Quetta News

Quetta News میں آپ لوگوں کے لیے نکلا ہو

سدا بہار ٹرمینل کے قریب دو گروپوں میں تصادمکوئٹہ: 3 افراد جاں بحق 4 افراد زخمی جاں بحق افراد میں لیویز اہلکار بھی شامل م...
02/08/2023

سدا بہار ٹرمینل کے قریب دو گروپوں میں تصادم
کوئٹہ: 3 افراد جاں بحق 4 افراد زخمی جاں بحق افراد میں لیویز اہلکار بھی شامل
میر دولت لہڑی کے فرزند میر برامداد لہڑی جاں بحق ہسپتال منتقل
کوئٹہ:سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے ہارون رائیسانی بھی فائرنگ کے نتیجے میں جان بحق

باجوڑ 😭جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام شنڈئ موڑ ہیڈ کوارٹر خار میں جاری ورکرز کنونشن میں دھماکہ ،
30/07/2023

باجوڑ 😭
جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام شنڈئ موڑ ہیڈ کوارٹر خار میں جاری ورکرز کنونشن میں دھماکہ ،

دغه زوان محیب اللہ کاکوزئ د فیض اللہ غبیزئ پہ شخصی جیل کی نن مڑ سو۔ سہ سو اغہ میڈیا والا سی د۔ بلوچ ظالم سردار کھیتران پ...
25/07/2023

دغه زوان محیب اللہ کاکوزئ د فیض اللہ غبیزئ پہ شخصی جیل کی نن مڑ سو۔ سہ سو اغہ میڈیا والا سی د۔ بلوچ ظالم سردار کھیتران پر ظلم ٹینگ ٹینگ کیدل وس ولی ورک دئ۔ پہ یوو کی دونی غیرت نہ سو پیدا سی دا پوسٹ وکی خو خبر گردہ کویی ۔۔ چی دقلعہ عبداللہ سہ بہ د ناسور خلاف د ظلم خلاف د خپل سر پہ سودا اواز پورتہ کئ۔ سرکار سہ خو ھیس اومید نستہ خو زوانانو تئ پر سوشل میڈیا اواز پورتہ کی👉👉👉👉

بولان پنجرہ_پل رات کے بارش کے بعد بند اور وہاں سے انی جانے کا راستہ بالکل بند  اور راستہ بند ہونے کی صورت میں وہاں پہ کئ...
23/07/2023

بولان پنجرہ_پل رات کے بارش کے بعد بند اور وہاں سے انی جانے کا راستہ بالکل بند اور راستہ بند ہونے کی صورت میں وہاں پہ کئی گھنٹوں سے کھڑا ایمبولینس اخر کار لوگ مجبورا ہو کر اپنے لاش کو پیدل پانی سے کندھے دے کر لے جا رہے ہیں...

نیب یہاں کیوں خاموش ہےعوامی نیشنل پارٹی کے وزیر خوراک وخزانہ  زمرک  اچکزئی  نے  افسروں کے ساتھ ملی بھگت سے پہلے بلوچستان...
15/07/2023

نیب یہاں کیوں خاموش ہے
عوامی نیشنل پارٹی کے وزیر خوراک وخزانہ زمرک اچکزئی نے افسروں کے ساتھ ملی بھگت سے پہلے بلوچستان میں آٹا شارٹ کرکے ذخیرہ کردیا
اسکے بعد فی بوری آٹا 2 ہزار روپے مہنگا کرکے پورے بلوچستان کے غریب عوام پر مہنگائی کی قیامت برپا کردیا اور اپنے تجوریاں بھرنے لگے
عظیم باچاخان کے پیروکار نے وزارت خوراک کو کرپشن کا اڈہ بنایا ہے
چند لاکھ اور کچھ ایکڑ کے زمین کے مالک زمرک اچگزئی آج کل اربوں کےنہیں بلکے کھربوں کا مالک ہیں

11/07/2023

کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر ملوں میں بدبودار چربیوں سے گھی و دیگر چیزوں کی بنانے کی انکشاف ۔ جس کی بدبو سے علاقہ مکین سانس کے مختلف قسم کے بیماریوں میں مبتلا ہورہی ہے ۔انتظامیہ نوٹس لیں

21/06/2023
نوٹ ۔ان ظالموں کے خلاف اواز اٹھائیں پوسٹ  ضرور آگے  شئیر کریں۔یہ خبر احکام بالا تک پہنج جائیں ۔  خضدار کے اس ہوٹل میں نہ...
16/04/2023

نوٹ ۔ان ظالموں کے خلاف اواز اٹھائیں پوسٹ ضرور آگے شئیر کریں۔یہ خبر احکام بالا تک پہنج جائیں ۔
خضدار کے اس ہوٹل میں نہ دال ہے اور نہ سبزی ہے اور نہ چاول ہےصرف مرغی گوشت ہے ایک پلیٹ گوشت تین روٹی کے ساتھ 1520یہ ناجائز ہے سوا ریوں کے ساتھ اور ڈریورحضرات کاکھانافری ہوتا ہے اپیل اپیل اپیل بلوچستان حکومت سے انکا نوٹس لے۔

یہ شناختی کارڈ ڈرائیونگ لائسنس ویکسینیشن کارڈ ہمیں ملے ہیں جس کے بھی ہو اس نمبر پر رابط کریں    03476674599آگے شیئر کریں...
16/01/2023

یہ شناختی کارڈ ڈرائیونگ لائسنس ویکسینیشن کارڈ
ہمیں ملے ہیں جس کے بھی ہو
اس نمبر پر رابط کریں 03476674599
آگے شیئر کریں۔ جزاک اللہ

02/01/2023

آج بروز پیر زیارت سے کوئٹہ واپسی سفر کہ دوران میرے پتلون کی جیب سے میرا بٹوا نکل کر کہیں گر گیا ہے۔ جس بھائ کو بھی ملے وہ اس نمبر پر رابطہ کرے۔ بٹوا میرے کچھ نقدی اور میرا اصل شناختی کارڈ اور بینک کا کارڈ ہے۔

نام- وقاص گوہر
موبائل نمبر - 0334-3369673

پخیر ملگرو۔۔۔۔۔۔سنگا چی تاسو تا معلومہ دہ تختانی بایی پاس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی علاقائی سینیر معاونین او سابقہ کونسلر...
20/11/2022

پخیر ملگرو۔۔۔۔۔۔
سنگا چی تاسو تا معلومہ دہ تختانی بایی پاس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی علاقائی سینیر معاونین او سابقہ کونسلر نعیم خان اچکزئی باندے چی کم غلط الزامونہ لگول سوی دیی حمداللہ خان بڑیچ لہ طرف مونگ ٹول دادے نکارہ الزام نکارہ فیصلہ مخالفت کاوں
نعیم خان یو خدمات گارہ انسان دیی آغا دہ اولس خدمت کڑی دیی دہ ٹول بایی پاس خدمت یے کڑیی

او یوا صفا خبرہ دہ چی نن کم فیڈ باندے تاسو ملگرو کمہ فیصلہ کڑے دہ دہ نعیم خان اچکزئی دہ عہدہ ختم کاوالوں
دہ غیر آئینی غیر تنظیمی فیصلہ دہ او دہ اختیار ھسوک نلریی

مختیار خان لالا عہدہ چی کمہ ختمہ سوا آغا دہ پارٹی پہ فیڈ او دہ گران مشر محمود خان اچکزئی پہ دستخط سوے دہ۔۔
مونگ آغا منو کم شی چی مونگ تا پارٹی وایی کم شیی چی آیین وایی کم شیی چی گران معبوب چیرمین وایی
مونگ غیر آئینی فیصلے نمنو غیر آئینی میٹنگ نمنو

ڈیرہ مننہ

کاکوزی ٹاون بای پاس دہ طرف

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنپه کوټه کي د مظلوم ولسي تحريک سربراه حاجي صادق خان اڅکزي کشر ورور بشير خان اڅکز...
14/11/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
په کوټه کي د مظلوم ولسي تحريک سربراه حاجي صادق خان اڅکزي کشر ورور بشير خان اڅکزی د نامعلومو وسله والو په‌ ډزو کي ژوند د لاس ورکړې بشير خان ته ده الله ج
جنت غواړم کورني تي ده الله ج څخه صبر جميل غواړم 😥

07/11/2022

په پاکستان کی د صوبه سندھ حکومت په افغانانو مکمل بندیز لګولی
کم افغانان مسافر چي کراچي ته تګ راتګ کوي ده اغو په
اړه ده کراچي ده کوچ يونين ده يو مشر پيغام راسره لاس
پر لاس کي چي مسافر خبر سي ،

کوئٹہ گزشتہ شب جوائنٹ روڈ پر شہید ہونے والے تین نوجوانوں کا قاتل انکا اپنا بھائی نکلا سی ائی اے کوئٹہ نے رپورٹ جاری کردی...
27/09/2022

کوئٹہ گزشتہ شب جوائنٹ روڈ پر شہید ہونے والے تین نوجوانوں کا قاتل انکا اپنا بھائی نکلا سی ائی اے کوئٹہ نے رپورٹ جاری کردیا..!

16/09/2022

و دا ته به څوک انصاف ورکوي 😭 نور په ويډيو کې راسره وګوری...

12/09/2022

کوئٹہ: ٹریفک اہلکار دھوپ سردی میں ڈیوٹی دیتے ہیں خاطر ضروری ہے زرغون روڈ پر ٹریفک پولیس اہلکار رکشہ ڈرائیور کی لڑائی لوگ بچ بچاو کررہے ہیں ویڈیو کی آواز گالی گلوچ کی وجہ سے بند ہے

07/09/2022

چلو نسیم شاہ کی خوبصورت چھکے انجوائے کرو دل خوش کرو اپنا افغانستان کو شکست مبارک نسیم شاہ لو یو
Naseem sha Shahid Afridi

اعلان خوشخبری مشرقی بائی پاس کوئٹہ ۔حاجی شیر گل خلجی ٹاؤن کاکوزی ٹاؤن میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کا11ستمبر کواسسٹنٹ کمشنر...
06/09/2022

اعلان خوشخبری
مشرقی بائی پاس کوئٹہ ۔
حاجی شیر گل خلجی ٹاؤن کاکوزی ٹاؤن میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کا11ستمبر کواسسٹنٹ کمشنر آثار لانگو کی طرف سے سرکاری سروے ہوگی ۔ سیلاب سے متاثرین لوگوں کو اپنا حق دیا جائے گا انشاء اللہ ۔شکریہ ابرایم خان اچکزئی پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی

31/08/2022

مشرقی بائی پاس میں PMAP کے زمہ داران خاص کر صوبائی وزیر نصر اللہ زیرے اور اسکا بھائی حمد اللہ، نذیر اچگزئی، آمین اللہ کاکڑ اور رام اللہ اپنے پارٹی اور غریب عوام کیساتھ خیانت کررہے ہیں۔ وہ کاکوزئ ٹاؤن اور خلجی کالونی کے نالیوں، گلیوں،سٹریٹ لائٹس اور بجلی کے کاموں میں روزاول سے کرپشن میں ملوث ہیں۔اور اب یہ ٹھیکیدار بن گئے ہیں۔ ہر کام میں ان کا اپنا پرسنٹیج ہے۔ جو کہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور غریب عوام کیلئے ایک المیہ سے کم نہیں۔ لہذا پارٹی کی صوبائی اور مرکزی قیادت اس علاقے میں موجود تمام اپنی سیاسی جماعت کے رہنماؤں سے پوچھ گچھ کر کے غریب عوام کو ان کا راشن اور باقی عوام کے گلی کوچوں میں نالیوں اور گلیوں کو جو نقصانات پہنچے ہیں انکا ازالہ صحیح معنوں میں ہونے دیں۔
راشن آمین اللہ کاکڑ ،رام اللہ ،نذیر اچگزئی ،علاقائ سیکریٹری حمد اللہ اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کا صوبائی وزیر نصر اللہ زیرے کے رشتے داروں اور ان کے جان پہچان کے لوگوں میں رات کی تاریکی میں انہی زمہ داران کے گھروں میں تقسیم کیا گیا۔
جس میں ھمارے علاقے کے چار سو گھروں میں صرف دو یا تین بندوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اب مین روڈ پر چندہ کیلئے پارٹی قیادت نے کیمپ لگائ ہے لہذا مشرقی بائی پاس کے عوام اس کو چندہ نہ دیں کیونکہ اس میں اکثر لوگ چور بیھٹے ہوئے ہیں۔ لہذا پارٹی اس کو سیریس لے ورنہ ھم علاقہ مکین سخت اقدامات اٹھائے پرمجبور ہو جائے گے۔
Crisis.

Real Life Heroایک عظیم شہید جو کہ  کسی انسان کو بچاتے ہوئے اپنی زندگی قربان کرگیاکوئٹہ سریاب میں کچرہ چننے والے پشتون بچ...
19/08/2022

Real Life Hero
ایک عظیم شہید جو کہ کسی انسان کو بچاتے ہوئے اپنی زندگی قربان کرگیا
کوئٹہ سریاب میں کچرہ چننے والے پشتون بچہ کاریز میں گرگیا سریاب کے نوجوان بالاچ نے بچے کو بچانے کیلئے جان داو پر لگا دی،
بچہ اور بالاچ دونوں شہید ہوگئے، اللہ پاک اس عظیم شہید کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر دیں

سی کم پیر خپل دربار نسی بچاوں والاے     ھغہ بہ خاوری ستامدد وکی لزسوچ وکی   نورشرک پریزدی
19/08/2022

سی کم پیر خپل دربار نسی بچاوں والاے ھغہ بہ خاوری ستامدد وکی لزسوچ وکی نورشرک پریزدی

تحریک انصاف کے رہنما بسم اللہ اغا انتقال کر گئے     اللہ تعالٰی دے جنت الفردوس ورنصیب کی
30/07/2022

تحریک انصاف کے رہنما بسم اللہ اغا انتقال کر گئے
اللہ تعالٰی دے جنت الفردوس ورنصیب کی

28/07/2022

کوئٹہ پشتون آباد ڈیم پانی سے بھر گیا خطرات منڈلارہے ہیں حکومت اس ڈیم کی نگرانی کریں

میرے چچا کا بیٹا محمد آصف ولد وزیر محمد  جو کل بروز اتوار کو  مدرسے کیلئے نکلا تھا نہ مدرسے کو گیا تھا اور نہ ابھی تک گھ...
25/07/2022

میرے چچا کا بیٹا محمد آصف ولد وزیر محمد

جو کل بروز اتوار کو مدرسے کیلئے نکلا تھا نہ مدرسے کو گیا تھا اور نہ ابھی تک گھر لوٹا ہے
جس بھی بھائی کو ملے وہ قریبی پولیس سٹیشن کو مطلع کریں یا درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
سکنہ پشتون آباد گلی نمبر 17 نصر اللہ خان چوک کویٹہ
03128204681
03188070767
03318088896

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر ممتاز تاجر و قبائلی رہنماء حاجی نصیب اللہ اچکزئی کے شوروم TOYOTA QUETTA MOTORS پر صبح لگ بگ 4:15 پ...
19/07/2022

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر ممتاز تاجر و قبائلی رہنماء حاجی نصیب اللہ اچکزئی کے شوروم TOYOTA QUETTA MOTORS پر صبح لگ بگ 4:15 پر سفید رنگ پریمیو کار میں سوار دہشتگردوں نے فاٸرنگ کر کے فرار ہوگئے ۔فائرنگ سے مہنگے ترین گاڑیوں اور شیشوں کو شدید نقصان پہنچا

حاجی غلام سرور ناصرانتقال کرگئے مرحوم حاجی نصیب خان ناصر عزت خان ناصر عبیداللہ ناصر گل زمان ناصر  خان زمان ناصر میر زمان...
18/07/2022

حاجی غلام سرور ناصرانتقال کرگئے مرحوم حاجی نصیب خان ناصر عزت خان ناصر عبیداللہ ناصر گل زمان ناصر خان زمان ناصر میر زمان ناصر کے والد تھے نماز جنازہ کل صبح بروز منگل 8:30 کلی پوٹی ناصران غلام جیلانی قبرستان میں ادا کی جائے گی

15/07/2022

عجوہ ہوٹل یارو پشین
ظلم کا بھی ایک حد ہے ایک کلو چکن کڑائی اور ایک چک لسی اس کا ٹوٹل بل 2730 آیا ہے آپ لوگ انداز لگاؤ ایک کلو چکن کڑائی اور ایک چک لسی عام دونوں میں اس کا ریٹ 1850 روپے ہے اور عید کی دونوں میں 2730 روپے ہے عجوہ ہوٹل یارو پشین کا مالک اور عوام کی ڈبل ریٹ میں عوام اور مالک کا تلخ کلامی باتیں ہوا شاباش اسی نوجوان پر جو ڈبل ریٹ میں آواز اٹھایا یا ہم بالا حکام سے درخواست ہے کہ عجوہ ہوٹل یارو پشین کی ناجیزہ ریٹ میں نوٹس لیا جائے ہے
کوہٹہ اور پشین میں بڑے بڑے ہوٹلوں میں اتنی منہگائی نہیں ہے جیسی عجوہ ہوٹل یارو پشین میں
ایک چک لسی 300 سو کا ہے اور وہ لسی بھی پاؤڈر ولا ہے

پشتون آباد کا آواز
16/05/2022

پشتون آباد کا آواز

لیڈر قوم کے مستقبل کے لئے کام کرتا ہے نواب محمد اسلم رئیسانی نے یونیورسٹی کے لئے 500 ایکڑ مین مفت دی اسی طرح کوئٹہ کے عل...
13/05/2022

لیڈر قوم کے مستقبل کے لئے کام کرتا ہے نواب محمد اسلم رئیسانی نے یونیورسٹی کے لئے 500 ایکڑ مین مفت دی اسی طرح
کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں حاجی ولی محمد نورزی صاحب کے کاوشوں سے ایک ہسپتال کا منصوبہ لایا گیا جو تعمیر کے دوران اس نیک کام کو بند کردیا گیا ہسپتال کو تعمیر سے روکنا غریب افراد کے علاج کا راستہ روکنا تھا جس سے غریب عوام اور علاقے کے مستقبل کو بہت بڑا نقصان پہنچا۔ جسکی جتنی بھی مزمت کی جاۓ کم ھے ۔اور اسی بلوچستان کے ایک غریب اور عوام دوست انسان نواب اسلم رئیسانی یونیورسٹی کیمپس مستونگ کیلئے 500 ایکڑ خاندانی زمین مفت دی مگر پشین اور قلعہ سیف اللہ کیمپس کیلئے صرف 4/4 ایکڑ زمین HEC نے طلب کی ھے دونوں اضلاع میں کوئی ایسا علم دوست شخصیت پیدا نہ ہوسکا جو آئندہ نسلوں کیلئے صرف 4 چار ایکڑ زمین دے جاتا
کل اگر مستونگ کیپس کو یونیورسٹی کا درجہ مل جائے تو پشتون چیخیں گے کہ پشتونوں کو علم سے محروم کیا جا رہا ھے اور مشہور جملہ کہیں گے کہ ( ذما لویہ گناہ دا دہ چی پشتون یم ) یعنی ہم یہ نہیں بولیں گے کہ مستونگ کے نواب نے قربانی دی اور ھم 4 ایکڑ زمین مفت نہ دے سکے۔

ھم پشتون کالج، یونیورسٹی یا ہسپتال کی تعمیر کیلئے بھی مفت زمین نہیں دیتے بلکہ کیش قیمت مانگنے کے ساتھ ساتھ اتنے ذیادہ ذاتی مراعات مانگتے ہیں کہ سرکار منصوبہ سے بیزار ہوجاتا ھے۔ ھم صرف مانگنے کے عادی ہیں مگر دینے کا رواج یہاں نہیں ھے۔ اللہ ہمیں ہدایت نصیب فرمائے۔

مفتی سردار علی حقانی کار حادثے میں شہید درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ، م...
07/05/2022

مفتی سردار علی حقانی کار حادثے میں شہید

درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ، مفتی سردار علی حقانی شہید

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share