Tangi HD 1 News

  • Home
  • Tangi HD 1 News

Tangi HD 1 News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tangi HD 1 News, Media/News Company, .

*چارسدہ() ایس ایچ او مسعود خان کی کامیاب کارروائی تنگی پولیس کو چور چکاری میں مطلوب ملزم گرفتار۔ چوری شدہ موٹر سائیکل بر...
26/04/2022

*چارسدہ() ایس ایچ او مسعود خان کی کامیاب کارروائی تنگی پولیس کو چور چکاری میں مطلوب ملزم گرفتار۔ چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔ملزم کا اعتراف جرم۔ مزید تفتیش جاری*

تفصیلات کے مطابق نورحکیم ولد عبدالحمید ساکن قاضی سیرے گنڈھیری پایان تھانہ تنگی میں چوری کی رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ میں نے بوچے پل میں اپنے دکان کے سامنے موٹر سائیکل کھڑا کرکے نوٹ کھلا کرنے چلا گیا جب واپس آیا تو میرا موٹر سائیکل غائب تھا۔مدعی کے بیان پر مقدمہ درج رجسٹرڈ کرکے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ سہیل خالد نے ایس ایچ او تنگی مسعود خان کو ملزم /ملزمان کی گرفتاری اور چوری شدہ موٹر سائیکل کی برآمدگی کا ٹاسک حوالہ کیا۔ جس پر ایس ایچ او تھانہ تنگی مسعود خان ہمراہ دیگر پولیس افسران نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم کاشف ولد وارث خان سکنہ صدوپل پلے تک رسائی حاصل کرتے ہوئے گرفتار کیا جبکہ ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ 3 عدد موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ تنگی میں چوری کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

اعلان برائے  فوتگی                                                                قومی وطن پارٹی پی کے 57 چیرمین اور ساب...
15/04/2022

اعلان برائے فوتگی قومی وطن پارٹی پی کے 57 چیرمین اور سابقہ تحصیل تنگی ناظم اعلیٰ یحییٰ جان مہمند اور ڈاکٹر ذکریا نیورو سرجن کی چچی اور ھدایت اللہ سیشن جج کے والدہ بقضائے الٰہی وفات پاچکی ہے۔جس کی نماز جنازہ آج رات دس(10) بجےصاحب گل محال حورہ آباد میں ادا کی جائیگی

(16/03/2022پروگرام  شکور بازار  تحصیل تنگی)اج شکور بازار میں تاجر اتحاد کی تنظیم کے پروگرام میں نوجوان ناظم اعلیٰ بلال خ...
16/03/2022

(16/03/2022پروگرام شکور بازار تحصیل تنگی)
اج شکور بازار میں تاجر اتحاد کی تنظیم کے پروگرام میں نوجوان ناظم اعلیٰ بلال خاطر تنگی اور اور مزدور کسان پارٹی کے مرکزی صدر سالار امجد علی مہمانانِ خصوصی تھے ۔ نوجوان ناظم نے شکور تاجر اتحاد کے تنظیم کو مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر ناظم صاحب کہ کہنا تھا کہ تاجروں کے وجہ سے ہمارا معیشت بحال ہیں ۔تاجر برادری پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ آج اگر دنیا ترقی کے راہ پر گامزن ہے تو تجارت کے وجہ ہیں ۔ہمارا دوست ملک چین آج دنیا میں اپنی ترقی کا لوہا منوا رہے ہیں۔ چین ہمارے لیے ایک ماڈل ہیں ۔ آیے ہم سب مل کر پاکستان کو ایک تجارتی ملک بناے ۔ اور پاکستان میں جہاں بھی تاجروں ، مزدوروں ، کسانوں ،اور ہنرمندوں کی مسائل ہیں ۔ انشاء اللہ ہم آپنا بھرپور کوشش کرینگے کہ اس کو اچھی طریقے سے حل کریں ۔
ایڈمن

بلال خاطر کو چیف ایگزیکٹو منظر عام مقرر کردیا گیا ہے ۔تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے نوٹ فرمائے۔منظرعام میڈیا گروپ
30/01/2022

بلال خاطر کو چیف ایگزیکٹو منظر عام مقرر کردیا گیا ہے ۔تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے نوٹ فرمائے۔منظرعام میڈیا گروپ

عامر شہزاد
20/11/2021

عامر شہزاد

تحصیل تنگی کا ٹکٹ ارشاد علی کو جاریتحصیل تنگی سے ارشاد علی خان پاکستان تحریک انصاف کا نامزد امیدوار۔۔
12/11/2021

تحصیل تنگی کا ٹکٹ ارشاد علی کو جاری
تحصیل تنگی سے ارشاد علی خان پاکستان تحریک انصاف کا نامزد امیدوار۔۔

وہ بھی کیا دن تھے جب ڈاٹسن کے چھت پہ بیٹھ کر بازار جاتے تھے اور اچانک آواز دیتےبریک شہ استاد ٹوپے پریوتہ😂😂مونگ بہ چی نیا...
06/11/2021

وہ بھی کیا دن تھے جب ڈاٹسن کے چھت پہ بیٹھ کر بازار جاتے تھے اور اچانک آواز دیتے
بریک شہ استاد ٹوپے پریوتہ😂😂

مونگ بہ چی نیا کرا تلو

ایک باپ کا پیعام ۔بھائی یہ میرا بیٹا ہے اور اس کا نام ابوبکر ہے جو کہ 02/09/2021 سے لاپتہ ہیں جس کو معلومات ہو رابطہ کری...
07/09/2021

ایک باپ کا پیعام ۔
بھائی یہ میرا بیٹا ہے اور اس کا نام ابوبکر ہے جو کہ 02/09/2021 سے لاپتہ ہیں جس کو معلومات ہو رابطہ کریں ۔۔
پلیز اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

پیج کو لایک اور شیئر کریں۔
06/09/2021

پیج کو لایک اور شیئر کریں۔

رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چئیرمن منتخب ۔۔
23/08/2021

رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چئیرمن منتخب ۔۔

تنگی ایچ ڈی نیوز  کی پوری ٹیم کے جانب سے جشن آزادی مبارک ہوں ۔
14/08/2021

تنگی ایچ ڈی نیوز کی پوری ٹیم کے جانب سے جشن آزادی مبارک ہوں ۔

پیرہ ستا پیری راباندی ھہ لگینودعہ موریدی راباندی ھہ لگیمڑہ چی کچکول ئی د سرو زرو ویاے نو داسی ملنگی راباندی ھہ لگیزڑہ زم...
07/02/2021

پیرہ ستا پیری راباندی ھہ لگی
نودعہ موریدی راباندی ھہ لگی

مڑہ چی کچکول ئی د سرو زرو وی
اے نو داسی ملنگی راباندی ھہ لگی

زڑہ زما پہ سوات کی پاتی شوے دے
نو تور تور پیخوری راباندی ھہ لگی

ماتہ بہ ئی وئیل اکثر 'ثمینہ!' اے
ستا دا شاعری راباندی ھہ لگی

ثمین اللہ یوسفزئی لوڑشاہ تنگی

04/02/2021

جندے پل میں ختم نبوت کا جلسہ

پی ڈی ایم احتجاجی ریلی کے موقع پر مفتی افتخار احمد (خان گل خان)  اپنے ساتھیوں کے ساتھ رپورٹ  چیرمین  تنگی نیوز  بلال خاط...
19/01/2021

پی ڈی ایم احتجاجی ریلی کے موقع پر مفتی افتخار احمد (خان گل خان) اپنے ساتھیوں کے ساتھ
رپورٹ چیرمین تنگی نیوز بلال خاطر

18/01/2021

د جامع اسلامیہ تنگی د مولانا قاری فضل ربی صیب والدہ صاحبہ وفات شوے دہ سبا د منگل پہ ورز 11بجے پہ زیگئ مقبرہ کے جنازہ وی

ڈی ایس پی تنگی خالد خان کا  ا ے ایس آئی Asi,s  کے ساتھ گروف پو ٹو۔
27/12/2020

ڈی ایس پی تنگی خالد خان کا ا ے ایس آئی Asi,s کے ساتھ گروف پو ٹو۔

دا جنازے علان ۔۔سید عنایت اللہ والد سید میاں خبیب شاہ پہ حق راسیدلی دی دا ھغہ دا جنازے مونز بہ 18/12/2020 دوا2 بجے اداکی...
18/12/2020

دا جنازے علان ۔۔سید عنایت اللہ والد سید میاں خبیب شاہ پہ حق راسیدلی دی دا ھغہ دا جنازے مونز بہ 18/12/2020 دوا2 بجے اداکیگی ٹولوں مسلمانوں تہ حواست دے چی پہ دے جنازہ کی شرکت وکیئ او ثواب دارین حاصل کڑی۔ آنا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔۔

03/11/2020
ڈی ایس پی خالد خان شوڈاگوباباجی کے ساتھ خوشگوار موڈ میں
02/11/2020

ڈی ایس پی خالد خان شوڈاگوباباجی کے ساتھ خوشگوار موڈ میں

Willcome to prang ghar       incharge pranghar
25/09/2020

Willcome to prang ghar
incharge pranghar

وائس چیئرمین  pk56  اقبال خان یونین کونسل خصارہ نہری یوتھ سے خطاب کر رہے ھے
12/09/2020

وائس چیئرمین pk56 اقبال خان یونین کونسل خصارہ نہری یوتھ سے خطاب کر رہے ھے

تنگی احمد آباد کی عوام ایم این اے ملک انور تاج اور ایم پی اے خالد خان مومند اور صدر ارشادعلی تنگی سے ناراض ہیں کیونکہ وہ...
07/09/2020

تنگی احمد آباد کی عوام ایم این اے ملک انور تاج اور ایم پی اے خالد خان مومند اور صدر ارشادعلی تنگی سے ناراض ہیں کیونکہ وہ ابھی اس کی نہیں پوچھ رہے ہیں اس کی کیا حالات ہیں اس محلے کے ساتھ ابھی کیا چل رہا ہے یہ یتیم ہو کر رہ گیا تنگى احمدآباد میں آج تک پی ٹی آئی نے کوئی کام نہیں کیا۔ ہم سے کی وعدوں کو پورا کیا جائے عوام کا کہنا ہے کہ انھوں نے ہمارے ساتھ جو وعدے کئی؟ وعدے ھى وعدے رہ گئے ...کالج روڈ احمدآباد کی جو نکاسی ہیں تقریبا ٹوٹل 20 فٹ کی نکاسی کا مسئلہ ہے ابھی تک انہوں نے سات سال میں کوئی حل نہیں نکالا ۔ یہ لوگ ایم پی اے کے پاس گئے ہیں ۔ انہوں نے صرف وعدہ کیا ہے حتی کہ جو ہماری سول لوگ ہیں جس میں حاجی ناصر علی خان اور لوگوں کے نام آتا ہیں ۔ انہوں نے بھی اپنے وعدے کیے لیکن وعدے رہ گئے ۔ابھی تک ان پر کسی نے دھیان نہیں دیا یہ اس علاقے کے لئے بہت بڑا مسئلہ ہے اگر اس مسئلہ کو حل کیا جائے تو ہم سب صاحبان جو پی ٹی آئی کے رہنما ہیں اس کے بہت مشکور ہوں گے
احمد اباد کا سالار بلال خاطر تنگى
03009333029
03138960960

ڈپٹی کمشنر چارسدہ عدیل شاہ صاحب کے ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تنگی شہریار محمود ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دلنواز نے  محکمہ لائیو س...
28/08/2020

ڈپٹی کمشنر چارسدہ عدیل شاہ صاحب کے ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تنگی شہریار محمود ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دلنواز نے محکمہ لائیو سٹاک ، حلال فوڈ اتھارٹی، فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ تنگی کے مختلف بازاروں میں دودھ فروشوں کی دکانوں میں دودھ کا جدیدموبائل لیبارٹری کے زریعے تجزیہ کرتے ہوئے دودھ میں پانی کی وافر مقدار،بیکنگ سوڈا اور ممنوعہ خشک دودھ کی ملاوٹ ثابت ہونے پر 5دکانوں کو سیل کر دیا گیا جبکہ موقع سے ملاوٹ شدہ 500 لیٹر دودھ کو سرکاری تحویل میں لیتے ہوئے تلف کر دیا گیا۔

آصف ولد گوہر زمان ساکنہ یوسف باباجو کہ طالب علم ہے کل سے  غائب ہیں اگر کسی کو بھی اس کے بارے میں اطلاع ہو تو اس نمبر پر ...
26/08/2020

آصف ولد گوہر زمان ساکنہ یوسف باباجو کہ طالب علم ہے کل سے غائب ہیں اگر کسی کو بھی اس کے بارے میں اطلاع ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں مہربانی ہوگى
03038203530
03475713460

ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ طیب حفیظ چیمہ نے محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے رات کے وقت سپریم...
25/08/2020

ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ طیب حفیظ چیمہ نے محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے رات کے وقت سپریم کمانڈ پوسٹ اور شہر کی امام بارگاہوں وماتمی جلوس کے روٹس کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ جاوید اقبال اور دیگر پولیس وعسکری حکام بھی انکے ہمراہ تھے۔دورے کے دوران ڈی آئی جی کوہاٹ اور ڈی پی او کوہاٹ نے محرم الحرام کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس جوانوں کیساتھ کھانا کھایا۔ کوہاٹ شہر کے وسط میں واقع امام بارگاہوں قومی امام بارگاہ،رضویہ امام بارگاہ اور سید حبیب امام بارگاہ کے دورے کے دوران انہوں نے امام بارگاہوں کے متولی اور منتظمین سے ملاقات کی اور سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران واہلکاروں سے بھی ملے۔اس موقع پر انہوں نے امام بارگاہوں کے اندرونی وبیرونی سیکیورٹی کاجائزہ لیتے ہوئے جغرافیائی محل وقوع کے لحاظ سے ان امام بارگاہوں کے اطراف میں نگرانی کے اقدامات کا بھی تفصیلی معائنہ کیا۔کمانڈ پوسٹ کے دورے کے دوران پولیس حکام نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے شہر کی سیکیورٹی کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کی اور ماتمی جلوس کے روٹس پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران مساجد اور دیگر اہم مقامات کی سیکیورٹی کا بھی تفصیل یجائزہ لیا گیا اور ڈیوٹی پر مامور پولیس جوانوں کو الرٹ رہنے کی تاکید کی گئی۔ڈی آئی جی نے حساس مقامات کے اطراف میں سیکیورٹی مزید سخت کرنے کے بھی ہدایات جاری کئے۔انہوں نے فول پروف سیکیورٹی اقدامات میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑنے اور تحفظ عامہ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی بھی ہدایت کی۔ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ اور ڈی پی او کوہاٹ نے رات کا کھانا محرم الحرام کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس جوانوں کیساتھ کھایا اور کھانے کی کوالٹی چیک کرتے ہوئے میس منیجر کو ہدایت کی کہ پولیس جوانوں کو حفطان صحت کے اصولوں کے عین مطابق کھانے پینے کی اشیاء بروقت فراہم کیا کریں۔انہوں نے متنبہ کیا کہ محرم الحرام کے دوران پولیس جوانوں کو بروقت کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔اس موقع پر ڈی پی او کوہاٹ جاوید اقبال نے آر پی او کوہاٹ طیب حفیظ چیمہ کو امام بارگاہوں میں عشرہ محرم الحرام کے دوران منعقد ہونیوالے مجالس،جلوسوں اور دیگر مزہبی رسومات کے بارے میں بریفنگ دی جبکہ ریجنل پولیس آفیسر نے امام بارگاہوں کے منتظمین کو سیکیورٹی امور میں مقامی پولیس کیساتھ مکمل تعاون اور رابطے میں رہنے کی ہدایت کی۔انہوں ن امام بارگاہوں اور منتظمین کو مکمل تحفظ فراہم کرنے اور محرم الحرام کے پرامن انعقاد کے سلسلے میں تمام وسائل بروئے کار لانے کی یقین دہانی کرائی جبکہ امام بارگاہوں کے منتظمین تعاون کا یقین دلایا امید ظاہر کی کہ ماضی کی طرح امسال بھی محرم الحرام مکمل امن اور باہمی رواداری کیساتھ گزرے گی۔

ایس ایس پی آپریشنز پشاور منصور امان نے کھانے کی کوالٹی چیک اور مس مینجر کو ہدایات کی کہ محرم الحرام کے دوران جوانوں کو ب...
25/08/2020

ایس ایس پی آپریشنز پشاور منصور امان نے کھانے کی کوالٹی چیک اور مس مینجر کو ہدایات کی کہ محرم الحرام کے دوران جوانوں کو بروقت کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے کسی بھی قسم کی کوتاہی یا غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی.
Copy

*چارسدہ پولیس کا ضلع بھر میں اسلحہ نمائش کے خلاف کاروائیاں جاری۔* *چارسدہ()بٹگرام پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش کرن...
25/08/2020

*چارسدہ پولیس کا ضلع بھر میں اسلحہ نمائش کے خلاف کاروائیاں جاری۔*

*چارسدہ()بٹگرام پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش کرنے والے عناصر کے خلاف ایک اور کامیاب کاروائی۔ بذریعہ سوشل میڈیا اسلحہ نمائش کرکے معاشرہ میں خوف پھیلانے والا ملزم کو سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا۔*

*سوشل میڈیا پر ایسے مواد شیئر کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ڈی پی او چارسدہ محمد شعیب خان*

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چارسدہ محمد شعیب خان کی جاری کردہ احکامات پر سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرکے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلانے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی شبقدر فاروق زمان خان کے زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ بٹگرام قیصر خان نے کاروائی کے دوران فیس بک پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ناصر علی کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم کے قبضہ سے نمائش کرنے والا اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ بٹگرام میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔

‏اگر حکومت نے کسی بھی پرائیویٹ سکول کے خلاف ایکشن لیا ۔اور اس کے خلاف ایف آئی ار درج کی تو میں انکا مفت قانونی مدد کرونگ...
16/08/2020

‏اگر حکومت نے کسی بھی پرائیویٹ سکول کے خلاف ایکشن لیا ۔اور اس کے خلاف ایف آئی ار درج کی تو میں انکا مفت قانونی مدد کرونگا ۔کیا یہ کرونا صرف سکول اور مساجد میں ہے ۔خدا سے ڈرو نیازی اپ نے اس ملک کا بیڑا غرق کیا۔سرکاری سکولوں کا بیڑا پہلے سے غرق تھا. اب اور بھی غرق ہوگیا ۔یہ ہم سب کا فرض بنتا ہےکہ ہم اپنے تعلیمی اداروں کا ساتھ دیں،کیونکہ یہ ہمارے بچوں کی مستقبل کا مسئلہ ہے۔
منظور بشیر ایڈوکیٹ تنگى

تمام پاکستانیوں کو ڈی ایس پی تنگی خالد خان کی طرف سے جشن آزادی مبارک ہو 14 اگست مبارک ہے ۔
12/08/2020

تمام پاکستانیوں کو ڈی ایس پی تنگی خالد خان کی طرف سے جشن آزادی مبارک ہو 14 اگست مبارک ہے ۔

سبز جھنڈے کا محافظ پاکستان کو سر سبز بناتے ہوۓ۔ڈى ایس پى تنگى حالد حان
12/08/2020

سبز جھنڈے کا محافظ پاکستان کو سر سبز بناتے ہوۓ۔
ڈى ایس پى تنگى حالد حان

بلال خاطر انٹرنیشنل نیوز رپورٹریوتھ آف باجوڑ کا ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ سے ملاقات، ملاقات میں چیئرمین ریحا...
12/08/2020

بلال خاطر انٹرنیشنل نیوز رپورٹر
یوتھ آف باجوڑ کا ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ سے ملاقات، ملاقات میں چیئرمین ریحان زیب خان، واجد اقبال، عرفان زیب، محمد ایوب سمیت یوتھ آف باجوڑ کے تمام ایگزیکٹو ممبرز شریک تھے۔ ملاقات میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے یوتھ آف باجوڑ کے نئے منتخب کابینہ کو مبارکباد دی، اور باجوڑ کیلئے انکے خدمات کو سراہا۔ ملاقات میں پولیو مہم، شجر کاری مہم اور یوم آزادی دن کی تقاریب پر بات چیت۔
یوتھ آف باجوڑ کی بانی ریحان زیب خان نے ڈپٹی کمشنر باجوڑ کو یوتھ آف باجوڑ کے تمام اغراض اور مقاصد پیش کی اور یوتھ آف باجوڑ کے ساتھ خصوصی تعاون پر ضلعی انتظامیہ باجوڑ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

رپورٹ بلال خاطر دنیا کی حسین وادیوں میں ان وادیوں کا بھی شمار ہوتا ہے یہ ہمارا سوات ہیں قدرت نے ان وادیوں کو بہت حسین بن...
12/08/2020

رپورٹ بلال خاطر
دنیا کی حسین وادیوں میں ان وادیوں کا بھی شمار ہوتا ہے یہ ہمارا سوات ہیں قدرت نے ان وادیوں کو بہت حسین بنایا اور دلکش بنایاپر کبھی ہم نے سوچا ہے کہ اللہ جل شانہٗ نے ہمارے اوپر کتنا احسانات کیا ہےاللہ جل شانہٗ اپنے کلام میں کہتا ہے کہ انسان تم میرے کون کون سے نعمتوں کو جھٹلاؤ گےہم کو چاہیں کہ ہر وقت اپنے رب کائنات کی شکر ادا کرے اور ہمیں ایک ایسا صوبہ اور ایسے ملک نوازا ہیں جس کی آج تک ہم نے شکر ادا نہیں کیا الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ اللہ کی ارب کرب شکر ہیں کہ اس نے ہمیں پاکستان میں پیدا کیا اور پاکستان میں خصوصی خیبرپختونخوا میں پیدا کیااگر آپ کو دنیا میں کسی جگہ برقی اسلام سید اور سالم نظر آتا ہے تو ان میں خیبرپختونخوا بالخصوص شمار ہوتا ہے یہاں پر اسلام بالکل صحیح معنوں میں موجود ہےاگر بات ثقافت کی کیا جائے تو الحمدللہ یہاں پر ثقافت بھی بہت اچھا ہے اور اسلام کے عین مطابق ہیں الحمدللہ ہم پختون بالکل صحیح طریقے سے اپنے اسلام کو فالو کرتے ہیں ہم سب کو چاہیے کہ اپنے ملک اور اسلام کی خصوصیات خیال رکھیں کیونکہ یہ اللہ جل شانہٗ نے ہمیں نوازا ہے تو آپ سب کا شکریہ

‏13 اگست 2020 بروز جمعرات پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کا وزیراعظم پاکستان عمران خان ‎دن 3:00 بجے باضابطہ افتتاح کریں گے....
12/08/2020

‏13 اگست 2020 بروز جمعرات پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کا وزیراعظم پاکستان عمران خان ‎دن 3:00 بجے باضابطہ افتتاح کریں گے.
‎ ‎ ‎

تمام عاشقانِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں ۔۔ بروز  جمعہ نماز کے بعد 2 بجے تاریخ 14 اگست ت...
12/08/2020

تمام عاشقانِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں ۔۔ بروز جمعہ نماز کے بعد 2 بجے تاریخ 14 اگست تنگی ختم نبوت چوک میں احتجاجی مظاہرہ ہںوگا تمام مسلمانوں کو شرکت کی اپیل ۔۔۔

ضلع مہمند کے تمام ڈی ایس پیز کا تبادلہ
11/08/2020

ضلع مہمند کے تمام ڈی ایس پیز کا تبادلہ

عصر حاضر کے پسندیدہ ترین شاعر جناب راحت اندوری صاحب انتقال فرما گئے.
11/08/2020

عصر حاضر کے پسندیدہ ترین شاعر جناب راحت اندوری صاحب انتقال فرما گئے.

لیگی کارکنوں نے پھلے نیب آفس پر راکٹ لانچر داغے پھر ایف سولہ طیاروں سے بمباری کی..اے آر وائی نیوز 😀😄😄
11/08/2020

لیگی کارکنوں نے پھلے نیب آفس پر راکٹ لانچر داغے پھر ایف سولہ طیاروں سے بمباری کی..
اے آر وائی نیوز 😀😄😄

پیج لازمی لائیک کریں اور پوسٹ شئیر کریں ۔
11/08/2020

پیج لازمی لائیک کریں
اور پوسٹ شئیر کریں ۔

11/08/2020

,تنگی برہ زئی محلہ دولت خیل کے رہائشی اظہر علی انتقال کر گئے ،مرحوم نعمان کے والد گرامی،نادرقصاب کے بھائی ،ماسٹر ایوب جان کا سسر اور مجاہد ناظم کے چچا زاد بھائی تھے مرحوم کی نماز جنازہ آج رات 8 بجے شڑوں میاں صاحب قبرستان میں ادا کی جائیگی۔

05/08/2020

دیکھے سپیشل رپوٹ دار ادم حیل سے بلال خاطر کے ساتھ ۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangi HD 1 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share