لاہور
صوبائی وزیر سیاحت و خوراک غلام محمد اور سنئیر رہنما انجینئر محمد نظر خان بول نیوز کو انٹرویو دے رہے ہیں
@followers
اس دیس کے ہر لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے✅
گندم چوری کیسے ہوتی ہے۔۔۔۔؟
سابق وزہراعلی حفیظ الرحمن نے گندم چوری روکنے کا حل بتا دیا۔۔
وادی یاسین / پھنڈر کے خوبصورت نظارے اور جمشید فگار کی بہترین بروشاسکی شاعری اور عابد کریم کی دل سوز آواز ۔۔۔
یاسین گندائے
مولانا گل حسین مدنی مظاہرین سے خطاب کر رھے ہیں ۔
سب کہو سبحان اللہ
تحفظ ناموس صحابہ اہل بیت ہمارے ایمان کا حصہ ہے
وزیراعظم کاکڑ صاحب زندہ آباد
چنگیکو شوقین برارگینی کار کورور😍
گورنمنٹ انٹرکالج گوپس کے طلباء اساتذہ کی کمی کے باعث سراپا احتجاج..... حقیقت یہ ھے کہ سیاسی سپورٹ کے حامل اساتذہ ڈیوٹی دینے سے قاصر ہیں کاروبار کرتے ہیں،
چیف سیکرٹری صرف لڑکیوں اور لڑکیوں کے سکول کالج کے دورے کرتا ھے یہ بات سمجھ میں نہیں آئی.... ؟
یہ تعلیم کہنے والا چیف سیکرٹری سے کوئی پوچھے لڑکوں کے کالج میں اساتذہ کیو نہیں
مگر کون پوچھے گا
#یاسین
نوجوان سوشل ورکر شاہ رحیم مظاہرین سے دبنگ انداز میں خطاب کر رہے ہیں ✅
گاہکوچ بازار میں ہاضمے کے دوائی کے نام پر کھلے عام زہر بکنے لگا۔۔۔
آج سینیٹ سے تحفظ ناموس صحابہ بل پاس ہونے کی خوشی میں غذر اہلسنت عوام میں خوشی کی لہر دوڈ آئی گاہکوچ میں جشن کا سماء مٹھیاں تقسیم۔۔✅
گلگت بلتستان میں سیاسی جماعتوں کا وجود کب ممکن ہوا گلگت بلتستان کا مسئلہ کشمیر سے کیا تعلق ہے قوم پرست رہنما شفقت انقلابی کی ولی الرحمان حامی کے پروگرام دزو میں گفتگو
یاسین
ایس پی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن غذر نے تحصیلدار یاسین اور عملے کے ہمراہ یاسین کے مختلف مقامات پر جاکر تریشنگ اور روزانہ 8 گھنٹے کام کرنے والے ٹریکڑز کا ریٹ نامہ چیک کیا زیادہ رقم وصول کرنے والے ڈرائیورخصرت کو موقع پر جرمانہ کیا ۔اس موقع میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ سرکاری کے جانب سے مقرار کردہ ریٹ سے ایک پیسہ زیادہ وصول کرنے والؤں خلاف قانونی کار وائی کیا جاے گا۔عوام سے اپیل ہے کہ زیادہ ریٹ وصول کرنے والوں کے حوالےسے ادارے کو آگاہ کرے۔
((((ضرور سنئے گا))))
حضور و محبتا ذانو نیزی دی دملاا۔۔
دہمل کے مقام پر NHA کے ٹھیکیدار نے روڈ کنسٹرکشن کے سلسلے میں پہاڈ پر بلاسٹنگ کا ایک منظر ۔۔
یاسین: سینئر صوبائی وزیر سیاحت و خوراک گلگت بلتستان غلام محمد کا حلف لینے کے بعد اپنی رہائش گاہ یاسین آمد...
#TeamGM #PMLNGB #GBA21