھنے والا مینادار خان کل اپنی گاؤں سرہ گھڑی گنڈیتال اپر اورکزئی میں نامعلوم افراد نے شہید کیا ہے ۔نماز جنازہ آج بمورخہ 21 مئی 2024 ،ٹائم صبح 10 بجے بمقام ڈینگ سری مسجد سپینہ خاورہ خادیزئی کوہاٹ میں آدا کی جائیگی ۔مرحوم نہایت شریف النفس محنتی انسان تھا۔پوری علی خیل قوم میں یہ پہلا شخص تھا جو اپنی آبائی گاؤں کو آبادکاری کے فورا بعد گیا تھا اور محنت کر کے اپنا ویران گھر،زمینیں آباد کیئں۔ھم پوری قوم خدا تبارک وتعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عنایت عطا فرمائیں آمین ۔

اعلان فوتگی۔۔۔۔
18/05/2024

اعلان فوتگی۔۔۔۔

اعلان غم۔۔۔۔۔۔مہناز گل کاکا اللہ تبارک وتعالیٰ دے جنت الفردوس نصیب کا ۔
13/05/2024

اعلان غم۔۔۔۔۔۔
مہناز گل کاکا اللہ تبارک وتعالیٰ دے جنت الفردوس نصیب کا ۔

09/04/2024

عید الفطر مبارک
کل بروز بدھ ٹائم صبح 6.30 پر عید کی نماز انشاءاللہ سپینہ خاورہ کی مرکزی امام بارگاہ میں آدا کی جائیگی۔

اعلان فوتگی۔۔۔۔۔ہمارے گاؤں سپینہ خاورہ کے مشہور بزرگ سید نجم الحسن میاں شیرازی بیماری سے لڑتے لڑتے حیات جہان سے مالک حقی...
09/04/2024

اعلان فوتگی۔۔۔۔۔
ہمارے گاؤں سپینہ خاورہ کے مشہور بزرگ سید نجم الحسن میاں شیرازی بیماری سے لڑتے لڑتے حیات جہان سے مالک حقیقی کی طرف کوچ کر گئے۔نماز جنازہ آج بمورخہ 9 اپریل 024 ٹائم رات 8.30 بجے بمقام سیدانوں مسجد سپینہ خاورہ بالا میں آدا کی جائیگی۔۔خدا مغفرت فرمائیں ۔

اعلان فوتگی ۔۔۔۔۔ہمارے گاؤں سپینہ خاورہ خادیزئی کے بزرگ سید مشر                  سید نجم الحسن میاں شیرازی درفانی سے کوچ...
09/04/2024

اعلان فوتگی ۔۔۔۔۔
ہمارے گاؤں سپینہ خاورہ خادیزئی کے بزرگ سید مشر سید نجم الحسن میاں شیرازی درفانی سے کوچ کر گیا۔نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
مرحوم نہایت شریف النفس انسان تھا۔ھم پوری قوم خدا تبارک وتعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ آغا جی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عنایت عطا فرمائیں ۔آمین۔

علاقہ بنگش و اورکزئی کے ہزاروں مومنینوں کی کچہ پکہ میں فلسطین کی حمایت میں ریلی ۔۔اسرائیل کا جھنڈا نذر آتش کردیا گیا۔صوب...
05/04/2024

علاقہ بنگش و اورکزئی کے ہزاروں مومنینوں کی کچہ پکہ میں فلسطین کی حمایت میں ریلی ۔۔اسرائیل کا جھنڈا نذر آتش کردیا گیا۔صوبائی صدر جناب مولانا حمید آغا حسینی کی قیادت میں علاقہ کے بزرگ علماء کرام ،مشران ۔سیاسی نمائندے شریک۔

23/03/2024

ٹی۔بی۔ کی عالمی دن کے حوالے سے ضلع کوہاٹ کے مشہور چیسٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر مصائب علی ،اور ضلعی صدر پیرامیڈیکس سید راشید بخاری صاحب کا عوام کے لئیے آگاہی پیغام۔۔

شادی مبارک ۔۔۔۔ویلج خادیزئی ضلع کوہاٹ پیرامیڈیکل ایسوسیشن کے جنرل سیکریٹری حسن شاہ کے بیٹے نعمان حیدر کو آزدواج زندگی پر...
07/03/2024

شادی مبارک ۔۔۔۔
ویلج خادیزئی ضلع کوہاٹ پیرامیڈیکل ایسوسیشن کے جنرل سیکریٹری حسن شاہ کے بیٹے نعمان حیدر کو آزدواج زندگی پر مبارکباد پیش کرتے ہے۔

اعلان فوتگی۔۔۔۔۔۔گاؤں بوسی تنگ علیزئی کے رہائشی حاجی شیر گل کربلائی درفانی سے کوچ کرگئے ۔نماز جنازہ مرکزی امام بارگاہ بو...
03/03/2024

اعلان فوتگی۔۔۔۔۔۔
گاؤں بوسی تنگ علیزئی کے رہائشی حاجی شیر گل کربلائی درفانی سے کوچ کرگئے ۔نماز جنازہ مرکزی امام بارگاہ بوسی تنگ میں صبح ،10 بجے آدا کی گئی ۔اللہ تبارک وتعالیٰ مغفرت نصیب فرمائیں ۔

سپینہ خاورہ مارکیٹ ۔۔۔۔اللہ تعالی فیروز علی کاکا ، جوہر علی کاکا اور محمد جعفر کاکا مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام...
06/10/2023

سپینہ خاورہ مارکیٹ ۔۔۔۔
اللہ تعالی فیروز علی کاکا ، جوہر علی کاکا اور محمد جعفر کاکا مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عنایت عطا فرمائیں آمین ۔

اعلان فوتگی۔۔۔۔ہمارے گاوں خادیزئی کے رہائشی خلیل حسین کاکا ،ذاکر مبشر حسین، ذاکر نزاکت علی، ذاکر تصور حسین ،ذاکر ہلال حس...
27/09/2023

اعلان فوتگی۔۔۔۔
ہمارے گاوں خادیزئی کے رہائشی خلیل حسین کاکا ،ذاکر مبشر حسین، ذاکر نزاکت علی، ذاکر تصور حسین ،ذاکر ہلال حسین کا والد گرامی فوت ہوا ہے نماز جنازہ آج بمورخہ 27 ستمبر 023 بروز بدھ ٹائم 10 بجے صبح بمقام مرکزی امام بارگاہ خادیزئی میں آدا کی جائیگی۔اللہ تبارک و تعالی مغفرت فرمائیں۔آمین

اعلان غم۔۔۔۔۔۔ہمارے گاوں خادیزئی کے مشہور و معروف ملک حسین علی کاکا درفانی سے کوچ کر گیا ۔اللہ تبارک و تعالی سے دعا گو ہ...
27/09/2023

اعلان غم۔۔۔۔۔۔
ہمارے گاوں خادیزئی کے مشہور و معروف ملک حسین علی کاکا درفانی سے کوچ کر گیا ۔اللہ تبارک و تعالی سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عنایت عطا فرمائیں آمین ۔

اعلان غم۔۔۔۔۔۔ہمارے گاوں سپینہ خاورہ کے رہائشی علی خیلوں مسجد کے سابقہ متوالی کربلائی فیروز علی کاکا سید نبی ،گل نبی  کا...
23/09/2023

اعلان غم۔۔۔۔۔۔
ہمارے گاوں سپینہ خاورہ کے رہائشی علی خیلوں مسجد کے سابقہ متوالی کربلائی فیروز علی کاکا سید نبی ،گل نبی کا والد درفانی سے کوچ کر گیا نماز جنازہ بمورخہ 23 ستمبر بروز ہفتہ ٹائم 10 بجے رات علی خیلوں امام بارگاہ سپینہ خاورہ میں آدا کی جائیگی ۔فیروز علی کاکا انتہائی مخلص ایماندار اور غیرت مند انسان کے ساتھ ساتھ امام مظلوم کا ایک پکہ عزادار تھا۔ہمیشہ فلاحی کاموں میں خاص کر قبرستان میں قبر کھودنے میں پہل کرتا تھا ۔اور اپنے ویلج کے مسجد میں ہمیشہ صفائی کا کام بڑی شوق سے کرتا تھا۔ھم پوری اس غمزدہ فیملی کے ساتھ شریک ہیں اور خدا تبارک و تعالی سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عنایت عطا فرمائیں آمین۔

اعلان فوتگی۔۔۔۔ہمارے گاوں سپینہ خاورہ کے رہائشی کربلائی فیروز علی کاکا درفانی سے کوچ کر گیا ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد م...
23/09/2023

اعلان فوتگی۔۔۔۔
ہمارے گاوں سپینہ خاورہ کے رہائشی کربلائی فیروز علی کاکا درفانی سے کوچ کر گیا ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔قبرستان شاہ درگاہ ولی میں ہو گا جوانان قبر کھودنے کے لیئے قبر ستان تشریف لے جائیں۔

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔آج گورنمٹ ہائی سکول آنڈخیل اورکزئی کے سٹاف کوچ کو بریک فیل ہونے پر حادثہ ہوا ۔جس میں ہمارے علا...
21/09/2023

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔
آج گورنمٹ ہائی سکول آنڈخیل اورکزئی کے سٹاف کوچ کو بریک فیل ہونے پر حادثہ ہوا ۔جس میں ہمارے علاقہ بنگش و اورکزئی کے تمام سٹاف ہیڈ ماسٹر سراج علی صاحب سے لیکر تمام اساتذہ کرام الحمداللہ معمولی چھوٹوں کے علاوہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔موقع پر DHQ کوہاٹ پہنچائے گئیں۔طبی امداد دینے کے بعد اب سارے اپنے گھروں میں پہنچ چکے ہیں ۔قوم بڑی نقصان سے بچ گیا شکرالحمداللہ۔

اعلان غم۔۔۔۔۔۔ہمارے گاوں سپینہ خاورہ کے رہائشی سید منظور حسین شیرازی ولد سید نظر حسین میاں مرحوم شیرازی طویل علالت کے بع...
19/09/2023

اعلان غم۔۔۔۔۔۔
ہمارے گاوں سپینہ خاورہ کے رہائشی سید منظور حسین شیرازی ولد سید نظر حسین میاں مرحوم شیرازی طویل علالت کے بعد دنیا کو خیر آباد کہہ کر کوچ کر گیا۔نماز جنازہ بمورخہ 20 ستمبر 2023 بروز بدھ بمقام مرکزی امام بارگاہ سپینہ خاورہ میں آدا کی جائیگی ۔مرحوم سید ایک ایماندار مخلص اور با عزت دار خوبیوں کا مالک تھا ۔انکے والد بزرگوار سید نظر حسین میاں( سید نازاروکیئے) جو علاقہ بنگش و تیراہ میں عزاداری شہداء میں ایک مشہور ملنگ تھا ۔ہمیشہ حضرت امام حسین علیہ السلام کو جنان جنان کہا کرتا تھا ۔یہی وجہ تھی کہ سید منظور حسین اپنے والد کو ہر سال چہلم کے لیئے کربلا بھیجتا تھا اور اس کے اثرات کی وجہ سے سید منظور بھی ہمیشہ غریبوں مسکینوں کے ساتھ مدد کرتا تھا ۔اور ایک باوقار اخلاق مالک کے ساتھ ساتھ عزاداری اور یتموں کا مسیحہ تھا ھم پوری قوم اس غم میں انکے فیملی کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔اور خدا تبارک و تعالی سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عنایت عطا فرمائیں آمین ۔

کربلائی فیروز علی کاکا سخت بیمار ہے امام زین العابدین علیہ السلام کے صدقے اللہ تبارک و تعالی شفاء عطا فرمائیں۔آمین۔
19/09/2023

کربلائی فیروز علی کاکا سخت بیمار ہے امام زین العابدین علیہ السلام کے صدقے اللہ تبارک و تعالی شفاء عطا فرمائیں۔آمین۔

تھانہ استرزئی کے نئے ایماندار SHO جناب مجتبی صاحب کو چارج سنبھال ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہے۔
19/09/2023

تھانہ استرزئی کے نئے ایماندار SHO جناب مجتبی صاحب کو چارج سنبھال ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہے۔

اعلان فوتگی۔۔۔۔۔ہمارے گاوں سپینہ خاورہ کے رہائشی غین علی قوم سپائے کے بھائی مظہر علی کربلائی آج درفانی سے کوچ کر گیا ہے۔...
12/09/2023

اعلان فوتگی۔۔۔۔۔
ہمارے گاوں سپینہ خاورہ کے رہائشی غین علی قوم سپائے کے بھائی مظہر علی کربلائی آج درفانی سے کوچ کر گیا ہے۔نماز جنازہ آج سپائے اورکزئی میں آدا کی گئی ہے ۔3 دن تک فاتحہ ادھر سپائے میں لی جائیگی ۔۔اس کے بعد غین علی ادھر اپنے گاوں سپینہ خاورہ مرکزی مسجد میں فاتحے لے گا۔ ھم پوری قوم اس غم میں برابر کے شریک ہیں اور خدا تبارک و تعالی سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عنایت عطا فرمائیں آمین ۔

اعلان غم۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ دے جنت نصیب کا کربلائی۔
12/09/2023

اعلان غم۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ دے جنت نصیب کا کربلائی۔

اعلان غم۔۔۔۔ہمارے علاقہ بنگش چکرکوٹ سے تعلق رکھنے والا مشہور و معروف شخصیت حاجی ذاکر محمد حسن کربلائی درفانی سے کوچ کر گ...
31/08/2023

اعلان غم۔۔۔۔
ہمارے علاقہ بنگش چکرکوٹ سے تعلق رکھنے والا مشہور و معروف شخصیت حاجی ذاکر محمد حسن کربلائی درفانی سے کوچ کر گئے۔ھم خدا تبارک و تعالی سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عنایت عطا فرمائیں آمین ۔

چہلم امام حسین علیہ السلام کوہاٹ کے لیئے محمد زئی کے سیٹھ محمد گوہر صاحب کے حجرہ میں اہلسنت و اہل تشیع  کے مشرانوں کا اہ...
31/08/2023

چہلم امام حسین علیہ السلام کوہاٹ کے لیئے محمد زئی کے سیٹھ محمد گوہر صاحب کے حجرہ میں اہلسنت و اہل تشیع کے مشرانوں کا اہم بیٹھک ۔نواسہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت امام حسین علیہ السلام سب کا ہے انشاءاللہ چہلم پرآمن روایتی طریقے سے ہو جائے گا۔

26/08/2023
متوجہ ہوں۔
24/08/2023

متوجہ ہوں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سپینہ خاورہ سپین خلک Spina Khawra Spin Khalak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share