MASHA-ALLAH

MASHA-ALLAH Follow Allah's Guidance ; Allah will surely help and love you Inshallah!

کیا آپ اپنے گھر میں سولر سسٹم لگانا چاہتے ہیں؟ پریشان نہ ہوں- ویڈیو دیکھیں-
29/05/2023

کیا آپ اپنے گھر میں سولر سسٹم لگانا چاہتے ہیں؟ پریشان نہ ہوں- ویڈیو دیکھیں-

-کیا آپ اپنے گھر میں سولر سسٹم لگانا چاہتے ہیں؟ پریشان نہ ہوں- ویڈیو دیکھیں- پاکستان میں 350 واٹ ایک پلیٹ سولر سسٹم کی قیمت-350W ONE PLATE SOLAR SYSTEM PRIC...

25/02/2023
04/02/2023
https://youtu.be/ztN0_G-Y428
19/12/2022

https://youtu.be/ztN0_G-Y428

Best Speech about APS attack. Saneha e Army public school Peshawar, outstanding speech by 10 years old boy paying tribute to APS martyrs... Ver...

14/05/2022

پاکستانی روپیہ مسلسل دباؤ میں ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران PKR ڈالر کے مقابلے میں اپنی قدر 10 روپے سے زیادہ کھو چکا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات کا ایک درہم 52 روپے ....

25/12/2021

Pashto : Darul Haqqani's friends gathering ,

07/09/2020

سوال :کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کے قسطوں پر کوئی سامان خریدنا کیسا ہے مثال کے طور پر بازار میں ایک چیز نقد دس ہزار کی ہے جبکہ وہ ۶ مہینوں کی قسطوں پر پندرہ ہزار یا بارہ ہزار کی مل رہی ہے اس کو خریدنا کیسا ہے ؟برا? مہربانی تفصیلا آگاہ فرمائیں۔ شکریہ و احسن الجزا
جواب نمبر: 17798501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa:558-91T/N=7/1441

آج کل مارکیٹ میں قسطوں پر مختلف اشیا، جیسے: موٹر سائیکل، کار ، ٹریکٹر اور مکان وغیرہ کی جو خریدوفروخت ہوتی ہے، اُس میں عام طور پر کسی بینک یا فائنانس کمپنی کا واسطہ ضرور ہوتا ہے۔ اور بینک یا فائنانس کمپنی اپنے اصول کے مطابق ادھار کی مقدار اور قسطوں کی مدت کے مد نظر متعینہ انٹرسٹ لیتی ہے، یعنی: بینک یا فائنانس کمپنی ، خریدار کی طرف سے ، سامان فروخت کرنے والی کمپنی کو جو پیسہ نقد ادا کرتی ہے، وہ بینک یا فائنانس کمپنی کی طرف سے خریدار کے حق میں قرض ہوتا ہے اور بینک یا فائنانس کمپنی اُسی قرض پر متعینہ انٹرسٹ لیتی ہے ۔اور اسلام میں جس طرح سود لینا حرام ہے، اسی طرح سود دینا بھی حرام ہے؛ لہٰذا کسی بینک یا فائنانس کمپنی کے واسطہ سے ادھار قسطوں پرکوئی سامان خریدنا جائز نہ ہوگا؛

البتہ اگر کسی شخص کے پاس مطلوبہ سامان خریدنے کے لیے دیگر اخراجات سے زائد مطلوبہ مقدار میں رقم موجود ہے ؛ لیکن وہ ٹیکس ادا کردہ نہیں ہے ، یعنی: حکومت کی نظر میں غیر قانونی ہے، جس کی بنا پر اگروہ سامان نقد خریدا جائے تو انکم ٹیکس کے حوالے سے متعلقہ محکمہ کی طرف سے مختلف پریشانیوں کا اندیشہ ہے تو ایسی صورت میں محض انکم ٹیکس کے مسائل سے بچنے کے لیے ظاہری طور پر بینک سے لون لینے کی گنجائش ہوگی؛ کیوں کہ یہاں بینک سے سودی قرض، کسی فائدے کی غرض سے نہیں لیا جارہا ہے؛ بلکہ صرف انکم ٹیکس کے مسائل سے بچنے کے لیے ، یعنی: دفع ظلم کے لیے لیا جارہا ہے ؛ اس لیے اس صورت میں انشاء اللہ گناہ نہ ہوگا(دیکھئے: فتاوی نظامیہ اوندرویہ ۱: ۲۳۳، ۲۳۴، مطبوعہ: تھانوی آفسیٹ پرنٹرس ، دیوبند، مسائل سود، مرتبہ حضرت مولانا مفتی حبیب الرحمن صاحب خیرآبادی دامت برکاتہم العالیہ ص ۲۴۴، ۲۴۵، مطبوعہ: حراء بک ڈپو، دیوبند)۔

اور اگر کوئی خاص دکان دار، اپنے کسی دوست یا متعارف شخص کو ادھار قسطوں پر کوئی سامان فروخت کرے اور اُس میں کسی بینک یا فائنانس کمپنی کا واسطہ نہ ہو؛ بلکہ دکان کا مالک خود ادھار فروخت کرے اور خود ہی نقد رقم کی شکل میں یا بہ ذریعہ چیک وغیرہ اپنے اکاوٴنٹ میں قسطیں وصول کرے اور معاملہ کرتے وقت ادھار معاملہ کی قسطیں اور ان کی مدت وغیرہ سب متعین کرلی جائے تو اس طرح ادھار قسطوں پر خرید وفروخت میں شرعاً کچھ مضائقہ نہیں؛ کیوں کہ اس صورت میں سودی قرض کا معاملہ نہیں پایا جاتا اگرچہ اس صورت میں نقد کے مقابلے میں سامان کی قیمت زیادہ رکھی جائے۔

قال اللّٰہ تعالی:وأحل اللہ البیع وحرم الربا الآیة (البقرة: ۲۷۵)،عن جابر بن عبد اللّٰہ رضي اللّٰہ عنہما قال: لعن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم آکل الربوا وموٴکلہ وکاتبہ وشاہدیہ، وقال: ہم سواء (الصحیح لمسلم، ۲: ۷۲، ط: المکتبة الأشرفیة دیوبند)، الربا فضل خال عن عوض بمعیار شرعي مشروط لأحد المتعاقدین في المعاوضة (تنویر الأبصار مع الدر والرد، کتاب البیوع، باب الربا، ۷: ۳۹۸- ۴۰۰، ط: مکتبة زکریا دیوبند)، وإذا عقد العقد علی أنہ إلی أجل کذا بکذا وبالنقد بکذا أو قال: إلی شہر بکذا وإلی شہرین بکذا فہو فاسد لأنہ لم یعاملہ علی ثمن معلوم ولنھي النبي صلی اللہ علیہ وسلم عن شرطین في بیع ․․․ وہذا إذا افترقا علی ہذا فإن کان یتراضیان بینہما ولم یتفرقا حتی قاطعہ علی ثمن معلوم وأتما العقد علیہ فہو جائز لأنہا ما افترقا إلا بعد تمام شرط صحة العقد (المبسوط للسرخسي،۱۳:۷،۸، ط: دارالمعرفة بیروت لبنان)،”المادة ۲۴۵“: البیع مع تأجیل الثمن وتقسیطہ صحیح، ”المادة ۲۴۶“: یلزم أن تکون المدة معلومة في البیع بالتأجیل والتقسیط (مجلة الأحکام العدلیة مع شرحہا :درر الحکام لعلي حیدر، ۱:۲۲۷، ۲۲۸۔ط: دار عالم الکتب الریاض) أما الأئمة الأربعة وجہور الفقہاء والمحدثین فقد أجازوا البیع الموٴجل بأکثر من سعر النقد بشرط أن یبتّ العاقدان بأنہ بیع موٴجل بأجل معلوم بثمن متفق علیہ عند العقد (بحوث فی قضایا فقہیة معاصرة، ص:۷)۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

30/08/2020
سولر اور یو پی ایس کیلۓ بیٹری کونسی لگائیں؟ 2020 میں کونسی بیٹری کس نمبر پر ہے؟ قیمت اور لائف مکمل تفصیل -
16/07/2020

سولر اور یو پی ایس کیلۓ بیٹری کونسی لگائیں؟ 2020 میں کونسی بیٹری کس نمبر پر ہے؟ قیمت اور لائف مکمل تفصیل -

بیٹری کونسی لگائیں؟ کونسی بیٹری کس نمبر پر ہے؟ قیمت اور لائف مکمل تفصیل Selection of Battery is a critical part of our Solar System and UPS setup. Today in t...

04/06/2020

اپنی اولاد کو مالدار بنانا کمال نہیں.
اپنی اولاد کو دیندار بنانا کمال ہے.
مدرسہ داخلہ مھم

02/05/2020

DS-2CE16DOT HIKVISION CCTV CAMERA REVIEW, HIKvision CCTV/BEST SECURITY CAMERA/DS-2CE16DOT/BULLET OUTDOOR CAMERA/BEST CCTV SYSTEM FOR HOME , HIK AND DAHUA ARE...

23/04/2020

‏احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں۔
اور معذرت کرنا حسن اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں ۔۔

https://youtu.be/95ufXQpgsdM
22/04/2020

https://youtu.be/95ufXQpgsdM

415 Watt Solar Panel, نیو ٹیکنالوجی سے اب ہرگھر سولر پہ چلے گا , BEST SOLAR PANEL , LET THE SUN PAY YOUR BILLS اب ہرگھر سولر پہ چلے گا - %100- BEST SOLAR PAN...

04/04/2020

خوبصورت ہے وہ دل جو کسی کے درد کو سمجھے خوبصورت ہے وہ ہاتھ جو کسی کو مشکل وقت میں تهام لے خوبصورت ہے وہ سوچ جو کسی کے لیے اچھا سوچے اور خوبصورت ہے وہ انسان جس کو اللہ نے یہ خوبصورتی عطا کی ہے

مفتی زرولی خان کو طارق جمیل صاحب کا جواب-
31/03/2020

مفتی زرولی خان کو طارق جمیل صاحب کا جواب-

27/03/2020

حجام کی دکانیں بھی بند ہیں
شیو کروانے والے دوست داڑھی کی نیت کر لیں اگے رمضان بھی آرہا ہے

03/03/2020

حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا ۔
جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا تو لوگوں نے یہ دیکھا کہ آپؓ کا گھوڑا ’’اشکر‘‘ جس پر بیٹھ کے آپ نے تمام جنگیں لڑیں ، وہ بھی آنسو بہارہا تھا ۔
حضرت خالد بن ولیدؓ کے ترکے میں صرف ہتھیار ، تلواریں ، خنجر اور نیزے تھے ۔
ان ہتھیاروں کے علاوہ ایک غلام تھا جو ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتا تھا ،،اللہﷻ کی یہ تلوار جس نے دو عظیم سلطنتوں (روم اور ایران) کے چراغ بجھائے ،
وفات کے وقت ان کے پاس کچھ بھی نہ تھا ، آپؓ نے جو کچھ بھی کمایا، وہ اللہﷻ کی راہ میں خرچ کردیا ،،
ساری زندگی میدان جنگ میں گزار دی ،،
صحابہؓ نے گواہی دی کہ ان کی موجودگی میں ہم نے شام اور عراق میں کوئی بھی جمعہ ایسا نہیں پڑھا جس سے پہلے ہم ایک شہر فتح کرچکے ہوں یعنی ہر دو جمعوں کے درمیانی دنوں میں ایک شہر ضرور فتح ہوتا تھا ،،
بڑے بڑے جلیل القدر صحابہؓ نے حضورؐ سے حضرت خالدؓ کے روحانی تعلق کی گواہی دی ۔

خالد بن ولیدؓ کا پیغام مسلم امت کے نام :

موت لکھی نہ ہو تو موت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے ۔جب موت مقدر ہو تو زندگی دوڑتی ہوئی موت سے لپٹ جاتی ہے ، زندگی سے زیادہ کوئی نہیں جی سکتا اور موت سے پہلے کوئی مر نہیں سکتا ،،
دنیا کے بزدل کو میرا یہ پیغام پہنچا دو کہ اگر میدانِ جہاد میں موت لکھی ہوتی تو اس خالد بن ولیدؓ کو موت بستر پر نہ آتی ،،
رضی اللہ تعالٰی عنہُ

اس پیغام کو اس دور میں ہر مسلمان کو ضرور پڑھانا چاہیے، اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے قول کو وقتآ فوقتآ دہراتے رہنا چاہیے

27/02/2020

Oh Almighty Allah! Please help indian Muslims

05/02/2020

کتنے ہی بڑے سکول یا کالج میں پڑھو مگر انسان بننے کیلیے قرآن پڑھنا پڑے گا

عالمی تبلیغی اجتماع کراچی کے رات کے وقت کا ایک خوبصورت منظر ۔۔۔۔۔۔۔لاکھوں کی تعداد میں لوگ شریک ۔۔۔۔۔مزید قافلوں کی آمد ...
31/01/2020

عالمی تبلیغی اجتماع کراچی کے رات کے وقت کا ایک خوبصورت منظر ۔۔۔۔۔۔۔لاکھوں کی تعداد میں لوگ شریک ۔۔۔۔۔مزید قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ۔۔۔۔۔۔۔اختتامی دعا دو فروری بروز اتوار کو صبح ہوگی ۔۔۔۔۔۔یااللہ اس اجتماع کو پورے عالم انسانیت کے لئے ہدایت کا ذریعہ بنادیں ۔۔۔۔آمین

26/01/2020

داڑھی
اگرخوبصورتی میں رکاوٹ ہوتی تومیرارب اسے کبھی بھی اپنے
محبوبﷺ
کےچہرےپرنہ سجاتا

17/01/2020

اے بنت حوا
تمہاری عزت و خوبصورتی حجاب میں ہے.

تمام مسلمان بھائیوں سے بھرپور شرکت کی اپيل- براۓ مھربانی زیادہ سے زیادہ شئر کریں-
10/01/2020

تمام مسلمان بھائیوں سے بھرپور شرکت کی اپيل- براۓ مھربانی زیادہ سے زیادہ شئر کریں-

مولانہ سمیع الحق کا وہ بیان جواج تک میڈیانےنہں دکھایا- مولانہ صاحب نےعمران خان اورعدالتوں کوکھری کھری سنادی-
30/12/2019

مولانہ سمیع الحق کا وہ بیان جواج تک میڈیانےنہں دکھایا- مولانہ صاحب نےعمران خان اورعدالتوں کوکھری کھری سنادی-

مولانہ سمیع الحق کا وہ بیان جواج تک میڈیانےنہں دکھایا-

Helping others is a big job near Allah -
30/12/2019

Helping others is a big job near Allah -

Please help needy people in your society-

27/12/2019

یااللہ ھم سب پررحم کر-

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MASHA-ALLAH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MASHA-ALLAH:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

BEING MUSLIM IS THE BIGGEST REWARD FROM ALLAH- LIKE & SHARE-

Being a Muslim is about changing yourself, not changing Islam-