Khuddam ul Ummah Pakistan

Khuddam ul Ummah Pakistan khuddam ul Ummah Pakistan

01/05/2026

اٹھا سائبان شفقت بڑی تیز دھوپ دیکھی 😭
29 دسمبر کو ہم دوسروں مرتبہ یتیم ہوئے جب ہمارے شیخ ہم سے رخصت ہوئے 😭

نہایت رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور حضرت مولانافضل الرحیم اشرفی صاحب رحمہ اللہ کے انتقال کی...
01/04/2026

نہایت رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور حضرت مولانافضل الرحیم اشرفی صاحب رحمہ اللہ کے انتقال کی خبر موصول ہوئی، مولانا فضل الرحیم اشرفی صاحب کا سانحۂ ارتحال علمی، دینی اور فکری حلقوں کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ حضرت کی پوری زندگی علومِ اسلامیہ کی خدمت، دینی اقدار کے فروغ اور مدارسِ دینیہ کے تحفظ کے لیے وقف رہی۔ وہ دینی تحریکات کے صفِ اوّل کے اکابرین میں شمار ہوتے تھے۔دعا ہے کہ اللہ کریم حضرت کی مغفرت فرمائے،جامعہ اشرفیہ لاہور ، اہلِ خانہ، متعلقین اور تمام شاگردوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

01/04/2026

نیلم کشمیر میں محبت کی مثال ❤️ | پیر مظہر سعید شاہ صاحب کا شاردہ پہنچنے پر شاندار استقبال 🇵🇰

🇧🇩

12/29/2025

شکریہ اہلیان بھمبر ❤️

اناللہ وانا الیہ راجعون 💔انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہامتِ مسلمہ کا عظیم علمی و روحانی سرمایہ،حضرتِ اقدس مفتی ...
12/29/2025

اناللہ وانا الیہ راجعون 💔
انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
امتِ مسلمہ کا عظیم علمی و روحانی سرمایہ،
حضرتِ اقدس مفتی مختارالدین شاہ صاحب رحمہ اللہ
اپنے ربِّ کریم سے جا ملے۔
اللہ تعالیٰ حضرتؒ کی مغفرت فرمائے،
درجات بلند فرمائے
اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا ربّ العالمین 🤲

12/26/2025

https://www.facebook.com/share/v/14NtfMm8TxY/

**جامعۃ الحسنین میں 26 دسمبر، بروز جمعۃ المبارک ایک یادگار اور روح پرور دن**

طلبہ کی دستار بندی کی باوقار تقریب میں پیر مظہر سعید شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی تشریف آوری نے محفل کو نور، وقار اور روحانیت سے بھر دیا۔ آپ کی آمد باعثِ سعادت بنی، خطبۂ جمعہ نے دلوں کو گرما دیا اور دستار بندی کے لمحات نے طلبہ کے لیے علم و عمل کے نئے سفر کا آغاز کر دیا۔ یہ دن علم، دعا اور نسبتِ دینی کی حسین یاد بن کر دلوں میں محفوظ ہو گیا۔ 🌙✨

ان شاءاللہ 26 دسمبر بروز جمعہحضرت مولانا پیر مظہر سعید شاہ صاحب دامت برکاتہمجامعہ مسجد حسن بن علی و مدرسہ جامعۃالحسنین م...
12/25/2025

ان شاءاللہ 26 دسمبر بروز جمعہ
حضرت مولانا پیر مظہر سعید شاہ صاحب دامت برکاتہم
جامعہ مسجد حسن بن علی و مدرسہ جامعۃالحسنین میں تشریف لائیں گے اور خطبۂ جمعہ ارشاد فرمائیں گے۔

✨ اسی بابرکت موقع پر جامعۃالحسنین کے اُن خوش نصیب طلبہ کی دستار بندی و حوصلہ افزائی کی جائے گی جنہوں نے ناظرہ و حفظِ قرآن مکمل کیا ہے۔

🌿 جامعۃ الحسنین دینی تعلیم، قرآن فہمی اور تربیتِ صالح نسل میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، جبکہ پیر مظہر سعید شاہ صاحب کی علمی، روحانی اور اصلاحی خدمات اہلِ علم سے پوشیدہ نہیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ اس محفل کو قبول فرمائے اور ہم سب کے لیے باعثِ ہدایت و برکت بنائے۔

📍 جامعۃالحسنین — قرآن، علم اور عمل کا مرکز

حضرت مولانا عبید اللہ خاکی صاحب، مدیر جامعہ عمر فاروقؒ سکھر کی والدہ مرحومہ کے انتقال پر حضرت پیر صاحب اور حضرت مولانا ع...
12/25/2025

حضرت مولانا عبید اللہ خاکی صاحب، مدیر جامعہ عمر فاروقؒ سکھر کی والدہ مرحومہ کے انتقال پر حضرت پیر صاحب اور حضرت مولانا عبدالرحمن صاحب نے تعزیت کی اور مرحومہ کے لیے دعا کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ آمین 🤲

12/23/2025

خلافتِ عثمانیہ کے عظیم خانوادے سے تعلق رکھنے والے سلطان ہارون
سے مسئلۂ کشمیر اور مسئلۂ فلس طین پر گفتگو—
یہ محض دو خطوں کا معاملہ نہیں، بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے ضمیر کا مقدمہ ہے۔
ان شاءاللہ، کشمیر اور فلس طین کی آواز کو دنیا کے ہر عالمی فورم پر پوری قوت سے بلند کیا جاتا رہے گا۔
ایک امت، ایک صدا، لا الہ الا اللہ۔

🇧🇩

ازمیت، ترکی 🇹🇷امیرِ خدام الامہ پاکستان حضرت مولانا پیر مظہر سعید شاہ صاحب کی معروف ترک اسلامی و سیاسی شخصیت،سابق رکنِ تر...
12/22/2025

ازمیت، ترکی 🇹🇷
امیرِ خدام الامہ پاکستان حضرت مولانا پیر مظہر سعید شاہ صاحب کی معروف ترک اسلامی و سیاسی شخصیت،سابق رکنِ ترک پارلیمنٹ اور سینئر مذہبی و سماجی رہنما جناب شوقی یلماز سے اہم ملاقات۔
ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر، فلس_طین اور وحدتِ امتِ مسلمہ جیسے حساس اور اہم عالمی امور پر سنجیدہ اور بامقصد گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر پیر صاحب نے کشمیری ثقافت کی نمائندگی کرتے ہوئے محبت و اخوت کی علامت کے طور پر روایتی کشمیری شال بطور تحفہ پیش کی۔
یہ ملاقات امتِ مسلمہ کے باہمی ربط، اتحاد اور مشترکہ درد و شعور کی ایک خوبصورت جھلک ہے۔ 🤝🌍




MuslimUmmah

Address

Texas City, TX

Telephone

+13252802826

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khuddam ul Ummah Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khuddam ul Ummah Pakistan:

Share