Shah wazir khan Advocate

  • Home
  • Shah wazir khan Advocate

Shah wazir khan Advocate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shah wazir khan Advocate, News & Media Website, .

25/01/2024
کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ ایک برتن میں 100 کالی چیونٹیاں اور 100 سرخ چیونٹیاں ڈال دیں تو کچھ نہیں ہوگا؟  لیکن اگر آپ بر...
24/01/2024

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ ایک برتن میں 100 کالی چیونٹیاں اور 100 سرخ چیونٹیاں ڈال دیں تو کچھ نہیں ہوگا؟ لیکن اگر آپ برتن کو زور سے ہلاتے ہیں تو چیونٹیاں ایک دوسرے کو مارنا شروع کر دیتی ہیں۔ سرخ چیونٹیاں کالی چیونٹیوں کو اپنا دشمن سمجھتی ہیں اور کالی چیونٹیاں سرخ چیونٹیوں کو اپنا دشمن سمجھتی ہیں۔ اصل دشمن وہ ہے جو برتن کو ہلائے۔ انسانی معاشرے میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔ اس لیے ایک دوسرے پر حملہ کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے کہ برتن کون ہلا رہا ہے۔۔۔۔

اللہ تعالی سرتاج احمد ایڈوکیٹ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
14/01/2024

اللہ تعالی سرتاج احمد ایڈوکیٹ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

28/10/2023
31/07/2023
05/02/2023

اپنے محافظوں سے ہراساں ہے زندگی

اس زندگی کے حال پہ حیراں ہے زندگی

06/03/2022

یا اللہ تمام مشکلات میں مسلمانوں کی مدد فرما

My beloved Najih ullah & Muhammad Atif khan on the occasion of celebration 14th August 2021 at Kohistan public school ch...
30/11/2021

My beloved Najih ullah & Muhammad Atif khan on the occasion of celebration 14th August 2021 at Kohistan public school chail

At mury
28/06/2021

At mury

My lovely son Muhammad Atif khan in happy mode at Behria Town karachi.
05/02/2021

My lovely son Muhammad Atif khan in happy mode at Behria Town karachi.

آج بمورخہ 01/02/2021 کو اپنے بچوں کے ہمراہ بحریہ ٹاون کراچی  کا وزٹ کیا ۔بحریہ ٹاون  کی خوبصورت ، بہترین ڈیزائن  اور نظم...
01/02/2021

آج بمورخہ 01/02/2021 کو اپنے بچوں کے ہمراہ بحریہ ٹاون کراچی کا وزٹ کیا ۔بحریہ ٹاون کی خوبصورت ، بہترین ڈیزائن اور نظم و ظبط کو دیکھ کر ملک ریاض کو داد اور دعائے دئے بغیر نہ رہا سکا۔

15/07/2020

سیکھنا ہو تو۔۔۔

دریا بھی بہت کچھ سکھاتے ہیں۔۔۔

۔ دریا کبھی واپس نہیں بہتے، ہمیشہ آگے ہی آگے۔۔۔ ماضی کو بھول کر آپ بھی مستقبل پر فوکس کریں

۔ دریا اپنا رستہ خود بناتے ہیں، لیکن اگر کوئی بڑی رکاوٹ سامنے آ جائے تو آرام سے اپنا رخ موڑ کر نئی راہوں پر چل پڑتے ہیں، مشکلوں اور رکاوٹوں سے لڑنا، بحث کرنا اور ضد کرنا دراصل وقت ضائع کرنا ہے۔

۔ آپ گیلے ہوئے بغیر دریا پار نہیں کر سکتے۔۔۔ اسی طرح آپ کو دکھ سکھ کے ساتھ ہی زندگی گزارنا ہوگی۔ ہمت اور حوصلے کے ساتھ۔

۔ دریاؤں کو دھکا نہیں لگانا پڑتا، یہ خود ہی آگے بڑھتے ہیں۔۔۔ کیا آپ سیلف سٹارٹ نہیں بن سکتے؟

۔ جہاں سے دریا زیادہ گہرا ہوتا ہے، وہاں خاموشی اور سکوت بھی زیادہ ہوتا ہے۔ علم والے اور گہرے لوگ بھی پرسکون ہوتے ہیں۔

پتھر پھینکنے والوں سے الجھے بغیر دریا بہتے چلے جاتے ہیں۔۔۔ روڑے اٹکانے والوں کی پرواہ کیے بغیر آپ بھی اپنی زندگی رواں دواں رکھیں۔

ایک بڑا دریا چھوٹی ندیوں، نالوں اور چشموں کو اپنے ساتھ ملنے سے کبھی منع نہیں کرتا۔۔۔ آپ بھی اپنا ظرف بلند اور نگاہ سربلند کر کے تو دیکھیں۔

۔ دریا ہمیشہ ایک راستے کی پیروی کرتا ہے، وہ راستہ۔۔۔ جہاں سے گزر کر وہ سمندر میں پہنچ جائے۔۔۔ اللہ تعالیٰ کے پاس جانے کے لیے "صراط مستقیم" تو ہمیں بھی بتایا۔۔۔ سکھایا گیا ہے۔

۔ دریا یہ بھی جانتے ہیں۔۔۔ کہ جلدی کی کوئی ضرورت نہیں، مستقل اور مسلسل حرکت سے ایک دن ہمیں منزل مل جائے گی۔۔!
Copied

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah wazir khan Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share